ہونا تو یہ چاہیے کہ جس شخص پر شراب کے کیسز ہوں وہ وزیر اعلیٰ بننے کا ایل ہی نہ ہو اسلامی مملکت میں اور یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے کہ عدالت کو یہ کہا جارہا ہے کہ چونکہ وہ وزیر اعلیٰ ہیں لہذا انھیں نہ بلایا جائے ،واہ بھئ
❤❤. تمام مسلمانوں کو ربيع الاؤل کا چاند مبارک🌙❤❤ ❤ سرکار کی آمد مرحبا ❤۔نبی پاک کے صدقے اور اس مہینے کے صدقے۔اللہ پاک تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور مشکلیں ختم کرے سب کے لیے اسانیاں پیدا کرے امین
بہت اچھا قابل تعریف اقدام ھے جلسہ کی جگہ مزید کے پی کے کی طرف کرنے کا کیونکہ مزدور کو 5000 کی جگہ 3000 روپئے دے کر بھی کام چل جائے گا اور فرض محل اگر بھاگنا پڑھا تو کے پی کی طرف جلدی سے سفر طے ھو سکتا ھے۔
Aap log toh aisi batain ker k sharminda bhi ni hotay yahan Sialkot ma aapki N league per family Honda 125 deti rahi ha voting ma lekin mulk ma phir bhi form 47 nikaal ker govt bnani parri
Ap b bakioun ke tra e ayn JB Imran khan gov ma tha tb b tanqeed AJ jail ma ha tb b tanqeed 80% apke video Imran k khilaf e hoti apko pmln ma SB kj theek nzr ata
کبھی یوتھیے آرمی چیف کو قوم کا پاپ کہتے تھے اور عمران خان یوتھیوں کو نصیحت کرتا تھا کہ میرے بچو عمران خان سے بھی اہم ہماری افواج ہے لہذا کبھی بھی فوج کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیئے
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین ۔
بھائی فقیر صاحب آپ نے دعا مسلمانوں کے دشمنوں کے دشمنوں کوتبہ وبربادکریں توبھی مسلمانوں کے دشمنوں کےدشمن تومسلمان ہے تو یہ دعا آپ نے مسلمانوں کیلئے کی ہے
Asllamoalakum mansor bhie ma ap ka Dailly vlog dakhta hu mashaALLHA ap boht acha annalyase kartay ha ALLHA ap ko bohat kamyabi da (AMEEN)MANSOR bhie ap program ma mara naam laian
اپ شہباز شریف اور مریم نواز کی اب تک حکومتی کارکردگی کی ایک مکمل ویڈیو بنائیں تاکہ ہمیں اندازہ ہو سکے کہ انہوں نے سوائے دکھاوے کے اب تک ہمارے ملک کے لیے کچھ کیا بھی ہے یا صرف بندے ہی اٹھوائے ہیں
Brother it's a brotherly suggestion: your videos seem more focused on covering news, I suggest you do analysis-focused videos. That would attract more viewership.
منصور بھائی آپ نے کبھی بھی پختون خواہ اور بلوچ کے مسنگ پرسن کے بارے میں کچھ نہیں بولا ہے کاش آپ صحافی لوگ ان کیلئے کبھی آواز اٹھاتے تو آج اس بچہ پر یہ دن نہ آتا,
منصور بھائی یہی ایک سوال میرے ذہن میں اور بار بار بہت سے لوگوں سے پوچھا ہے مگر کس نے کوئی ٹھوس جواب نہیں دیا ہے سوال یہ کہ اگر پی ٹی آئی کو دوبارہ اسٹبلشمنٹ کا سہارہ مل گیا تو پی پی پی اور نون لیگ کا کیا پوزیشن ہوگا دوسرا سوال یہ کہ کیا پی ٹی آئی بغیر اسٹبلشمنٹ مزید گروتھ کرے گا یا نہیں؟
منصور بھائی کوئی حکومت کے بارے میں بھی بات کر لیا کریں آگر آپ 20 ویلوگ کرتے ہیں تو 15 عمران خان اور پی ٹی آئی کے بارے میں اور باقی 5 دوسرے معاملات میں میں بھی پچھلے 3 سال سے سن رہا ہوں
سر جی اگر عدالت انصاف کرے اور عمران خان کی جو سزا قانون کے مطابق بنتی ہے وہ اسے ملے تو کیا فوج کو عمران خان کو اپنی تحویل میں لینے کی ضرورت ہوتی تو بربادی کی وجہ عدالتی نظام نہیں ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟
منصور بھائی اپ کا وی لاگ دیکھنے کے لیے کم از کم ادھا گھنٹہ انتظار کرنا پڑتا ہے بار بار دوبارہ ویڈیو لگانی پڑتی ہے اب چلے گی اب چلے گی پھر جا کے ویڈیو چلتی ہے اپ کی کیا مسئلہ ہے اپ ذرا چیک کریں
