Mashallah mola salamat rkhay boht khoob pardha hai bar bar sunn kr bhi dil nahe bhara hai Mola apky toufeeqat ma izafa farmain Khuda apko nazar e bad se bachai Aameen
❤❤❤ایران قدرتمند وپیروز ❤❤جزاکم الله خیر ❤ایران پاینده ❤❤❤Thank ❤you god ❤niec ❤Thank you and very god ❤Victor y is iranan ❤Victor y is ours ❤Victor i is iranan ❤❤نحن المنتصرون ❤ سننتصر ایران ❤❤
برائے مہربانی اس منقبت میں تصحیح فرمائیں ۔ جزاک اللہ فقیرانِ حیدر ہیں اور اہل دل ہیں کہ ہم اہل دل کا سہارا علی ہے۔ زمانے کے طوفان کا ہم کو نہیں غم ہماری بقا کا کنارہ علی ہے۔ ہرے واعظایہ عشق کی بات ہے یہ در مرتضی ہی کی خیرات ہے یہ۔ نگاہوں میں اپنی سمایا علی ہے نظر میں علی ہے نظارہ علی ہے۔ نبی کے لیے کوئی مشکل نہ ائے، جو انکے مدِ مقابل نہ ائے۔ یہ دینِ محمد بنا کر خدا نے برائے محمد اٌتارا علی ہے۔ یہ رب کی عطا ہے، ہماری ہے قسمت ہمیں تیرگی سے نہیں کوئی نسبت۔ زمین پر ہے ہر سوو اجالا علی کا فلک پر چمکتا ستارہ علی ہے۔ ثنا ایرے غیر ے کی کرتے نہیں ہم علی کے عدو سے عداوت ہے ہر دم۔ ملنگان حیدر کا مولا علی ہے ملنگانِ حیدر کا نعرہ علی ہے۔ پکاریں ہمیں کوئی سو بار کافر، بھلے جان جائے عقیدے کی خاطر۔ قسم ہے خدا کی عقیدہ ہے اپنا ہمیں دو جہاں میں گوارا علی ہے۔ جہاں میں بڑے معتبر نام ہوں گے بڑے با ادب با اثر نام ہوں گے۔ جتنا کوچالا بھی ہوں گے یقینا، مگر نام اِن سب سے پیارا علی۔ میں بیاس اؤں گا جب ہر طرف سے تو اواز انے لگے گی نجف سے۔مرادیں تمہاری برائی حیرانہ دھماکوں سے تم نے پکارا علی ہے
فقیرانِ حیدر اور اہل دل ہیں, کہ ہم اہل دل کا سہارا علی ہے زمانے کے طوفاں کا ہم کو نہیں غم, ہماری بقا کا کنارہ علی ہے ارے واعظا! عشق کی بات ہے یہ, درِ مرتضیٰ ہی کی خیرات ہے یہ نگاہوں میں اپنی سمایا علی ہے, نظر میں علی ہے نظارا علی ہے نبی کے لئے کوئی مشکل نہ آئے, غنیم ان کے مد مقابل نہ آئے امینِ محمد بنا کر خدا نے, برائے محمد اتارا علی ہے یہ رب کہ عطا ہے ہماری ہے قسمت, ہمیں تیرگی سے نہیں کوئی نسبت زمیں پر ہے ہر سو اجالا علی کا, فلک پر چمکتا ستارہ علی ہے ثنا ایرے غیرے کی کرتے نہیں ہم, علی کے عدو سے عداوت ہے ہردم ملنگانِ حیدر کا مولا علی ہے, ملنگان حیدر کا نعرہ علی ہے پکارے ہمیں کوئی سو بار کفر بھلے جان جائے عقیدے کی خاطر قسم ہے خدا کی عقیدہ ہے اپنا, ہمیں دو جہاں میں گوارا علی ہے جہاں میں بڑے معتبر نام ہونگے, بہت باادب بااثر نام ہونگے کچھ ادنیٰ کچھ اعلیٰ بھی ہونگے ہقیناً, مگر نام ان سب سے پیارا علی ہے میں بے آس آؤں گا جب ہر طرف سے, تو آواز آنے لگے گی نجف سے مرادیں تمھاری بر آئی ہیں رانا نم آنکھوں سے تم نے پکارا علی ہے
*فقیرانِ حیدر اور اہل دل ہیں, کہ ہم اہل دل کا سہارا علی ہے*
Mashallah 😍
mashallah brothers ❤
❤mashallah behthareen jazakallah ❤
Such a great effort
Great ❤
Mashallah bhot khoob ❤❤
