مظفر آباد میں تصادم, پاکستان میں بھی جلد تحریک اٹھے گی: عمران خاں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ค. 2024
  • نواز شریف نے کمان سنبھال لی، شہباز شریف مزید غیر متعلق۔
    "قاضی فائز عیسیٰ کی توسیع کا امکان ختم"
    سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پی ٹی آئی کے خلاف حکومتی حربوں پہ برہم ۔

ความคิดเห็น • 425

  • @user-vf6nh9ft4h
    @user-vf6nh9ft4h 23 วันที่ผ่านมา +18

    اللہ آپکو سلامت رکھے اور آپکی زبان مبارک کرے اور نام کے قاضی سے اس ملک کی جان چھوتے

  • @mustafanoor4576
    @mustafanoor4576 23 วันที่ผ่านมา +14

    آپ ایک نیک بزرگ ہیں جو قرآن اور حدیث کے روشنی میں بیان کرتے ہیں۔ اللہ وسبحانہ و تعالی آپ کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین

  • @user-ev4xr4fv6z
    @user-ev4xr4fv6z 23 วันที่ผ่านมา +8

    اللہ پاک اپنے حبیب پاک کے صدقے مکمل صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماے

  • @QaiserCheema-cq4mb
    @QaiserCheema-cq4mb 23 วันที่ผ่านมา +11

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللّٰہ تعالٰی آپ صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد قیصر چیمہ آدمکے چیمہ ڈسکہ سیالکوٹ

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 23 วันที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @SadaqatHussain-uj2dd
    @SadaqatHussain-uj2dd 23 วันที่ผ่านมา +13

    پاکستانیوں یہ وطن ہمارا ہے اس میں ہمارا گھر بار خاندان ہماری نسل آباد ہے اگر ہم نے اس کو برباد ہونے سے نہیں بچایا ہم نیوٹرل رہے تو ہم بھی برباد ہوں گے ہماری آنے والی نسلیں بھی برباد ہوں گی اگر اکیلے اکیلے دشمنوں سے لڑیں گے تو ہم ناکام ہوں گے اگر متحد ہوکر لڑیں گے تو انشاءاللہ فتح ہماری ہو گی ہم نے مل کر ملک پر مسلط چوروں غداروں ڈاکوؤں کو شکست دے کر وطن عزیز کو ترقی کے راہ لے جانا ہے

  • @sheralikhan2941
    @sheralikhan2941 23 วันที่ผ่านมา +21

    اللہ اپ کو لمبی صحت مند زندگی نصیب فرمائے ۔۔۔اپ اس بدقسمت قوم کی ضرورت ہے ۔۔۔

  • @user-cb6mx1zx1v
    @user-cb6mx1zx1v 23 วันที่ผ่านมา +8

    قاضی بیس اکتوبر سے پہلے اللہ اس کو اٹھا لے تو یہ اللہ کا رحم اور کرم ہو گا پاکستان کی عوام پر

  • @AbuBilal-zn3wj
    @AbuBilal-zn3wj 23 วันที่ผ่านมา +8

    قوم پر احسان ھوگا تینوں چیفس عزت سے رخصت ھو ھائین

  • @IFTIKHARZAI
    @IFTIKHARZAI 22 วันที่ผ่านมา +2

    ہارون صاحب سلامت رہیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے آپ اور تمام مریضوں کو مکمل شفاء عطا فرمائیں
    آمین یارب العالمین

  • @imtiazbegum342
    @imtiazbegum342 23 วันที่ผ่านมา +12

    اللہ تعالیٰ سچ کی قلم کو سدا چلتا دکھے

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g 23 วันที่ผ่านมา +15

    بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @Tahir-wd4gn
    @Tahir-wd4gn 23 วันที่ผ่านมา +4

    Great imran khan teri jorrat ko salam

  • @user-nc6tw8ip2q
    @user-nc6tw8ip2q 23 วันที่ผ่านมา +7

    آللہ پاک آپ کو بہت صحتیاب کرے ❤❤❤

  • @user-pr5mv1bf2f
    @user-pr5mv1bf2f 23 วันที่ผ่านมา +15

    اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے سبھی سلامت رہو

  • @syedbilal2535
    @syedbilal2535 21 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاکستان کو اس کی فوج اور عدالتوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 22 วันที่ผ่านมา +2

