سیدہ پاک کی عظمت پر پہرہ دینے والو اللہ آپ کے علم میں عمر میں عزت میں برکت عطا فرماے امین اور اس بد بخت جیسے کم ظرف لوگوں کو اللہ کریم کبھی معاف نا کرے امین
Mufti sb Allah Kareem grant you great respect and honour and at the day of judgement provide you the opportunity to defend the grand daughter of our prophet Muhammad peace be upon him in front of Allah Kareem and all prophets of Allah. I am confident that in this era your advocacy for the family of prophet Muhammad peace be upon him is not an easy job. Inshallah I am confident you will be awarded nearest place around the prophet Muhammad peace be upon him. Great work ❤❤❤
مفتی جی مولا سلامت رکھے جزاک اللہ مولا خوش رکھے روح خوش کر دیا سادات کا مفتی جی زندہ باد صدقے تے قربان آپ خطاب اور جواب پر سیدہ فاطمہ کی شفاعت نصیب ہو سلامت رہو جی
بے شک مفتی حنیف قریشی صاحب نے ہر جگہ اور ہر موقع پر وکالت اہل بیت کی ہے اور حب اہل بیت کی اہمیت کو مسلمانوں کے سامنے رکھا ہے آپ ہمیشہ سے حب اہل بیت کی محبت اور شان بیان کرتے آئے ہیں اللہ پاک ایسے ہی آپ کو حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
اہل بیت کی شان بیان کرنا اس قریشی کی محتاج نہیں ۔ اہل بیت کی شان ہے ہی بہت اعلی ھے جو بیان کرنے سے نہیں بلکہ اللہ پاک کے فضل کی وجہ سے اونچی ھے۔ قریشی صاحب آپ اس ولاگ میں فیل ھو گئے ھو
بیت کا گھر ہے ۔ اہل بیت جو گھر میں رہنے والے افراد ۔ نبی کریم کے گھر میں تو اپ ص کی بیویاں تھیں اور ایک بیٹی زینب بنت محمد رض تھیں ۔ علی رض کے اہل بیت ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کیسے بن گئے ۔ ۔ قرآن کریم میں انبیاء کے اہل بیت کا ذکر ملتا ہے مگر ان میں داماد کا ذکر کہیں نہیں ملتا ۔ داماد کا تو اپنا علیحدہ گھر ہوتا ہے ۔ ۔ اگر داماد علی رض اہل بیت میں شامل ہو سکتا ہے تو باقی داماد رسول ص کیوں نہیں ۔ ۔ فاطمہ رض بنت رسول اہل بیت میں اگر شامل ہو سکتی ہیں تو نبی کریم کی باقی تین بیٹیاں کیوں شامل نہیں کی گئیں ۔ ۔ قرآن کریم کے مطابق نبی کی بیویاں اہل بیت میں شامل ہیں مگر اس حدیث کے مطابق شامل نہیں ۔ اور جو حدیث قرآن سے ٹکرائے تو کیا وہ صحیح ہوتی ہے ۔
اللہ ہمیں ہدایت دے کہ ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، صحابہ اور اہل بیت کی تعلیمات پر عمل کریں اور قیامت میں ہمارا حشر ان بزرگ ہستیوں کے دامن میں ہو اور حضور کی شفاعت نصیب ہو ۔ آمین
اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ وکالت اہلبیت علیہم السلام پر آپ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔ مولائے کریم آپ کی زندگی میں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
علامہ مفتی حنیف قریشی صاحب میں ایک شیعہ ھوں لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے تحفظ میں بولنے پر آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اختلاف اپنی جگہ مگر اہل بیت علیہم السّلام کی عظمت میں سب اختلاف ختم آپ شادو آباد رہیں اللّٰہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین بحقِ محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
مجھے اک بات کی سمجھ نہین اتی یہ بندیلوی کتا ہے اس کے خلاف تویین اہلبیت کا کوئی قانون نہین یہ کتا بندیلوی سر عام گستاخ رسول اور اہلبیت ہے اس کے خلاف قانون کیوں حرکت مین نہین اتا امام احمد بن حمل اورنج امام ابو حنیفہ کا بھی بڑا گستاخ ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی محمد حنیف قریشی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و فضل میں اضافہ فرمائے اور آپ کو شر نفس شر شیطان و شر انسان سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بحق سید المرسلین و آلہ الطیبین الطاہرین
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اجرعظیم عطافرماۓ بہت دیر سے ان سوالات کا جواب ڈھونڈ رہے تھے اللہ تعالیٰ بھلا کرے آپ کا مفتی صاحب ❤میں 3اکتوبر کو سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کی بارگاہ میں حاضر ہوں گا ان شا اللہ تعالیٰ آپ کا سلام عرض کروں گا❤
ماشاء اللہ، مفتی صاحب سیدہ آپکو استقامت عطا فرمائیں اور آپ اسی طرح یزید زادوں کو منہ توڑ جواب دیتے رہیں آمین
مفتی حنیف قریشی صاحب !
