Mustafa ki Jaan Batool hai||Shabir Malik ||Emotional Manqabat 2021|| Latest Manqabat by Shabir Malik
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2025
- Assalamualikum wr wb
Presenting you The Manqabat on Fatimah, the daughter of our beloved Prophet Hazrat Muhammad Mustafa Sallallau Alai hi wassalam.
Original Credit of this Manqabat:- • MUSTAFA KI JAAN BATOOL... (TNA Records)
Cover By :Shabir Malik
Lyrics :Ajmal
D.O.P:- Hamza Malik
Camera:- Hamza Malik
Special Thanks to Hamza Malik Shahbaz Wani And Hamid Malik
Cover topic
mustafa ki jaan batool hai
syeda fatima manqabat
syeda fatima zahra manqabat
manqabat bibi fatima zahra 2021
manqabat hazrat fatima zahra 2021
new manqabat bibi fatima zahra 2021
qasida bibi fatima zahra 2021
manqabat on fatima
manqabat on bibi fatima
best manqabat on bibi fatima
best manqabat in the world
DISCLAIMER
Copyright Disclaimer Under Section 107 of copyright Act 1976, allowance is made for "fair use"for purposes such as criticism comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by Copyright statute that might otherwise be infringing. Non profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use
Instagram
/ shabirmalik84
Facebook page
/ shabir-malik-102631285...
Twitter
/ shabirmalik84
Facebook
www.facebook.c...
#naat,#naatsharif,#naatshareef,#Naatsharief,#manqabat,#nazar,#newkalaam,#kalaamonkarbla,#kalamonhussain,#emotionalkalam,#emotinalnaat,#emotinalmanqabatonahlebat,#emotionallamaonhussain,#emotionalkalamonkarbla,
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سامعین :-
اللہ تبارک تعالیٰ نے قرآن مجید میں اگر براہ راست کسی عورت کو انکے نام کے ساتھ صدیقہ کے لقب سے نوازا ہے تو وہ صرف اور صرف مریم علیہ السلام ہیں، جنکو اللہ نے سورہ مائدہ کے اندر اس نام سے یاد کیا ہے، لیکن جہاں تک سورہ آل عمران کی آیت نمبر 61 کا تعلق ہے تو یہ اسوقت کا واقعہ ہے جب اہل نجران، (عیسائیوں) کا وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ،آیت مباہلہ سے قبل اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کے تعلق سے قرآن میں تفصیل سے ذکر فرمایا اور عیسیٰ کے متعلق جتنے بھی غلط نظریات عیسائیوں نے گھڑے تھے ان سب نظریات کی تردید فرمائی لیکن اس کے باوجود بھی جب عیسائی لوگ اپنی ہٹ دھرمی پر تلے رہے اور کھلے دلائل آنے کے باوجود اپنی گمراہی پر اصرار کرتے رہے اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے ذریعے اپنے نبی کو حکم دیا کہ وہ انہیں مباہلے کی دعوت دیں، چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انکو مباہلے کی دعوت دی اور خود بھی اللہ کے اس حکم کی تعمیل کی جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو قرآن کی زبانی فرمایا، جس کا مفہوم ہے کہ👇
تمہارے پاس ( حضرت عیسیٰ ( علیہ۔السلام ) کے واقعے کا ) جو صحیح علم آگیا ہے اس کے بعد بھی جو لوگ اس معاملے میں تم سے بحث کریں تو ان سے کہہ دو کہ : ‘ ‘ آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں اور تم اپنے بیٹوں کو ، اور ہم اپنی عورتوں کو اور تم اپنی عورتوں کو ، اور ہم اپنے نفسوں کو اور تم اپنے نفسوں کو ، پھر ہم سب ملکر اللہ کے سامنے گڑ۔گڑائیں ، اور جو جھوٹے ہوں ان پر اللہ کی لعنت بھیجیں
یاد رہے کہ جب دلائل کو تسلیم کرنے کے بدلے فریق اپنی کٹ حجتی پر قائم رہے اللہ تعالیٰ نے ایک راستہ بتایا ہے کہ جس میں دونوں فریق اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ ہم میں سے جو جھوٹا یا باطل پر ہے وہ ہلاک ہوجائے،اسی لیے عیسائیوں سے بھی کہا گیا کہ اگر آپ لوگ اپنے عقیدے میں سچے ہیں اور اپنی صداقت پر پورا یقین ہے تو آئیں اور ہمارے مقابلے میں دعا کریں اور جو جھوٹا ہے اس پر اللہ کی لعنت کریں لیکن جب وہ مقررہ وقت آیا تو
ابوالحسن علی بن احمدواحدی نیشاپوری اپنی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ حسین کو گود میں اٹھائیے ہوئے اور حسن کا ہاتھ پکڑے ہوئے نکلے اور علی اور فاطمہ پیچھے پیچھے چل رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمارہے تھے کہ جب میں دعا کروں گا تو تم آمین کہنا،، تو اسوقت عیسائیوں کے سردار نے کہا کہ میں ایسے چہروں کو دیکھ رہا ہوں اگر وہ اللہ سے دعا کریں کہ وہ پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دے تو اللہ انکی دعا قبول کرکے پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دے گا سو تم ان سے مباہلہ نہ کرو ورنہ تم ہلاک ہوجاؤ گے اور قیامت تک روئے زمین پر کوئی عیسائی باقی نہیں بچے گا،اس طرح سے پھر انہوں نے جزیہ دینا قبول کرلیا اورواپس اپنےعلاقے چلے گئے، اس حدیث کو امام حاکم نے امام مسلم کی شرط کے مطابق صحیح کہا
