Dr sahib bray maharbani injection ka name screen pay likh b dia krin mazrat k sath mary mary farmar 80% parhy likhy nahi haen Ur wasy b injection k name achi tarha samj nahi ati Shukria
ہم اسے ملی کہتے ہیں دودھ میں پھٹکیاں آنا اور کھیری پہ سوجن ہونا میں اس کے علاج کے لیے لال مرچ کٹی ہوئی 100 گرام 1 لیٹر پانی میں پکا کر ادرک 100 گرام لہسن 100 گرام گرائنڈر میں مکس کرکے نلے سے پلا دیتا ہوں صبح اور شام دوسرے دن مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے
ڈاکٹر صاحب اپنی گاۓ میں ایک تھن میں پھلے 3 پیالے دودھ آتا تھا۔اس دفعہ بلکل دودھ بندھ ھو گیا ھے۔25 دن ھو گۓ ھیں۔بچہ دۓ ھوۓ۔پلیز کوئ علاج بتائۓ۔درور شریف کے صدقے۔
Assalamualaikum سر اگر کسی گاۓ کی تھن سے داھر صحیح کھول کر نا آ رہی ہو تو اگر اس میں تھن والا آلا (teat bistoury)مارا جائے اور اس کے بعد اس میں بھی ٹیوب ڈالی جائے گی یا اگر خون وغیرہ آۓ تو تب ڈالیں اور اگر ٹیوب ڈالی جائے تو کون سی۔ اور یے کام آم آدمی کرے یا لازمی ڈاکٹر ہی کرے
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میری ولایتی مکس گائے جو 9 ماہ کی گبن ہے گرمی کر رہی ہے کھل پٹھے کچھ خاص نہیں کھا رہی تھوڑا سا کھا کر چھوڑ دیتی ہے اس کا علاج بتا دیں اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
MashAllah MashAllah Geo ❤❤
From Shahdadkot
great information for the farmers. thanks for the spreading this knowledge.
Good sir g
Sir hum usme Endrofloxicin LA inj 30ml dete he last milking
Mastitis nahi hota
Ma Sha Allah zabrdast
Sir in India alternative of metricef
زبردست جناب
Nice
Khattak
Nice information
Great job Dr sahib ❤
Nice working ❤
Plz sir milking cow ka saroo kka lyy ak video bna dyy
Dr sahib bray maharbani injection ka name screen pay likh b dia krin mazrat k sath mary mary farmar 80% parhy likhy nahi haen
Ur wasy b injection k name achi tarha samj nahi ati
Shukria
Allah ap ko salamat rakhy
Slam bhaijaan 💞
Sir marii gayy abii abii soii ha oor saroo khatm nahii ho raha akk brr treatment kii ha too tike hogya ta or bir hii ho gya dobara
ڈاکٹر صاحب منہ سڑی کا علاج ہے تو مہربانی کرکے بتا دیں
Surgery
ڈاکٹر صاحب گائے کے ایک تن سے دودھ ٹپکتی ہے ۔ ڈاکٹر صاحب یہ کیا مسئلہ ہے ۔ اور اس کا علاج کیا ھے ۔ رہنمائی کرکے مہربانی ھو گی۔
ہم اسے ملی کہتے ہیں دودھ میں پھٹکیاں آنا اور کھیری پہ سوجن ہونا میں اس کے علاج کے لیے لال مرچ کٹی ہوئی 100 گرام 1 لیٹر پانی میں پکا کر ادرک 100 گرام لہسن 100 گرام گرائنڈر میں مکس کرکے نلے سے پلا دیتا ہوں صبح اور شام دوسرے دن مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے
Pregnant tu bacha gira dy gi
سر جی منہ سڑی کا علاج بتا دیں جو اتھنٹک ھو۔
Surgery
Dr Saab, Prednisolone in Mastijet tube are safe in pregnancy ?
Safe
ڈاکٹر صاحب اپنی گاۓ میں ایک تھن میں پھلے 3 پیالے دودھ آتا تھا۔اس دفعہ بلکل دودھ بندھ ھو گیا ھے۔25 دن ھو گۓ ھیں۔بچہ دۓ ھوۓ۔پلیز کوئ علاج بتائۓ۔درور شریف کے صدقے۔
Ilaj hai koi doctor saab
Salam. Sir penbiotic ko kis cheez may hal kar k tann my dalna hay?
Distilled water
Wos
Assalamualaikum
سر اگر کسی گاۓ کی تھن سے داھر صحیح کھول کر نا آ رہی ہو تو اگر اس میں تھن والا آلا (teat bistoury)مارا جائے اور اس کے بعد اس میں بھی ٹیوب ڈالی جائے گی یا اگر خون وغیرہ آۓ تو تب ڈالیں
اور اگر ٹیوب ڈالی جائے تو کون سی۔
اور یے کام آم آدمی کرے یا لازمی ڈاکٹر ہی کرے
Wos
Methachlor
@@DrMuzzammil کتنے دن تک دینی ہے
صرف ایک بار یا ہر چوئی کے بعد
اور صرف تھن میں ڈالنی ہے یا اوپر چڑہانی بھی ہے تھن میں
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب میری ولایتی مکس گائے جو 9 ماہ کی گبن ہے گرمی کر رہی ہے کھل پٹھے کچھ خاص نہیں کھا رہی تھوڑا سا کھا کر چھوڑ دیتی ہے اس کا علاج بتا دیں اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Bahi jaan nehlao 2 hrs baad
What about mistitus in heifer...in non pregnant heifer?
Good question ⁉️
Dr sahb apna number dy dain pleas