    اس وقت تمام مسائل کا حل عمران خان کو اس کا مینڈیٹ واپس کرنا اور اداروں کو ان کی حدود میں رہنا ھے۔
    اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو سیسلین مافیا اور سہولت کاروں کے شر سے محفوظ فرمائیں

  • @drliaqathussainchoudhary1233
    @drliaqathussainchoudhary1233 22 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے اور صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین آپ جیسے محب وطن لوگوں کی پاکستان کی بھت زیادہ ضرورت ہے

  • @hafeeztalkshow
    @hafeeztalkshow 23 วันที่ผ่านมา +7

    ہارون رشید صاحب 72سال سے آذاد کشمیر میں فوج پر پھتر تک نہیں پھینکا کبھی بدتمیزی نہیں کی آب عوام آور فوج کے آمنے سامنے لا رہے ہیں جو غلط ھے تشدد عوام کی طرف سے نہیں ھوا ھے اداروں کی طرف سے ھوا

    • @arifmuhammad3281
      @arifmuhammad3281 21 วันที่ผ่านมา

      Violence creates violence
      Senseless Taqatwere must understand

    • @arifmuhammad3281
      @arifmuhammad3281 21 วันที่ผ่านมา

      In the whole world ,there are no humble people like in Azad Kashmir.

  • @muhammadqasim1756
    @muhammadqasim1756 23 วันที่ผ่านมา +1

    Imran Khan zindabad
    Allah AP ko sehyt ata kre
    Ga inshallah

  • @majeedbhatti1196
    @majeedbhatti1196 22 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور عمران خان کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین 🇵🇰

  • @NoorHussain-xq9hh
    @NoorHussain-xq9hh 23 วันที่ผ่านมา +23

    اللہ کریم آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @asifghafoor3879
    @asifghafoor3879 23 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالٰی آپ کو جلد اور مکمل طور پر صحتیاب کرے۔ آ مین۔

  • @user-hn9rd7ro6s
    @user-hn9rd7ro6s 23 วันที่ผ่านมา +4

    Haroon seb Allah apki hefazet farmay

  • @muhammadaslam6471
    @muhammadaslam6471 23 วันที่ผ่านมา +3

    دلی دعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالی آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے Sir stay blessed

  • @dalawarsulaman6784
    @dalawarsulaman6784 23 วันที่ผ่านมา

    Allah pak khush abad rakhy amén apko سلام علیکم بارسلونا سپین سے قوم کو اپ پر فخر ھے اور آپ پاکستان کا فہر ھو آمین یارب العالمین

  • @amirgill5474
    @amirgill5474 23 วันที่ผ่านมา +2

    Very informative Programm

  • @ibrarhussain3092
    @ibrarhussain3092 23 วันที่ผ่านมา +1

    Good episode 👏
    Only option Imran Khan zinda bad ❤

  • @Nadeemahmed-dp4ih
    @Nadeemahmed-dp4ih 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے آمین
    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
    عمران خان زنداباد
    پاکستان زنداباد

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari6149 23 วันที่ผ่านมา +1

    عمران خان صاحب پاکستان کو سنبھال سکتے عوام گھروں چلے جاتے گئے

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7k 22 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خان صاحب کو اہل اسلام کو اہل فلسطین کو اہل پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد پاکستان پائندہ باد

  • @iftikharhaider32
    @iftikharhaider32 23 วันที่ผ่านมา +2

    May Allah bless you with good health and early recovery from sickness. Amen

  • @mureedhamdani8479
    @mureedhamdani8479 23 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک اپ کو شفائے کاملہ عطا کرے اور عمر دراز ہو

  • @zameerhaider1477
    @zameerhaider1477 23 วันที่ผ่านมา

    یا اللہ عزوجل آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے

  • @MuddasarHayat
    @MuddasarHayat 23 วันที่ผ่านมา +2

    للہ پاک صیخت کاملہ عطا فرمائے آمین آپ تو ہیرو ہے پاکستان کا ہمارے دلوں میں رہتے ہو