یہاں پر اس بات کے لکھنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہ واقعہ مباہلہ نہ صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی حقانیت اور صداقت کو ثابت کرتا ہے بلکہ آپکے ساتھ آنے والے افراد، علی، فاطمہ ،حسن و حسین ان سب کی فضیلت خاصہ پر بھی دلالت کرتا ہے
اور یہاں اس منقبت کے شروع میں جس فضیلت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ہمارا ایمان ہے کہ فاطمہ اس کائنات میں اس امت کی سب سے سچی خاتون ہیں،وہ اس لیے
کیوں کہ قرآن کی اس آیت میں اللہ رب العزت نے اپنے نبی کو جو حکم دیا ہے وہ یہ ہے کہ جب تم سب لوگ ایک جگہ اپنے اپنے لوگوں کو لیکر جمع ہوجائیں گے تو 👇👇👈 ((((جو جھوٹے ہوں ان پر اللہ کی لعنت بھیجیں)))) تو یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جھوٹے پر اللہ کی لعنت کی دعا کریں اور آمین کہنی والی جگر گوشہء رسول ہو اور وہ خود ہی اپنے عقیدے میں سچے نہ ہوں ؟؟ تو کیا ہمیں پھر اس بات پر شک ہونا چاہئے کہ جھوٹوں پر لعنت کی مصداق کوئی اور نہیں بلکہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان اہل بیت کے سامنے کھڑے عیسائی تھے، وہ ہی جھوٹے تھے اور وہ ہی باطل پر تھے؟؟ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنکو اپنی صداقت اور حقانیت کو ثابت کرنے کے لئے اپنے ساتھ لیا تھا وہ سارے کے سارے سچےاور معتبر تھے،
یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ جب ہم اپنے عام جھگڑوں میں اپنی صداقت اور سچ پر ہونے کو ثابت کرنے کے لئے کسی جھوٹے اور غیر معتبر انسان کی گواہی یا اپنا ساتھی نہیں بنا سکتے ہیں تو امام الانبیاء اس چیز سے بلکل پاک ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جھوٹے انسان کا سہارا لیں بلکہ ہمارا یہ عقیدہ قرآن کی اس آیت کے مطابق یہ ہونا چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف آنے والے افراد سارے جھوٹے اور باطل پر تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکے ساتھ تمام اہل بیت سچے اور حق پر تھے اور قیامت تک ہونگے ؟
آخر میں یہ بات عرض کرتے جاؤں کہ جب طوفان نوح آیا اور نوح علیہ السلام کشتی سے اپنے بیٹے کو کشتی میں آنے کے لیے پکار رہے تھے تو اسوقت بھی حق سامنے آنے کے بعد بھی نوح علیہ السلام کے بیٹے نے غرق ہونا پسند کیا لیکن نوح کا ساتھ دینا بلکل بھی پسند نہیں کیا، لیکن یہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت، فاطمہ، علی حسن و حسین کو اپنے سچائی اور صداقت پر اتنا یقین تھا کہ نبی کریم صلی اللہ کا ساتھ آخر تک نہیں چھوڑا، یہاں تک کہ نجران کے عیسائیوں نےجزیہ دینے پر فیصلہ کیا،
والسلام
salamat rahay shabir bhai aap ko sayada as ky baba jaan ki shifaat naseeb ho ameen
Mashallah
Ma Sha Allah 😇😇
واہ دل کی چھو گئی آواز ❤️❤️🎉❤️
Mashallah bro dil se kiya huva har Amal kamiyab hai
Alhumdullilah bhai jaan, you are one of those who had given me the courage and motivated me alot to sing nasheed(in hyd) and now see the result in front of you😊
Mashallah.. beautiful voice
Mashallah love from Goa ♥️♥️
ماشاءاللہ اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے
آمین،،
Masha Allaha bhoot khoob... Heart touching...
Beshak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice 👍
Loved his Viceferous voice... Directly touched my heart.... This beautiful clip reminds me one of my childhood memory while I was in 7th standard in madrasa jamia ganitul uloom...
بہت خوب، میرے زہین میں الفاظ کی کمی محسوس ہوی ایسی دل کو موہ لینے والی اواز سننے کے بعد
vry nice Mamu Jan MashAllah Allah bless you
You have a booming voice, and you can depict the character through your tone ❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah God bless u 🤲🤲🤲🤲
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری آواز ہے
I hve no words how i explain my feeling.stay blessed.
