Actually most of scholars of our time are promoting history of Aqeeda instead of addressing current issues of Aqeeda.Contemporary Aqeeda is facing such types of challenges and issues which are quite different from issues and challenges faced in the past .This is best ever lectures series on Islamic ideology .It was very much needed Ustaad ❤️
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب پوری گفتگو سنی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اس قدر پریشان کن حالات میں جب آپ کو سنتا ہوں تو ایک امید سی جاگ اٹھتی ہے۔ فلسفہ رجائیت کا قائل ہونا پڑتا ہے۔ اللہ آپ کو سلامت باکرامت رکھے۔ اسی طرح آپ اپنا کام جاری رکھیں۔
تخلیق اللہ نے کردی اور بتا بھی دیا کہ مظاھر قدرت سے ترقی جاری رھے گی انڈہ مرغی بچہ ماں بیٹا جڑیاں بوٹیاں سب ایک میکنیزم کے تحت کام کرتے رھیں گے اور یہ میکنیزم بھی اللہ ھی تریب دے رھا ھے
Salamalikum doctor saheb , Excellent lecture MashAllah, just a suggestion , Harun Yahya has been convicted by Turkish courts for a range of criminal cases , also his books have a lot of errors . Please refrain from explicitly mentioning such people , it makes your arguments looks weaker and people might actually go and search such people which might lead a lot people astray. JazakAllah khair for your great work .
میرے نزدیک علم سے مراد ایسی بات جس کا انسان کو پتہ نہ ہو جیسے اللہ نے ہمیں پیدا کیوں کیا اسکا اس دینا میں انسان کو بیجھنے کا مقصد کیا ہیے اور اللہ نے انسان کو افضل مخلوق کا درجہ کیوں دیا آج دینا کا کوٸ ساینس دان ان باتوں کا جواب نیہں دے سکتا ان سوالات کے جوابات معلوم کرنے کو علم کتہے ہیں .لیکن آج کاجو دور ہیے وہ علم کا دورنیہں معلومات کا دور جس نے انسان کو اپنے رب سے دور کردیا ہیے. حق سے مراد اہیے نیکی اور براٸ کے درمیان فرق کو حق کتہے ہیں
اللہ نے انسان کو غور وفکر کرنے کی صلاحيت دی یہ صلاحيت نہ جنون میں ہیں نہ جانوروں میں ہیں نہ پودوں میں نہ اس دینا کی کسی مخلوق میں لیکن اللہ نے انسان کو یہ صلاحيت دے کر افضل محلوق کا درجہ دیا اور آج ہہی انسان اللہ کی ذات کا انکار ی ہیے اللہ نظر نیہں آتا لیکن اللہ کی بناٸ ہوٸ چیزیں ا نظر آتیں اور گواہی دپیی ہیے کہ اس دینا کو پیدا کرنے والا کرنے والی کوٸ ذات ہیے لیکن انسان ہیی ییے جس نے اللہ کے وجود کو انکار کردیا ہیے
اللہ کے ذہن میں تخلیق کائنات کی تصویر شروع سے ہے، اس کی پوری کائنات کے بارے میں، پھر مخلوقات بعد میں کیوں وجود میں آ رہی ہیں؟ دنیا میں ہر لمحہ نئی چیزیں رونما ہو رہی ہیں۔
Ibn ki baat app ne batai k ye swal kiya aur mouzodi ko lajawab kiya ..Lakin app ne Ibn Arabi ki baat nai batayi kha gaye ...jo undone lawab kiya ...foreplay ground meelna chahiye
جب انسان اپنی زندگی سے دین کو نکلا دیتا ہیے تو وہ اللہ سے دور ہوجاتا ہیے پھر وہ جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں کیوں نکہ جانور بھی اللہ کے وجود کو مانتے ہیں اللہ کی اپنے انداز میں اللہ کی عبادت کرتے ہیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو مینے پوری سنی بس اب atheist کے ایک سوال اور کلیر کر دیجئے کہ جب ہر چیز بنانے سے بنی ہے تو خدا کو کسنے بنایا اسکا جواب ضرور دیجئے
یہ ایک نہ ختم ہونے والا سوال ہے ۔۔ کیونکہ بالفرض اگر آپ نے یہ جان لیا کہ خدا کو کس نے تخلیق کیا تو پھر یہ سوال اٹھے گا کہ پھر اس کو کس نے تخلیق کیا ۔۔۔ اور پھر یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا
Inlog ka naya shuru hua hai University students tak deen pahunchane science and engineering use karrahe hai jab insaan fame ke peeche jaane ke liye bhi logics dhoondta hai.
