قادر صاحب غلط کو درست کرنے کی بجائے اور غلط کردیا ۔ کسرہ اضافت کرنا پہلے خود اچھی طرح آنا چاہئے۔ تثلیث فی توحید بھی نہیں ہوتا الف اور لام میں صرف لام نہیں بولا جاتا جب تثلیث فی التوحید بولتے ہیں۔ تثلیث فی ات توحید کہا جاتا ہے ۔۔ الثواب کو اثواب پڑھا جاتا ہے عظیم الشان نہیں پڑھا جاتا عظیم اُشان پڑھا جاتا ہے ۔۔
Takarae lafzi hai