Green Cardamom Production Technology | Green Cardamom Plantation In Pakistan | Choti Elaichi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 47

  • @SyedSaleemakhter
    @SyedSaleemakhter 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم پروردگار عالم اپ کو مزید کامیابی وعزت عطا فرمائے سلامت رہیں ازخواجہ سیدسلیمsفاروقی

  • @BrandWarehouse-js9zh
    @BrandWarehouse-js9zh หลายเดือนก่อน

    بہت زبردست کاوش، اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے

  • @Rah-e-Marifat
    @Rah-e-Marifat 3 หลายเดือนก่อน +2

    آپکی محنت اور مخلصی قابل تعریف ھے ۔ بہت بہترین معلومات آپکے توسط سے ملیں ۔شکریہ۔اللّہ آپ سے راضی ھو

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน +1

      @@Rah-e-Marifat بہت شکریہ

  • @TouqeerKhan-n5e
    @TouqeerKhan-n5e 3 หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah
    Very good information

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      @@TouqeerKhan-n5e بہت شکریہ

  • @MuhammadTalhaAli-hj3xs
    @MuhammadTalhaAli-hj3xs 10 หลายเดือนก่อน +1

    بہت معلوماتی ویڈیو۔ جیتے رہیں

  • @MuhammadTalhaAli-hj3xs
    @MuhammadTalhaAli-hj3xs 8 หลายเดือนก่อน +1

    بہت معلوماتی ویڈیو ماشاءاللہ

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  8 หลายเดือนก่อน

      جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @MuhammadTalhaAli-hj3xs
    @MuhammadTalhaAli-hj3xs 8 หลายเดือนก่อน +1

    بہت شکریہ بہت اچھی کوشش

  • @ajmalhussain2733
    @ajmalhussain2733 3 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤ Extremely Beautiful and Informative Video ❤❤❤
    Thank You

  • @mahmoodalhassan2405
    @mahmoodalhassan2405 2 หลายเดือนก่อน +1

    شکریہ ۔ معلومات کا۔ یہ بھی بتائیں پودے کہاں سے ملیں گے

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      ابھی پورے پاکستان میں کہیں بھی تصدیق شدہ پودے یا بیج دستیاب نہیں ہیں۔

  • @MehboobAhmed-o2g
    @MehboobAhmed-o2g 4 หลายเดือนก่อน +2

    Allha taalla kamyab kry

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  4 หลายเดือนก่อน

      آمین۔ جی بہت شکریہ

  • @treeislife93
    @treeislife93 5 หลายเดือนก่อน +1

    Pakustan میں کہاں کاشت ہوتا ہے؟؟؟؟

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  5 หลายเดือนก่อน

      ابھی تو کہیں بھی کاشت نہیں ہوتا، لیکن اس کی کاشت کو کامیاب بنانے کےلئے تجربات شروع کر دیئے گئے ہیں۔

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  5 หลายเดือนก่อน +1

      ابھی تو کہیں بھی کاشت نہیں ہوتا، لیکن اس کی کاشت کو کامیاب بنانے کےلئے تجربات شروع کر دیئے گئے ہیں۔

  • @agriculturists7574
    @agriculturists7574 3 หลายเดือนก่อน +2

    یہ سب کچھ انڑ نیٹ پر ھے آپ نے کا کام کیا پھل جب لگ جائے پھر دکھائیں لوگوں کو گمرہ نہ کریں

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      کب اور کس جگہ گمراہ کیا ہے بھائی؟ گمراہ تو تب کریں جب پودے سیل کرنا شروع کردیں

    • @agriculturists7574
      @agriculturists7574 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@EcoKashtPakistanپھر ٹھیک ھے پودے تب سیل کریں جب پھل لگ جائے تب ھم بی لیں گے آپ سے۔

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      @@agriculturists7574 جی ایسا ہی کرینگے۔ انشاء اللہ

    • @saim1126
      @saim1126 2 หลายเดือนก่อน +1

      Sir i am from Layyah tehsil karor chak no 82 ml

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      @@saim1126 جی بھائی بہت شکریہ

  • @faheemahmad-vc3bd
    @faheemahmad-vc3bd 4 หลายเดือนก่อน +1

    Elaichi Kay seeds ham

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  4 หลายเดือนก่อน

      ابھی دستیاب نہیں ہیں

  • @asimmushtaq7804
    @asimmushtaq7804 11 หลายเดือนก่อน +1

    Plants available han

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  11 หลายเดือนก่อน +1

      جی وعلیکم السلام
      ہم مرحلہ وار چل رہے ہیں، سب سے پہلا مرحلہ سبز الائچی کی پیداواری ٹیکنالوجی کا حصول اور شیئرنگ تھا، یہ مرحلہ الحمدللہ مکمل ہوگیا۔ اگلے مرحلے میں پولی گرین ہاؤس بنانے پر کام شروع کرینگے تاکہ جب نئے پودے اگانے کے لئے بیج یا قلمیں دستیاب ہوں تو انکو مناسب ماحول فراہم کیا جاسکے۔ تیسرے مرحلے میں انشاء اللہ خود وزٹ کرکے یا کسی دوست کے توسط سے سری لنکا، انڈونیشیا، انڈیا یا کسی اور ملک سے سبز الائچی کافی اور کالی مرچ کے بیج اور پودے منگوانے کی طرف جائیں گے۔ انشاء اللہ

  • @khawajakhurshid1
    @khawajakhurshid1 3 หลายเดือนก่อน +2

    پالش کیوں کیا جاتا ہے؟

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      سبز رنگت سامنے لانے کے لیے

  • @khawajakhurshid1
    @khawajakhurshid1 3 หลายเดือนก่อน +1

    جب پورے پاکستان کا ماحول الائچی کی کاشت کیلئے موزوں نہیں تو آپ غیر قدرتی طور پر اسکی کاشت کو کیوں recommend کر رہے ہیں ؟اس مہنگی فصل کی کاشت کے اخراجات کو برداشت کرنی کی عیاشی آپ جیسے بڑے زمیندار ہی کر سکتے ہیں 🤕

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน +1

      بہت سارے ممالک پورے ملک یا اپنے ملک کے مخصوص خطوں میں کنٹرولڈ انوائرمنٹ میں سبزیاں اور دیگر نفع بخش فصلیں اگاتے ہیں اور سالانہ اربوں ڈالر کماتے ہیں

  • @saim1126
    @saim1126 2 หลายเดือนก่อน +1

    Behroon ki anjuman me na Ga dard ki ghazal......
    Andhoon ko mat dikha girybaan phata hua.......!

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      بہت خوب اور بہت باموقع بات کی ہے آپ نے۔ جزاک اللہ

  • @khanasif1675
    @khanasif1675 2 หลายเดือนก่อน

    This is not ilachi brother

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      سبز الائچی کے اصلی اور نقلی پودوں کی پہچان ویڈیو میں واضح طور پر بتائی گئی ہے

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      اصلی اور نقلی پودوں کی پہچان کے لئے اس سے اگلی ویڈیو دیکھ لیں

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      لنک شیئر کردیا ہے دیکھ لیں
      th-cam.com/video/AcIkkDDJVEo/w-d-xo.html

  • @mklvsk
    @mklvsk 2 หลายเดือนก่อน +1

    kindly apna contact number share krein jis se hum apse elaichi ke plants ya seed purchase kr sukein...

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน

      نمبر بے شک لے لیں لیکن پودے یا بیج ابھی دستیاب نہیں ہیں

    • @EcoKashtPakistan
      @EcoKashtPakistan  2 หลายเดือนก่อน +1

      03457206474