  • @user-fm9yt2cp6h
    @user-fm9yt2cp6h 23 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے امین اللہ آپ کو جلد صحتیاب۔کرے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد اللہ آپ کو سلامت رکھے امین

  • @user-hj9ul5mb2w
    @user-hj9ul5mb2w 22 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین ثماآمین

  • @khawarijaz3938
    @khawarijaz3938 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے امین۔❤

  • @aleemullah3742
    @aleemullah3742 22 วันที่ผ่านมา

    Allah pak aap jesay sachay journalists ko lambi umar atta farmain, ameen

  • @garmanwechpunjab6233
    @garmanwechpunjab6233 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے ،تندرستی عطا فرمائے ❤

  • @muhammadsadiq664
    @muhammadsadiq664 23 วันที่ผ่านมา

    Allah pak apko Imran Khan k sath salamat rakhay uncle achi lmbi or eman wali seht de AAmeeN

  • @SajjadKhan-vd9ze
    @SajjadKhan-vd9ze 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین

  • @ArshadNaqvi-yq3lh
    @ArshadNaqvi-yq3lh 23 วันที่ผ่านมา

    ALLAH PAK QAZI KHABEES SE is Pakistan ko nijahat dee

  • @ZakaKhan-ov4ul
    @ZakaKhan-ov4ul 22 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @aqkhankk
    @aqkhankk 22 วันที่ผ่านมา +1

    General Naeem Lodhi aik respectable aur neat & clean insaan hain. Mulk ka dard rakhte hain

  • @goharayubi9082
    @goharayubi9082 23 วันที่ผ่านมา

    کمال کی بات ہے آج ساری تفصیل پتہ ہے سبکو

  • @shermuhammad3706
    @shermuhammad3706 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک اپکو صحت کاملہ عطاء کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 23 วันที่ผ่านมา +1

    We love Imran Khan end we stand with Imran khan

  • @AftabHussainaltaf
    @AftabHussainaltaf 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ آپ کو استقامت بخشے اور آپ کو ھر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین

  • @shaistajamalsiddiqui7163
    @shaistajamalsiddiqui7163 23 วันที่ผ่านมา +1

    Allaha tala HR pal app ke khiro affiyt frmaye slmt rakhe sahet tandursti lambi Umer atta frmaye..
    Imran khan..ke.traha app bhi mashallaha....HAQ...or sach ke ..
    .Allambrdr...hy... Allaha tala shifa Kamala atta frmaye ameen Suma Ameen 🤲♥️

  • @ishtiaqahmad4101
    @ishtiaqahmad4101 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ صحت وتندرستی اور شفاء عاجلہ کاملہ عطا کرے آمین

  • @masoodkhan4757
    @masoodkhan4757 22 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالٰی آپ کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کرے آمین

  • @iqbalsial2385
    @iqbalsial2385 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ آپ کو محفوظ رکھے اور صحت وتندرستی عطاء فرمائے

  • @MoulaBux-cz9yr
    @MoulaBux-cz9yr 22 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
    شکر الحمد ،

  • @safdarali9185
    @safdarali9185 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @zikarali8413
    @zikarali8413 23 วันที่ผ่านมา +1

    www Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥ Allah pak apko sehato tandrusti wali lambi zindagi ata farmaye ameen.

  • @waseemleghari2770
    @waseemleghari2770 23 วันที่ผ่านมา +5

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ

  • @jawaidbaba9328
    @jawaidbaba9328 22 วันที่ผ่านมา

    پولیس کو تشدد ان کا حق ھے مظاہرین کو تشدد کا حق نہیں واہ صاحب واہ

  • @nawazansari4570
    @nawazansari4570 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے- آمین ثمہ آمین

  • @kaleemrahman6431
    @kaleemrahman6431 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔ ہم آپ کے تبصرے اور تجزیے سننے کے لئے انتظار میں رہتے ہیں۔

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم آپ کو صحت وسلامتی سے بغیر محتاجی والی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @user-cw6on1oo4r
    @user-cw6on1oo4r 23 วันที่ผ่านมา +1

    Waalaikumsalamwrbr sir there is no power but from Allah subhanawataala inshaAllah

  • @zaidusman2648
    @zaidusman2648 23 วันที่ผ่านมา

    Allah pak AP ko seht wali lmbi zindgi at frmay aameen.