Mashallah salamati ho ❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام اور بہت ہی خوبصورت انداز میں پڑا ھے ماشاءاللہ چشم بدور❤
بہت شکریہ بھائی سلامت رہیں اپ
mashallah bohot alaa🥰🥰
Mashallah bahi
salamat rhy😊
Faqeeran e haider hain Our ehl dil hain
Ki hum ehl dil ka Sahara ali hai
❤️❤️❤️❤️❤️
Behtreen ❤️❤️ mashallah
Mashallah
mashallah jnu
MashaAllah salamat rahy 💞❤️
Kya khoob Kalam hai wajid sir ke Kalam ko aise hazar Kalaam likhne ki taufeeq de Irshad Waseem sir wajid sabki umar daraz or hazaron duayein
جزاک اللّه سلامت رہیں
Mashaallah
Jazakallah ❤
Mashallah mola salamat rakhay ❤
Mashallah salamat Rehy
Bht khub mashallah ❤❤
Mashallah BHT hi zabrdas ❤❤
Geo ❤
Mashallah mola salamat rakha
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست بنجتن پاک کرم ہو تمھارے سارے گھرانے پر
امین سمہ امین
Mashallah malo salamt rakhy❤
Mashalla
Faqiran haider ❤
ماشاءاللہ جزاک اللہ سلامت رہوں
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے ❤
ماشاءاللہ رانا کے عمدہ کلام کو آپ دونوں نے چار چاند لگا دئیے ۔
جزاک اللّه
Mashallah ,,,,
❤
Khush raho Abad raho 2ñu bhai salmti ho
mashallah maula salamat rakhay 💗🌸
Mashallah mola salamat rakha ❤️❤️💞
Wa kia baat he Masha Allah
Mashallah mola salamat rkhay boht khoob pardha hai bar bar sunn kr bhi dil nahe bhara hai
Mola apky toufeeqat ma izafa farmain
Khuda apko nazar e bad se bachai
Aameen
Mola salamat rakhy ❤
Juu ❤
Mashallah god bless you jamati❤
❤❤❤❤❤❤
MashAllah ⭐❤
Masha'Allah ❤❤❤❤❤
❤ Mashallah
🥰🥰🥰💕❤🙏🙏🙏🙏m❤❤a❤❤i❤❤
😊😊
Geo
Mashallah geo ❤️❤️
Mashallah bhot aala mola mola salamt rakhay # irshad , waseem , Rana sab salamt rhan bhot aala
MâShÂllÁh BAHI 🥀
Mashallah Salamat rehen Bhai ❤
Salamati ho 🫀
Salamat rahay azadar.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah
Mashallah bro ❤❤❤
Salamati bahi log
❤❤❤❤❤❤
mashallah bhot aala salammat rhan
💕💕💕💗💗😍😍
Mashalla Mula salmt rahky
Boss brilliant 🎉🎉
❤❤❤
Ye Nazor Naa❤🎉
قربان نہ
Mashallah jawanan god bless you❤
Slamat raheye mashallah
ماشاء اللہ بہت خوب جناب 💖💖💖💖♥️♥️♥️♥️
ماشاءاللہ
❤❤❤ایران قدرتمند وپیروز ❤❤جزاکم الله خیر ❤ایران پاینده ❤❤❤Thank ❤you god ❤niec ❤Thank you and very god ❤Victor y is iranan ❤Victor y is ours ❤Victor i is iranan ❤❤نحن المنتصرون ❤ سننتصر ایران ❤❤
Ya Allah ham sab musalmano ki hifazat ata farma 😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت زبردست،بہت خوب،مبارکباد
Mola salamat rakha❤
Mashallah mola salamt Rakha ❤
Mashallah bht umda ❤
ماشاءاللہ بہت خُوب سلامت رہیں
Ali a . S waris 💗
❤❤❤
Ya marhaba ❤ salamati hoo
Mashallah kzn
❤🎉 MASH ALLAH GREAT MANQBAT ❤🎉
سبحان االلہ