آئین سٹائین سے جب خدا کے بارے میں پوچھا گیا اور کہا گیا کے کیا آپ خدا پہ یقین رکھتے ہیں، تو بولے کہ میں "سپنوزہ کے خدا" پہ یقین رکھتا ہوں۔ دوسرا سٹیفن ہاکنگ نے خدا کی موجودگی پہ شک نہی کیا۔ بلکہ ایک خالق کی موجودگی کی تاءید کی ہے
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابن عربی کا جملہ انا خاتم الاولیاء بدون شک کا حوالہ چاہیے کسی کے لیے ۔ مہربانی ہو گی ۔ شکریہ جزاک اللّہ
Ibn Taymia k muqallid hai app dr sahab ..app baar baar unko he byan kar rahe hai.......salaf ka tarika nai hotey huwe bhi Ibn taymia ko quote kiye ja rahe hai
جس چیز سے آپ "دین" کو تعبیر کررہے ہیں وہ درحقیقت انسانیت ہی ہے جو کہ مسلمان قوم میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہر قوم میں غلطی کے بعد اصلاح ہوئی ہے اور اصلاح ہوتی بھی غلطی کے بعد ہی ہے لیکن، مسلمانوں کے ہاں تو غلطی ہوتی ہی نہیں بلکہ ان کو نظر لگ جاتی ہے اور گناہ تو ہر مسلمان سے ہوتے ہی ہیں لیکن صرف ایک طاق رات جاگنے سے ان کے تمام گناہ معاف بھی ہو جاتے ہیں۔ پاکستان جو کہ خالصتاً اسلام کے نام پر بنایا گیا ہے انکے معاشرے میں بدعنوان سیاستدان، حکمران اور بلخصوص ظالم فوجی آسمان سے اتر آتے ہیں عوام تو دین دار اور معصوم ہیں۔ انکے ہمسائے :جاپان، چین اور بلخصوص ہندوستان کے لوگ پتہ نہیں کیسے ترقی کر گئے؟! جہاز کی ایجاد: اس میں سواری شرک پرنٹنگ پریس: یہ حرام ذرائع مواصلات: یہ فتنے ہیں "عورت" بھی فتنہ ہے!!! بس "دین" کی دوکان جو بند کراے تو وہ کافر اور اسلامی ریاست پر تنقید کرنے والا غدار اور اسکی سزا صرف موت...! ساری خوب صورت باتیں ہیں آپ مسلمانوں کے پاس بس۔ 1400 سال سے آپ لوگوں نے انسانیت کو دیا ہی کیا ہے؟ زبان اور لین دین ایک مسلم کی نام نہاد پہچان ہونے باوجود ملتی زیادہ تر کافر کے پاس ہے۔ کسی اسلامی ملک میں امن سلامتی اور انصاف صرف امراء و اشرافیہ کے لیے ہے۔ دوھرے معیار، منافقت اور بدماشی کے سوا کچھ نہیں۔ اپنی اصلاح کیجئے اس سے پہلے کے کوئی دوسرا کرے۔ ہم کافر ہی ہیں جنہوں نے آپ کو گدھوں سے اٹھا کر ہوائ جہاز میں بٹھا دیا ہے اور روز بروز آپ کی زندگی آسان بنانے میں لگے ہوے ہیں۔اور تمام رسولوں کی بلا تفریق پیروی کرتے ہیں۔ "اگر آپ ہم کافروں کی تمام اپنے گھروں سے باہر نکال دیں تو صرف خالی پلاٹ، منجی، ناڑا اور آپ کا "ایمان" ہی باقی بچتا ہے!" اس "ایمان" میں تھوڑی سی بھی انسانیت شامل کر لیں تو زندگی میں آسانی آجاے گی۔ لیکن آپ تو پہلے ہی بڑی آسانی میں ہیں!☹️ اپنا جرم مانیں! مظلومیت کی حجت مت پیش کریں۔ اللّٰہ کی کتاب 1400 سال پہلے نہیں آئی بلکہ ہر وقت انسان کی رہنمائی کے لیے موجود رہی ہے۔ لیکن آپ لوگوں نے اسکی بھی چار ٹکڑے کیے ہیں تاکہ اس میں اپنی باتوں کو شامل کر سکیں۔ وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًا (Al Furqan 25:30) Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur´an for just foolish nonsense." (Abdullah Yusuf Ali) اور رسول کہے گا کہ اے رب! بیشک قوم نے اس قرآن(پڑھائی) کو پکڑ کر چھوڑ رکھا تھا/تضحیک کی علامت بنایا ہوا تھا (رسول کی شکایت جو کہ کتاب میں آیت کی حیثیت میں درج ہے اور یہ کسی بھی حدیث کی کتاب کے شایان شان نہیں اسلئے کسی حدیث کی کتاب میں ملتی بھی نہیں!!!) گویا اس میں اصل مرض کی تشخیص ہوئی ہے؟!