  • @mazharshakilquraishi5284
    @mazharshakilquraishi5284 22 วันที่ผ่านมา +1

    GOOD NEWS HAZ. MOHTEM NAINSAFI KE MASTER JUSTICE.

  • @sharifbhatti-pt7ot
    @sharifbhatti-pt7ot 23 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ تعالٰی سے دعا ھے آپ کو جلد مکمل صحتیاب کر دے۔ آمین ثم آمین

  • @KHAN_HOME_DEPOT
    @KHAN_HOME_DEPOT 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

  • @user-nb4vx5dp4c
    @user-nb4vx5dp4c 23 วันที่ผ่านมา +3

    Imran khan zindabad

  • @baddarkiani8476
    @baddarkiani8476 23 วันที่ผ่านมา

    بہت عمدہ جناب۔اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین ❤

  • @user-ts2od6eb6i
    @user-ts2od6eb6i 22 วันที่ผ่านมา

    اللہ کی ذات پاک اپ کو صحت اور تندرستی دے زندگی دے

  • @arshadkhan7428
    @arshadkhan7428 23 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ آپکو صحت دے❤

  • @shaziaabduljabbar8905
    @shaziaabduljabbar8905 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @zohranaseem9190
    @zohranaseem9190 22 วันที่ผ่านมา

    Mera pasandeeda journalist, Haroon Sahab Allah apko sehat day.

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw 23 วันที่ผ่านมา +16

    آپ پر اللہ کا خاص کرم ہے کہ طبیعت ناساز ہونے کے بعد بھی آپ ٹھیک نظر آتے ہیں اللہ کا شکر ہے مالک کا احسان ہے

  • @pirzadaathar786pirzada6
    @pirzadaathar786pirzada6 23 วันที่ผ่านมา +1

    Allah subhan tallah app ko sehet slamat rekhay Aameen sum Aameen. U R legend and shining colour Star of Pakistan....from Indian kashmir

  • @muhammadarslanandmuzamil4909
    @muhammadarslanandmuzamil4909 23 วันที่ผ่านมา

    God bless you.imran khan great man

  • @mohammadsadiq7900
    @mohammadsadiq7900 23 วันที่ผ่านมา +40

    اللہ پاک صیخت کاملہ عطا فرمائے آمین آپ تو ہیرو ہے پاکستان کا ہمارے دلوں میں رہتے ہو ❤🎉

  • @Pakistan2023love
    @Pakistan2023love 23 วันที่ผ่านมา

    تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھیں تمام اختلافات بھلا کر حل نکالیں دشمن موقۂ کی تلاش میں ھے

  • @nasirkassi3640
    @nasirkassi3640 23 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام سر ،اللّهِ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌹🌹🌹

  • @rakshandaperwaiz6342
    @rakshandaperwaiz6342 23 วันที่ผ่านมา

    Allah appkooh sahaat aur Afiyat saay rakheey, hum saab dua ghoo hein❤
    Ameen summa Ameen

  • @raeesahmed9115
    @raeesahmed9115 23 วันที่ผ่านมา

    آپ کے تبصرے پروثوق ہوتے ہیں طبیعت کی ناسازی کے باوجود آپ عوام کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتے ہیں (الللہ) آپ کی صحت کو بحال کرے -آمین 😊

  • @sannafarooq9281
    @sannafarooq9281 23 วันที่ผ่านมา +1

    ALLAH BLESS IMRAN KHAN ❤❤❤

  • @buttmuhammadzaheer4305
    @buttmuhammadzaheer4305 23 วันที่ผ่านมา

    Allha pak ap ko sahat kamla atta farmaye. Ameen.

  • @mahfoozkhattak7248
    @mahfoozkhattak7248 21 วันที่ผ่านมา

    Imran khan zindabad.

