Tarikhi Khitab Faisalanad l Allama Ehsan Elahi Zaheer Rah l DAWAT E QURAN O HADESS

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 21

  • @abdulmiskeeni6867
    @abdulmiskeeni6867 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءالله الله رب العزت علامه صاحب کے درجات کو بلند فرمائے۔۔آمين

  • @badarfaisal2057
    @badarfaisal2057 ปีที่แล้ว

    Ankho me aansu aajate allama shb ki tqreer sunkr 😭😭😭😭

  • @abdulanabimulla9301
    @abdulanabimulla9301 3 ปีที่แล้ว +8

    جب تک سورج چاند رہے گا ۔ تب تک علامہّ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ کانام زندہ رہے گا ۔ خطابت کی زبان میں ۔علامہ صاحب آپ کے والدین کی اولاد ہو ۔ دیندار مائیں ایسی ہی بچوں کو جنم دیتی ہے ۔ کاش ہمارے مائیں آج بھی ایسے بیانات کو سنتے اور اللہ دین کی خدمت کا جذبہ پیدا ہوتا ۔اللہ تعالیٰ آپ کے اہل خانہ کو حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @abdulanabimulla9301
    @abdulanabimulla9301 3 ปีที่แล้ว +4

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔جزاکم اللہ ۔شکریہ میرے بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام کا ثواب جاریہ عطا فرمائے آمین

  • @zakirhusain785
    @zakirhusain785 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha allah
    BARAKALLAHU feekum

  • @abdulanabimulla9301
    @abdulanabimulla9301 3 ปีที่แล้ว +9

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔سب سے پہلے آپ لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے دعائیں دیتا ہوں ۔اور یہ تقریر ہم 1987 سے سنتے آرہے ہیں ۔اس تقریر کو اہلیحدیث کے نوجوانوں کو سننا چاہئے ۔اللہ علامہ صاحب کے پر اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہو آمین

  • @javedzafar1328
    @javedzafar1328 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین

  • @ZakirHussain-ep7zh
    @ZakirHussain-ep7zh 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان شیخ صاحب نے دیا

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 ปีที่แล้ว

    Mashallah 💚 Subhanallah 💙 Beshak 🧡💚 Allah o Akbar Allah o Khair

  • @moong349
    @moong349 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ

  • @RehmatAli-mw9yn
    @RehmatAli-mw9yn หลายเดือนก่อน

    Allah Hu Akbar ☝️💯☝️

  • @taqiuddinahmed6615
    @taqiuddinahmed6615 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے کہ آپ اتنی اچھی اچھی تقاریر اپلوڈ کر رہے ہیں دو گزارشیں ہیں
    ایک برائے مہربانی تقاریر میں ایکو لگا کر تقاریر کو خراب نہ کریں
    دو تقاریر کو کاٹ کر یا خطاب کے ساتھ ساتھ اپنی ایڈ نہ لگایا کریں اس کے علاوہ جتنی چاہے ایڈ لگائیں یہ آپ کا حق ہے

  • @MuaavianMuaaz
    @MuaavianMuaaz ปีที่แล้ว

    سبحان الله

  • @muhammadsajid1477
    @muhammadsajid1477 2 ปีที่แล้ว +1

    واہ علامہ شہید

  • @uamanjmal2473
    @uamanjmal2473 10 หลายเดือนก่อน

    قائد ملت اسلامیہ

  • @gulamshabbir8399
    @gulamshabbir8399 ปีที่แล้ว

    Masha allahs

  • @meharmusman6091
    @meharmusman6091 2 ปีที่แล้ว

    خطیب ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید

  • @samiamubashar1204
    @samiamubashar1204 3 ปีที่แล้ว +2

    Topic bhi sath likha karo

  • @samamasalman3540
    @samamasalman3540 2 ปีที่แล้ว +1

    Shaer shaer hi hota hi