Can we achieve 100 maunds per acre Production of Wheat in Pakistan || Crop Reformer

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 35

  • @RanaIfthikhar
    @RanaIfthikhar หลายเดือนก่อน

    Jetay rho baba g

  • @Likeaboss0900
    @Likeaboss0900 11 หลายเดือนก่อน

    ہم آپ کی ویڈیوز دیکھ کر سرکاری نمائشی پلاٹوں سے زیادہ پیداوار لیتے ہیں ❤️

  • @AhsanKhan-yz3un
    @AhsanKhan-yz3un 11 หลายเดือนก่อน +3

    پاکستان میں گندم کی 100 من پیداوار ممکن ہی نہیں ہے، اگر 100 من پیداوار لینی ہے تو زمین کا آرگینک میٹر 4 سے 5 فیصد ہونا چاہیئے اور سات مہینے مسلسل موسم ٹھنڈا رہے، دھوپ کم نکلے اور ٹھنڈ زیادہ رہے تو پھر 100 من سے بھی زیادہ آ سکتی ہے لیکن یہ وہ قدرتی وسائل ہیں جو پاکستان میں دستیاب نہیں۔

  • @Prabhjeetsingh-mf4eg
    @Prabhjeetsingh-mf4eg 11 หลายเดือนก่อน

    Thex Dr saheb

  • @NayilHassan
    @NayilHassan 11 หลายเดือนก่อน

    Ak video feasibility pr bna dain kharcha kitna aur profit average normal rkhye ga 45 ya 50 maund tk

  • @HaseebUllah1
    @HaseebUllah1 11 หลายเดือนก่อน +1

    Sir please kenola par details vedio bnain please request hy

  • @msasi7178
    @msasi7178 11 หลายเดือนก่อน +5

    موسم کے لحاظ سے ورائٹی ہو ،
    کسی کو بھی یہ مشورہ نہ دیں کہ 10 نومبر سے پہلے کاشت کریں ،، اس سال 5 نومبر سے پہلے 60% گندم جو کہ آپ جیسے سائنسدانوں کے مشوروں سے کاشت کی گئ تھی ، چھوٹے سٹے نکالنا شروع ہو گئی ہے جس کے بہت برے نتائج ہونگے ،وسط جنوری سے 10 فروری تک کورا پڑے گا اور یہ سٹے خالی رہیں گے ،،
    میرا مشور یہ ہے کہ 12 نومبر سے 25 نومبر تک کاشت کرنی چاہئیے ،، موسم ہر سال بدل رہے ہیں ،لیکن زیادہ اگیتی اور زیادہ لیٹ فصل بہت کم چانس ہیں کہ اچھی پیداوار دے ۔۔
    گرم موسموں کے لحاظ سے کوئی ورائٹی ایجاد کریں

    • @CropReformer
      @CropReformer  11 หลายเดือนก่อน

      Agreed.

    • @dg545
      @dg545 หลายเดือนก่อน

      ہم نے 2023 میں یکم نومبر کو گندم کاشت کی اور وہ گندم بہت شاندار رہی ہے

  • @HaseebUllah1
    @HaseebUllah1 11 หลายเดือนก่อน +1

    Sir g kenola ko bhi toch karo ic bar bhol hi gay ho app

  • @MeerJahanzaibKhan
    @MeerJahanzaibKhan 11 หลายเดือนก่อน

    NP or SOP ko akhata chatta kia ja sakta ha?

  • @SuperTheKhurram
    @SuperTheKhurram 11 หลายเดือนก่อน

    Asslaam O alaikum sir, Gandum py fungicide ka spray kB kren aur sath Boron Mila K spray kr skty hain ...??

    • @CropReformer
      @CropReformer  11 หลายเดือนก่อน

      فنجی سائیڈ کا سپرے اگر ضرورت ہوو فروری کے شروع میں کرتے ہین۔
      اس کے ساتھ بوران نہ ملاءیں

    • @SuperTheKhurram
      @SuperTheKhurram 11 หลายเดือนก่อน

      @@CropReformer Jazak Allah 🤗

  • @JhangAlla
    @JhangAlla 11 หลายเดือนก่อน

    Sir Bed ki chaudai kitni rakhni hai

  • @inamulhassan997
    @inamulhassan997 11 หลายเดือนก่อน

    NUTRICIA p-k 25 50 (sawat agro)
    2kg solo. Potash (jaffer agro)
    In dono me kon c thik hi

  • @ourculture-jh4vk
    @ourculture-jh4vk 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @muzambosal4342
    @muzambosal4342 11 หลายเดือนก่อน

    Aoa . Sir g ap ki personally guideline chaye for wheat . How much is fee ?