نہ تو کوئی معیشت پر بات ہو رہی ہے نہ حالاتِ حاضرہ نہ کوئ تجزیہ بس اس کو برا کہ لو اسکو اجھا کہ لو لو جی بن گیا آج کا وی لاگ🤣🤣🤣🤣🤣 اللہ آپکے چینل کو اور grow کرے لیکن آپ اپنے صحافی ہونے کا بھی ثبوت دیں. شکریہ
11 sal bad pata Laga lia judge sahab ki digree jali ha lakin 3mahena pahly Dubai leaks ma property kharedny walon ka inkshaf huwa us ka PATA nahi lug pa raha
ملکو کو بہت شوق ہے تو تحریک انصاف کے جلسے میں جاکر عمران خان کے حق میں گانا گائے ۔کسی عام عوامی گیدرنگ میں عمران خان کے حق میں گانا گانا کیسے جائز ہے وہاں سب لوگ تو تحریک انصاف کے نہیں ہیں اور نا ہی ان لوگوں کو اس لئے بلایا گیا تھا کہ آپ لوگوں کو عمران خان کا گانا سنایا جائے گا
Hahaha .aaj maan gy mnaoir sab aaj to 8 mint pr hi apki video okkkk ho Gai Hy .lghta Hy apki bi deeeel ho Gai Hy waist aj Khushi se apka vlog dekh rhy hein hm thanks
السلام علیکم منصور بھائی اور تمام اہل ایمان اہل اسلام عاشقان رسول ﷺ کو ایڈوانس میں جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
Aslam o Alaika ya Nabi Al Akhir SAW
Riyaa Kaari
منصور بھائی 15 لاکھ سبکرایب ہونے پر بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ فتنہ فساد پارٹی سے وطن عزیز کو پناہ عطا فرمائے آمین
Ameen
Phr tou sari 14 parties khatam ho jaingi 😂😂😂😂😂
😊
Ameen suma Ameen 🤲🏻
بیٹی نے پورے پنجاب میں صحت سہولیات کے بینرز لگا رکھے ہیں۔باپ لندن علاج کے لیے جا رہا ہے
منصور بھائی 15 لاکھ سبکرائب ھونے پر بہت بہت مبارک ھو اللہ پاک آپکو بہت سی کامیابیاں دے آمین
منصور بھائی آپ کی صحافت میں توازن ہے۔میرا تعلق ن لیگ سے ہے۔لیکن آپ کی صحافت بیلینس ہے۔
منصور بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
ہونا تو یہ چاہیے کہ جس شخص پر شراب کے کیسز ہوں وہ وزیر اعلیٰ بننے کا ایل ہی نہ ہو اسلامی مملکت میں اور یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے کہ عدالت کو یہ کہا جارہا ہے کہ چونکہ وہ وزیر اعلیٰ ہیں لہذا انھیں نہ بلایا جائے ،واہ بھئ
Same aapkay CM or PM k liye bhi yehi hota aya ha adalat ma yehi bola jata raha k PM hain ya CM toh mat bulain
منصور بھائی اگر غلطی سے گنڈا پور گرفتار ہوئے تو ان پر تو واپڈا والوں نے بھی پرچہ کروانا ہے 😁
Labbiyk Labbiyk Labbiyk ya Rasool Allah
لبیک اللھم لبیک ☝️
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
Palistine ka leya awaz ottio ager hemat ha
Wrong number 👎
Congratulations on the 15 lakh subscriptions ! May that count double soon 🎉🎉🎉
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
منصور بھائی نہ تنگ کریں جج آپ کے آپنے ہیں جب ان کا دل چاہتا جیسا چاہتا کیس لگواتے کرواتے ہیں
جب عمران خان کی حکومت تھی تب بھی ایسا ھی ھوتا تھا
❤❤. تمام مسلمانوں کو ربيع الاؤل کا چاند مبارک🌙❤❤ ❤ سرکار کی آمد مرحبا ❤۔نبی پاک کے صدقے اور اس مہینے کے صدقے۔اللہ پاک تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور مشکلیں ختم کرے سب کے لیے اسانیاں پیدا کرے امین
بہت اچھا قابل تعریف اقدام ھے جلسہ کی جگہ مزید کے پی کے کی طرف کرنے کا کیونکہ مزدور کو 5000 کی جگہ 3000 روپئے دے کر بھی کام چل جائے گا اور فرض محل اگر بھاگنا پڑھا تو کے پی کی طرف جلدی سے سفر طے ھو سکتا ھے۔
Aap log toh aisi batain ker k sharminda bhi ni hotay yahan Sialkot ma aapki N league per family Honda 125 deti rahi ha voting ma lekin mulk ma phir bhi form 47 nikaal ker govt bnani parri
منصور بھائی مجھے یہ جلسہ کی نہ ھونے کی بو آرہی ھے
AAP general ya karnel brand ka perfume use karain phir nhn aiye gi..