آپکی عظمت کو سلام ۔گو کہ میں عقیدت کے اعتبار سے شیعہ ہوں مگر وکالت اہلبیت کرنے پر آپ کی جرائت اور بہادری کو سلام کرتا ہوں
ہر زوجہ نبی
جنتی ہے جنتی
ہر صحابی نبی
جنتی ہے جنتی
اہلِ بیت نبی
سارے کے سارے جنتی
دنیا کی تمام نعمتوں کے برابر اہلبیت پر درود و سلام
حنیف قریشی زند ہ آباد
اللہ کریم آپ کے نیک کاموں کا اجر دے ،اولاد رزق ایمان میں برکت ہو مفتی صاحب۔آمین
اللہ پاک مولانا صاحب کو مزید حوصلہ عزت نصیب فرماۓ اور صحت اور ایمان کی نصیب فرماۓ امین ثمہ آمین جزاک اللہ
سیدہ پاک کی عظمت پر پہرہ دینے والو اللہ آپ کے علم میں عمر میں عزت میں برکت عطا فرماے امین اور اس بد بخت جیسے کم ظرف لوگوں کو اللہ کریم کبھی معاف نا کرے امین
Aameen
Maulvi Sahab khuda ke liye aaram se baat samjhaya karo is Tarah Josh se baat samajh mein nahin aati
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بال بچوں ع کی عزت و حرمت کے لیے کھڑے ہونے والوں کو سلام .
Mufti sb Allah Kareem grant you great respect and honour and at the day of judgement provide you the opportunity to defend the grand daughter of our prophet Muhammad peace be upon him in front of Allah Kareem and all prophets of Allah. I am confident that in this era your advocacy for the family of prophet Muhammad peace be upon him is not an easy job. Inshallah I am confident you will be awarded nearest place around the prophet Muhammad peace be upon him. Great work ❤❤❤
Salam har Ahlebait As k many walo par
~awe t1@@syedpehlwanshah24
غلام آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حنیف قریشی صاحب آپکو سلام
مفتی حنیف قریشی کو اہل بیت علیہ السلام کا دفاع کرنے پر مبارک پیش کرتے ہیں محشر میں بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے قدموں میں جگہ عطا فرمائے
خداوند متعال ہر محب اہل بیت علیہم السلام کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامرانی عطا فرمائیں
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی امام حسین علیہ السلام۔
SubhanAllah Subhanallah, Allah Subhanahu Aap Ko Salamat Rakhe Aur Dunya Wa Aakhirat Ke Har Nuqsaan Se Mahfooz Rakhe, Ilm Mein Khoob Izafa Farmaye
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی حسن مجتبی علیہ السلام۔
جو دیو بندی یا وہابی یزید کا دفاع کرتے ھیں اللّه ان کا حشر یزید کے ساتھ کرے ۔ اللہ ہمیں اہل بیت کے ساتھ رکھے ۔
AMEEN
Ameen
Sath mein kofi shia ka bhi nam lo
@@amirmuhammed7687 یہ کتے جو اھلبیت کی آڑ میں صحابہ کرام رض آور تابعین کو بھونکتے ہیں یہی اصلی اور نسلی لعین ہیں ۔
یہ منہ اور مسور کی دال
سیدہ کی عظمت پر پہرہ دینے والے اللّٰہ تجھے برکت دے😢😢
مناظر اسلام محب اہلبیت مفتی محمد حنیف قریشی صاحب زندہ باد مفتی صاحب الله آپ کو سلامت رکھے اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کو لمبی عمر عطا کرے اور اہلبیت کی محبت آپ کے دل میں قائم رکھے
Mufti e Azam Pakistan mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤❤❤❤❤
