Yamaha FXZ 750, Honda 400x, Suzuki 150cc, Honda 125 bikes |bike market|Chaman border Heavy NCP bikes
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 19 เม.ย. 2024
- Yamaha FXZ 750, Honda 400x, Suzuki 150cc, Honda 125 bikes |bike market|Chaman border Heavy NCP bikes
Chaman border CP bikes and NCP bikes .heavy bikes maket heavy bike free publicity ,karachi port bikes, pakistan local bikes
Address.Arts School road Kashmir khan bargine center Quetta Pakistan.
Contact info.0301 3778778
contact info.0316 8012460
#YamahaFXZ750#Honda400x#suzuki150#honda125#unique70#heavybikes#heavymarket#chamanborderbikes#ncpbikes#cpbikes#karchiportbikes#japanimportedbikes#longtravellingbikes#cheapbikes#electricbikes#lowbudgetbikes#motorcyclebikes#motorcyclepublicity#bikesadvertisment#bikesmarketing - ยานยนต์และพาหนะ
Lahaur Karachi Islamabad Khyber Pakhtunkhwa good bike
Nice ❤video
👌👍
Nice
ماشاءاللہ❤
Mashallah
ماشاءاللہ
Itna custom sirf pakistan main hy kahin nahi hy
❤
Ais Kah Wazan 200 kg sy upper nahi
Good
❤Nice
Appna paisa barrbad na krrna yah pakre jate hai custom walay nahe chorte in bike ko
Max 200 kg ka hoga ,
Triumph 2300cc 230 kg ka hai !
AoA Bhai costume clear karny ka kitna pesa lagta h ye b pucha karen plz
رہنا بھی پاکستان میں ہے اور زندگی میں اپنے شوق بھی پورے کرنے ہیں تو چمن باڈر سب سے بہترین جگہ ہے نا یہاں پاکستانی بدمعاش حکومت کی بدمعاشی ہے اور نا یہ پاکستان سے باہر ہے کیونکہ پاکستان سے باہر جانے کے لئے اور شوق پورے کرنے کے لیے ہم پاکستانیوں کو باہر کے ملک جانا پڑے گا اور کسی بھی ملک کا ویزہ ضرور چاہیے اور ویزہ تو کوئی ملک ہم پاکستانیوں کو دیتا نہیں اس لیے چمن باڈر سب سے بہتر آپشن ہے
میرے دوست؛ آپ جو بات کر رہے ہو، یہ سیدھی سیدھی مُلک دُشمنی نہیں تو اور کیا ہے۔ اگر شوق پورے کرنے ہیں، تو پھر پیسے بھی خرچو نہ کہ دوسروں کو ٹیکس چوری کا مشورہ دو۔ خاتم النبین آنحضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا حُکم ہے، کہ جس مُلک میں یا علاقے میں ہو، وہاں کے قوانین کی پاسداری کرو۔ یہی چمن بارڈر اور دوسرے قبائلی علاقوں کے کُچھ لوگ ہیں، جو لوگوں کی محنت سے کمائی ہوئی گاڑیوں کو چوری کرواتے ہیں، اور اُن کو افغانستان یا دوسرے علاقوں میں اونے پونے قیمت پر فروخت کرتے ہیں۔ جس کی گاڑی یا غریب کی موٹر سائیکل چوری ہوتی ہے، اُس سے پوچھنا کبھی کہ اُسے کتنی ٹکلیف ہوتی ہے۔ ہم حکومتِ پاکستان سے تو بہت کچھ چاہتے ہیں، لیکن خود ہم حکومت کو ٹیکس دینے کے روادار نہیں۔
@@miqbalmian یہ ٹیکس نہیں بدمعاشی ہے ابھی سولر پر بھی ٹیکس لگا رہے ہیں سورج انکے باپ کا ہے یا یہ اللہ کے زیادہ قریب ہیں جو اللہ کی بنائی ہر چیز پر انکا زیادہ حق ہے جس چیز پر چاہیں ثیکس لگا دیں
