Yaad e Hayat | Moulana Zahid ur Rashidi | Episode 6

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 19

  • @malicknoor1654
    @malicknoor1654 2 หลายเดือนก่อน +5

    علماء اہل حق اہل السنت والجماعت احناف اہل حق علمائے دیوبند زندہ باد

  • @Zammadulhasan
    @Zammadulhasan 9 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @salimm.khalid7093
    @salimm.khalid7093 2 หลายเดือนก่อน +3

    ماشااللہ ، بہت شاندار یادداشتیں ۔ علم و بصیرت کا مرقع
    سلیم منصور

  • @hafizurreh3003
    @hafizurreh3003 2 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالی حضرت اقدس مدظلہ کو صحت وعافیت والی طویل زندگی عطا فرمائے بغیر کسی ملامت اور مصلحت کے حق گوئی اور نئی نسل کو تاریخی حقائق سے آگاہ کرنا اور درسٹ سمت میں کام کرنے کی راہنمائی دینا یہ صرف انہی کا خاصہ اللہ اسکا انکو دنیا وآخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائے آمین

  • @Zain.0A
    @Zain.0A หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ ہی بہت مفید گفتگو ۔
    اللہ تعالیٰ حضرت کو لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آمین ❤❤❤

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 2 หลายเดือนก่อน +3

    جناب علامه راشدی صاحب دعاء ہے کہ خدا آپکو عظمتیں عطاء فرمائیں اور سلامت رکھیں اور آپ کا شکریہ کہ آپ کا یہ بچہ با شرع ہیں

  • @Jan-xh3ck
    @Jan-xh3ck 2 หลายเดือนก่อน +1

    کسی ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر اور اچھے کیمرے کا ساتھ ہو تو کیا بات ہے.

  • @faisalmahboob792
    @faisalmahboob792 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very very informative talk

  • @abdullahsaif8665
    @abdullahsaif8665 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام علیکم بلال بھائی
    مولانا صاحب کا جن شخصیات سے زندگی بھر تعلق رہا چاہے ان کے ہم سبق لوگ ہوں جن کا علمی لحاظ سے پایہ بہت بلند ثابت ہو یا حضرت کے زمانے کے مسلم الثبوت مشائخ ہوں یا اور بزرگانِ دین ہوں ان کے ساتھ حضرت کا جو تعلق رہا اس پر اور ان کی مختصر سیرت پر ایک قسط ضرور بنائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @muhammadyounasmeo4104
    @muhammadyounasmeo4104 หลายเดือนก่อน +1

    مولانا زاہد الراشدی صاحب کی شہرت ایک سنجیدہ عالم دین اور دانشور کی ہے ۔مناسب ہوگا کہ یہ گفتگو بھی کتابی صورت میں شائع کر دی جائے۔کم از کم الشریعہ میں نقل کر دی جائے۔

  • @zainulabidin2334
    @zainulabidin2334 2 หลายเดือนก่อน +1

    Molana sab sey ye swal lazmi karey ka wo mutalia(مطالعہ) kasey kar tey ta or sahi tarika mutalia (مطالعہ) karney ka kia hey plz

  • @zamirakhtar6278
    @zamirakhtar6278 2 หลายเดือนก่อน +1

    جب تک نظام خلافت قائم نہیں ہوتاجو کہ ختم نبوت کے بعد نبوت کا قائم مقام ادارہ ہے اس وقت تک نہ مظالم ختم ہوں گے اور نہ ہی عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ ناموس صحابہ کرام ممکن ہے ۔ آ ئیں سب سے پہلے قیام نظام خلافت کے لیے مل کر جدوجھد کریں تاکہ تمام مسائل کا حل آ سان ہو جائے ۔

  • @AbdulQudoosimtiazabbasi
    @AbdulQudoosimtiazabbasi 24 วันที่ผ่านมา

    پاکستان بنا تو پاکستان چونکہ کہ اسلامی نظام کے نام پر اور اسلامی مسلم تہذیب کے تحفظ پر نظریاتی اور تہذیبی ماحول سے منع تھا تو ایک اشکال یہ اگیا کہ پاکستان کے دستور اور پاکستان کے قوانین کی بنیاد سنی ترازو میں اس کی پیش کیا ہوگی سے بہت کھڑا کیا گیا لیکن دونوں معاملات تین معاملات مقاصد میں بھی منظور ہوئی تو اس میں شیعہ سنی دونوں پھر علماء کرام نے اس فوری نکات بنیادی جواب دیا کہ ہماراصولی مسائل پہ حفاظ اسلام کا مسائل پہ کوئی جھگڑا نہیں ا 31 علماء کے 22 رکعت ہماری اساس ہیں سب نے مل کر شیعہ 31 طلباء کے باعث نکات پہ بھی پھر اس کے بعد تحریک ختم المت کی بات ائی قادیانیوں کے خلاف تو وہاں بھی تو انہوں نے مل کر قیادت کی اور تو انہوں نے حصہ لیا اس سے بہت تاثر کہ شیعہ سنی کشمکش پاکستان کے دستوری ساس طے ہونے میں رکاوٹ ہوگی متاثر ہو گیا

  • @hammadjafree9867
    @hammadjafree9867 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم قبلہ معذرت کے ساتھ آپکی 2باتوں سے اختلاف ہے شیعہ اسلام کے ماننے والوں نے فقہ جعفری کا نفاذ شیعہ حضرات کے لیے مطالبہ کیا ناں کہ سنی اسلام کے ماننے والوں کو فقہ جعفری پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا دوسری بات زکوۃ شیعہ اسلام میں بنکوں میں رکھی رقم پر خمس واجب ہے شیعہ اور سنی اسلام میں اس پر اختلاف ہے شکریہ اگر کوئی بات بری لگے تو معذرت خواہ ہوں کریم اللہ امام مہدی علیہ السلام کا زمانہ نصیب فرمائے آمین

  • @hafizabidurrehman2190
    @hafizabidurrehman2190 2 หลายเดือนก่อน +4

    جو آج اھل سنت پر ظلم ہو رھا ہے۔ پارہ چنار میں ۔اسپر بات کیوں نہیں کرتے۔جو ماضی ہوچکا ۔اسپر بات کرنے کا کوئی فاءدہ نہیں ۔

    • @Aliraza-fz4pp
      @Aliraza-fz4pp หลายเดือนก่อน

      مر وہاں شیعہ رہا ہے اور ظلم اہل سنت پہ ہورہی ہے۔۔حقیقت میں تم لوگوں کی کھوپڑی ہی الٹی ہے

  • @Zammadulhasan
    @Zammadulhasan 9 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