ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ اچھا کام دین خالص کے لئے کر رھے ہیں میں تمام سننے والوں سے درخواست کرتا ہوں انہیں سنتے رہیں یہ صرف اللہ کی رضا کے لئے کام کر رہے ہیں
ummat to palestine k mamlay pa israel pa hamla nai kar rai..matlab israel pa hamla na karnay pa ummat jamma huwi ha..to phir israel pa hamla karna gumrahi ha?
Assalamualaikum Kamran sir ..well explained.. maashallah lots of respect from India in the end one thing I must say Allah us khoum ki madad nahi karta jo khud ko nahi badal ta
جزاکﷲ ۔ مفتی صاحب لیکچر میں ذرا بیان میں رفتار کم رکھیے ۔ میں نوٹس لینے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کے لیکچر شاندار اور جاندار ہوتے ہیں۔ اللّه آپ کو اجڑے عظیم سے نوازے ۔
Mashallah bilqul achy tariqy s smjaya ham hanesha bs tiyar plate k chkkr m hoty h khud s mhnt nh krni or zulm rokny k lye mojzy ka intzar krty h jab k khud ham gunah m mubtalah h or khud ko bdlna he nh mashallah mufti sahab allah pak khush rkhy ameen
Wow . Very good explanation of mufti sab. Now this is in our own hands . The whole nation should understand and start to change fast .To rise again first all agree to change then ALLAH Will send great imam Who will ordain Quran and Sunnah and then atrocity will be over
زندہ بادمفتی کامران صاحب جزاک اللہ خیرا آپ نےبہت صحیح عقیدہ پیش کیامبارکباد اللہ آپکوسلامتی کےساتھ عمردرازعطافرماے روایات کاعقیدہءمہدی یقیناسراسررفض ہے
Mashallah mufti sab ap nay mudalal jawab dia main bhe isi kisam kay mahdi ka qayl hn abhe ap nazool eesa a.s pay bhe aik video karyn plz kun kay bht say aqayd abhe sedhy hny baqi hain
. Ma shaa Allah very well explained love your way of explaining the hadees. I will love to see your explanation about a hadees in Bukhari that some one drink from a bowl placed under the bad of Nab e Kareem sww when asked from him Nab e Kareem told it was my urine.
آپ نے مہدی کا جو تصور پیش کیا کم وپیش ایسا ہی امام مہدی کا تصور مولانا مودودی مرحوم کا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔ *"مہدی ایک جدید طرز کا لیڈر ہوسکتا ہے۔۔۔۔"* کتاب (تجدید و احیائے دین از مودودی)
محترم کامران شہزاد صاحب دعوتِ ریسرچ ! مقدمہ ابنِ خلدون میں ، ھم نے خود پڑاھا ھے کہ “مھدی مسلمانوں کو جہاد قتال کیلئے انکے کولہوں کےبل گھسیٹ کر لائے گا” مہربانی کرکے اصلاح کرلیجئے ۔ شکریہ جزاک اللہ
Aaj aapki bat sunkar aur bhi yakeen ho gya ke Imam Mahdi Aane Wale Hain. Imam Mahdi us waqt aayenge jaab log menhdi ke Aane ka inkar kar kar rhen honge
بے شک مفتی صاحب نے درست کہا ہے ہماری تحقیق کے مطابق امام مہدی والی کہانی آل ابو طالب نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے گھڑا تھا ۔ پہلا امام مہدی علیؓ کا بیٹا محمد بن علی نے دعوی کیا اس کے بعد نفس زکیہ نے مہدی ہونے کا دعوی کیا اور پھر شعیہ نے ایک من گھڑت قصہ گھڑ رکھا ہے مہدی کے بارے میں ۔ سب
مفتی صاحب آپ نے کمال مرتبہ یہ ہے کہ آپ لفٹسٹ اور رائٹسٹ دونوں کے حق میں بھی دلائل دیتے ہیں اور مخالفت میں! قاری یہ سمجھنے سے قاصر رہتا ہے کہ صحیح راستہ کون سا ہے لمبی چوڑی گفتگو سیدھا راستہ دکھانے کی بجائے کنفیوژن پیدا کر دیتی ہے
MASHALLAH, buhat mutadil bat karty hain ap. kai sunni/ shia ulma ko suna ha lakin ap k dalail problem-solving hoty hain. Mufti Kamran sahib, ALLAH ki Rehmat sy 2 martaba Khana Kaba khawab ma mujhy dakhna naseeb howa. Nabi Pak (Peace be upon him) ko b khawab ma milna naseeb howa aur unhon ny mujhy galay b lagaya agarchah ma ak aym Muslim hon. Uhad ka pahar b mujhy dikhaya gaya with elephants. aur Imam Mahdi sy ham kalam ka khawab b mujhy howa jis ma main sawal karta hon ya sab kasy howa tu jawab milta ha "Musalman jab apny dimag sy sochta ha tu nakam ho jata ha aur jab ALLAH k dimag (QURAN) sy sochta ha tu kamyab ho jata ha". apka ilam kya kahta ha mujhy particularly Imam Mahdi ka khawab q aya hoga aur ya message kasa ha?
