وعلیکم السلام بھائی جان الحمدللہ ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور شاہ زیب بھی ٹھیک ہیں ماشاءاللہ اس نے اپنا ٹھیکہ لیا ہوا ہے اور اپنا کام کر رہا ہے ملتان سٹی کے اندر
The reason which is apparently seen from technical point of view is that the the tube of the truck 🚛 is substrand iron 🧇😢😅 which is not been tempered 😢😂😢
اسلام علیکم استاد ملنگی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے یہ بتائیں کہ شان کوآپکے ساتھ کتنا ٹائم ھو گیا اور ڈرائیور بننے میں ابھی کتنا ٹائم لگے گا شان کو گاڑی جلدی سکھائیں آپکو دعا دےگا دعا لینے کیلئے کوئی بھی دیر نہیں کرتا شان بہت اچھا انسان ھے آپ کا بھائی ضیاءاللہ سعودیہ سے پاکستان بھکر سے وسلام
آج میں سب سے پہلے آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں
ﷲ آپ کو خش رکھے❤❤❤❤
Mashallah Bahi jaan Malangi G
❤ from Norway
السلام وعلیکم استاد جی ! 10وہیلر hino super,hino ho7d پٹھا کا مکمل وڈیو بنائیں شکریہ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Ustad g main AAP ki video Roz dekhta hon
بہت بہت شکریہ بھائی جان 🌹
Salam Baba g khush raho
وعلیکم السلام بھائی جان
Aos sir GE ap Moga shargerd bnogha
Baba g apki sb videos full dkhta hun Rawalpindi se or pora pakistan dkh leta hun bht mazy ki videos hoti hain or pori video dkhta hun.
بہت بہت شکریہ شانی بھائی سلامت رہیں 🌹
Bilal Bhai Shan ko gari jaldi sikhain Shan acha admi hay
ابراہیم بھائی انشاءاللہ سکھائیں گے شان کو گاڑی 🌹
Assalamu Alaikum Ustad ji kya hal haiMaster 3300 ke bare mein thoda Bata De Hain
Geo Shane ❤love you great 👍 man
🌹🌹🌹
ا کراچی موڑ سے نا ایک کلومیٹر اگے ٹویوٹا شوروم سے ساتھ یہ ادھر ہی میرے جگہ ہے
Ma Sha Allah
🌹🌹🌹
Salam ji welcome baba
وعلیکم السلام🌹
Nice
ماشا الله الله روزي ديگا
Aaslam o alikum malngi bhai kesa hain ap jnb bedford ya titan 3500 in 2no ma sa kon si gari leni chahia or kon si chez behtr ha ap k kheyal sa ..?
Very nice bro
Thanks
السلام علیکم استاد ملنگی صاحب کیا حال ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور شاہ زیب کو بھی سلام کہنا کیسا ہے شاہ زیب
وعلیکم السلام بھائی جان الحمدللہ ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور شاہ زیب بھی ٹھیک ہیں ماشاءاللہ اس نے اپنا ٹھیکہ لیا ہوا ہے اور اپنا کام کر رہا ہے ملتان سٹی کے اندر
❤❤❤❤ 😮
Rana Zeshan Ali from bahrain
ذیشان بھائی بہت شکریہ سلامت رہیں 🌹
اسلام علیکم استاد ملنگی اللہ پاک سب پر اپنی رھمت کرے امین❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام بہت شکریہ بھائی جان
شکریہ بابا جی میں نے ماسٹر فوٹون کا پوچھا تھا میں ترکی استنبول میں رہتا ہوں
🌹🌹🌹
اسلام علیکم استاد جی اللہ اپ کو خوش رکھے اور اپنی رہمت فرایے❤
وعلیکم السلام بھائی جان
The reason which is apparently seen from technical point of view is that the the tube of the truck 🚛 is substrand iron 🧇😢😅 which is not been tempered 😢😂😢
👍👍🌹🌹
ماشااللہ جی
🌹🌹🌹🌹
