میں آج ایک دور دراز گاؤں میں اپنی دادی سے ملنے گیا ہوا تھا وہاں موبائل سگنلز بھی نہیں آتے۔ میرے بھائی نے لینڈ لائن سے کال کر کے بتایا کہ آپ نے یو ٹیوب پر پوسٹ لگائی ہے میں نے فوراً چاچے کا موٹر سائیکل لیا اور آناً فاناً بیس میل دور ایک قریبی قصبے میں آکر موبائل سے نیٹ آن کیا اور آپ کی پوسٹ دیکھ رہا ہوں اب جا کر کہیں سکون ملا ہے۔ سلامت رہیں اور ایسے ہی تصاویر لگاتے رہیں😕
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو قبول کر کے آپ کی دادی جان کے گاؤں کو آباد رکھے اور میری دعا ہے کہ پاکستان میں سب سے پہلے 5G سروس کا آغاز اسی گاؤں سے ہو تاکہ آپ کے توسط سے جو نئے چاہنے والے مجھے ملیں انہیں ان مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے آمین یارب العالمین 🥰
Excellent work 👍 bht mahnat krty hn
بہت خوب
بہت شکریہ