Insaan islam me science ko na dhoond kar science ko science ke had tak hi rakhe jaise kaafir ho ya atheist insaano ke sahulat ke liye koi asbaab invent karta hai to chahe hindu ho ya Christian aur jew sab woh asbaab ka istemal karta hai chahe inventer ka aqeeda kuch bhi ho aise hi science ko science fields tak hi rehne do,aap jaise log humare salaf jo deen e ilm ke liye saari zindagi lagadi un par aap Tanz karrahe ho ki woh log 1400 saal se sirf ilm ki definition dhoondne me lage hue hai yaani aapka approch ek fitna hai wohi fitna jis ki vajah se ashairah maturidiya school of thought wajood me aayi uss zamaane ke hisab se kyu ki tab religious theology hi chalti thi lekin yeh science theology ka daur hai.
Actually most of scholars of our time are promoting history of Aqeeda instead of addressing current issues of Aqeeda.Contemporary Aqeeda is facing such types of challenges and issues which are quite different from issues and challenges faced in the past .This is best ever lectures series on Islamic ideology .It was very much needed Ustaad ❤️
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب عمدہ انداز بیان
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب پوری گفتگو سنی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اس قدر پریشان کن حالات میں جب آپ کو سنتا ہوں تو ایک امید سی جاگ اٹھتی ہے۔ فلسفہ رجائیت کا قائل ہونا پڑتا ہے۔ اللہ آپ کو سلامت باکرامت رکھے۔ اسی طرح آپ اپنا کام جاری رکھیں۔
حافظ صاحب یہ کتاب pdf کہاں سے ملے گی
معذرت کے ساتھ حضرت! آپ کا مکتبہ فکر پن کردیں گے تو سامعین کے لیے آسانی ہوجائے گی۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللّٰه
What an amazing video
Very informative
جزاك اللّٰه خيرًا شیخ
This lecture deserves millions views
جزاک اللہ خیرا
سر آپ اتنا اچھا سمجھاتے ہیں کہ ہر ہر بات کی سمجھ آ جاتی ہے 😘😘😘🥰🥰🥰💕💕
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک و عملک یا شیخ انت حبیبی 😍😍
ماشااللہ بہت زبردست یہ سوالات کافی تنگ کرتے تھے مجھے یہ وی ڈیو دیکھ کر سارے خدشات دور ہوگئے اللہ خوش رکھے آپکو
❤SubhanAllah
ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں 🥰💕 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲
Thoroughly enjoyed the conversation!
Such a relevant topic to discuss.
Looking forward to the next episodes.
Allahumma Barik!
