آپ نے لاہور سے جگلوٹ کا سفر کیا ۔اپنے پر ظل۔ کیا۔کوشش کریں صبح سے شام تک کا سفر کریں۔آرام بھی ضروری ہے۔اگر آپ ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں تو مشکل ہے 36 گھنٹے سفر کرنے والے بھی موجود ہیں ۔کوئی انعام نہیں ملتا۔ہاں اگر کوئی پرابلم بن جآئے تو پھر کومینٹس الٹے آنے شروع ہو جاتے ہیں۔بہتر ہے سفر کو انجوائے کریں نا کہ کلومیٹر بڑھائیں ۔کیونکہ آپ ولاگ بناتے ہیں جوکہنئے آنے والوں کے لیئے سبق ہوتا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپکے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معزرت
اکثر جگہ پر ایگل نیسٹ اونچی جگہ پر بنائے گئے ہیں تاکہ عام غریب آدمی کی دسترس سے محفوظ رہے
آپ نے لاہور سے جگلوٹ کا سفر کیا ۔اپنے پر ظل۔ کیا۔کوشش کریں صبح سے شام تک کا سفر کریں۔آرام بھی ضروری ہے۔اگر آپ ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں تو مشکل ہے 36 گھنٹے سفر کرنے والے بھی موجود ہیں ۔کوئی انعام نہیں ملتا۔ہاں اگر کوئی پرابلم بن جآئے تو پھر کومینٹس الٹے آنے شروع ہو جاتے ہیں۔بہتر ہے سفر کو انجوائے کریں نا کہ کلومیٹر بڑھائیں ۔کیونکہ آپ ولاگ بناتے ہیں جوکہنئے آنے والوں کے لیئے سبق ہوتا ہے ۔
اللہ تعالٰی آپکے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معزرت
Sir thank you for your concern 🙏
I will try to keep your suggestions in my mind :)