مفتی حنیف قریشی ان ناصبیوں کی جم کر دھلائی کرتے رہیں ❤
اللہ پاک آپ کو اہل بیت کی محبت میں حوصلہ اور ہمت دے
اہلیبیت پاک کا نوکر مفتی حنیف قریشی زندہ باد
پاک بی بی اپ سے راضی ہوں علامہ مولا اپکو سلامت رکھیں۔
جزاکم ربکم خیرا الجزاء
مفتی جی مولا سلامت رکھے جزاک اللہ مولا خوش رکھے روح خوش کر دیا سادات کا مفتی جی زندہ باد صدقے تے قربان آپ خطاب اور جواب پر سیدہ فاطمہ کی شفاعت نصیب ہو سلامت رہو جی
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ و بارک وسلم
مفتی صاحب ایک شیعہ ہونے کے ناطے میں دفاع حرمت خاندان رسول (ص) کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں..
مولا سلامت رکھے مفتی صاحب
Allah pk ki zat mufti Haneef qureshi sb ki zinsagi daraz frmay
Ameeeeeeeeeeeen
اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ سب کو بہت زیادہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔
قریشی صاحب کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے ۔امین
Hum Shia apko Salam pesh karte hain Apne Ahl e Bait(ص) ka difa haq ke sath kiya❤
Masha Allah. Mufti Sahib Mola Salamat Rakhe. Ameen
وکیل اھلبیت علیھم السّلام جناب مفتی حنیف قریشی صاحب خدا سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
محترم جناب مفتی حنیف قریشی صاحب
جزاکم اللہ خیرا
اجرکم من اللہ کثیرا مولانا حنیف قریشی صاحب ۔ آمین
کمال کمال کمال۔۔ دلائل کے انبار۔۔ زندہ باد
Ahle sunnat ki jaan mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
Ham hussaini aap ko salaam paish kartay hain AALAH PAK aap ki izat o darjaat main mazeed izaafa farmaay
Ma Sha Allah
بے شک مفتی حنیف قریشی صاحب نے ہر جگہ اور ہر موقع پر وکالت اہل بیت کی ہے اور حب اہل بیت کی اہمیت کو مسلمانوں کے سامنے رکھا ہے
آپ ہمیشہ سے حب اہل بیت کی محبت اور شان بیان کرتے آئے ہیں اللہ پاک ایسے ہی آپ کو حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
اہل بیت کی شان بیان کرنا اس قریشی کی محتاج نہیں ۔ اہل بیت کی شان ہے ہی بہت اعلی ھے جو بیان کرنے سے نہیں بلکہ اللہ پاک کے فضل کی وجہ سے اونچی ھے۔
قریشی صاحب آپ اس ولاگ میں فیل ھو گئے ھو
بیت کا گھر ہے ۔ اہل بیت جو گھر میں رہنے والے افراد ۔ نبی کریم کے گھر میں تو اپ ص کی بیویاں تھیں اور ایک بیٹی زینب بنت محمد رض تھیں ۔ علی رض کے اہل بیت ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کیسے بن گئے ۔
۔ قرآن کریم میں انبیاء کے اہل بیت کا ذکر ملتا ہے مگر ان میں داماد کا ذکر کہیں نہیں ملتا ۔ داماد کا تو اپنا علیحدہ گھر ہوتا ہے ۔
۔ اگر داماد علی رض اہل بیت میں شامل ہو سکتا ہے تو باقی داماد رسول ص کیوں نہیں ۔
۔ فاطمہ رض بنت رسول اہل بیت میں اگر شامل ہو سکتی ہیں تو نبی کریم کی باقی تین بیٹیاں کیوں شامل نہیں کی گئیں ۔
۔ قرآن کریم کے مطابق نبی کی بیویاں اہل بیت میں شامل ہیں مگر اس حدیث کے مطابق شامل نہیں ۔ اور جو حدیث قرآن سے ٹکرائے تو کیا وہ صحیح ہوتی ہے ۔
خادم رسول مفتی حنیف قریشی صاحب زندہ باد
حسین زندہ باد