اہل حدیثوں کی طرف سے ایک نیا محدث کھڑا کیا گیا نصرالدین البانی اور ہر بات میں اہل حدیثوں نے یہ کہنا شروع کیا کہ ناصر الدین البانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے مقصد ان کا صحیح اور ضعیف سے نہیں تھا بلکہ اپنا مذہب ثابت کرنا تھا ٹھیک اسی طرح شیخ رسید شیخ رشید نام ایک محقق کھاڑا کیے تاکہ ان کے ذریعہ سے اپ اپنی بات کرسکیں اور غامدیت زندہ رہے
@@wswn359 السلام علیکم جیسے کہ اپ نے لکھا کہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسناد کے ساتھ منقول کیا ہے سوال یہ ہے کہ کیا اسناد کے ساتھ منقول کیے جانے کے کام وحی پر مبنی کیا اس میں خطا کے امکان نہیں ہے
Ha jo baat imam bukhari jaise muhaddith ne confirm nhi kiya hai wo aap shah waliullag ra se confirm kr lijiye kya pta imam bukhari Or muslim se bade muhaddith shah waliullah nikal jaye. Kam aqal insan bukhari Or muslim me imam mahdi name se koi ek bhi hadees nhi hai ek single hadith nhi hai Or fir tum apne apne aalimo k kol par apna rukh mutayyan kroge islam me apne apne aalim nhi hote haq baat hoti hai chahe kisi bhi aalim ki baat ho daleel k sath Imam mahdi ka aana sach hai lekin imam mahdi or isa dono ek hi shakhsiyat k do alag alag name hai ye shah sittah ki kitab ibn majah ki rwayat 4039 me hai or musanad ahmad me bhi hai
@@umarfarooque7605 Janab yeh zaroori nahi hey Jo hadisey Bukhari aur Muslim mey nahi aayi ho wo kabil e kabool na ho. Kai hadees Jo Bukhari mey aayi hey mozu hey...jaise ki Bukhari Sharif mey ek hadees mey aaya hey ki Nabi Karim S.A.W. Ney Mazallah touba touba khudkushi ki koshish ki thi.....Allah apni panah mey rakhe... Aur aik baat aur aap shayad barre saghir ki tariqh se Kam waqif hey key sabsey zyada kaam hadees ka baarey saghir mey Hazrat Sk. Abdul Haq, Hzt. Shah Wali ullah aur Hzt. Shah Abdul Aziz reh. Near Kiya hey.. aur Akabir Ahle hadees, Deoband Barelvi etc. sab inko apna deeni peshwa mantey hey.. aap nahi mantey tou yeh aapki apni baat hey.. Late Dr. Israr Ahmed Saheb Ney bhi Hazrat Imam Mehndi A.S. key qabl Qayamat aane ki baat kahi hey hadees ke mutabiq..unke lectures is bare mey TH-cam per mojood hey.. Mera eik mashwara aur hey aapko ke aap Hadees Saqlain Jo Muslim, tirmizi etc. mey aayi uska bhi mutalla kare aap Allah Pak muj samed sabko hidayat de aur Deen e Haq ki perwi ki toufiq ata kare.. Allah Hafiz ❤️
محترم آپ بیان کرتے ہوئے زیادہ چوش میں آ جاتے ہیں اگر آپ تسلی سے بیان کریں گے تو زیادہ مؤ ثر ہوگا اور کسی عالم کا نام لیتے اس کا مکمل تعارف کرائیں تاکہ لوگوں اس کا مکمل تعارف ہو جائے
Ma sha Allah Mufti sahab, jazakAllah khair for clearing the confusion! Very comprehensive, unbiased and accurate analysis and conclusion on this Imam Mehdi fitna. Muhammad Qasim seems to be a mentally ill person, let's hope he gets urgent medical attention. We don't blame him as much as we blame his blind followers with near-zero knowledge of Islam. They're the same type of jahil people a few centuries ago who believed in Ghulam Ahmed Qadiyani as a (false) Prophet, this is what happens with blind follow + lack of ilm of Quran. This is a huge test for us Muslims. Now waiting for a detailed video on return of Isa (as), which originated from Christian beliefs not Islam nor Hadiths. Mujhe umeed hay iss topic par bhi Mufti sahab har nukta-e-nazar saamne rakhenge aur unbiasedly resolve karenge!
@@shahidpatel1360 The latest fake Mehdi. The less you know the better. Mufti sahab ne zikr kiya thha video mai (unko naam nahi yaad tha, balke achha hay naam nahi liya, mujhe bhi nahi lena chahiye tha)
Sir aapne ye nahi bataya ki Quran ki vo konsi 4 buniyad hai jin k base par ahle sunnat k muhaqqiqqin ne imaam mehndi k aqaid sahi farmaya hain ye bemaani hai
جناب اپ کے شہر مشرق علامہ اقبال نے بھی انکار کیا ہے حضرت عیسی علیہ السلام اور امام مہندی کا اور ایک سندھی ہے بیت اللہ سندھی بہت بڑے علماء گزرے ہیں انہوں نے بھی انکار کیا ہے خالی غامدی صاحب پر الزام نہ لگائیں غامدی صاحب تو کہتے ہیں کہ بھائی قران خالی ہے اگر ایک نبی نے دوبارہ دنیا میں انا ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قران میں چھوٹی چھوٹی بات مچھ مکھی اور مچھر کی بھی بات ہے اور کیڑے کی بھی بات ہے جنہوں نے سلیمان علیہ السلام کی فوج کے اواز سنی تھی ایک نبی جو 1400 سال پہلے دنیا سے چلے گئے ہیں اور وہ واپس ائیں گے قران اس بات سے خالی ہے خالی غامدی صاحب نے بہت سے لوگ انکار کرتے ہیں لیکن وہ اظہار نہیں کرتے کہ لوگ ان کے پیچھے پڑ جائیں گے جیسے جیسے ٹائم گزر رہا ہے تحقیق ہو رہی ہے ریسرچ ہو رہی ہے لوگوں کے علم میں اضافہ ہو رہا ہے
یار جس بنیاد پر آپ روایات کو رد و قبول کر رہے ہیں وہ محض گمان کی بنیاد پر ہے اس طرح سے تو ہر دوسرا شخص اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق احادیث کی تکذیب کرتا چلا جائے گا پھر تو نہ سنت محفوظ رہے گی نہ احادیث کی اہمیت ہی باقی رہے گی. لیکن جو بات آپ نے امت کے اجماعی کردار کو لے کر کی ہے وہ نہایت ہی عمدہ اور معقول ہے. جزاک اللہ
Aap ne boht acha point utthaya hay. Mai bs ye kehna chahounga ke "Quran" aur "Sunnat" already 💯 mahfooz hay. Isko Allah ta'ala ne mehfooz kiya hay aur ispe koi shak nahi. Hadith ki tehqeeq hazaar saal se chal rahi hay, iska mehfooz hone ye na hone se Deen par koi asar nahi parhta, Deen 1440+ saal pehle hi mehfooz ho gaya tha, isko naa 4 imam ne badla ya behter kiya aur na hi Imam Bukhari ne (na hadithon ne). Hamara kaam ye zaroor banta hay ke Islam mai jo ijmaa'i tor pe ghalat riwayaat (ya sahi riwayaat ke ghalat mafhoom) aam ho chuke hain unko aage baRhne se roka jaye taake aane wali naslen gumrahi se bach saken, aur Islam ko samajhne ke liye Quran ko tarjee den naa ke zaeef hadithon ko. jazakAllah khair
@@Hasan... Aap ki baat se main kuchh hadd tak to mut'maeen hogaya hun, lekin mera khadsha bis yahi tha k jis andaz se ahadees ko radd o qubul kiya ja raha hai us se zakheera e hadith ki aksar riwayaat mashkook karar payengi khwa woh sahi ho ya zaeef hum apne gumaan k mutabiq ahadith par hukm lagane baith jayenge to phir inkaar e hadees ka fitna ruk hi nahi payega..... Ye sirf mera naqis khayal hai ho sakta hai mai ghalat hun. Allah bahtar janta hai.