Very informative
ماشاءاللہ ❤️
تجدید تصوّف اور سلوک.
اشرف علی تھانوی صاحب کی کتاب بڑی ذبردست ہے .
وہاں وحدت الوجود پر تام اعتراضات کے جواب ہیں
حضور
جانوروں کی ابتداء کیسے ہوئی اسلامی نقطئہ نظر سے جبکہ انسان کی ابتداء تو بالکل واضح ہے آدم و حوا براہِ کرم اس پر رہنمائی فرمایئے گا نوازش ہوگی
MashaAllah very thoughtful n intellectual lecture
mASHAH ALLAH
Assalam O Alikum
You explained the matter very well, easy to understand. Thank you very much
May Allah bless you
Allah give more barkat in your knowledge Ameen
Good job 👍 Dr saib
Sir rooh k mutaliq biyan dain k rooh ka essence Kia ha aur Kia Jaan air rooh ma farak ha? Aur Kia sir insan ma rooh Hoti ha jinnat ma rooh Nahi Hoti?
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ آپ کے لیکچرر جیسا آج تک نہیں دیکھا۔ آپ اپنے آپ میں ایک جامعہ ہیں
تخلیق اللہ نے کردی اور بتا بھی دیا کہ مظاھر قدرت سے ترقی جاری رھے گی انڈہ مرغی بچہ ماں بیٹا جڑیاں بوٹیاں سب ایک میکنیزم کے تحت کام کرتے رھیں گے اور یہ میکنیزم بھی اللہ ھی تریب دے رھا ھے
very energizing
یہ کتاب pdf کہاں سے ملے گی
Masha Allah
Maaza aaya... Zabardast...
Mashah Allah sheikh sahab
اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین
Ye kitab indiya me kahan milegi
ماشاءاللہ
Assalamualaikum..Maulana sahan 1 video only evolution pe banayiye.. please
Salamalikum doctor saheb ,
Excellent lecture MashAllah, just a suggestion , Harun Yahya has been convicted by Turkish courts for a range of criminal cases , also his books have a lot of errors . Please refrain from explicitly mentioning such people , it makes your arguments looks weaker and people might actually go and search such people which might lead a lot people astray.
JazakAllah khair for your great work .
میرے نزدیک علم سے مراد ایسی بات جس کا انسان کو پتہ نہ ہو جیسے اللہ نے ہمیں پیدا کیوں کیا اسکا اس دینا میں انسان کو بیجھنے کا مقصد کیا ہیے اور اللہ نے انسان کو افضل مخلوق کا درجہ کیوں دیا آج دینا کا کوٸ ساینس دان ان باتوں کا جواب نیہں دے سکتا ان سوالات کے جوابات معلوم کرنے کو علم کتہے ہیں .لیکن آج کاجو دور ہیے وہ علم کا دورنیہں معلومات کا دور جس نے انسان کو اپنے رب سے دور کردیا ہیے. حق سے مراد اہیے نیکی اور براٸ کے درمیان فرق کو حق کتہے ہیں
اللہ نے انسان کو غور وفکر کرنے کی صلاحيت دی یہ صلاحيت نہ جنون میں ہیں نہ جانوروں میں ہیں نہ پودوں میں نہ اس دینا کی کسی مخلوق میں لیکن اللہ نے انسان کو یہ صلاحيت دے کر افضل محلوق کا درجہ دیا اور آج ہہی انسان اللہ کی ذات کا انکار ی ہیے اللہ نظر نیہں آتا لیکن اللہ کی بناٸ ہوٸ چیزیں ا نظر آتیں اور گواہی دپیی ہیے کہ اس دینا کو پیدا کرنے والا کرنے والی کوٸ ذات ہیے لیکن انسان ہیی ییے جس نے اللہ کے وجود کو انکار کردیا ہیے
اللہ کے ذہن میں تخلیق کائنات کی تصویر شروع سے ہے، اس کی پوری کائنات کے بارے میں، پھر مخلوقات بعد میں کیوں وجود میں آ رہی ہیں؟ دنیا میں ہر لمحہ نئی چیزیں رونما ہو رہی ہیں۔
Assalam Alaikum
Zubair bhai ap ne Arabic literature ke lecture upload nahi kiye? M wating bhai
Ibn ki baat app ne batai k ye swal kiya aur mouzodi ko lajawab kiya ..Lakin app ne Ibn Arabi ki baat nai batayi kha gaye ...jo undone lawab kiya ...foreplay ground meelna chahiye
جب انسان اپنی زندگی سے دین کو نکلا دیتا ہیے تو وہ اللہ سے دور ہوجاتا ہیے پھر وہ جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں کیوں نکہ جانور بھی اللہ کے وجود کو مانتے ہیں اللہ کی اپنے انداز میں اللہ کی عبادت کرتے ہیں
Mohammad Shaikh Ke Gumraahi Per Aur Video Banaye....Please
MashAllah . Sir kindly timeline pe bta dya karien ky kis time konsa topic start ho rha hai
How can I buy this book?
