The Moment When Dr Abdul Qadeer Khan ad Musharraf Saved Pakistan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ต.ค. 2021
  • Pervaiz Musharraf was very intelligent and he knew that there would be a time when US will try to engage the program of Pakistan and then he along with Dr Abdul Qadeer Khan saved Pakistan from US and that was our major victory. Both worked hard and managed the moment very well.

ความคิดเห็น • 3.9K

  • @umairkhanafridi327
    @umairkhanafridi327 2 ปีที่แล้ว +164

    اللہ پاک ہمارے اس ہیرو کو جنت الفردوس میں عالی شان مقام عطا فرمائیں 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @99vampire84
    @99vampire84 2 ปีที่แล้ว +192

    اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @MyNetwork365
    @MyNetwork365 2 ปีที่แล้ว +187

    نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو پھر بھی سب سے زیادہ فین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں۔

  • @imrananjum4295
    @imrananjum4295 2 ปีที่แล้ว +24

    Brave Man........He alone give the strength 200 millions to watch in the eyes of 1000 millions. Power of deterrent is such a great thing ..thanx Dr. A Q Khan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @nadeemfoods
    @nadeemfoods 2 ปีที่แล้ว +143

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😢😢😭😭😭😭🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰

  • @maqboolqasmi2600
    @maqboolqasmi2600 2 ปีที่แล้ว +138

    اللہ پاک ان کے تمام گناہوں کو نیکیوں میں بدل کر انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین

  • @nowme9309
    @nowme9309 2 ปีที่แล้ว +6

    Ya Allah is bande ne pori zindagi hamare liye qurban kardi...RIP ❤️🥺

  • @syedasamia6803
    @syedasamia6803 2 ปีที่แล้ว +43

    ‏محسن پاکستان! قوم ہمیشہ آپکی مقروض رہے گی

  • @MyNetwork365
    @MyNetwork365 2 ปีที่แล้ว +126

    گوگل سے دنیا کا ہر راستہ دیکھا جا سکتا ھے لیکن جنت کا راستہ صرف قران دکھاتا ھے۔🙏♥

  • @azizkamra5385
    @azizkamra5385 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ عزوجل ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @asmakhwaja7037
    @asmakhwaja7037 2 ปีที่แล้ว +4

    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔سیلوٹ سر عبدالقدیر خان ❤

  • @pakistanbestfoodspoint1281
    @pakistanbestfoodspoint1281 2 ปีที่แล้ว +2

    عبداللہ قدیر خان صاحب ہمیشہ کے پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ رہیگے۔ اللہ پاک ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین .

  • @malkakhan8570
    @malkakhan8570 2 ปีที่แล้ว +47

    الحمدللہ

  • @infolover6186
    @infolover6186 2 ปีที่แล้ว +52

    دل آج خون کے آنسو رو رہا ہے ہیرو چلے😭 گئے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین ثم آمین

  • @bestvideos6318
    @bestvideos6318 2 ปีที่แล้ว +8

    Salute to Sir Dr. Abdul Qadeer Khan Allah un ke darjaat buland kare aur Jannat ul Firdous mein jagga de Ameen.

  • @SHAHFaisal-pz8dl
    @SHAHFaisal-pz8dl 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @talatiqbal1856
    @talatiqbal1856 2 ปีที่แล้ว +60

    انا لله و انا اليه راجعون.

  • @zabidaali5012
    @zabidaali5012 2 ปีที่แล้ว +6

    پاکستان زندہ باد عبداللہ قدیر خان صاحب ہمیشہ کے پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ رہیگے۔

  • @aliakbarkamboh7419
    @aliakbarkamboh7419 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    الله پاک ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے درجات بلند اور بخشش فرمائے آمین۔ زندہ باد حقیقت؛ٹی وی زندہ باد

  • @ameersohail773
    @ameersohail773 2 ปีที่แล้ว +171

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم آپ کی مقروض رہے گی اللہ آپ کے درجات بلند کرے آمین