@@shahidsaleem9856 السلام علیکم؛
بیشک سورج اللہ تعالیٰ کا ہے، لیکن میرے دوست نظام کو چلانے کے لیئے ٹیکسز لازمی ہیں۔ پانی بھی تو اللہ تعالیٰ کا ہے، کیا آپ آبیانہ نہیں دیتے؟ فصلوں پر عُشر کیوں اور مال پر زکاۃ کیوں؟ اللہ تعالیٰ کو اس کی تو ضرورت نہیں۔ لیکن نظام کو چلانے کے لیئے یہ ادا کیئے جاتے ہیں۔ ہاں ان کا استعمال صحیح طور پر ہونا چاہیئے، اور انہیں عوام کے مفاد پر خرچ کیا جانا چاہیئے، ناکہ حکمرانوں کی عیاشیوں پر، یا اُس قیدی کے دیسی مرغوں اور بکرے کے گوشت اور دوسرے کھانوں پر۔ جو ادیالہ جیل میں اس وقت بند ہے۔
@@miqbalmian
چمن باڈر پر چوری کی نہیں باہر سے سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں ملتی ہے جو پاکستان میں چوری ہوتی ہے انکو پاکستان کے وہی کے علاقے کے مستری چوری کے ساتھ ملے ہوتے ہے جو گاڑی یا موٹر سائیکل کو الگ الگ بارٹ میں فروخت کرتے ہے رہی آپنے سنت کی بات کی تو پاکستان میں حکومت ہے کہا نا ہی اسلامی حکومت ہے نا ہی کفر کا بس جس کی لاٹھی اس کی بھینس
NCP paid nai ho sakti agr koi karwana chaye to b nai Hoti asy hota to ye log khud krwa k caroro ma sale krty
how can I buy this bike
1000KG😂😂😂😂 WHAT A JOKE
Abbottabad pohanch ?
Esi bikes ka kia faida jo aazadi se chala bhe nahi sakty apny mulk men
Bhai jo halaat mulk k chal raha hain kuch he time ma pura mulk ma yahi bikes or garian chalaingi🤣
بھائی اس کا سپیر پارٹ مل جاتے ہیں
1000kg charya
Price mentione karo
Govt kay moh pe saaf hai
Non custum bike ko Khole aam dekhaya ja raha hai
AoA. 150 susuki?
govt Walay he Chala saktay han
Muje vhiya
ان لوگوں سے بچو
Bohat menga deh rhaYamaha fzx zayada sy zayada 3 lakh price ha Yamaha fzx ki bhai chaman mh mil rha ha
SAB SE PEHLE BAAT KAE KASHMIR BHAI KO HEAVY BIKES KAE BATE MAE KUCH BHI NAHI PATA AUR AAP KA TOU ALLAH HI HAFIZ HAE. THORE PARE LEKHE LAGTE HO OAM SE KAM VIDEO BANANE SE PEHLE THORA TH-cam PE BIKES KAE BATE MAE MALUMAAT HASIL KAR LEYA KARO. NA AAP KO YAMAHA KA PATA HAE NA HISPEED KAE BARE MAE PATA HAE , BHAI KAM SE KAM PAKISTANI BIKES KAE BARE MAE TOU MALUMAAT HONI CHAHEYE.
Custom kitna ata hy
Custom clear nahi ho sakti ..impossible hai
کشمیر بھائ کا واٹسپ نمبر سینڈ کردیں
Contact info.0301 3778778
contact info.0316 8012460
FZX ZIADA SE ZIADA
220 KG HOGI AUR WO 400 CC WALI 200KG KAE AAS PASS . FZX KA FEUL AVERAGE 15 KM/L HAE AUR YE KASHMIR JIS KAE 40 SE 42 RANGE BATA RAHA HAE WO 25 KM SE UPAR NAHI JAE GI 1 LITER MAE.
Rabta number Kia hn apka
اس بھائی کا فون نمبر مجھے چاہیے
میں اس بائیک کو خریدنا چاہتا ہوں
Nice