Shot 1.1 | Flaws of Addressing Intellectual Issues without Kalām | کلام سیکھے بغیر نظری بحث کے نقصان

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 21

  • @sultanshah9295
    @sultanshah9295 22 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ سر۔ بہت ساری دعائیں ہیں آپ کے حق میں۔

  • @muhammadsalim113
    @muhammadsalim113 22 วันที่ผ่านมา

    عمدہ سلسلہ❤
    اللہ جزائے خیر دے

  • @zahidsaleem3888
    @zahidsaleem3888 22 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤ ماشاءاللہ

  • @2enslavedspirit
    @2enslavedspirit 20 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیر

  • @shahidimran5749
    @shahidimran5749 23 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ ۔ بہت عمدہ

  • @talibnaseemi1929
    @talibnaseemi1929 23 วันที่ผ่านมา

    آپ کے اس علمی پلیٹ فارم کو اللہ تبارک و تعالیٰ مفید خاص و عام بنائے اور اور ہم متعلمین کو آپ کی ذات علمی صفات سے خوب خوب استفادہ کی توفیق نصیب فرمائے

  • @FaizanAhmad-pm7jl
    @FaizanAhmad-pm7jl 23 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @FaizKhan-iw9qo
    @FaizKhan-iw9qo 23 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔
    جاری رکھیں

  • @doctorbilal.7889
    @doctorbilal.7889 20 วันที่ผ่านมา

    Please start different courses on almi qalaam

  • @MuhammadUmarButt786
    @MuhammadUmarButt786 20 วันที่ผ่านมา

    اگر آپ شروع میں ہی ایک ویڈیو بنا دیں جس میں علم کلام کی اصطلاحات کو ڈیفائن کر دیں تو عامی کے لیے بہت فائدہ ہو جائے گا

  • @izzatkhan2771
    @izzatkhan2771 23 วันที่ผ่านมา +5

    حضرت❤۔ کیا اس طرح ممکن ہے کہ آپ ایک series شروع کردیں جسمیں ابتدائی کتب سے لیکر منتہی کتب تک درسا یہ کورس مکمل کریں ۔ افسوس کے ساتھ کہ پاکستان میں بہت کم ادارے ہیں جسمیں علم الکلام کے ماہر اساتذہ ہو۔ والسلام

    • @Kalamandphilosophy
      @Kalamandphilosophy  23 วันที่ผ่านมา +9

      یہ تو بہت طویل پراجیکٹ ھوجائے گا، البتہ ٹاپک وائز ایک مکمل کورس بنانے کا پروگرام ھے

    • @izzatkhan2771
      @izzatkhan2771 23 วันที่ผ่านมา +1

      @Kalamandphilosophy جی بہتر۔ جزاکم الله خير الجزاء

    • @waqarahmad259
      @waqarahmad259 23 วันที่ผ่านมา

      ​​@@Kalamandphilosophy
      ما شاءاللہ 🤍 💐
      محترم المقام جناب زاہد مغل صاحب
      اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے!
      ان شاءاللہ آپ کی یہ جد وجہد رنگ لاۓ گی۔۔۔بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ان شاءاللہ۔
      جزاکم اللہ خیرا

    • @talibnaseemi1929
      @talibnaseemi1929 23 วันที่ผ่านมา

      ​@@Kalamandphilosophy
      اللہ آسان فرمائے اور ہمارے لیے استفادہ کے راستے ہموار ہوں

    • @ServantCalligraphy
      @ServantCalligraphy 23 วันที่ผ่านมา

      ​@@Kalamandphilosophy shaykh Video Kitnay Arsay Baad Aya karay gi

  • @doctorbilal.7889
    @doctorbilal.7889 20 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum sir

  • @SadiqHussain-d5f
    @SadiqHussain-d5f 4 วันที่ผ่านมา

    کیا علوم ھمیں پریشان کرنے وجود میں آۓ جواب نہں یہ تاویلات ھیں جو ھمیں پریشان کرتی ھیں ۔دینی علماء تاویلات کے ھنر کےخوب ماھرھوتے ھیں جدت فیس کجیے ۔

  • @rafisaeed76
    @rafisaeed76 23 วันที่ผ่านมา

    اسی طرح مختصر ویڈیوز بنائیں مگر یہ تمام ویڈیوز نمبر وائز ہوں،
    مثال کے طور پر
    Episode 1
    Episode 2
    اس طرح دیکھنے والوں کو آسانی رہے گی ۔

  • @abdullahbabar5078
    @abdullahbabar5078 23 วันที่ผ่านมา

    اسی طرح دس یا زیادہ سے زیادہ بیس منٹ کی ویڈیو ہو تو سننا بھی آسان ہوگا چاہے ایک مکمل سیریز کے تحت مختلف ویڈیوز اپلوڈ کردی جائیں۔

  • @پرسکوناضطراب
    @پرسکوناضطراب 23 วันที่ผ่านมา

    دوسری ہی ویڈیو میں اٹیک شروع۔ سیدھا بولیے کہ جوہر صاحب کو رگڑا ہے اس ویڈیو میں