@@muhammadsiraj4760 جناب آپ نے اگر لاجک کی بنیاد پر ہی روایات کو مسترد کرنا ہے تو اس کی زد میں تو قرآن پاک کی آیات بھی آجائیں گی قرآن مجید میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کا آسمان پر اٹھا لیا جانا آپ کے لاجک پر پورا نہیں، قبروں سے دوبارہ زندہ ہونا کیا آپ لاجک کی بنیاد پر مانتے ہیں؟ اور آسمان سے من و سلوی کا نزول، موسی علیہ السلام کا عسا، حضرت ابراہیم علیہ السلام کا آگ سے صحیح سلامت نکل آنا، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ بکرے کا ذبح ہونا، یہ اور اس جیسی کئی ایک چیزیں ہیں جو لاجک اور منطق کے خلاف واقعہ ہوئی ہیں تو کیا آپ ان تمام کا بھی رد کریں گے.....؟
جی سرکار اس سکالر کی مانتے جاؤ گے تو اگلا نمبر نزول عیسیٰ علیہ السلام کا انکار پھر قیامت کا انکار بھی یہ ثابت کر دیں گے یہ نیو ماڈرن جتنے بھی سکالر آئے ہیں مجھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مطابق وہی لگتے ہیں کہ حضور پاک نے فرمایا کہ قرب قیامت نئے نئے فتنے اٹھیں گے اس وقت اعمال کی کیا پوچھتے ھو تم ایمان بھی قبر تک سلامت لے جاؤ گے تو خوش قسمت ھوگے۔ چودہ سو سال سے امت کو جس دین کا پتہ ھے اب نیو ماڈرن سکالرز اسے جھٹلا جھٹلا کر بتا رھے ہیں کہ چودہ سو سال سے امت کو دھوکے میں رکھا گیا۔ نعوذ باللہ یہ کسی درسگاہ کے پڑھے لکھے نہیں ہیں احادیث کی تخریج، تطبیق کچھ نہیں جانتے لیکن انداز دیکھو تو لگتا ھے اسلام کی سمجھ تو آئی ہی انہیں کو ھے چودہ سو سال سے تمام ادوار کے علماء تو مکھیاں مارتے رھے ہیں
کیا سند حدیث مبارکہ کے حوالے سے راوی جو تفصیل راویان بیان کرتا ہے اسکی کسی دوسرے سلسلے سے وضاحت ہوتی ہے کہ ایک روایت کس کس نے بیان کی یا صرف ایک ہی سلسلہ ہے جو اس راوی نے بیان کیا ؟
نہیں میرے بھائی ان کے بولنے کا سٹائل ہی ایسا ہے اپ شاید پہلی بار سن رہے ہیں وہ کراچی کے رہنے والے ہیں اور کراچی والے اردو میں سپیڈ تیز ہوتی ہے دوسرا وہ مدینہ یونیورسٹی کے پڑے ہوئے ہیں اور پاکستان کے اندر کراچی میں یہ پڑھے لکھے مفتی صاحب ہیں عام مفتی صاحب نہیں ہیں اور مزے کی بات ہے یہ کسی مدرسے کی پیداوار نہیں ہے وہ ایسے مدرسے میں پڑے ہیں جہاں فرقہ پرستی نہیں ہے
اسلام علیکم کامران صاحب ۔ اللہ اپ کو اجرعظیم دیے امین ۔ اپ نے بہترین انداز میں امام مھدی کی روایات کو کنڈم کیا بہت اچھا کام کیا ماشااللہ ، رافضیت اور ناصبیت کی بھی اچھی تفصیل رکھے ، ماشااللہ ، آخیر میں اپ نے سورہ رعد ایت ۱۱ کو جس طرح سمجھایا وہ بھی بہتر تھا اور چار نقطہ جوبیان کئے بلکل صحیح ہے ، لیکن پھر اپ امام مھدی کا ایک تصروف دیا ہے سورہ انبیإ ایت 73 کے زریعہ سنا کر - وہ بھی ادھی ، اگر اپ 72 - 73 کا مطالیہ کرتے تو ادھی بات نہ ہوتی ، وہاں پر اسخاق علیہ سلام اور یعقوب علیہ سلام ہے ، اللہ نے ان کو امام بنایا ہے ، اور وحی کا بھی ذکر ہے ، کیا اگر کوئی امام آئیگا تو کیا اس کو وحی ہوگی ؟ نہیں یہی وجہ ہے رافضیت میں اماممعسوم ہوتے ہیں اورانپر وحی آتی ہے - یہی ان کا عقیداہ ہے ، خیر - ، اور امامت ابراھیم علیہ سلام سے شروع ہوئی اور آخری نبی صلم پر ختم ہوگئی ہے ، نہ ان کے بعد نہ کوئی امام ہوگا نہ نبی نہ رسول سب اپ پر ہی ختم ہوچکے ہیں ،، قوم کو امیرالمومینین کی اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، خلافت کو ختم کرکے دشمنان اسلام نے امامت کی بدعت شروع کی ہے ۔ بلکہ یہ سب منافق تھے ، شیعہ واؤ میں ۱۲ امام ہے جو آخری مھدی ہے اور ناصبیوں میں 16 امام گز چکے اور اخری امام مھدی ہونگے یہ تصروف دیا گیا ہے ، جو سورہ نسإ ایت 59 کے خلاف ہے ، اج ہمارے ہاں امیرالمومینین کے بجائے جماعت کے امیربنے ہیں ، یہ بھی غلط ہے ، جماعت بندی اسلام میں خلاف قانون ہے ، کامران صاحب اپ میری بات کو سمجھ گیئے ہونگے ، اگلے ویڈیو میں اصلاح کیجئے ، اللہ اپ جو اجر عطاع کرے امین :--
Sahi kaha bhai. Kyunki nhi to phir imam mehdi k saths sath dajjal air second coming of ISA ko bhi manne se inkar karna par jayega ye indirectly in teeno ka inkar kar rahe hai
مختار سقفی نے مہدی کی آصتلاح ایجاد ہے، اس کۓ اس لۓ اس کی کوی بنیاد ہے۔ After the end of Prophet (saww), what is the need for a Mahdi? It opens the back door to Wahi and ends khatim ul Nabi. La Nabi ba’adi. Iqbal rejected Mahdism Mirza Ghulam Ahmad of Qadian started from the platform of Sufism and graduated to Mahdism before claiming Prophethood.
Agar ham mufti sahab k concept ko sahi samjah le to phir hame imam mehdi,dajjal,aur Isa (AS) sabhi k concept ko inkar karna hoga air kal ko mufti sahab aise ulema ki research bhi le aayenge jinhone ISA(AS) k dobara is duniya me aane se related hadith hai un me koi n koi kami nikla de aur ISA (AS) ka dobara aane k concept ko inkar kar de.Teeno matters aapas me jure hai imam mehdi,dajjal and second coming of ISA(AS) agar inme se ek bhi inkar karenge to teeno ka inkar karna hoga aur iska result bhi ye hoga ki hame manna hoga ki ISA(AS) jinda nhi hai wo faut ho chuke hai aur wo dobara nhi aayege kyunki agr unka aana hai to dajja k existence ko bhi manna hoga air phir imam mehdi k concept ko bhi.lekin mufti sahab ki bat sunne se ye jarur pata chala directly wo in teeno matters ka inkar nhi kar rahe hai balki indirectly kar rahe hai inkar kyunki unhe pata hai jaise hi wo directly inkar karenge wo fass jayenge.kyunki almost scholar of lslam is concept ko sahi mante hai chand ko chor kar ke
قران پاک امام مہدی کا کوئ تصور نہیں دیتا بلکہ ایک جماعت کا تصور دیتا ہے۔ اور وہ ہے اللہ کی جماعت حزب اللہ اور یہی جماعت دنیا و آخرت میں کامیاب ہو گئ۔ سورہ المجادلہ آیت نمبر بائس۔ پہلی دفعہ جو مسلمانوں کو جو عروج ملا وہ اللہ تعالٰی کی جماعت سے ملا اگر آئندہ ملے گا تو یہی جماعت جس کی صفات اور خوبیاں بیان ہوئ ہیں اس آیت میں بیان ہوئی ہیں۔ انہی صفات کی حامل جماعت دنیا و آخرت میں کامیاب ہے۔ کیونکہ اللہ تعالٰی نے اپنے دین حق کو باقی دنیا پر غالب کرنا ہے اگرچہ مشرکین اس کو ناپسند ہی کیوں نہ کریں۔ سورہ صف آیت نمبر نو سورہ الفتح آیت نمبر اٹھائیس اور سورہ التوبہ آیت نمبر تتیس ترجمہ وہی ہے جس نے بھیجا اپنے رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کو تاکہ دین الحق غالب آئے تمام دینوں پر اگرچہ مشرکین اسے ناپسند کیوں ہی نہ کریں ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
میں آپکے اکثر وڈیو دیکھتا ہوں ماشااللہ معلوماتی ہوتے ہیں، لیکن امام اور مولانا لوگ تو آتے رہیںگے ، اللہ کے حکموں کو سمجھاتے رہیںگے، آپ کیوں اس آیت کو امام مہدی سے جوڑ رہے ہیں،؟ اور مفتی صاحب مجھے یہ بتاے کہ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟
مولانا صاحب اب نزولِ عیسی علیہ السلام کا تصور جھوٹا ہے ، اس موضوع پر آپکی وڈیو کب آ رہی ھے جلدی کریں شیخ رشید سے روایات جلدی لیں پھر پھر قیامت کا تصور بھی آپ نے جھوٹا ثابت کرنا ہی ھے ۔۔ اللہ ہدایت دے
Is mufti ke bare me is se andaza laga len ke yeh kis ka agent he ke jab ke aaj kal ke haalat me jab ke musalmano ke darmiyan ittehd ki sakhat zarorat he ye tafarqa phel raha he.
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ اچھا کام دین خالص کے لئے کر رھے ہیں میں تمام سننے والوں سے درخواست کرتا ہوں انہیں سنتے رہیں یہ صرف اللہ کی رضا کے لئے کام کر رہے ہیں
Good enough about Imam mehdi. We are confident that there will be no Imam till qiamat after Hazarat Muhammad pbuh. Thanks Mufti Sahab
Well explained mufte shab agreed with u.
آنکھیں کھول دی ہیں آپ نے مفتی صاحب۔ اللہ آپ کے علم و فضل میں اضافہ کرے۔ آپ جیسے علماء ہوں تو ہماری صحیح سمت میں رہنمائی ہو۔ جزاک اللہ خیرا
یہ امت کا اجماعی عقیدہ ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان عالیشان ہے کہ میری امت کسی گمراہی پر جمع نہیں ہوگی۔
Yeh ummat ka ijma nhi zyadatar aam musalmanon ka aqeeda hai.
ummat to palestine k mamlay pa israel pa hamla nai kar rai..matlab israel pa hamla na karnay pa ummat jamma huwi ha..to phir israel pa hamla karna gumrahi ha?
100 % correct ! 👍
لاجواب زبردست واہ عش عش۔
Woooo amazing facts which we didn't hear❤❤❤ before
JazakAllah 👍
Assalamualaikum Kamran sir ..well explained.. maashallah lots of respect from India in the end one thing I must say Allah us khoum ki madad nahi karta jo khud ko nahi badal ta
بحث خوب ھے-ماشاءاللہ!مہدی سے متعلق عقیدہ مدلل ھے-
مَاشَااَللّٰهُ جَزَاکَ اللّٰهُ خَیرَا 😊
ماشاءاللہ
Excellent
Allah salamat rakhe ap ko ❤❤❤
بہت اچھا تصور پیش کیا
میں مکمل طور پر آپ کے مؤقف کی تائید اور حمایت کرتا ہوں👍
Asa.mashallah mufti sahab jazakallah
Asif
ماشاء الله مفتى صاحب
جزاکﷲ ۔
مفتی صاحب لیکچر میں ذرا بیان میں رفتار کم رکھیے ۔ میں نوٹس لینے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کے لیکچر شاندار اور جاندار ہوتے ہیں۔ اللّه آپ کو اجڑے عظیم سے نوازے ۔
bilkul sahih farmaya...
jab tak hum apni ander se burayi ko khatam nahi karte aur hamari gairat nahi jaagti tab tak Allah ki madad nahi aa sakti....
Very good explanation.
Mashallah bilqul achy tariqy s smjaya ham hanesha bs tiyar plate k chkkr m hoty h khud s mhnt nh krni or zulm rokny k lye mojzy ka intzar krty h jab k khud ham gunah m mubtalah h or khud ko bdlna he nh mashallah mufti sahab allah pak khush rkhy ameen
MashAllha bohat hob 👍🏼 well said ❤
جزاک اللّہ
Wow . Very good explanation of mufti sab. Now this is in our own hands . The whole nation should understand and start to change fast .To rise again first all agree to change then ALLAH Will send great imam Who will ordain Quran and Sunnah and then atrocity will be over
: وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَىٰ عَلَىٰ شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَىٰ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ ۗ: قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَسْتُمْ عَلَىٰ شَيْءٍ حَتَّىٰ تُقِيمُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ ۗ: وَلَوْ أَنَّهُمْ أَقَامُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِم مِّن رَّبِّهِمْ لَأَكَلُوا مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِه : قُلْ هُوَ ٱلْقَادِرُ عَلَىٰٓ أَن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ أَوْ مِن تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُم بَأْسَ بَعْضٍ ۗ ٱنظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ ٱلْءَايَٰتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ
: مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
: إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
Good job mufti sb.
Subhan Allah , kiya baath hai mufti Sahab aap ki Sada khosh Rahein . salamt Rahein .
جزاک اللّہ خیرا
سیر حاصل گفتگو کی ھے مفتی صاحب نے ۔ ماشاءاللہ
بہترین گفتگو مفتی صاحب
ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا❤
زندہ بادمفتی کامران صاحب جزاک اللہ خیرا
آپ نےبہت صحیح عقیدہ پیش کیامبارکباد
اللہ آپکوسلامتی کےساتھ عمردرازعطافرماے
روایات کاعقیدہءمہدی یقیناسراسررفض ہے
جس نےقوم کوبربادکیاہے
اگر یہی بات یہود و نصارٰی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی بعثت کے متعلق کہیں تو آپ کیا کہیں گے.....؟
شاہد صاحب
یہودونصاری رسول اللہ کی بعثت کوما نتےکب ہین جووہ کچھ کہین گے
آپ کیاکہناچاہتےہین
❤❤❤
2029 عیسوی میں ظاہر ہوںگے_اگر زندہ رہے تو دیکھیں گے__
یعنی کہ اللہ کی نصرت unconditional نہیں conditional ھے
Sahi byan kiya
انداز بہت اچھا ہے آپکا۔۔۔آپنے امام مہدی کا وجود بھی ثابت کر دیا ۔۔اور کنایتا عوام میں جو امام مہدی ایک خاص ذات مراد ہے اسکا انکار بھی کر دیا۔۔🤭
Imam mehdi k ane pe ummat ka ijma he , aapne jo log batayen hen wo gine chune hen jinka naam bhi pehli baar suna he
ھاھاھا سر جی آپ بہت چالاک ہو مھدی کا انکار بھی کر دیا اور پتا بھی نہیں چلنے دیا
You naughty 😂
Mashallah mufti sab ap nay mudalal jawab dia main bhe isi kisam kay mahdi ka qayl hn abhe ap nazool eesa a.s pay bhe aik video karyn plz kun kay bht say aqayd abhe sedhy hny baqi hain
جزاک اللہ خیرا بہت فائدا ہوتا ہے آپکی ویڈیوز سے
Apni ladayi hume khud ladni hai Jo hum lad nhi rahe hai....qki hum Bina vjh kisi k wait kar rha hai
Weldone Mufti sahab.....
inkar a mehdi buht pyary andaz me
. Ma shaa Allah very well explained love your way of explaining the hadees. I will love to see your explanation about a hadees in Bukhari that some one drink from a bowl placed under the bad of Nab e Kareem sww when asked from him Nab e Kareem told it was my urine.
Very good and informative session
مسلم شریف کی حدیث 2277 ک بھی جواب دیں شکریہ
علامہ اقبال نے اس آیت کا ترجمہ اپنے اس شعر میں کیا ہے کہ
"خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا"
یہ مولانا ظفر علی خاں کا ہے۔
آپ کی بات سہی ہے مہدی کے نام پے آپ بھی viewo لے رہے ہوں
بے شک امام مہدی کا عقیدہ بالکل نزول عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کا عقیدہ حق ہے
آپ نے مہدی کا جو تصور پیش کیا کم وپیش ایسا ہی امام مہدی کا تصور مولانا مودودی مرحوم کا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔ *"مہدی ایک جدید طرز کا لیڈر ہوسکتا ہے۔۔۔۔"*
کتاب (تجدید و احیائے دین از مودودی)
محترم کامران شہزاد صاحب دعوتِ ریسرچ ! مقدمہ ابنِ خلدون میں ، ھم نے خود پڑاھا ھے کہ “مھدی مسلمانوں کو جہاد قتال کیلئے انکے کولہوں کےبل گھسیٹ کر لائے گا” مہربانی کرکے اصلاح کرلیجئے ۔ شکریہ جزاک اللہ
یہ بزرگ ابن خاتون ان کی ذرا تھوڑی سی بائیوگرافی بتائیں کہ یہ کب پیدا ہوئے اور کب فوت ہوئے
Allah tumhein sehi maloomat dene ki taufeeq ata keray, nakeh sahi ko ghalat kerne mein mashgool rekhay. Ameen.
Aaj aapki bat sunkar aur bhi yakeen ho gya ke Imam Mahdi Aane Wale Hain.
Imam Mahdi us waqt aayenge jaab log menhdi ke Aane ka inkar kar kar rhen honge
بھائ آپ انتظار کرتے رہیں۔ کیونکہ یہ بات اسی لئے کہی گئی کہ آپ اس جھوٹے دعوے کو رد نہیں کریں۔
7-34,35,36
مكسپ کر رہا ہے احاديث الرسول کے تدخل ممنوع
Good luck
امام مہدی کا قرآن سے آنا ٹابت نہیں
خدا نے اج تک اس قوم کی حالت نہ بدلی جسے خود نہ ہو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا
Quran jis emam ke bat kr ra ha wo Eesa alaslam b ho skty
بے شک مفتی صاحب نے درست کہا ہے ہماری تحقیق کے مطابق امام مہدی والی کہانی آل ابو طالب نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے گھڑا تھا ۔ پہلا امام مہدی علیؓ کا بیٹا محمد بن علی نے دعوی کیا اس کے بعد نفس زکیہ نے مہدی ہونے کا دعوی کیا اور پھر شعیہ نے ایک من گھڑت قصہ گھڑ رکھا ہے مہدی کے بارے میں ۔ سب
Imam mahdi p hamara iman hai
مفتی صاحب
آپ نے کمال مرتبہ یہ ہے کہ آپ لفٹسٹ اور رائٹسٹ دونوں کے حق میں بھی دلائل دیتے ہیں اور مخالفت میں!
قاری یہ سمجھنے سے قاصر رہتا ہے کہ صحیح راستہ کون سا ہے
لمبی چوڑی گفتگو سیدھا راستہ دکھانے کی بجائے کنفیوژن پیدا کر دیتی ہے
MASHALLAH, buhat mutadil bat karty hain ap. kai sunni/ shia ulma ko suna ha lakin ap k dalail problem-solving hoty hain.
Mufti Kamran sahib, ALLAH ki Rehmat sy 2 martaba Khana Kaba khawab ma mujhy dakhna naseeb howa. Nabi Pak (Peace be upon him) ko b khawab ma milna naseeb howa aur unhon ny mujhy galay b lagaya agarchah ma ak aym Muslim hon. Uhad ka pahar b mujhy dikhaya gaya with elephants. aur Imam Mahdi sy ham kalam ka khawab b mujhy howa jis ma main sawal karta hon ya sab kasy howa tu jawab milta ha "Musalman jab apny dimag sy sochta ha tu nakam ho jata ha aur jab ALLAH k dimag (QURAN) sy sochta ha tu kamyab ho jata ha". apka ilam kya kahta ha mujhy particularly Imam Mahdi ka khawab q aya hoga aur ya message kasa ha?
Mashaallah
Children of Israel never became super power again after Prophet Solomon as!
اس بارے غامدی صاحب کا بیان مدلل اور علمی ہے
Bani Israel ka Jahan tak talluq hai ,to us waqt nabuwat khatam NAHI hui thi
Mshadi ke aane ki koi khaber Quraan may nahi hai too woo aayegaa kahanse, intezaar kerna kya maani rakhata hai😊
Jazzak Allah
اہل حدیثوں کی طرف سے ایک نیا محدث کھڑا کیا گیا نصرالدین البانی اور ہر بات میں اہل حدیثوں نے یہ کہنا شروع کیا کہ ناصر الدین البانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے مقصد ان کا صحیح اور ضعیف سے نہیں تھا بلکہ اپنا مذہب ثابت کرنا تھا
ٹھیک اسی طرح شیخ رسید شیخ رشید نام ایک محقق کھاڑا کیے تاکہ ان کے ذریعہ سے اپ اپنی بات کرسکیں
اور غامدیت زندہ رہے
@@wswn359 السلام علیکم
جیسے کہ اپ نے لکھا کہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اسناد کے ساتھ منقول کیا ہے
سوال یہ ہے کہ کیا اسناد کے ساتھ منقول کیے جانے کے کام وحی پر مبنی کیا اس میں خطا کے امکان نہیں ہے
Nasibi is also a Shia term. What does it mean?
Janab Mufti saheb mujhe yeh bataye ki Hazrat Sheikh Abdul Haq Muhaddis Dehlvi Reh. Aur Hazrat Shah Waliullah Muhaddis Dehlvi Reh. Ne Hazrat Imam Mehndi A.S. ke barey kya kaha hey....
Ha jo baat imam bukhari jaise muhaddith ne confirm nhi kiya hai wo aap shah waliullag ra se confirm kr lijiye kya pta imam bukhari Or muslim se bade muhaddith shah waliullah nikal jaye. Kam aqal insan bukhari Or muslim me imam mahdi name se koi ek bhi hadees nhi hai ek single hadith nhi hai
Or fir tum apne apne aalimo k kol par apna rukh mutayyan kroge islam me apne apne aalim nhi hote haq baat hoti hai chahe kisi bhi aalim ki baat ho daleel k sath
Imam mahdi ka aana sach hai lekin imam mahdi or isa dono ek hi shakhsiyat k do alag alag name hai ye shah sittah ki kitab ibn majah ki rwayat 4039 me hai or musanad ahmad me bhi hai
@@umarfarooque7605 Janab yeh zaroori nahi hey Jo hadisey Bukhari aur Muslim mey nahi aayi ho wo kabil e kabool na ho. Kai hadees Jo Bukhari mey aayi hey mozu hey...jaise ki Bukhari Sharif mey ek hadees mey aaya hey ki Nabi Karim S.A.W. Ney Mazallah touba touba khudkushi ki koshish ki thi.....Allah apni panah mey rakhe...
Aur aik baat aur aap shayad barre saghir ki tariqh se Kam waqif hey key sabsey zyada kaam hadees ka baarey saghir mey Hazrat Sk. Abdul Haq, Hzt. Shah Wali ullah aur Hzt. Shah Abdul Aziz reh. Near Kiya hey.. aur Akabir Ahle hadees, Deoband Barelvi etc. sab inko apna deeni peshwa mantey hey.. aap nahi mantey tou yeh aapki apni baat hey..
Late Dr. Israr Ahmed Saheb Ney bhi Hazrat Imam Mehndi A.S. key qabl Qayamat aane ki baat kahi hey hadees ke mutabiq..unke lectures is bare mey TH-cam per mojood hey..
Mera eik mashwara aur hey aapko ke aap Hadees Saqlain Jo Muslim, tirmizi etc. mey aayi uska bhi mutalla kare aap
Allah Pak muj samed sabko hidayat de aur Deen e Haq ki perwi ki toufiq ata kare.. Allah Hafiz ❤️
اسلام علیکم ۔سورا نمل آیت نمبر 65 کا تفسیر بیان کرے۔
محترم آپ بیان کرتے ہوئے زیادہ چوش میں آ جاتے ہیں اگر آپ تسلی سے بیان کریں گے تو زیادہ مؤ ثر ہوگا اور کسی عالم کا نام لیتے اس کا مکمل تعارف کرائیں تاکہ لوگوں اس کا مکمل تعارف ہو جائے
Ma sha Allah Mufti sahab, jazakAllah khair for clearing the confusion! Very comprehensive, unbiased and accurate analysis and conclusion on this Imam Mehdi fitna.
Muhammad Qasim seems to be a mentally ill person, let's hope he gets urgent medical attention. We don't blame him as much as we blame his blind followers with near-zero knowledge of Islam. They're the same type of jahil people a few centuries ago who believed in Ghulam Ahmed Qadiyani as a (false) Prophet, this is what happens with blind follow + lack of ilm of Quran. This is a huge test for us Muslims.
Now waiting for a detailed video on return of Isa (as), which originated from Christian beliefs not Islam nor Hadiths. Mujhe umeed hay iss topic par bhi Mufti sahab har nukta-e-nazar saamne rakhenge aur unbiasedly resolve karenge!
Kon Muhammad qasim.....? 🤔
@@shahidpatel1360 The latest fake Mehdi. The less you know the better. Mufti sahab ne zikr kiya thha video mai (unko naam nahi yaad tha, balke achha hay naam nahi liya, mujhe bhi nahi lena chahiye tha)
ہم بدل جائیں، تو اپنا لیڈر بھی اچھے چننے گے. جیسا کہ عروج کے وقت اقوام کرتے ہیں.
Sir aapne ye nahi bataya ki Quran ki vo konsi 4 buniyad hai jin k base par ahle sunnat k muhaqqiqqin ne imaam mehndi k aqaid sahi farmaya hain ye bemaani hai
بکل صحیح استدلال ہیں اور یہ ہی حقیقت ہے کیونکہ لفظ مہدی کے معنی ہی ہیں ھدایت کیا ہوا. راہ نماء. سیدھا راستہ دکھانے والا.
قدیانی اور غامدی نے عیسی علیہ السلام کا دوبارہ نزول کا انکار کیا ہے
انے والے وقت میں مفتی کامران صاحب بھی انکار کرنے والے ہیں
جناب اپ کے شہر مشرق علامہ اقبال نے بھی انکار کیا ہے حضرت عیسی علیہ السلام اور امام مہندی کا اور ایک سندھی ہے بیت اللہ سندھی بہت بڑے علماء گزرے ہیں انہوں نے بھی انکار کیا ہے خالی غامدی صاحب پر الزام نہ لگائیں غامدی صاحب تو کہتے ہیں کہ بھائی قران خالی ہے اگر ایک نبی نے دوبارہ دنیا میں انا ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قران میں چھوٹی چھوٹی بات مچھ مکھی اور مچھر کی بھی بات ہے اور کیڑے کی بھی بات ہے جنہوں نے سلیمان علیہ السلام کی فوج کے اواز سنی تھی ایک نبی جو 1400 سال پہلے دنیا سے چلے گئے ہیں اور وہ واپس ائیں گے قران اس بات سے خالی ہے خالی غامدی صاحب نے بہت سے لوگ انکار کرتے ہیں لیکن وہ اظہار نہیں کرتے کہ لوگ ان کے پیچھے پڑ جائیں گے جیسے جیسے ٹائم گزر رہا ہے تحقیق ہو رہی ہے ریسرچ ہو رہی ہے لوگوں کے علم میں اضافہ ہو رہا ہے
یار جس بنیاد پر آپ روایات کو رد و قبول کر رہے ہیں وہ محض گمان کی بنیاد پر ہے اس طرح سے تو ہر دوسرا شخص اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق احادیث کی تکذیب کرتا چلا جائے گا پھر تو نہ سنت محفوظ رہے گی نہ احادیث کی اہمیت ہی باقی رہے گی.
لیکن جو بات آپ نے امت کے اجماعی کردار کو لے کر کی ہے وہ نہایت ہی عمدہ اور معقول ہے.
جزاک اللہ
Aap ne boht acha point utthaya hay. Mai bs ye kehna chahounga ke "Quran" aur "Sunnat" already 💯 mahfooz hay. Isko Allah ta'ala ne mehfooz kiya hay aur ispe koi shak nahi.
Hadith ki tehqeeq hazaar saal se chal rahi hay, iska mehfooz hone ye na hone se Deen par koi asar nahi parhta, Deen 1440+ saal pehle hi mehfooz ho gaya tha, isko naa 4 imam ne badla ya behter kiya aur na hi Imam Bukhari ne (na hadithon ne).
Hamara kaam ye zaroor banta hay ke Islam mai jo ijmaa'i tor pe ghalat riwayaat (ya sahi riwayaat ke ghalat mafhoom) aam ho chuke hain unko aage baRhne se roka jaye taake aane wali naslen gumrahi se bach saken, aur Islam ko samajhne ke liye Quran ko tarjee den naa ke zaeef hadithon ko.
jazakAllah khair
@@Hasan... Aap ki baat se main kuchh hadd tak to mut'maeen hogaya hun, lekin mera khadsha bis yahi tha k jis andaz se ahadees ko radd o qubul kiya ja raha hai us se zakheera e hadith ki aksar riwayaat mashkook karar payengi khwa woh sahi ho ya zaeef hum apne gumaan k mutabiq ahadith par hukm lagane baith jayenge to phir inkaar e hadees ka fitna ruk hi nahi payega..... Ye sirf mera naqis khayal hai ho sakta hai mai ghalat hun. Allah bahtar janta hai.
روایات کو ماننے کے لئے پہلی شرط لاجک ہے اور امام مھدی اور حضرت عیسیٰ علیہ سلام کا آنا لاجک پر پورا ہی نہیں ہوتا اس لئے یہ سب جھوٹ ہے
@@muhammadsiraj4760 جناب آپ نے اگر لاجک کی بنیاد پر ہی روایات کو مسترد کرنا ہے تو اس کی زد میں تو قرآن پاک کی آیات بھی آجائیں گی قرآن مجید میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کا آسمان پر اٹھا لیا جانا آپ کے لاجک پر پورا نہیں، قبروں سے دوبارہ زندہ ہونا کیا آپ لاجک کی بنیاد پر مانتے ہیں؟
اور آسمان سے من و سلوی کا نزول، موسی علیہ السلام کا عسا، حضرت ابراہیم علیہ السلام کا آگ سے صحیح سلامت نکل آنا، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ بکرے کا ذبح ہونا، یہ اور اس جیسی کئی ایک چیزیں ہیں جو لاجک اور منطق کے خلاف واقعہ ہوئی ہیں تو کیا آپ ان تمام کا بھی رد کریں گے.....؟
جی سرکار اس سکالر کی مانتے جاؤ گے تو اگلا نمبر نزول عیسیٰ علیہ السلام کا انکار پھر قیامت کا انکار بھی یہ ثابت کر دیں گے یہ نیو ماڈرن جتنے بھی سکالر آئے ہیں مجھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مطابق وہی لگتے ہیں کہ حضور پاک نے فرمایا کہ قرب قیامت نئے نئے فتنے اٹھیں گے اس وقت اعمال کی کیا پوچھتے ھو تم ایمان بھی قبر تک سلامت لے جاؤ گے تو خوش قسمت ھوگے۔ چودہ سو سال سے امت کو جس دین کا پتہ ھے اب نیو ماڈرن سکالرز اسے جھٹلا جھٹلا کر بتا رھے ہیں کہ چودہ سو سال سے امت کو دھوکے میں رکھا گیا۔ نعوذ باللہ یہ کسی درسگاہ کے پڑھے لکھے نہیں ہیں احادیث کی تخریج، تطبیق کچھ نہیں جانتے لیکن انداز دیکھو تو لگتا ھے اسلام کی سمجھ تو آئی ہی انہیں کو ھے چودہ سو سال سے تمام ادوار کے علماء تو مکھیاں مارتے رھے ہیں
کیا سند حدیث مبارکہ کے حوالے سے راوی جو تفصیل راویان بیان کرتا ہے اسکی کسی دوسرے سلسلے سے وضاحت ہوتی ہے کہ ایک روایت کس کس نے بیان کی یا صرف ایک ہی سلسلہ ہے جو اس راوی نے بیان کیا ؟
آہستہ بولو اتنا اچھل کود مت کرو زور سے بولنے سے تمہارا مٶقف صحیح نہیں ہو سکتا
نہیں میرے بھائی ان کے بولنے کا سٹائل ہی ایسا ہے اپ شاید پہلی بار سن رہے ہیں وہ کراچی کے رہنے والے ہیں اور کراچی والے اردو میں سپیڈ تیز ہوتی ہے دوسرا وہ مدینہ یونیورسٹی کے پڑے ہوئے ہیں اور پاکستان کے اندر کراچی میں یہ پڑھے لکھے مفتی صاحب ہیں عام مفتی صاحب نہیں ہیں اور مزے کی بات ہے یہ کسی مدرسے کی پیداوار نہیں ہے وہ ایسے مدرسے میں پڑے ہیں جہاں فرقہ پرستی نہیں ہے
جب امت سدھر جائیگی پھر امام مہدی کی ضرورت کیا ره جائیگی😅
اسلام علیکم کامران صاحب ۔ اللہ اپ کو اجرعظیم دیے امین ۔ اپ نے بہترین انداز میں امام مھدی کی روایات کو کنڈم کیا بہت اچھا کام کیا ماشااللہ ، رافضیت اور ناصبیت کی بھی اچھی تفصیل رکھے ، ماشااللہ ، آخیر میں اپ نے سورہ رعد ایت ۱۱ کو جس طرح سمجھایا وہ بھی بہتر تھا اور چار نقطہ جوبیان کئے بلکل صحیح ہے ، لیکن پھر اپ امام مھدی کا ایک تصروف دیا ہے سورہ انبیإ ایت 73 کے زریعہ سنا کر - وہ بھی ادھی ، اگر اپ 72 - 73 کا مطالیہ کرتے تو ادھی بات نہ ہوتی ، وہاں پر اسخاق علیہ سلام اور یعقوب علیہ سلام ہے ، اللہ نے ان کو امام بنایا ہے ، اور وحی کا بھی ذکر ہے ، کیا اگر کوئی امام آئیگا تو کیا اس کو وحی ہوگی ؟ نہیں یہی وجہ ہے رافضیت میں اماممعسوم ہوتے ہیں اورانپر وحی آتی ہے - یہی ان کا عقیداہ ہے ، خیر - ، اور امامت ابراھیم علیہ سلام سے شروع ہوئی اور آخری نبی صلم پر ختم ہوگئی ہے ، نہ ان کے بعد نہ کوئی امام ہوگا نہ نبی نہ رسول سب اپ پر ہی ختم ہوچکے ہیں ،، قوم کو امیرالمومینین کی اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، خلافت کو ختم کرکے دشمنان اسلام نے امامت کی بدعت شروع کی ہے ۔ بلکہ یہ سب منافق تھے ، شیعہ واؤ میں ۱۲ امام ہے جو آخری مھدی ہے اور ناصبیوں میں 16 امام گز چکے اور اخری امام مھدی ہونگے یہ تصروف دیا گیا ہے ، جو سورہ نسإ ایت 59 کے خلاف ہے ، اج ہمارے ہاں امیرالمومینین کے بجائے جماعت کے امیربنے ہیں ، یہ بھی غلط ہے ، جماعت بندی اسلام میں خلاف قانون ہے ، کامران صاحب اپ میری بات کو سمجھ گیئے ہونگے ، اگلے ویڈیو میں اصلاح کیجئے ، اللہ اپ جو اجر عطاع کرے امین :--
Imam Mahdi ka Zuhur mutawatir Hadees se Sabit hai Me Aapse Ikhtelaaf karta hu
Tamam Umaat Ka ijma hai is per ...