    • @CropReformer
      @CropReformer  11 หลายเดือนก่อน

      You have to contact at 03247688325

  • @haiderhamdani
    @haiderhamdani 11 หลายเดือนก่อน

    25th Nov ko lgae hy, 10 Dec ko pehli irrigation ki, us me 12.5kg map 12-61-00, 5kg urea phosphate 15.44.0, psb, 25kg urea plus 2.5kg sulphur 80 percent wala, 12.5kg magnesium sulphate, yeh sb flood kia hy. Ab jb se fog start hui hy, wheat continously yellow hoti jarahi hy.

  • @AftabChannar
    @AftabChannar 11 หลายเดือนก่อน +2

    السلام و علیکم
    سر ہماری ریتلی زمین ہے 4 دسمبر کو گندم کاشت کی تھی اور بیج کی شرح 50 کلو فی ایکڑ تھی گندم کا اگاؤ کم ہوا ہے زیادہ اور fertile شگوفہ سازی کے لئے کونسی کھاد دی جائے راہنمائ فرمائیں

  • @HafizUsman-b4b
    @HafizUsman-b4b 11 หลายเดือนก่อน +1

    فی ایکڑ کتنے پودے ہونے چاہیے 50سے 60 من فی ایکڑ پیداوار کے لیے۔

    • @arslanarslan2794
      @arslanarslan2794 11 หลายเดือนก่อน

      14. 15lakh

    • @tibamobilutube
      @tibamobilutube 11 หลายเดือนก่อน

      ​@@arslanarslan2794
      8 تا 10 لاکھ پودے بتائے تھے حاجی صاحب نے
      سٹے 14 تا 16 لاکھ بتائے ھوئے ھیں

  • @shahidhameed3456
    @shahidhameed3456 11 หลายเดือนก่อน

    گندم کی ورائٹی بھکر سٹار میں جھلساو بہت زیادہ ہے
    میں نے تصاویر واٹس ایپ کی ہیں
    چیک کریں پلیز

    • @CropReformer
      @CropReformer  11 หลายเดือนก่อน

      دیکھ لیں ہیں
      زیادہ پانی کی وجہ سے ہے
      کس علاقے میں کاشتہ ہے۔کال کر کے بتائیں

    • @Ans_Gujjar
      @Ans_Gujjar 11 หลายเดือนก่อน

      Sir watts app number de de please

  • @world7039
    @world7039 11 หลายเดือนก่อน

    Baba apni akbat khrab na kr publicity kr k
    Allah Allah kr

    • @CropReformer
      @CropReformer  11 หลายเดือนก่อน

      کیا مطلب؟؟
      فون پر بات کریں کونسی غلط بات ہوگئی ہے؟؟

    • @dr.muhammadabubakar6301
      @dr.muhammadabubakar6301 11 หลายเดือนก่อน +1

      ڈاکٹر عاشق صاحب ایک منجھے ہوئے ایگریرین ہیں ۔ ماشاءاللہ ایوب ریسرچ سینٹر میں ریسرچ پر ان کا بڑا وسیع تجربہ ہے ۔ نیک نیت انسان ہیں ۔ یوٹیوب کے پلیٹ فارم کے ذریعے ملک و قوم بالخصوص غریب کسان کی بڑی خدمت کر رہے ہیں ۔ ان کی اس طرح سے بےگناہ حوصلہ شکنی کر کے دوسرے بھائیوں کا نقصان نہ کریں ۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

    • @SardaralamShah-xz3ob
      @SardaralamShah-xz3ob 11 หลายเดือนก่อน +1

      سر عاشق صاحب زراعت کے معاملے میں تجویز کردہ مشورہ جات ہمارے لئے بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوے ہیں نہ کے دوسرے چینل جیسے نان کولیفائڈ

  • @Likeaboss0900
    @Likeaboss0900 11 หลายเดือนก่อน

    ہم آپ کی ویڈیوز دیکھ کر سرکاری نمائشی پلاٹوں سے زیادہ پیداوار لیتے ہیں ❤️

  • @inamulhassan997
    @inamulhassan997 11 หลายเดือนก่อน

    NUTRICIA p-k 25 50 (sawat agro)
    2kg solo. Potash (jaffer agro)
    In dono me kon c thik hi

  • @inamulhassan997
    @inamulhassan997 11 หลายเดือนก่อน

    NUTRICIA p-k 25 50 (sawat agro)
    2kg solo. Potash (jaffer agro)
    In dono me kon c thik hi