Q KE app be nose 👃 MEE tope lagaye hee is LIYE 😂
App Establishment brand water se apna naak dho lain ya un ki under arm ko songhain ja ke 😂😂
Sir, Congratulations you Achieve 1.5 million let go and Target 2 million In-shah-Allah
منصور بھائی یہ عدلیہ ISI کے انڈر اتی ھیں ، جو بنچ بناتی ھیں فیصلے کے مطلق ججز کو مطلع کرتی ھیں ، ججز اپنے فیصلے خود نہیں کرتے ۔۔
ویگو ڈالے سے کوئی نہیں پوچھ سکتاہے ہم سب کو پتہ ہے کون اٹھاتے ہیں لیکن خوف کے مارے بتا نہیں سکتے اور عدالتیں بھی ہے بس ہیں اللہ رحم کرے اس ملک پر ۔
ڈرو نا۔۔۔فوج ھے نا
Ap b bakioun ke tra e ayn JB Imran khan gov ma tha tb b tanqeed AJ jail ma ha tb b tanqeed 80% apke video Imran k khilaf e hoti apko pmln ma SB kj theek nzr ata
وقت ۔وقت کی بات ھے
کبھی یوتھیے آرمی چیف کو قوم کا پاپ کہتے تھے اور عمران خان یوتھیوں کو نصیحت کرتا تھا کہ میرے بچو
عمران خان سے بھی اہم ہماری افواج ہے لہذا کبھی بھی فوج کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیئے
Jo gull nyazi urf Munafiq-e-Azam ny khilaey hain us mein tareef karny wali koi cheez ha to btao@@FaizanIrshad-i6w
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب مبارک ہو 1500000ٹارگٹ پورا ہونےپر
السلام وعلیکم بھائی آپ نے اگلے ویلاگ میں عمران نیازی کی اچھائیوں پر روشنی ڈالیں پلیز
منصور بھائی آپ بہت اچھے انسان ہیں ❤کبھی تحریک لبیک کو بھی دعوت دو ❤اللہ آپ کو خوش رکھے آمین🎉❤
Nawaz Sharif is our Hero
Mansoor Bhai congratulations to complete 1.5M 🎉
سچ بات ھے یہ کہ عمران خان نے عام عوام کو بہت کچھ سکھایا ھے۔۔۔۔میں خد بہت کچھ سیکھا ھوں
Jis k maa bap ya teacher sy na seekhay usy youthia kehty gb
15لاکھ سبسکرائب ہونے پر مبارکباد قبول کریں
پی ایم ایل ن ذندا آباد
Masha Allah best analysis
نشئی تو ہے علی امین گنڈا پور
1.5 MILLIONS SUBSCRIBERS 🎉✌🏻💪🏻🌹power to you.
Mabrooooook for crossing 1.5 million subscribers
New Target 2 million
sar ap ka shukrya
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین ۔
بھائی فقیر صاحب آپ نے دعا مسلمانوں کے دشمنوں کے دشمنوں کوتبہ وبربادکریں توبھی مسلمانوں کے دشمنوں کےدشمن تومسلمان ہے تو یہ دعا آپ نے مسلمانوں کیلئے کی ہے
😢@@rehmatali9838
امید ہے کہ شہر یار خان آفریدی صاحب۔۔ بھی کچھ فرمائیں گے
منصور علی خان صاحب آپ سارے سیاستدانوں پر تنقید کرتے ہیں اور ظلم کے خلاف ہیں Isi جو لوگوں غائب کر دیتے ہیں ان کے خلاف بھی آواز اٹھائیں
کیوں ؟؟؟
Oh bhi wo Dala le k aa jate hn 😅😅
Pak fouj zindabad 💐💝
منصور صاحب کسی دن جمعیت علمائے اسلام میں سے بھی کسی رہنما کو بلا کر اس کمی وی لاک کریں
اللہ تعالیٰ شیطانوں سے بچائے آمین ثم آمین.. فسادیوں کو نہ چھوڑیں. ❤فار پاکستان بس دل سے.