  • @alibutt7815
    @alibutt7815 23 วันที่ผ่านมา +1

    Noon league ki tabahi ok

  • @muhammadaslamcheema9054
    @muhammadaslamcheema9054 23 วันที่ผ่านมา

    Allah taala apko sehat tandruti wali ezat wali barkat wali lambi zindagi ataa kare ameen Ameen Ameen Ameen Ameen ❤❤❤❤❤

  • @hotel2965
    @hotel2965 23 วันที่ผ่านมา

    Allah pak sehat tandrusti wali zindagi dayn Ameen

  • @farahahmed1398
    @farahahmed1398 22 วันที่ผ่านมา

    سر ھارون جی اللل پاک اپ کو زندگی شفا دے سلامت رکھے امین خان pti ازاد فتح ھو امین

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 23 วันที่ผ่านมา

    We love imran khan and we stand with imran khan

  • @ArshadMahmoodShakar
    @ArshadMahmoodShakar 23 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے آمین

  • @saifullahvirk9382
    @saifullahvirk9382 23 วันที่ผ่านมา +1

    پاکستان ہماری جائے پیدائش ہے ہمارے والدین کی قبریں ہیں پاکستان میں ،
    ہزاروں یادیں وابستہ ہیں پاکستان سے ۔۔اس لیے اسے چاہ کر بھی دل سے نہیں نکال سکتے ۔۔۔
    مگر ایک بات تہہ ہے کہ
    ہمارے محافظوں اور منصوبہ سازوں نے عام لوگوں کو پاکستان میں رہنے کے قابل نہیں چھوڑا ۔۔۔۔
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭
    “کچھ سبق ہمیں سیکھنے چاہئیں آپ نے بنگالیوں سے بھی معافی نہیں مانگی تھی جبکہ سب سے ذیادہ ضروری یہ ہے کہ آپ اپنے آپ سے معافی مانگیں اور اپنی پاکستانی قوم کو بتائیں کے ہم سے یہ یہ غلطیاں ہوئی “
    (حامد میر)

  • @mbalil7745
    @mbalil7745 23 วันที่ผ่านมา

    ALLAH PAK ap ko SHIFA ata farmay ameen

  • @mohammadawais809
    @mohammadawais809 23 วันที่ผ่านมา

    چیف جسٹس کو اپنی ذمہ داری کا اعتراف کرنا پڑیگا عوامی مینڈیٹ کی چوری ہوئی ھے ہر طرف آگ لگ چکی ھے انصاف کرکے آگ بجھائیں

  • @ah66538
    @ah66538 23 วันที่ผ่านมา +1

    ڈی جی آئ ایس پی آر صاحب یہ سب کچھ 1971 میں ڈھاکہ میں بھی کیا تھا۔ وہ الگ ہوگئے۔ ہم نے الگ نہیں ہونا۔ کیونکہ یہ ہمارا ملک ہے۔ اب اس کے مزید حصے نہیں ہونے دیں گے انشاللہ۔
    آپکو ان جرائم پر معافی مانگنی ہوگی- قوم مزید تذلیل برداشت نہیں کرے گی۔..
    .(Badduayon ma Germany sa shamal)........

  • @zaheerkhanbabar8097
    @zaheerkhanbabar8097 23 วันที่ผ่านมา

    Alhamdulillah, May Allah SWT bless, protect and give you a healthy life ❤.

  • @mushtaqminhas6339
    @mushtaqminhas6339 22 วันที่ผ่านมา

    استاد محترم اللہ تعالٰی آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین

  • @historywithpervaiz9
    @historywithpervaiz9 23 วันที่ผ่านมา +1

    ALLAH PAK AP ko sehat
    De

  • @user-cy3wq7dk8y
    @user-cy3wq7dk8y 23 วันที่ผ่านมา

    ALLAH PAK AAP KO SEHT O TANDRUSTI ATTA FARMAEY AMEEN.

  • @jahangirkhankhan9192
    @jahangirkhankhan9192 23 วันที่ผ่านมา

    ALLAH PAK AAP KO SLAMAT RAKHAY AOR SEHAT ATTA FERMAEY AAMEEN

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 23 วันที่ผ่านมา

    Imran Khan zindabad the the great leader

  • @user-gv9el8xm4l
    @user-gv9el8xm4l 23 วันที่ผ่านมา

    Imran Khan will save Pakistan