Javed akhtar hain hazrat jiski bt kr rahe hain aap
Hazrat iss book ki pdf milskti h...
Theory of evolution ki baat kis time se start ho rhi hai?
JakaazAllaahukhairan when will be the next lecture uploaded
MashaAllah...❤️
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو مینے پوری سنی
بس اب atheist کے ایک سوال اور کلیر کر دیجئے
کہ جب ہر چیز بنانے سے بنی ہے تو خدا کو کسنے بنایا
اسکا جواب ضرور دیجئے
یہ ایک نہ ختم ہونے والا سوال ہے ۔۔ کیونکہ بالفرض اگر آپ نے یہ جان لیا کہ خدا کو کس نے تخلیق کیا تو پھر یہ سوال اٹھے گا کہ پھر اس کو کس نے تخلیق کیا ۔۔۔ اور پھر یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا
شیخ صاحب ، یہ آپکی کتاب ہمیں چاہئے ۔
Sciences subjects se mutaliq lactures sirf science teachers hi breaf kerain darsi teachers in baton se duor rahain
Agreed
Inlog ka naya shuru hua hai University students tak deen pahunchane science and engineering use karrahe hai jab insaan fame ke peeche jaane ke liye bhi logics dhoondta hai.
Please send me your book .I need it .
I need this book in pdf.
Very informative but too long 🧐
آئین سٹائین سے جب خدا کے بارے میں پوچھا گیا اور کہا گیا کے کیا آپ خدا پہ یقین رکھتے ہیں، تو بولے کہ میں "سپنوزہ کے خدا" پہ یقین رکھتا ہوں۔ دوسرا سٹیفن ہاکنگ نے خدا کی موجودگی پہ شک نہی کیا۔ بلکہ ایک خالق کی موجودگی کی تاءید کی ہے
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ابن عربی کا جملہ انا خاتم الاولیاء بدون شک کا حوالہ چاہیے کسی کے لیے ۔ مہربانی ہو گی ۔
شکریہ جزاک اللّہ
chand par puhanchne ke koi suboot nhi hain
Satiyat Marfat Tariqat aur Tariqat Kiya hai. In sab mein Kiya fark hai.