Congratulations mansoor bhai 1.5 million ❤🎉
Mubarak mansoor bhai 🎉🎉
Congratulations for 15M subscription
Honest journalism
Keep your channel going on Mansoor Marium Nawaz is your supporter and we know it.
Asllamoalakum mansor bhie ma ap ka Dailly vlog dakhta hu mashaALLHA ap boht acha annalyase kartay ha ALLHA ap ko bohat kamyabi da (AMEEN)MANSOR bhie ap program ma mara naam laian
اگر پاکستان میں بنگالی رہتے تو آج ملک کا یہ خال نہیں ہوتا
Congratulations 1.5 millions subscribers.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
منصور خان وکٹ کے ايک طرف کهيلا کريں ؟
Love you Imran Khan 😊
شراب کے کیس میں اگر لوگوں کو اندر کرنے لگ گئے تو ادھے سے زیادہ پاکستان جیل میں ہی ہوگا ۔۔
Lagta ha janb ny khud pee hui ha joo adhay s zayda Pakistani jail bhej rha ha😂😂😂
Bhai jann apnay alfaz pay zara nazar sani karay pls
@@mohammadajmad8820 g bhai ap b apny alfaaz py gorr krain jo likha ha
50 seeds of Gray 😂😂😂
Wow ap NY daykhi a 😂😂😂
😅😂😂
❤❤❤
Mubarak ho Bhai sb
Much improved and positive unbiased podcast
NOT SURE HE HATES IMRAN KHAN AND PTI AND IT SHOWS
Who@@abduldurrani2582
Pti fasdi parti 😮😮😮😮
Pakistan Zinda Baad
اپ شہباز شریف اور مریم نواز کی اب تک حکومتی کارکردگی کی ایک مکمل ویڈیو بنائیں تاکہ ہمیں اندازہ ہو سکے کہ انہوں نے سوائے دکھاوے کے اب تک ہمارے ملک کے لیے کچھ کیا بھی ہے یا صرف بندے ہی اٹھوائے ہیں
Brother it's a brotherly suggestion: your videos seem more focused on covering news, I suggest you do analysis-focused videos. That would attract more viewership.
جیٸو عمران مولا سلامت رکھے
منصور بھائی آپ نے کبھی بھی پختون خواہ اور بلوچ کے مسنگ پرسن کے بارے میں کچھ نہیں بولا ہے کاش آپ صحافی لوگ ان کیلئے کبھی آواز اٹھاتے تو آج اس بچہ پر یہ دن نہ آتا,
v good
جلسہ ھوا تو کیا ھو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جلسہ نہ ھوا تو کیا ھو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Good 👍👍👍
وعلیکم سلام
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤ محترم ❤❤
ویسے پاکستان میں عدالتوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔
منصور بھائی جن کے پیچھے وردی ہے ان کی طاقت ہے بس
اللہ ہی حافظ پاکستان کا کیا ڈرامے بازیاں ہیں ایسے ملک ترقی کرتے ہیں خدا کی شان
منصور بھائی یہی ایک سوال میرے ذہن میں اور بار بار بہت سے لوگوں سے پوچھا ہے مگر کس نے کوئی ٹھوس جواب نہیں دیا ہے سوال یہ کہ اگر پی ٹی آئی کو دوبارہ اسٹبلشمنٹ کا سہارہ مل گیا تو پی پی پی اور نون لیگ کا کیا پوزیشن ہوگا دوسرا سوال یہ کہ کیا پی ٹی آئی بغیر اسٹبلشمنٹ مزید گروتھ کرے گا یا نہیں؟
منصور بھائی مھربانی کرکے کے پی کے جکہ نام خیبرپختونخوا لیا کرے اپ کا مھربانی ھوگی
یہ بھی فتنہ ہے اس کو چھوڑنا نہیں چاہیے
❤ منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ۔۔۔۔۔❤
منصور بھائی کوئی حکومت کے بارے میں بھی بات کر لیا کریں آگر آپ 20 ویلوگ کرتے ہیں تو 15 عمران خان اور پی ٹی آئی کے بارے میں اور باقی 5 دوسرے معاملات میں میں بھی پچھلے 3 سال سے سن رہا ہوں
سر جی اگر عدالت انصاف کرے اور عمران خان کی جو سزا قانون کے مطابق بنتی ہے وہ اسے ملے تو کیا فوج کو عمران خان کو اپنی تحویل میں لینے کی ضرورت ہوتی تو بربادی کی وجہ عدالتی نظام نہیں ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟
Imran Khan zindabad
حنیف یوتھیا ہے۔۔۔۔۔۔آپ اس کے تمام کالم اٹھا کر دیکھیں،وہ پی ٹی آیٴ کے حق میں اور ن لیگ کے خلاف ہوتے ہیں۔۔۔صرف اسی کالم کی یہ حالت نہیں
کل کِس کورٹ سے آرڈر لیکر فارغ ہوجائیں گے
@mansooralikhan Usman buzdaar Kay sath bhi ek podcast kerain plz...
