1st Majlis | 29 Zilhajah 1445H | Mehfil e Murtaza PECHS | Maulana Kumail Mehdavi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024
  • 29 ذی الحجہ 1445ھ
    پہلی مجلس عزاء
    مقرر: مولانا کمیل مہدوی
    موضوع: اہلبیتِ نبوت اور معدنِ رحمت، علم کا خزانہ اور حلم کی انتہا
    (ماخوذ از زیارتِ جامعہ کبیرہ)

ความคิดเห็น • 37

  • @naseemfatima8474
    @naseemfatima8474 ปีที่แล้ว

    سبحان اللّٰہ جزاک اللّٰہ سلامت رکھے آمین ❤

  • @ewazalirezaie183
    @ewazalirezaie183 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اجرکم من اللہ

  • @salmaaqdas6163
    @salmaaqdas6163 ปีที่แล้ว

    MashaAllah salamat rahiyye iltamase dua

  • @syedaabedi1472
    @syedaabedi1472 ปีที่แล้ว

    Jazakalla khari maulana sahab

  • @RazaAli12
    @RazaAli12 ปีที่แล้ว

    MashaAllah Maulana Kumail Mehdavi ki Maula Hifazat Farmaye

  • @areejimran5097
    @areejimran5097 ปีที่แล้ว

    MashaAllah behtreen Majlis

  • @syedasifhusain6216
    @syedasifhusain6216 ปีที่แล้ว +2

    اللہ جزائے خیر دے

  • @syedaabedi1472
    @syedaabedi1472 ปีที่แล้ว

    Hussain zindabad

  • @harut5795
    @harut5795 ปีที่แล้ว

    Weeping on Hazrat Imam Hussain ۴ cleanses our hearts that had become hard due to our sins ..... Jazakallah...Ya Hussain ۴ 😢!

  • @syeda5652
    @syeda5652 ปีที่แล้ว

    Mola salamat rkhain ap ko

  • @umnawaf8897
    @umnawaf8897 ปีที่แล้ว

    اللهم صلي على محمد وآل محمد و عجل الله فرجه 🤲😭

  • @alimustafa2011
    @alimustafa2011 ปีที่แล้ว

    JazakaAllah

  • @sanaafsar4344
    @sanaafsar4344 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah

  • @saeedazahra6541
    @saeedazahra6541 ปีที่แล้ว

    Mashaallah u great mol ❤❤❤❤❤

  • @harut5795
    @harut5795 ปีที่แล้ว

    Jazakallah 😢

  • @ethniccollection529
    @ethniccollection529 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @wasimtariq4230
    @wasimtariq4230 ปีที่แล้ว

    Jazaka Allah ❤

  • @loverofalin11
    @loverofalin11 ปีที่แล้ว

    Allah aapko salamat rakkhe ( from Mumbai India )

  • @zohrazaidi9273
    @zohrazaidi9273 ปีที่แล้ว

    JazakAllah❤

  • @syedaabedi1472
    @syedaabedi1472 ปีที่แล้ว

    Beshak Beshak

  • @jujiigurya5962
    @jujiigurya5962 ปีที่แล้ว +1

    السلام عليك يا اباعبدالله. (ع)

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 ปีที่แล้ว +3

    💜 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
    🌷آداب عزاداری● مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں
    2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
    3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
    4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
    5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
    6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
    7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
    8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
    9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
    10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
    11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
    12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
    13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
    14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
    15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
    16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
    17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
    18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
    19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
    20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
    21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
    22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
    23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
    24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
    25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
    26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
    27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
    28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
    29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
    30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔
    💜 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💚((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💖التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔

  • @zamanalirizvi4861
    @zamanalirizvi4861 ปีที่แล้ว

    🌙🌹😭💕💕🙏

  • @romanamakkani6894
    @romanamakkani6894 ปีที่แล้ว

    😢😢

  • @syedaabedi1472
    @syedaabedi1472 ปีที่แล้ว

    Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak

  • @mohdmohammad5488
    @mohdmohammad5488 ปีที่แล้ว +1

    😥😥😥😥😥😢😢😭😭😭😔😔👌👌😔😔😭😭😭😭😥😥😥😥😭😭😭😭😭

  • @syedaabedi1472
    @syedaabedi1472 ปีที่แล้ว

    Masha alla subhanallah subhanallah

  • @alimustafa2011
    @alimustafa2011 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah

  • @AliAbbas-ci7bh
    @AliAbbas-ci7bh ปีที่แล้ว

    Salaam Ya Hussain AS.

  • @FOOD-49
    @FOOD-49 ปีที่แล้ว

    Salam ya Hussain. A.s

  • @alimustafa2011
    @alimustafa2011 ปีที่แล้ว

    MashaAllah

  • @RazaAli12
    @RazaAli12 ปีที่แล้ว

    😢😢😢😢😢😢😢

  • @kiRan_7.
    @kiRan_7. ปีที่แล้ว

    😭😭😭

  • @Sg-so7lh
    @Sg-so7lh ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @jujiigurya5962
    @jujiigurya5962 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah