Big Decision Tomorrow | Why Brigadier came to Supreme Court? | Arrest warrant for Fawad Ch issued
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ค. 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
TH-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
منصور بھائی پلیز غریب عوام کے لیے اواز اٹھائیے
پاکستانیوں تمیں اللہ کا واسطہ ہے فلسطین کے مسلمانوں کیلئے آواز آٹھاو ہم پاکستانی گرمی برداشت نہیں کر سکتے اور ہمارے مسلمانوں پر آگ برسائی جا رہی ہے
BHAI AJ AGER IMRAN HOUTA TO ISRAELI BIL KAI ANDER HOUTAI
Qari zawar bahadur or Saad rizvi awaz uthane wale date bhi Bata di he unho ne hen aap unke Sath unhen support karen
پاکستان اپنے سلامتی اور بقا کی جنگ لڑے ہوئے اخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
منصور بھائی کاش اپکے صحافی ہونے کے لیے اپکے قلم کی سیاہی وہی ہوتی جو پاکستان اور غریبوں کے لئے مفید ثابت ہوتی
❤
وہ ماہر ساہو کار ہیں انہیں پتہ ہے کہ مارکیٹ میں کس مال کی مانگ ہے
جج کو جج ہونا چاہئے جو قانون اور انصاف کی پاسداری کرے
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
140 نمبر پر ہماری عمراندار ⚖️ عدالتیں ٹریان خانم نیازی کو انصاف دلانے سے عاجزہیں لیکن باہر کی عدالتیں ٹریان کو خانزیر سانپ کی بیٹی 📄 ڈکلیئر کر چکی ہیں
یہاں سے سے انصاف کی امید کون کرسکتا ہے
منصور بھائی پلز کرین پارٹی کے سربراہ کا پاڈ كاسٹ کرے پلز
Crane party
Tlp ky sarbara ka prodcast hona chaiye
Bilkul
بلکل ہونا چاہیے
Hahahah mansoor ali khan don't wanna die
بس اللہ تعالیٰ انصاف والا فیصلہ کریگا انشاللہ وہ سب کچھ دیکھ اور سن رہےہیں
پچھلی کچھ دہائیوں سے نازک دور سے گزر رہا ہے ہمارا ملک پاکستان جب ماضی کو دیکھتے ہیں حال کو دیکھتے ہیں تو مستقبل بھی تاریخ نظر اتا ہے خدا کرے کہ میرے عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Aameen sum aameen
پارٹی میں distribution؟ کیا چیز ڈسٹری بیوٹ کی گئی، کس کس میں اور کتنی ڈسٹری بیوٹ کی گئی؟ کسی پہاڑی میں ڈویژن تو ہو سکتی ہے، ڈسٹری بیوشن نہیں
کبھی عمران خان کا نام لیئے بغیر بھی وی لوگ کرکے دکھاؤ لگ پتہ جائے گا ؟
Kyun bhai masla kya hay
اختلاف رائے گدھوں مېں نہېں ہوتا انسانوں مېېں تو ہوتا ہے۔ اېک گھر کے اندر دو بھائېوں مېں بھی اختلاف ہوتا ہے۔
اگر مخصوص سیٹیوں کا فیصلہ عدلیہ پی ٹی ائی کے حق میں کرتی ہے تو یہ قانونی فیصلہ نہیں بلکہ پنچایتی فیصلہ ہو گا
How?
Sic ny reserve seats k leya apply hi nhi keya hua tha sir
@@amjadshamim3378
@@amjadshamim3378wo pmln with ppp ka Banda ha is ly
Mansoor Bhai ...from last one year you have major discussion on PTI only, there is no any issue in pakistan??
کل والا ولوگ نئی دیکھا میرے دوست نے ؟
جو پاکستان میں چل رہا اسی پر کمینٹ ہو گا یا سبزیوں کے ریٹ بتائیں اپکو ؟؟
🖤:إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Allah gila man wazir ko janat mea Ala makam ata fermay🥰🥰❤️
منصور صاحب اپ نے بالکل صحیح کہا کہ سب صحافی ننگے ہو چکے ہیں کون کون ان کی ڈوریں ہلا رہا ہے سب لکھا جا چکا ہے سب جان چکے ہیں اپ کے بارے میں بھی
GOOD EFFORTS TO HIGHLIGHTS THE REAiLLITY IN THE CURRENT SITUATION request continue these types of positive News for the people of Pakistan
منصور بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ نے کامران شاہد کی بات کی ❤
کوئی وکیل فی سبیل اللہ غریب عوام کا کیس مہنگائی میں ہوش ربا اضافہ
خاص کر مہنگی بجلی
پیٹیش داءر کرے گا
الله کے نبی صلى الله عليه وسلم کی صحیح حدیث ہے کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی حکمران عورت ہو۔قال عليه الصلاة والسلام افضل عليه الصلاة والسلام❤❤❤
منصور بھاٸی یہ حکومت روزانہ 72 ارب روزانہ لے رہی ہے وہ کہاں جا رہا ہے اس پر بھی ایک پروگرام کریں مہربانی ہو گی
کیا آپ وزیر خزانہ ہو؟
Yah esa program nhii kry ga
کون کون چاہتا ہے کہ جو ہمارے چالیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ان کیلئے یہ اینکر آواز آٹھاہیں
Congratulations to CJ Punjab!
منصور بھائی سچے دل سے ٹی ایل پی کی۔باتیں بتا دیں
بلکل درست سر سب پھڑیں جان گے
@Mansoor Ali sb, Kabhi Falasteen ki baat b karlia karien ...
Agree
کوئی صحافی فلسطین پر بات نہیں۔ کرتا ہاں مبشر لقمان کرتا ہے لیکن باقی شاید جان بوجھ کر نہیں کرتے
عدت پرسنل چیز ہے. لیکن قرآن اور احادیث میں بیان ہوا ہے. اسلیے اس کو گند مناسب نہیں ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
Good Job 👍❤
Mr Mansoor Ali Khan
سلام منصور بھائی
Yes, when you are appliated with a political party, you always favor that party.example Qazi easa
Parliament ka role ignore nahi hoga
Allah Pak karay LHC cheef justice aliya nelam sahe kam karay mulkh men zulm band hona chye
منصور بھائی پلیز غریب عوام کے لیے آواز اٹھائیں اٹھائیں پلیز
کہاں گریٹ کرکٹر ، نوبل مین کپتان محمد یوسف صاحب اور کہاں بچونگڑا شوخ show afraidi.
Plz highlight & inform people suffering due to federal government bad policies.
🌹 Don't just talk about trivial or fake negative news about Imran & PTI workers.
🌹 Duas 🤲 for Mariam bb and for Sharif family & for Mansoor shb & family
جناب فائلر اور نان فائلر کےبارےمیں تفصیل بتا دیں
بھائی پلیز تحریک لبیک کے سربراہ کا براڈ کاسٹ کریں پلیز
اس سیاسی حالات نے تمام جوڈیشلی سسٹم کو خود میں الجھا کر عوام کو استفادے سے محروم کر رکھا ھے،
کیا عدالتیں عوام کیلئے، یا اس محرومی کیلئے تنخواہیں قومی خزانہ سے دی جاتی ھیں، روٹی مھنگی، صحت مھنگی، تعلیم مھنگی، عدالت مصروف، تو غریب کہاں جائے، سبحان اللہ، عجب بات ھے،
ہاں منصور بھائی آپ کا چہرہ بھی گھل کے سامنے آگیا ہے ڈھکے چھپے آپ بھی نہیں رہے
Punjab province kee bud kismati …Allah reham karay aurat raaj
Ap ko Usman buzdar bohat yad araha h
@@mushtaqueali3363 Ha, Ha, Ha
afsos aik pashton nojwan shahir k qatal our 4 din pashtoon leaders ki pims me hazri our akath ki aap k v log me jagga na bana saki,
Dunya ke wahid mujram jo jail ke andar se party aur deegar business ko chala raha hae aur rota bhi rehta hae keh chukki cell mein band hun
ماشاء الله تبارك الله
آللہ تعالیٰ ان کو مبارک کرے
ایک خاتون کو بڑا عہدہ ملنا خوشی کی بات ہے لیکن اس کی عزت میں اضافہ کرنا انتہائی مشکل ترین کام ھے کیونکہ ججز اور صحافی دونوں
(جنت اور دوزخ)سب سے زیادہ قریب ہوتے ہیں لیکن اس کا انحصار قلم کے درست اور غلط استعمال پر ھے
او بھائی خدا بننے کی کوشش نہ کرو نعوذو باللہ استغفراللہ اپ کون ہوتے ہو جنت اور دوزخ کا فیصلہ کرنے والے ؟؟ اپ اپنے اعمال کو درست کرو اپنے گریبان میں جھانکو کہ اپ کتنے نیک ہو یہ اللہ کا فیصلہ ہے کسی بندہ ناچیز کا فیصلہ نہیں ہے لہٰذا خدا بننے کی کوشش نہ کرو استغفر اللہ کہ خدا تمہیں نیست و نابود کرے گا بہت جلد
@@yahyakhan4825hay na aakhir patware bharwa
KHUDAWAND KHUDA mere mulik pakistan pr reham frmae mere mulik ke sab bashindon pr reham frmae mere mulik ke sab masihon pr reham frmae mere mulik ke sab grebon pr reham frmae Amen Amen Amen
Why India is progressing because they are humble whereas we Pakistanies are quite EGO oriented. Why UAE gave visa on arrival for Indians and block visas for Pakistanies. Its not the decision of Pakistani Govt, its a decision how we Pakistani expose to the world!!!
Indian's exposition more o less the same not like Japanese. Tycoons of Narcotics, underworld all belong to India. UAE Authority knows it but today UAE is the buisness World, buisness Hub. Indian fealth is concealed because of buisness. All the brutalities, rapes in Kashmir, false, fabricated FIRs against innocent Indian Muslims, Babri issue all are ignored & Mandir's construction, Cow - Hindu religious rituals & their Panditd are honoured. Why?
Because of Indian characters? AqL kro Mian AqL. Have wisdom to understand. Today's ethics is your commercial importance.
Hi, still no news about Gillaman pashteen shaheed
اسلام علیکم منصور بائی انصاف ساسولی کے طرف سے
Mansoor bhai you invited Muzamil shah on your programme today please invite him alot more he is a sane voice in media and need the push to be in proper spotligts he speaks about women right,minority right and demands quality education for poor masses
منصور بھائی اگر مخصوص نشستیں اگر پی ٹی آئ مل جائے تو حکومت کو کیا نقصان ہو گا
جمہوریت اور الیکشن سب فراڈ چل رہا ہے اور چھہتر برس سے اس ڈرامے کی قسطیں جاری ہیں ۔
Mansoor bhai, Ch nisar Ali khan ka podcast kryn plss
Sir you are very right all Anchors with bias get exposed and branded for towing a specific party line. Sir what do you say for yourself you are branded biased in favour of PML-N, arch critic of PTI.
Mansoor Bhai you are great aap tajzia merit pr or bhuat Acha karty he
❤❤nice vlog. I 100% agree with. India agr champion trophy k liy pak nehin ata to pcb ko is ❤❤pr stand lens clayey.un ko knock kr Dana chaye.
پیارےمنصور ھائی ایک عرصہ سےآپ سےالتجاء رہی کہ سعدحسین رضوی صاحب کسپوڈکاسٹ پلیز۔۔۔۔۔
SHOPS OF JUDGES AND JOURNALISTS SHOULD BE SHUT DOWN CLOSED IMMEDIATELY IN THE INTEREST OF THE COUNTRY FOR THE PERIOD OF SIX MONTHS
INSHAALLAH THE COUNTRY WOULD BE RUN SMOOTHLY AND RIGHT PATH, IF PROPOSED ABOVE SUGGESTIONS CAN BE ARRANGED.
اللہ سوھنا پاکستان کو غلامی سے آزاد کرے آمین
منصور بھائی آپ نےcic احتجاج کے بارے میں ادھا بات کی جوکہ بہت بڑی تعداد میں وکلاء بھی شامل تھے سپریم کورٹ کے سامنے
Jis qoom ki hukmraan oraat ho wo kabhi traqi nai karti
وہ اینکر کامران شاہد ہے
*Mansoor Sahab, aap yeh kesey keh saktey hen ke is Female judge ke koi taluqaat nahi hongein? Pakistan mai sabse ziyada sifarish per chalney wala Mulk hen*
منصور علی خان بھائی اللہ سبحان تعالٰی آپ کو دن دوگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں
بس مجھے آپ سے صرف ایک گلہ ہے اگر آپ اپنے ولاگز میں قابل احترام عمران خان نیازی صاحب کے ملازمین خاص کر سوئیپرز اور جمعداروں کی تفصیلات بھی شامل کرلیا کریں
Bohot ziada lambi kerne Lage Hain AP Mansoor Bhai. Bohot drag ker Rahe Hain, Thora chota karain vlog.
یہ سپیشل سیٹس نہ سنی اتحاد اور نہ ھی تحریک انصاف کو ملیں گی ۔ ہاؤس پورا کرنے کے لئے پارلیمنٹ کوئی قانون سازی کرے یا اس کے لئے کوئی طریقہ کار واضح کرے سپریم کورٹ کا آرڈر ۔ میری ناقص رائے
Mansoor bhai 1 br imran rayaz khan ka podcast kren
پرانی تصویریں تو عمران کی بھی نوازشات کے ساتھ ھین
Why all of u guys silent on inflation. Tareekh me ap sub k naam zalimon me hi ayen ge. We damn care about politicians. Speak about people plz give a wakeup call to urself
MASHA ALLAH BEST ANALYSIS
منصور بھائی اپ بتائیں اپ کی طبیعت کیسی ہے اپ کی جو سرجری ہوئی تھی ہفت طبیعت کیسی ہے اپ کی۔
Mansoor Ali Khan app engineer sab ka interview dobara kab karo gy ❤❤❤❤❤
جو دس منٹ کیلئے ٹویٹر نہیں کھول سکتے وہ کہتے ہیں 90 فیصد پاکستانی ھم پر اعتماد کرتے ہیں
9 مئی عرس مبارک
useless bots crying
السلام علیکم منصور بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں امید کرتا ہوں کہ اپ خیریت سے ہیں ہماری فرمائش ہے اور ہم چاہتے ہیں جو اوورسیز پاکستانی ہیں بہت سارے افرز پاکستانی ہیں جو اپنے لیڈر حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا انٹرویو چاہتے ہیں دیکھنا ان کا کیا پوائنٹ اف ویو ہے اور اپ ان کا انٹرویو کیوں نہیں کر رہے یا پھر ہم ایسا سمجھیں کہ اپ بھی کسی نہ کسی ادارے کی وجہ سے بندے ہوئے ہیں تو بتا دیں
Public junta of pakistan enduring more but no one talk on them.
Well said about visiting of teams to Pakistan...👏
Allah si beda koi co-ordinatar nahi !! Inshallah very soon yea sab expose ho gya
Aapka program dikh k khushe hote hy
منصور بھائ کیا آپ اینکر کامران شاہد کی بات کر رہے ؟
Yaar chor da PTI ki jaan aur awami issues pe bat karain
Mansoor bhai TLP.sirbra saad hussain rizvi ka interview kare please. From Dubai
❤A
چیف جسٹس اف پاکستان کیا فیصلہ کرے گا جیسے الیکشن کے دن الیکشن رکوا دیا گیا اور رزلٹ تبدیل کر دیے گئے اسی طرح یہ فیصلہ بھی رک گیا ہے اور فیصلہ تبدیل کر دیا جائے گا عمران خان کے خلاف
منصور بھائی فائز عیسٰی صاحب کا یہ کمال ہے. کہ جب تک فیصلہ نہ آئیں. تو کوئی نہیں کہہ سکتا. کہ فیصلہ کیا ہوگا.. پہلے تو بینچ بنتی ہی عام بندہ کہتا. کہ فیصلہ ایسا ہوگا. تناسب بھی معلوم ہوتا فیصلے سے پہلے 🤔
Kabi bahir awam main nikal k unki b takleef suni
ہم چاہتے ہیں کہ اپ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا انٹرویو کریں اور ان کا بھی موقف لیں ہم چاہتے ہیں کہ اپنے لیڈر کو ٹیلی ویژن پہ دیکھنا کیونکہ ان کی تو ہر ایک تقریر کو ان لوگوں نے بین کیا ہوا ہے یہ دکھاتے نہیں ہیں تو اپ بھی ان کی سپورٹ بنے ہم چاہتے ہیں ہم اپ کو دیکھتے ہیں ہم اپ کے کمنٹ دیکھتے ہیں ہم اپ کی ساری ویڈیوز دیکھتے ہیں تو ہماری خواہش ہے اور ہماری ریکویسٹ ہے کہ اپ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو اپنے پوڈکاسٹ میں بلائیں
منصور بھائی اس حالات میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا بھی انٹرویوں ھو جائے کیا خیال ھے
عالیہ نیلم ایک بہترین جج ھیں
Zarbardast ancor mansor bhaie
Good Work.
Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤
Hafiz Saad ka broadcast karo plz
Dear, Are you only Broadcaster, don't have own version/vision ¿??????????????..
مجھے سمجھ نئی آئی ۔۔۔۔آپکو انکا تجزیہ نظر کیوں نئی اتا
Nise. You💯💯💯💯💯💯🍁🌸🏵️🏵️🌾
kon kon india se hai like plz😅
منصور خان صاحب ،
آپ یہ محاورہ مت استعمال کیا کریں ۔۔
منصور بھائی کرین پارٹی کے سربراہ کا پورٹ کاسث کرین
Pak Army Zindabad.
منصور بھائی لگتا ہے آپ نیوز کاسٹر بننے کی ریہرسل کر رہے ہیں۔اس vlog میں جو کچھ کہا گیا۔وہ ھم صبح سے مختلف چینلز پر سن سن کے تھک چکے ہیں۔
13 July Labaik Ya Aqsa Million March be Ready