Ibn Taymia k muqallid hai app dr sahab ..app baar baar unko he byan kar rahe hai.......salaf ka tarika nai hotey huwe bhi Ibn taymia ko quote kiye ja rahe hai
محترم حافظ صاحب۔ مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہارون یحییٰ جیسے خراب شخص کے ذکر سے اپنے پروگرام کو آلودہ نہ کریں۔ نکال دیں۔
اللہ تو اس وقت بھی خالق تھا جب مخلوق نہی تھی۔ یہ تو اسلام کا نظریہ ہے۔
آپ نے کہا کہ ممکن ہی نہیں کے خالق کو مانے اور مخلوق نہی ہو۔ 45۔ 54
یہ جو لوگ قتل ، چوری ، زنا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ایسے خیال تو نہیں سوچ سکتا۔
جس چیز سے آپ "دین" کو تعبیر کررہے ہیں وہ درحقیقت انسانیت ہی ہے جو کہ مسلمان قوم میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
ہر قوم میں غلطی کے بعد اصلاح ہوئی ہے اور اصلاح ہوتی بھی غلطی کے بعد ہی ہے لیکن، مسلمانوں کے ہاں تو غلطی ہوتی ہی نہیں بلکہ ان کو نظر لگ جاتی ہے اور گناہ تو ہر مسلمان سے ہوتے ہی ہیں لیکن صرف ایک طاق رات جاگنے سے ان کے تمام گناہ معاف بھی ہو جاتے ہیں۔
پاکستان جو کہ خالصتاً اسلام کے نام پر بنایا گیا ہے
انکے معاشرے میں بدعنوان سیاستدان، حکمران اور بلخصوص ظالم فوجی آسمان سے اتر آتے ہیں عوام تو دین دار اور معصوم ہیں۔ انکے ہمسائے :جاپان، چین اور بلخصوص ہندوستان کے لوگ پتہ نہیں کیسے ترقی کر گئے؟!
جہاز کی ایجاد: اس میں سواری شرک
پرنٹنگ پریس: یہ حرام
ذرائع مواصلات: یہ فتنے ہیں
"عورت" بھی فتنہ ہے!!!
بس "دین" کی دوکان جو بند کراے تو وہ کافر اور اسلامی ریاست پر تنقید کرنے والا غدار اور اسکی سزا صرف موت...!
ساری خوب صورت باتیں ہیں آپ مسلمانوں کے پاس بس۔
1400 سال سے آپ لوگوں نے انسانیت کو دیا ہی کیا ہے؟
زبان اور لین دین ایک مسلم کی نام نہاد پہچان ہونے باوجود ملتی زیادہ تر کافر کے پاس ہے۔
کسی اسلامی ملک میں امن سلامتی اور انصاف صرف امراء و اشرافیہ کے لیے ہے۔ دوھرے معیار، منافقت اور بدماشی کے سوا کچھ نہیں۔
اپنی اصلاح کیجئے اس سے پہلے کے کوئی دوسرا کرے۔
ہم کافر ہی ہیں جنہوں نے آپ کو گدھوں سے اٹھا کر ہوائ جہاز میں بٹھا دیا ہے اور روز بروز آپ کی زندگی آسان بنانے میں لگے ہوے ہیں۔اور تمام رسولوں کی بلا تفریق پیروی کرتے ہیں۔
"اگر آپ ہم کافروں کی تمام اپنے گھروں سے باہر نکال دیں تو صرف خالی پلاٹ، منجی، ناڑا اور آپ کا "ایمان" ہی باقی بچتا ہے!"
اس "ایمان" میں تھوڑی سی بھی انسانیت شامل کر لیں تو زندگی میں آسانی آجاے گی۔
لیکن آپ تو پہلے ہی بڑی آسانی میں ہیں!☹️
اپنا جرم مانیں! مظلومیت کی حجت مت پیش کریں۔ اللّٰہ کی کتاب 1400 سال پہلے نہیں آئی بلکہ ہر وقت انسان کی رہنمائی کے لیے موجود رہی ہے۔ لیکن آپ لوگوں نے اسکی بھی چار ٹکڑے کیے ہیں تاکہ اس میں اپنی باتوں کو شامل کر سکیں۔
وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًا
(Al Furqan 25:30)
Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur´an for just foolish nonsense."
(Abdullah Yusuf Ali)
اور رسول کہے گا کہ اے رب! بیشک قوم نے اس قرآن(پڑھائی) کو پکڑ کر چھوڑ رکھا تھا/تضحیک کی علامت بنایا ہوا تھا
(رسول کی شکایت جو کہ کتاب میں آیت کی حیثیت میں درج ہے اور یہ کسی بھی حدیث کی کتاب کے شایان شان نہیں اسلئے کسی حدیث کی کتاب میں ملتی بھی نہیں!!!)
گویا اس میں اصل مرض کی تشخیص ہوئی ہے؟!
Apka kya religion hai?
Ibn e arabi muje pagal lgta h