اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا پھر اور نہ کچھ مانگے سر کا ر کا دیوانہ پل پل میرا دِل تڑپے دن رات کرے زاری کب آؤں مدینے میں ؟ کب آئے میری باری ؟ کب جا کے میں دیکھوں گا دربار وہ شاہانہ ؟ اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا اِس آس پہ جیتا ہوں اِک روز بلائیں گے اور گنبد خضرآء کا دیدار کرائیں گے پھر پیش کروں گا میں اشکوں بھرا نذرانہ اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا بے چین نگاہوں کو دیدار عطاکر دو د امن مِرا خوشیوں سے یا شاہِ امم! بھر دو آباد خدا رکھے آقا ! تیرا میخانہ اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا اِتنی سی تمنا ہے ،ہو جائے اگر پوری جا دیکھوں مدینہ میں، ہو جائے یہ منظور ی بِن دید کیے شاہا مرجائے نہ دیوانہ اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
Masha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Ma sha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah jazakallah khair
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ❤️🔥
ماشاءاللہ🌺🌺🌺🌺🌺
ماشاءاللہ،،،،سبحان الله
Mashallah Hafiz sahb🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Subhanallah Subhanallah bahut hi umda sab ke qalbo ki tarjomani
MashAllah G
Allah Pak Apko Slamat rkhy G Ameeen
Ma sha Allah Subhan Allah
Masha Allah ❤❤🤲
Massllha bhot achi naat hai
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت
آمین ثم آمین
Mashallah
Masha Allah bhut achcha
Masaa Allah❤❤
Zabrdast hassani bhi.
Allah ap k ilm,mal or umar me barkat den
MashaAllah #moonmadina
Masha Allah Old Is Gold
#HafizNasirPatel
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کلام شاندار
پھر عبدالباسط حسانی صاحب حفظہ اللہ کی آواز 😍😍😍😍😍😍😍😍😍
ماشاءاللّٰہ
Masha allah jazkallah aameen
Ok Baar madeeny me hoo jaay Myra jaanaa
Ameeeen
ماشاء اللہ بہت خوب جناب دل باغ باغ ہوگیا 🥰🥰🥰🥰🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Maasha allah
Masah Allah
Shukriya
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت 😍😍❤️❤️❤️
Ma Sha Allah
Hafiz Allah aapko hamesha aafiyat se rakhay
aaameen
Subhan Allah
Mashallah mashallah ❤️
ماشاءاللہ
Mashaallah.... Love 💗🤲
ماشاءاللہ حافظ صاحب ❤
ماشاءاللہ ❤️❤️
subhanallah ❤️❤️aaameen
Mashallah bahut khoob 🇮🇳❤️💚🤍
Masallah
انشاءاللہ ضرور کریں گے دیدار
Masha Allah Allah aap ki omar Aur Ilim men barkat Farmaye
MashaAllah
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ۔۔
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه 🌹❤️🌹
ان شاءاللّٰه آپ کی معیت میں اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ عافیت کے ساتھ 15 نومبر 2022 کو یہ مبارک سفر نصیب فرمائیں گے
ان شاءاللہ العزیز💖
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
Masha Allah is naat ka intizar tha aur wo b apke awaaz main.
♥️
Ameen Ameen
🕋 Ma Sha Allah 🌹🌟🌹Ma Sha Allah 🕋
Sallallahu alaihi wasallam
ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ🤍
Ma Sha Allah Magnifique Voix Hafiz Abdul Basit Hassani Barak Allah Allah Akbar Jazak Allah Kair Amin Amin 🤲❤️
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
Allah hame bhi uske Nabi ke sahar le Jay aamin everytime.
