کام صدیوں سے ہے بس مدحت بالا کرنا، تیری یادوں سے طہے دل میں اُجالا کرنا، روح انور میری جانب میرے داتا کرنا، مجھ پہ بھی چشم کرنا اے میرے آقا کرنا، حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا، 1)تو ابو بکر وعمر کا مجھے اترا دے دے، عشق عثمان غنی کا مجھے قطرہ دے دے، اپنے حسنین و علی،زہرہ کا صدقہ دے دے، میں کہ ذرہ ہوں مجھے وسعت صحرا دےدے، کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا، 2)کوئی صدیق سے پوچھے کہ کوئی داتا ہے، کوئی عثمان سے پوچھے کہ کوئی آقا ہے، کوئی حیدر سے بھی پوچھے کہ داتا ہے، کوئی فاروق سے پوچھے کہ کسے آتا ہے، دل کی دنیا کو نظر سے طہو بالا کرنا، 3)کام رحمت یوں سر حشر میرا کر ہی گئی، جھولی راشد میری خالی تھی جو اب بھر ہی گئی، ناامیدی تھی سبھی گرد وہاں چھڑ ہی گئی، مجھ پہ محشر میں نصیرّ انکی نظر پڑ ہی گئی، کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا،
ماشاءاللہ ❤❤❤
زبردست
کیا بات ہے نۓ انداز میں ماشااللہ
Taiha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤❤
❤❤ماشاءاللّٰه
❤❤
🎉❤
کام صدیوں سے ہے بس مدحت بالا کرنا،
تیری یادوں سے طہے دل میں اُجالا کرنا،
روح انور میری جانب میرے داتا کرنا،
مجھ پہ بھی چشم کرنا اے میرے آقا کرنا،
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا،
1)تو ابو بکر وعمر کا مجھے اترا دے دے،
عشق عثمان غنی کا مجھے قطرہ دے دے،
اپنے حسنین و علی،زہرہ کا صدقہ دے دے،
میں کہ ذرہ ہوں مجھے وسعت صحرا دےدے،
کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا،
2)کوئی صدیق سے پوچھے کہ کوئی داتا ہے،
کوئی عثمان سے پوچھے کہ کوئی آقا ہے،
کوئی حیدر سے بھی پوچھے کہ داتا ہے،
کوئی فاروق سے پوچھے کہ کسے آتا ہے،
دل کی دنیا کو نظر سے طہو بالا کرنا،
3)کام رحمت یوں سر حشر میرا کر ہی گئی،
جھولی راشد میری خالی تھی جو اب بھر ہی گئی،
ناامیدی تھی سبھی گرد وہاں چھڑ ہی گئی،
مجھ پہ محشر میں نصیرّ انکی نظر پڑ ہی گئی،
کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا،
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
کام صدیوں سے ہے بس مدحت والا کرنا
تیری یادوں سے تہ دل میں اجالا کرنا
روح انور میری جانب میرے داتا کرنا