دلِ بے مدعا ہے میں نہیں ہوں کوئی دم کی ہوا ہے میں نہیں ہوں وہ خود بیں خود نما ہے میں نہیں ہوں مقابل آئینہ ہے میں نہیں ہوں حقیقت میں خدا ہے میں نہیں ہوں یہ برحق ہے بجا ہے میں نہیں ہوں اُٹھے ہیں جب ذرا غفلت کے پردے تو یہ عقدہ کُھلا ہے میں نہیں ہوں جہاں ڈالی نظر نکلا تُو ہی تُو پتہ اس سے چلا ہے میں نہیں ہوں وہ میرا راز ہے میں راز اُس کا سمجھ لو بات کیا ہے میں نہیں ہوں کبھی ساجد کبھی مسجود ہوں میں پھر اِس پر یہ مزا ہے میں نہیں ہوں سمائے ہیں نگاہوں میں وہ جلوے تو کہنا ہی پڑا ہے میں نہیں ہوں بنا کر خود ہی اِک مٹی کو مورت وہ خود ہی آ بسا ہے میں نہیں ہوں وہی نقشہ ، وہی شوخی ، وہی چال سراپا دل رُبا ہے میں نہیں ہوں ترا بند قبا چُھونے کے قابل فقط بادِ صبا ہے میں نہیں ہوں دلِ مشتاق میرا کیا بھروسہ ترا حافظ خدا ہے میں نہیں ہوں کلام حضرت الشیخ غلام معین الدین جیلانی تخلص مشتاق المعروف بڑے لالہ جی گولڑہ شریف
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
بہت اچھے
سبحان الله
Achi qawali
MASHALLAH SUBHANALLAH jazak ALLAH
Haq golra sach golra
masha allah❤
Haq qutab ya qutab
Mera Hazoor
MASHALLAH MASHALLAH
Subhan Allah MashaAllah
Wah g
All Rasool pr noork barsat All Rasool zindabad All golra zindabad noor k barsat tera peer mera peer dastgear lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam
Haq moin ya moin
murshid pak
SubhanAllah
💖🌷🌳🌹💐🌲🌺
Ali Haq
Mashalla
Ok
SubhanAllah
Ye is bar kon ci tareekh ko ho ga dera ghusia mein
Maa Sha Allah
Pir Mehr Ali Sha k tabarakat b live dekhayn...bht hasrat hy dekhny ki...
قبلہ عالم سیدنا پیر مہر علی شاہ رح کے عرس مبارک پہ زیارت کروائی جائے گی ان شا اللہ
@@golrasharif29
Ye mehfil is bar 2023 mein dera ghusia kis tareekh KO ho gi khatam Sharif bare lala g sarkar R.A
Ye kalam mn ny 8 saal phly suna tha wo koi r qawal thy kia ap unka name bta sakty hn ?
Is kalam ki Pic mil jaye gi Written me?
دلِ بے مدعا ہے میں نہیں ہوں
کوئی دم کی ہوا ہے میں نہیں ہوں
وہ خود بیں خود نما ہے میں نہیں ہوں
مقابل آئینہ ہے میں نہیں ہوں
حقیقت میں خدا ہے میں نہیں ہوں
یہ برحق ہے بجا ہے میں نہیں ہوں
اُٹھے ہیں جب ذرا غفلت کے پردے
تو یہ عقدہ کُھلا ہے میں نہیں ہوں
جہاں ڈالی نظر نکلا تُو ہی تُو
پتہ اس سے چلا ہے میں نہیں ہوں
وہ میرا راز ہے میں راز اُس کا
سمجھ لو بات کیا ہے میں نہیں ہوں
کبھی ساجد کبھی مسجود ہوں میں
پھر اِس پر یہ مزا ہے میں نہیں ہوں
سمائے ہیں نگاہوں میں وہ جلوے
تو کہنا ہی پڑا ہے میں نہیں ہوں
بنا کر خود ہی اِک مٹی کو مورت
وہ خود ہی آ بسا ہے میں نہیں ہوں
وہی نقشہ ، وہی شوخی ، وہی چال
سراپا دل رُبا ہے میں نہیں ہوں
ترا بند قبا چُھونے کے قابل
فقط بادِ صبا ہے میں نہیں ہوں
دلِ مشتاق میرا کیا بھروسہ
ترا حافظ خدا ہے میں نہیں ہوں
کلام حضرت الشیخ غلام معین الدین جیلانی تخلص مشتاق المعروف بڑے لالہ جی گولڑہ شریف
سبحان الله
SubhanAllah