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
Aap ke her naee naat ka inte zaar rahta hai....bohut pyaari awaaz hai aap ki mashallah duaa me yaad rakho
Same to me
❤️
آمین یارب العالمین 🤲🥹🥹
اللہ اکبر آپ کی آواز ہے یا اور کچھ دل پھٹ جاتا حافظ صاحب آپ کی آواز سن کر
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
Allah baar baar Madine ki ziyarat nasib farmave ..aamin
اللہ بار بار ہمیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین... 🤲🤲🤲😢
Aamin
آمین یارب العالمین
آمين يا رب العالمين 🤲🏼
Ameen
Ameen
اک بار مدینے میں ہوجائے میرا جانا ۔۔۔آمین💕♥️
Ameen summa ameen
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
Mashaa.allah behetrin andaaz ustad Sahab
ALLAH ALLAH ALLAHU bhi ek esi clear voice me banaye please
ہمیشہ کی طرح کمااااااااااال🌺💓💗🌷
Mashallah 💞
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
Aameen
Ameen
Mashallah very nice 💕💕❤️❤️💕💕❤️❤️💕💕❤️❤️💕💕❤️
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
MashaAllah💗💗💗💗💗🥰
Dua karo Allah mujhe or meri HAFSA ko haziri jald hi naseeb kare
Bahut umdah naat assalamu alaikum qari sahab
Mashallah voice ❤️ ❤️💙❣️💓🥰
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
MASHAALLAH Allah awaz mai aur khobsorti paida karain
❤❤❤❤Masha allah From 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💓💗🌷
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
ماشااللہ
اللہ پاک حاضری قبول فرماے ۔
امین
ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھنا۔
جزاكم الله خيرا
my favriout naat shareef💞💞💞
اللہ کرے ھماری بھی باری جلدی سے آجاے،❤❤❤❤❤
آ مین ثم آمین
Allahumma Ameen Ya Rabbul Alamin
Allah bless you a lot
अल्लाह अल्लाह मेरा दिल की तमन्ना है कि मे मक्का मदीना देखे 🕋🕋🕋l leve मक्का l love मदीना ❤️❤️❤️आमीन assalam
th-cam.com/video/z5a8s0tyzVM/w-d-xo.html
Hazrat hamare liye dua karna.
اللهم اجعلني من أهل بقيع الغرقد
Masaallha Alhamdulillah 🥰❤️❤️❤️🥰❤️🥰🥰❤️❤️
کب جا کے میں دیکھوں گا دربار وہ شاہانہ
اللہ پاک ہم سب فیملی ممبرز کو ایک ساتھ حرمین شریفین کی حاضری اور دیدار نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین❤❤❤❣
Ek naat ammi qatija pae plzzzzzzzzzzz
حافظ عبدالباسط صاحب حسانی ہم سب کی خواہش ہے ہم آپ کے ساتھ 100 بار مدینہ میں ہوجائے جانا پہر اور نہ کچھ مانگے گا آپ کا یہ دیوانہ❤❤❤❤ ❤
❤️🫀❤️صَلَّى اللهُ عَلَى مُحَمَّدٍ
صلی اللہ علیہ وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم❤️🫀❤️
Maa shaa Allah subhhaanallah subhhaanallah subhhaanallah,aameen sum Aameen😅😅😅🌠🌠🌠
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت ہم آپ سے بات کرنے کے لئے ٢ سال سے تڑپ رہے ہیں مگر آپ ہمیں نظر انداز کر دیتے ہیں
Mashaalla❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
Hazrat ji koi naat upload kariye plz itne din ho gaye plz plz plz
آپ کی اتنی اچھی ہے کہ نہیں لیکن حضرت جی کی معیت نے آپ کی آواز میں ایک تاثیر ڈال دی ہے جو سیدھا دل میں اتر جاتی ہے۔ بارک الله الف الف مرة
جی یہ تو کمال ہے اللہ والوں کی صحبت کا
Allah Ke Siva Koi Kuchh Nahin kar sakta hai
❤❤❤❤❤
❤❤❤
بھائی آپکی ختم بخاری والی نظم ابھی تک اپ لوڈ نہیں ہوئی؟؟؟ ہوا تم بڑا یہ فضل باری
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حافظ صاحب اللّٰہ تعالیٰ کے واسطے اس کے علاوہ کوئی طرز سے پڑھیں یہ گانے کی طرز ھے ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
پھر اور نہ کچھ مانگے سر کا ر کا دیوانہ
پل پل میرا دِل تڑپے دن رات کرے زاری
کب آؤں مدینے میں ؟ کب آئے میری باری ؟
کب جا کے میں دیکھوں گا دربار وہ شاہانہ ؟
اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
اِس آس پہ جیتا ہوں اِک روز بلائیں گے
اور گنبد خضرآء کا دیدار کرائیں گے
پھر پیش کروں گا میں اشکوں بھرا نذرانہ
اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
بے چین نگاہوں کو دیدار عطاکر دو
د امن مِرا خوشیوں سے یا شاہِ امم! بھر دو
آباد خدا رکھے آقا ! تیرا میخانہ
اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
اِتنی سی تمنا ہے ،ہو جائے اگر پوری
جا دیکھوں مدینہ میں، ہو جائے یہ منظور ی
بِن دید کیے شاہا مرجائے نہ دیوانہ
اِک بار مدینےمیں ہو جائے میرا جانا
🤍