Akram Malik
Mashalla,kia khub h
MashaAllah 😍😍😍😍❤❤❤
MashaAllah so Sweet voice
Aj bhi Madrasa ki porani yaad aahgaie
Mashallah bhot ala heart touching voice❤❤
Mashallah... 😍
ما شا الله heart touching voice😍😍😍🤩❤️❤️
آواز اور کلام دونوں بے مثل ۔۔۔جزاک اللہ خیراً
Amazing voice👌..
before I started listening :|
while i was listening :)
after listening to this mix :D
thanks for this mix I LOVE it
This is truly the most amazing mix I have ever heard. I am so glad malik sir.
Maa sha Allah
Melodious voice 😍 👌 ❤
Kya baat hai bhai Shabbir
MashaAllah heart touching voice
MashaaAllah very nice ..waiting for the next video ...👌👌👍👍👌👌
Mashallah mashallah mashallah sir
Alhamdulillah you have a legendary voice and have done 100% justice to this Manqabat....many congratulations from bottom of my Heart....*Batool hai...*❤⛳
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️
MashAllah❤️
Heart touching voice, stay blessed
MashAllah
Masha Allah
ماشاءاللہ سبحان الله
Excellent mamu Allah Ta-Allah aur zeyada mithas apke awaz mn dae..👌👌👌🌷🌷🌷🌷🌷🌷.MOHD AKRAM WANI TANDLA
Amazing work
Mashallah Bhoot khoob
Mashallah ❤️
Masha Allah 💞💞💞
ماشا الله
ماشاءاللہ بہت زبردست
Mashallah soo sweet
Heart touching, voice, ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Mashallah Amazing and heart touching voice....
❤❤❤❤
Heart❤💕 touching
ما شإٓللہ بہت خوب شبیر صاحب اللہ آپکو اور مزید ترقی نصیب فرمایے ۔۔۔۔۔
مشتاق احمد بٹ پولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آپکو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
MashaAllah😍😍
MASHALLAH ❤️❤️❤️
Mashalla allatall app ko maze manet karneki tofaqe di
Very nice
Wow bhut op voice 😍😍😍😍😍😍
Pure bliss 💗
Mashaallah malik sir 💗💗💗
ماءشا اللہ شبیر بھائ ۔۔۔۔۔
دلکش ۔۔۔انداز و اواز
اور عمدہ مفہوم کے ساتھ اعلی ۔۔عظیم ۔شانِحضرت فاطمہ رض کی شان میں پڑھا گیا کلام ۔۔۔
اللہ تعالی اپکو دنیا و اخرت میں جزاۓ خیر عطا کرے۔۔۔آمین
Aameen
آمین ثم آمین
MashaAllah❤️❤️❤️
ماشاءاللہ۔ ﷲ پاک آپ کی آواز میں مذید میٹھاس عطا کرے
Mashallah
Mashallah ❤❤❤
Mash Allah....
Sweet voice 😍😍
Masallah
Osm chachoooo
السلام علیکم وحمتہ اللہ
مامو جان میں شاہید حسین کھانڈے ۔ آپکی آواز دل کو چھو گئی ماشا اللہ اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کو صحت وتندرستی دے تاکہ آپ ہمیشہ مومنین کے دلوں کو یونہی منور کرتے رہیں ۔ اگر آپ برا نہ مانیں تو اپنا واٹس اپ نمبر کمینٹ میں لکھ دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے اور آپ کے ایسے ہی کلام سننے کو مل جائیں ۔
Mashallah Stay Blessed ❤️❤️
Mashallah ❤❤💗
اللہ سے دعا ہے کہ کامیابی آپکے قدم چومے آپکی آواز اور انداز بہت ہی اچھا ہے 👌👍🤝
ماشاءاللہ Malik sb
Yad hi rahon pe nazar rakhna
Allah pak ap aur mazed tarki ata farmaya aur ap ki zandagi ma barket ata farmaye
MashaAllah
♥️♥️♥️♥️♥️♥️👌
Masallah❤️❤️❤️❤️
❤️🔥🔥❤️
Very nice voice
Mashallah Love From Bhalessa
Nice sir
Sweet
ماشاءاللہ
Very Nice
MASHALLAH❤️❤️❤️❤️❤️❤️
قاری صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Allah aap ko salamat rakha
ماشاءاللّٰه
camera shake khin khin jyada ho rha bakkii waise achha hai video
Thank you bhai
Actually iss me na tripod, na hi gimbal use howa hai,, Bus haath me hi camera lekar video shoot ki hai
@@shabirmalik ohhkk
ماشاءاللہ اللہ آ پ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آ پ کی آواز کو بلند رکھے ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بھت خوب ھے شبیر صاحب آپ کہاں رہتے ھو
J&k me
@@shabirmalik کس جگہ جموں کشمیر میں
@@SyedShabirShahChishtiOfficial Doda
@@shabirmalik doda kis juga
@@SyedShabirShahChishtiOfficial Pingal
TANDLAH
Mohd.yaseen.malik.battal..🎉
мαѕαℓℓαн αℓℓ тιмє fє
Mashallah God bless u 🤲🤲🤲🤲
MASHALLAH
Masha Allah
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mash Allah....
Mashallah
Mashallah❤❤❤
❤❤❤❤
Mashallah
Mashallah