InPage Urdu Lesson 25 | How to use Master page in InPage | InPage me Kitab ki setting kaise karen
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ก.ค. 2020
- InPage Series a complete explanation & practical video.
By: Tarique Anwar Nadwi.
For more details contact: tariqueforu1@gmail.com
U will have seen in many books top of the pages written author's name, book's name and page number 1st to last pages. In this video u can learn easily about it that how its set up 1 time and it appear all pages.
Facebook page: Tarique For U
watch/?v=619...
Lesson-20 Paragraph setting
• InPage Urdu Lesson-20 ... - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Excellent method jazakallah ❤
Nice
Very useful video Sir
Nice #salmancomputerdeoband
اچھااندازہے
nice presentation with detail information 👌
Bahut khoob. Behtar samjhaya apne
Veri beneficial... 🖕👍👍
Bhi thoda zoom karke dikhaya karo
Slam bhai
Pehly pages k page no hide krny k bad agla page 1 se kesy shruh ho,
Plz guide
th-cam.com/video/nPe0JZG4PU4/w-d-xo.html
جی حضرت کے پڑھانے کااندازبہت ہی بہترہے ۔
میں نے آپ کی ایک ہی ویڈیودیکھالیکن بہت اہم چیزسیکھنے کوملا۔اسلئے آپ کاشکریا۔
Aap ka bhi shukriya meri video k liye.
mere channel ka abhi ibtadai door h, is ziyda se ziyada share karen,
DCA (diploma in computer application) course bhi shru ho chuka h, take mdaris me padne wale humare sathi asani k sath computer seekh sake. use bhi ziyada se ziyada share karen
أپ سبق نمبر ایک سے تمام سبق بھیج دیجئے
th-cam.com/play/PLWcrtC1xpq63zWK7FZb00B2N1HPsJV-EQ.html
آپ سبق نمبر 1/سے تمام سبق ارسال کریں
Zarur agar aap mera group join kiye hain to daily ak lesson seekh sakte hain
بھائی میں ان پیج 3 استعمال کرریا ہوں میرے ساتھ یہ مسئلہ درپئش ہے کہ میں جب ماسٹر پیج بناتا ہوں آخر والے پیج پر کتاب کا نام اور مصنف کا نام نہیں شو ہوریا ۔اسکا کوئی حل؟
اس پیج کو delete کرکے پھر سے پیج Enter کیجئے
جناب آپ اپنا نمبر بھیج دیں مہربانی ہوگی
نیچے ڈسکرپشن میں میل دیاہوا ہے میل کیجئے بعد نمبر مل جائے گا۔
کمینٹ میں نمبر نہیں ڈال سکتے
ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ماسٹر پیج میں کرسر لیفٹ ٹو رائٹ آپنے کیسے کیا؟؟؟
Ribbon bar me jakar bhi kar sakte hain, aur short cut key "Ctrl+Alt+L" ke zariye bhi kar sakte hain
مجھے ایک مدد درکار ہے، اگر آپ تھوڑا وقت نکال کر جواب دے دیں گے تو شکرگزار رہوں گا۔۔
۔
مسئلہ: میں نے ماسٹر پیج پر ہیڈنگ میں سیٹنگ کے بعد باکس وغیرہ میں رنگ بھرا اور پھر باکس بنا کر پیج نمبر وغیرہ لگایا پر، پی ڈی ایف میں وہ صرف کلر آ رہا ہے، لکھا ہوا کچھ نہیں آ رہا۔۔۔ میں باکس کو سینڈ تو بیک کر دیا پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔۔۔
۔
دوسرا یہ مسئلہ ہے کہ پی ڈی ایف کرنے کے بعد اوپر کونے میں الگ سے باکس بنے آ رہے ہیں جب کہ میں ان پیج میں چیک کرتا ہوں تو پیج پر اور کچھ بھی نظر نہیں آتا!!
۔
براہ کرم مہربانی فرمائیں۔۔ میں نے ایک چھوٹا رسالہ لکھا ہے، خود ٹائیپ وغیرہ کیا ہے، مگر اس مسئلے کی وجہ سے ایک ڈیڑھ ماہ سے پریشانی کا شکار ہوں ۔۔
شکریہ ۔۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں
Agar ho sake to inp file mujhe bhej sakte hain, me dekh k theek kar deta hun, in sha allah.
tariqueshabbir89@gmail.com
آپ سبق نمبر 1/سے تمام سبق ارسال کریں
آپ سبق نمبر 1/سے تمام سبق ارسال کریں