۔۔اللہ کا تعارف ہے کون ہے اللہ ، عبادت کے لائق ، کون ہے اس لئے کے یاحی یاقیوم ہے اس لئے کے لا تا خذوه سنة ولا نوم ہے۔۔۔ ہر چیز کو پالنے والا، رزق دینے والا ، تو ہمیں کیا چاہیے کے ہم اسی کی عبادت کریں ( خالص ہو کر)
اس کی وسعت اور عظمت کا اندازہ لگا نے کے لئے کرسی کا ذکر۔۔۔۔اور اس کی صفت کیا العی العظیم ۔۔۔۔۔اور سب سے اہم بات کے اللہ بہت بڑا ہے اسے بڑا سمجھا اس کی عبادت کے ساتھ کسی دوسرے کو شریک نہ ٹھراو ۔۔
وقت کے لحاظ سے بھی ۔لہذا جس کے پاس ہی سارے اختیارات ہیں اسی کی عبادت کرنی چاہیے ۔ اس کے علم نے گھیرا ہوا ہے۔۔ علم ایک قوت ہوتی ہے ۔ تو اس کا مقابلہ کون کر سکتا ہے کوئ بھی نہیں
سفارش اسی کے لیے ہے اسی کے اذن سے ہوگی تو پوری کا میں جو بھی ہو رہا ہے اسی کے لئے ہے، اسی کے پاس غیب کا علم ہے آئندہ کیا ہوگا وہ نہیں بھولتا ہم نے کیا بولا ، کوئ بھی چیز لکھی ہے
اللہ کی صفات کامل ہے اس میں کسی بھی قسم کی کوئی کمزوری نہیں ۔
۔۔دنیا میں کسی بھی انسان کا سہارا عارضی سہارا ہے ۔
Allah o Akbar
Mashallah
سبحان اللہ
Masha Allah
بے شک اللہ نہیں سوتا اور اس کو زیب بھی نہیں دیتا کے وہ سوئے۔۔
نیند جھوٹی موت ہوتی ہے۔ ۔وہ لمحہ بھر کے لئے بھی غافل نہیں ہوتا اپنی مخلوق سے ۔۔
Mashallah 👌👌👌👌
Mashaallah
mashaAllah
۔۔اللہ کا تعارف ہے کون ہے اللہ ، عبادت کے لائق ، کون ہے اس لئے کے یاحی یاقیوم ہے اس لئے کے لا تا خذوه سنة ولا نوم ہے۔۔۔
ہر چیز کو پالنے والا، رزق دینے والا ، تو ہمیں کیا چاہیے کے ہم اسی کی عبادت کریں ( خالص ہو کر)
اس کی وسعت اور عظمت کا اندازہ لگا نے کے لئے کرسی کا ذکر۔۔۔۔اور اس کی صفت کیا العی العظیم ۔۔۔۔۔اور سب سے اہم بات کے اللہ بہت بڑا ہے اسے بڑا سمجھا اس کی عبادت کے ساتھ کسی دوسرے کو شریک نہ ٹھراو ۔۔
وقت کے لحاظ سے بھی ۔لہذا جس کے پاس ہی سارے اختیارات ہیں اسی کی عبادت کرنی چاہیے ۔
اس کے علم نے گھیرا ہوا ہے۔۔
علم ایک قوت ہوتی ہے ۔
تو اس کا مقابلہ کون کر سکتا ہے کوئ بھی نہیں
boht acha bayan kia moulk mai ghreeb boht aflas mai hain unkai lia bhi koi shelter banai Allah aur izat daiga
You doing well .... Masha Allah
MashaAllah SubhanAllah ❤️🌹💖
اگر انسان اپنی عقل کو تھوڑا سا بھی استعمال کر لیں تو وہ توحید کو پہچان لیں۔ پھر وہ اسی کے آ گے سجدہ میں گر جائے، اسی کے آگے ہاتھ پھیلائے۔۔۔
سفارش اسی کے لیے ہے اسی کے اذن سے ہوگی تو پوری کا میں جو بھی ہو رہا ہے اسی کے لئے ہے،
اسی کے پاس غیب کا علم ہے آئندہ کیا ہوگا وہ نہیں بھولتا ہم نے کیا بولا ، کوئ بھی چیز لکھی ہے
سبحان اللہ