bhai bilal time k sath data b btya krn faisalabad aa k
V Nice
زبردست استاد جی ٹرانسپورٹ کی معلومات میں اپنے چینل پر اپلوڈ کرتا رہتا ہوں
توصیف بھائی سلامت رہیں اللہ پاک اپ کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے امین 🌹
اسلام علیکم استاد ملنگی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے یہ بتائیں کہ شان کوآپکے ساتھ کتنا ٹائم ھو گیا اور ڈرائیور بننے میں ابھی کتنا ٹائم لگے گا شان کو گاڑی جلدی سکھائیں آپکو دعا دےگا دعا لینے کیلئے کوئی بھی دیر نہیں کرتا شان بہت اچھا انسان ھے آپ کا بھائی ضیاءاللہ سعودیہ سے پاکستان بھکر سے وسلام
وعلیکم السلام ضیاء اللہ بھائی بہت بہت شکریہ محبتوں کا شان کو میرے ساتھ ایک مہینہ ہو گیا ہے اور انشاءاللہ جلدی ڈرائیور بن جائے گا 🌹
ماشاءاللہ استاد جی یہ سیندہی ٹوپی کتنے کی ھے اللہ اپ کے نسیب میں کرے❤
استاد جی کیا حال ہے اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے آمین شہنال کی ویڈیو بناو اللہ تعالیٰ آپ کی روزی روٹی برکت دے ❤
بہت بہت شکریہ بھائی جان انشاءاللہ ضرور
سلام ملنگی استاد 👍
وعلیکم السلام
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته استاد ملنگی دی خیر ہوے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اللہ خوش رکھے شان بھائ کو ❤❤❤
وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ بھائی جان
Slam ustad g kia Hal ha ap ka ustad g china ki gari donfong captain c Mazda Jo ha vo Kaisi gari ha us pr b aik video bnaen
وعلیکم السلام انشاءاللہ بھائی جان
السلام علیکم چاچو کیا حال ہے؟ہمیں بھی یاد کر لیا کرے کوئی بات نی آپکا بھتیجا محمد رامش اعوان ❤
وعلیکم السلام رامش کیسے ہو ٹھیک ٹھاک ہو طبیعت ٹھیک ہے
اسلام علیکم بھائی جی کچھ نہ ہو نے سے کچھ ہونا بہتر ہے ۔کچھ تو لوڈنگ کرتے
وعلیکم السلام 🌹🌹👍
السلام علیکم استاد ملکی کیا حال ہے ٹھیک ہو ت میرے شہر
وعلیکم السلام بھائی جان
10 velar 7D 20tane Kitna ke Mila ge kash per or time per
50 سے 80 تک تقریبا بھائی جان
Mubeen tullah surgodha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Salam bahi I am from England I want to drive rocket in Pakistan
وعلیکم السلام بھائی جان ویلکم بھائی جان خوش امدید راکٹ حاضر ہے 🌹
@@malangitransport thanks malangi chacha
Zanda bad malangi sab
🌹🌹🌹
Mi sudi Arab mi ho 7d ktni tak Mal Jai gai
50 سے 80 تک بھائی جان
السلام علیکم ملنگی استاد کیا حال ہے میں یہاں ھونگ کانگ میں اپکی وڈ پو دیکھتا ھوں اپکا وٹس آپ نمبر مانگا تھا
G bhai jaan kia haal hain kindly yeh bata dain hong kong kay visit visy mil rahy hain
وعلیکم السلام بھائی جان
بھائی جان ہمارے چینل کے ڈسکرپشن میں ہمارے تمام رابطے نمبر موجود ہیں بہت بہت شکریہ محبتوں کا سلامت رہیں 🌹
cha cha g kia hal he keasay ho
الحمدللہ بھائی جان اللہ پاک کرم ہے
@@malangitransport Allah salamat rakhay ap ko 💖 😊 💓
ملکی صاحب مجھے گاڑی لینی ہے اپنا نمبر دے دیں مہربانی
03062619722
السلام علیکم بابا جی اپنا نمبر مینشن کر دینا
وعلیکم السلام
❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
🌹🌹🌹