Except Gamdi Modern Firqa..
Sahi kaha bhai. Kyunki nhi to phir imam mehdi k saths sath dajjal air second coming of ISA ko bhi manne se inkar karna par jayega ye indirectly in teeno ka inkar kar rahe hai
نہیں جناب خالی غامدی صاحب نہیں اپ کے شہر مشرق علامہ اقبال نے بھی انکار کیا ہے
بیشک اب اچانک قیامت آئے گی
مختار سقفی نے مہدی کی آصتلاح ایجاد ہے، اس کۓ اس لۓ اس کی کوی بنیاد ہے۔
After the end of Prophet (saww), what is the need for a Mahdi? It opens the back door to Wahi and ends khatim ul Nabi. La Nabi ba’adi.
Iqbal rejected Mahdism
Mirza Ghulam Ahmad of Qadian started from the platform of Sufism and graduated to Mahdism before claiming Prophethood.
Sar tab hum ek imam mehdi ki kyu baat kar rhe h, agar imam mehdi mansoos min Allah nhi h tab to ek se jyada bhi aa sakte hai.
پھر تو تو نزول عیسی کا بھی منکر ہے
Bilkul sahi point raise Kiya hai aapne
Yes
Agar ham mufti sahab k concept ko sahi samjah le to phir hame imam mehdi,dajjal,aur Isa (AS) sabhi k concept ko inkar karna hoga air kal ko mufti sahab aise ulema ki research bhi le aayenge jinhone ISA(AS) k dobara is duniya me aane se related hadith hai un me koi n koi kami nikla de aur ISA (AS) ka dobara aane k concept ko inkar kar de.Teeno matters aapas me jure hai imam mehdi,dajjal and second coming of ISA(AS) agar inme se ek bhi inkar karenge to teeno ka inkar karna hoga aur iska result bhi ye hoga ki hame manna hoga ki ISA(AS) jinda nhi hai wo faut ho chuke hai aur wo dobara nhi aayege kyunki agr unka aana hai to dajja k existence ko bhi manna hoga air phir imam mehdi k concept ko bhi.lekin mufti sahab ki bat sunne se ye jarur pata chala directly wo in teeno matters ka inkar nhi kar rahe hai balki indirectly kar rahe hai inkar kyunki unhe pata hai jaise hi wo directly inkar karenge wo fass jayenge.kyunki almost scholar of lslam is concept ko sahi mante hai chand ko chor kar ke
قران پاک امام مہدی کا کوئ تصور نہیں دیتا بلکہ ایک جماعت کا تصور دیتا ہے۔ اور وہ ہے اللہ کی جماعت حزب اللہ اور یہی جماعت دنیا و آخرت میں کامیاب ہو گئ۔ سورہ المجادلہ آیت نمبر بائس۔ پہلی دفعہ جو مسلمانوں کو جو عروج ملا وہ اللہ تعالٰی کی جماعت سے ملا اگر آئندہ ملے گا تو یہی جماعت جس کی صفات اور خوبیاں بیان ہوئ ہیں اس آیت میں بیان ہوئی ہیں۔ انہی صفات کی حامل جماعت دنیا و آخرت میں کامیاب ہے۔ کیونکہ اللہ تعالٰی نے اپنے دین حق کو باقی دنیا پر غالب کرنا ہے اگرچہ مشرکین اس کو ناپسند ہی کیوں نہ کریں۔ سورہ صف آیت نمبر نو سورہ الفتح آیت نمبر اٹھائیس اور سورہ التوبہ آیت نمبر تتیس ترجمہ وہی ہے جس نے بھیجا اپنے رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کو تاکہ دین الحق غالب آئے تمام دینوں پر اگرچہ مشرکین اسے ناپسند کیوں ہی نہ کریں ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
احادیث کو ہم سائڈ پر نہیں رکھ سکتے. قرآن و حدیث دونوں سے ہم استدلال کریں گے. آپ حدیث کی اہمیت کو کم کرتے ہیں.
فتنه مودوديت انكا ي هے منتظر مهدي
میں آپکے اکثر وڈیو دیکھتا ہوں ماشااللہ معلوماتی ہوتے ہیں، لیکن امام اور مولانا لوگ تو آتے رہیںگے ، اللہ کے حکموں کو سمجھاتے رہیںگے، آپ کیوں اس آیت کو امام مہدی سے جوڑ رہے ہیں،؟ اور مفتی صاحب مجھے یہ بتاے کہ نبی اور رسول میں کیا فرق ہے؟
اموی دین😂 زندہ باد😅
إنكار مت كرنا منتظر مهدي ابن عبدالله warning
Aap sa kasa contact kar plz help me ma bohut badi daldal ma fas gaay ho plz help me
مولانا صاحب اب نزولِ عیسی علیہ السلام کا تصور جھوٹا ہے ، اس موضوع پر آپکی وڈیو کب آ رہی ھے جلدی کریں شیخ رشید سے روایات جلدی لیں پھر پھر قیامت کا تصور بھی آپ نے جھوٹا ثابت کرنا ہی ھے ۔۔ اللہ ہدایت دے
شاعر مشرق علامہ اقبال کی بھی ہسٹری نکال کے دیکھ لو کہ ان کا کیا تصور تھا اس معاملے میں
Film ka khajana hai aap Indian Muslim
USA MEIN MOVE HO GAYE THAE,MAERA KHIAL HAE KAHEE MARYLAND MEIN.
sufyani ka khayal hai?? uspar jo muzu ahadees thi wo toh sahi sabit ho gayi basharul assad ka background naam kabila fitna shuru kaise howa sab kujh
مهدي محمد بن عبدالله منتظر
Is mufti ke bare me is se andaza laga len ke yeh kis ka agent he ke jab ke aaj kal ke haalat me jab ke musalmano ke darmiyan ittehd ki sakhat zarorat he ye tafarqa phel raha he.
Ghamdi Sahab also claimed Mahdi is a fake concept like Shia have and it came from Shia influence
آپکی تقریر سے لگا جیسے گیارہ امام ہیں بارھواں امام ہے ہی نہیں تو بتاٶ بارھواں جانشین کونسا ہے اگر امام مھدی عہ سہ نہیں ہے تو
تم پہلے گیارہ جانشین ثابت کرو