But daltas Waseem and irshad ❤❤🎉🎉
Salamat raho broz ❤
Bohat khoob🥰
Qurban ya mayatom jawayo ❤
Mashallah jien ❤️
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ بہت عمدہ ،سلامت رہیں ❤❤
واه واه کیا قلم کاری رانا صاحب اور ایسی هی ادایگی. جیتے رہیں ❤
بہت شکریہ آغا
Mola salamat rakhy bht piyara padha hai ❤
Mashaallah kalam bht hi ala
mola ap dono ko jald az jald apni ziyarat pe bhula lay ❤
امین
Mashallah ❤❤
❤
🎉huq🎉ya❤ali❤a❤s❤mulla❤. 🎉w😂a🎉mughal🎉
برائے مہربانی اس منقبت میں تصحیح فرمائیں ۔ جزاک اللہ
فقیرانِ حیدر ہیں اور اہل دل ہیں کہ ہم اہل دل کا سہارا علی ہے۔
زمانے کے طوفان کا ہم کو نہیں غم ہماری بقا کا کنارہ علی ہے۔
ہرے واعظایہ عشق کی بات ہے یہ در مرتضی ہی کی خیرات ہے یہ۔
نگاہوں میں اپنی سمایا علی ہے نظر میں علی ہے نظارہ علی ہے۔
نبی کے لیے کوئی مشکل نہ ائے، جو انکے مدِ مقابل نہ ائے۔
یہ دینِ محمد بنا کر خدا نے برائے محمد اٌتارا علی ہے۔
یہ رب کی عطا ہے، ہماری ہے قسمت ہمیں تیرگی سے نہیں کوئی نسبت۔
زمین پر ہے ہر سوو اجالا علی کا فلک پر چمکتا ستارہ علی ہے۔
ثنا ایرے غیر ے کی کرتے نہیں ہم علی کے عدو سے عداوت ہے ہر دم۔
ملنگان حیدر کا مولا علی ہے ملنگانِ حیدر کا نعرہ علی ہے۔
پکاریں ہمیں کوئی سو بار کافر، بھلے جان جائے عقیدے کی خاطر۔
قسم ہے خدا کی عقیدہ ہے اپنا ہمیں دو جہاں میں گوارا علی ہے۔
جہاں میں بڑے معتبر نام ہوں گے بڑے با ادب با اثر نام ہوں گے۔
جتنا کوچالا بھی ہوں گے یقینا، مگر نام اِن سب سے پیارا علی۔
میں بیاس اؤں گا جب ہر طرف سے تو اواز انے لگے گی نجف سے۔مرادیں تمہاری برائی حیرانہ دھماکوں سے تم نے پکارا علی ہے
فقیرانِ حیدر اور اہل دل ہیں,
کہ ہم اہل دل کا سہارا علی ہے
زمانے کے طوفاں کا ہم کو نہیں غم,
ہماری بقا کا کنارہ علی ہے
ارے واعظا! عشق کی بات ہے یہ,
درِ مرتضیٰ ہی کی خیرات ہے یہ
نگاہوں میں اپنی سمایا علی ہے,
نظر میں علی ہے نظارا علی ہے
نبی کے لئے کوئی مشکل نہ آئے,
غنیم ان کے مد مقابل نہ آئے
امینِ محمد بنا کر خدا نے,
برائے محمد اتارا علی ہے
یہ رب کہ عطا ہے ہماری ہے قسمت,
ہمیں تیرگی سے نہیں کوئی نسبت
زمیں پر ہے ہر سو اجالا علی کا,
فلک پر چمکتا ستارہ علی ہے
ثنا ایرے غیرے کی کرتے نہیں ہم,
علی کے عدو سے عداوت ہے ہردم
ملنگانِ حیدر کا مولا علی ہے,
ملنگان حیدر کا نعرہ علی ہے
پکارے ہمیں کوئی سو بار کفر
بھلے جان جائے عقیدے کی خاطر
قسم ہے خدا کی عقیدہ ہے اپنا,
ہمیں دو جہاں میں گوارا علی ہے
جہاں میں بڑے معتبر نام ہونگے,
بہت باادب بااثر نام ہونگے
کچھ ادنیٰ کچھ اعلیٰ بھی ہونگے ہقیناً,
مگر نام ان سب سے پیارا علی ہے
میں بے آس آؤں گا جب ہر طرف سے,
تو آواز آنے لگے گی نجف سے
مرادیں تمھاری بر آئی ہیں رانا
نم آنکھوں سے تم نے پکارا علی ہے
ارے واعظا۔۔۔۔ کا مطلب۔ یعنی شاعر کس مقصد کےلئے استعمال کیا ہے۔
مرحبا
Mashallah🫀🫀
𝙼𝚊𝚜𝚑𝚊𝚕𝚕𝚊𝚑.𝙶𝚘𝚍 𝚋𝚕𝚎𝚜𝚜 𝚢𝚘𝚞🙌🙌
Mashallah mola salamat rakha
Mashallah