منصور بھائی اپ کا وی لاگ دیکھنے کے لیے کم از کم ادھا گھنٹہ انتظار کرنا پڑتا ہے بار بار دوبارہ ویڈیو لگانی پڑتی ہے اب چلے گی اب چلے گی پھر جا کے ویڈیو چلتی ہے اپ کی کیا مسئلہ ہے اپ ذرا چیک کریں
12:20 - 12:30 sense of humor 👌😂
Jo bat ha 😂
Ali Amin zindabad
Mansoor sb, Congratulations to you on completing 1.5 Milions followers.
❤❤1.5 M
Congratulations
50 shades of grey. 😅
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
نہ تو کوئی معیشت پر بات ہو رہی ہے نہ حالاتِ حاضرہ نہ کوئ تجزیہ
بس اس کو برا کہ لو اسکو اجھا کہ لو لو جی بن گیا آج کا وی لاگ🤣🤣🤣🤣🤣
اللہ آپکے چینل کو اور grow کرے لیکن آپ اپنے صحافی ہونے کا بھی ثبوت دیں. شکریہ
❤اطلاعا عرض ہے کہ
گنڈا پور کو گنڈا پور نہیں بلکہ
گندا پتر لکھا اور پڑھا جاۓ
😂😂😂
Mein aisa he karo ga bus choti wali ka rishta mujhe de daiyn..Jo AAP kahain gaiy Wohi kaho ga😂😂😂
Good Job 👍
Mr Mansoor Ali Khan
میرا خیال ہے گنڈا پور کی ضمانت ہو جائے گی
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے اب اپ خواب ہی دیکھیں عمران خان کے بارے میں
بلکل بلانا چاہیئے
11 sal bad pata Laga lia judge sahab ki digree jali ha lakin 3mahena pahly Dubai leaks ma property kharedny walon ka inkshaf huwa us ka PATA nahi lug pa raha
Ap jesay bhot sahafi hen
Mansoor bhai lagta ha aaj ap nahay nahi han😂😂😂😂😂😂😂
Only king imran khan saab 💯✌✌❤😍😍😍
Your Vlolg will never be disturb bcz Marium Nawaz is your backup. But other critics V log will abanded This is what you are true identity is.
عمران خان القادر یونیورسٹی کا وائس چانسلر بن جائے، بی اے تھرڈ ڈویژن میں پاس کرنے والا اگر چانسلر بن جائے تو یونیورسٹی کا کیا معیار ہو گا ؟
Tumhay Q mirchay lgy hain
ملکو کو بہت شوق ہے تو تحریک انصاف کے جلسے میں جاکر عمران خان کے حق میں گانا گائے ۔کسی عام عوامی گیدرنگ میں عمران خان کے حق میں گانا گانا کیسے جائز ہے وہاں سب لوگ تو تحریک انصاف کے نہیں ہیں اور نا ہی ان لوگوں کو اس لئے بلایا گیا تھا کہ آپ لوگوں کو عمران خان کا گانا سنایا جائے گا
منصور بھائی اپ ذرا خود چیک کریں موبائل ڈیٹا پہ یوٹیوب چلا کر ایک مسئلے پر حل کریں
Hahaha .aaj maan gy mnaoir sab aaj to 8 mint pr hi apki video okkkk ho Gai Hy .lghta Hy apki bi deeeel ho Gai Hy waist aj Khushi se apka vlog dekh rhy hein hm thanks
Thanks for support❤😢😢😢
امید کرتا ہوں کہ اپ کی اگلی ویڈیو کا تھم نیل **حکومت کے لگائے ہوئے میگا پروجیکٹس** ہوگا