How to make Vermicompost step by step ||

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 32

  • @gardeningexpert9249
    @gardeningexpert9249 11 วันที่ผ่านมา +2

    Keep it up Rizwan bhai❤

  • @entrytestpreptogether
    @entrytestpreptogether 11 วันที่ผ่านมา +3

    Allah asee soch sare pakistan ke farmars ko dee

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  11 วันที่ผ่านมา +1

      آمین ثم آمین 🤲🏻 شکریہ بھائی جان 🌹

  • @ZaeemZaeem-c4i
    @ZaeemZaeem-c4i 11 วันที่ผ่านมา +1

    Rizwan shab good person and good work

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  11 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ خیرا 🌹 شکریہ بھائی جان

  • @s.sbilal1915
    @s.sbilal1915 9 วันที่ผ่านมา +1

    Good wark sir

  • @ranahabib3334
    @ranahabib3334 10 วันที่ผ่านมา

    Best wishes❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @gardeningexpert9249
    @gardeningexpert9249 11 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah ❤❤❤

  • @muhammadimranriaz901
    @muhammadimranriaz901 10 วันที่ผ่านมา

    Sir you're a pure soul❤

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  10 วันที่ผ่านมา +1

      شکریہ جزاک اللہ خیرا 🌹 بھائی جان

  • @faryadsunny5433
    @faryadsunny5433 10 วันที่ผ่านมา

    Hasan shaha sahib zinda abad 💕✌️

  • @villagevlogfams9143
    @villagevlogfams9143 11 วันที่ผ่านมา

    ❤🎉

  • @faisalaslam2344
    @faisalaslam2344 11 วันที่ผ่านมา +2

    Rizwan bhai ziada video bania kry

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  11 วันที่ผ่านมา +1

      جی بھائی ضرور ان شاءاللہ کوشش تو ہوتی ہے لیکن کیا کریں مصروفیت اڑے آ جاتی ہے ۔

  • @AbubakerSiddique-uu1xw
    @AbubakerSiddique-uu1xw 6 วันที่ผ่านมา

    Rock phosphate kya rate ha per ton

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  6 วันที่ผ่านมา

      بھائی مجھے معلوم نہیں چوچھ کر بتا سکتا ہوں ۔چند دن بعد

    • @AbubakerSiddique-uu1xw
      @AbubakerSiddique-uu1xw 6 วันที่ผ่านมา

      Ok​@@MRorganicVermicompost

  • @BinHashim305
    @BinHashim305 10 วันที่ผ่านมา

    میرے فارم ہاؤس پر یہ قدرتی طور پر ہی بہت زیادہ ہیں

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  10 วันที่ผ่านมา +1

      سر جن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ مٹی کھانے والا کیچوا ہے وہ گوبر نہیں کھاتا اور یہ گوبر کھانے والی نسل ہے جو ہمیں 100 کلو گوبر کھا کر 40 کلو ورمی کمپوسٹ کھاد تیار کر کے دیتا ہے جسے گورے بلیک گولڈ فرٹیلائزرز کہتے ہیں اور یہ آسٹریلین بریڈ ہے جس کا سائنسی نام آئیسینیافٹیڈا ہے۔ شکریہ

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  10 วันที่ผ่านมา

      سر مزید وضاحت کے لیے میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔ شکریہ

    • @BinHashim305
      @BinHashim305 7 วันที่ผ่านมา

      @@MRorganicVermicompost
      بھائی جان وہ بھی گوبر کھاتے ہیں میں نے بہت تحقیق کی ہے ان پر

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  7 วันที่ผ่านมา

      آپ کے فارم کی لوکیشن

  • @uzairaslam8740
    @uzairaslam8740 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    انڈیا میں یہ 50 روپے کلو ہیں

    • @MRorganicVermicompost
      @MRorganicVermicompost  15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      بھائی جان جھوٹ مت بھولیں اؤل تو انڈیا میں 300 روپے کلو ریٹ ہے ریڈ ویگلرز 🪱 کا اور انڈیا میں پچھلے 40 سال سے اس پر کام ہو رہا اس لیے ۔ اور پاکستان میں چند سال۔ انڈیا میں یوریا کھاد 250 روپے کا بیگ ہے ڈی اے پی 1300 روپے کسانوں کو بجلی فری اورآپ کو بھی چاہئے انڈیا سے منگوا کر اس پر کام کریں اور دوستوں کو ملٹی پلائی کرکے 30 روپے کلو فروخت کریں ہمیں کیا اطراز ہو سکتا ہے جب ہم نے پانچ سال پہلے اس پر کام شروع کیا تھا تو ریڈ ویگلرز 🪱 15 ہزار روپے کلو لیا اب ریٹ آپ کے سامنے ہے۔ انڈیا سے ساتھ کمپیریزن کرنا ہوتو ضروریاتِ زندگی کی تمام اشیاء کا کریں۔ شکریہ

  • @s.sbilal1915
    @s.sbilal1915 9 วันที่ผ่านมา

    Good wark sir