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔ مفتی صاحب
بول رہا ہے تَن مَن سارا علیؓ علیؓ
ہے مَستوں کا ہر دم نعرہ علیؓ علیؓ ❤️🥰
wah wah
سبحان اللہ ماشاءاللہ بیشک
Allah Pak Janab e Bibi E Zehra k Sadqey aap ki tofiqat mein izafa farmayen aur rah e hidayat par khatma karen
Munazir e Islam mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤
سلامت رہیں سلامت رہیں مفتی صاحب ❤
ماشاءاللّٰه. بہت خوب مفتی صاحب
ماشاءاللہ زبردست سلامت رھو
مفتی قریشی صاحب آپ کو اللہ پاک لمبی ذندگی دے ـ آپ پر ھمارا سلام
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا دائما ابدا
اللہ ہمیں ہدایت دے کہ ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، صحابہ اور اہل بیت کی تعلیمات پر عمل کریں اور قیامت میں ہمارا حشر ان بزرگ ہستیوں کے دامن میں ہو اور حضور کی شفاعت نصیب ہو ۔ آمین
ہر صحابی نبی
جنتی ہے جنتی
ہر زوجہ نبی
جنتی ہے جنتی
اہل بیت نبی
سارے کے سارے جنتی
MashAllah Subhanallah, ❤
Mein engineer ka student hun per apka onse pehla ka fan hun keyon ke ap ahle bait ka sagha hein, allah apko khush rakhe mufi sahab
ما شاء الله تبارك الله لا قوه الا بالله 🇹🇷🇹🇷
جزاکم اللہ. محترم۔ قریشی صاحب❤
اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ وکالت اہلبیت علیہم السلام پر آپ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔ مولائے کریم آپ کی زندگی میں خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
علامہ مفتی حنیف قریشی صاحب میں ایک شیعہ ھوں لیکن حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے تحفظ میں بولنے پر آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اختلاف اپنی جگہ مگر اہل بیت علیہم السّلام کی عظمت میں سب اختلاف ختم آپ شادو آباد رہیں اللّٰہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین بحقِ محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
علامہ حنیف قریشی صاحب آپ باتیں دلیل سے کرتے ہیں تو بد تمیز ی کیوں
اور جو حوالے آپ دے رہے ہیں یہ تو آپکی علم کی کتابیں ہیں
میری تو نہیں
999o
مجھے اک بات کی سمجھ نہین اتی یہ بندیلوی کتا ہے اس کے خلاف تویین اہلبیت کا کوئی قانون نہین یہ کتا بندیلوی سر عام گستاخ رسول اور اہلبیت ہے اس کے خلاف قانون کیوں حرکت مین نہین اتا امام احمد بن حمل اورنج امام ابو حنیفہ کا بھی بڑا گستاخ ہے
Lllllllllllllllllllll
@@AbdulRehman-xe6ul
Yeh huq bat nahe sachai Mut chupa yeh ghult hi
Excellent reply. Allah bless you Always AMEEN Ya Rabul Allameen.
اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے
مفتی صاحب سلامت رہیں اللہ پاک آپ کو مزید ترقی اور برکتیں عطاء فرمائیں
ماشاء اللہ زبردست.. لاجواب گفتگو
ماشاءاللہ تبارک اللّٰه۔۔ جزاک اللّٰہ مفتی محمد حنیف قریشی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
Mashallah subhanalla jazakalla
لبیک یا بنت سیدہ بتول عذرا کاینات اللھم صلی علیٰ سیدتی و مولاتی الطاھرہ المطہرہ زینب الکبریٰ بنت امیر المومنین علی بن ابی طالب اجمعین❤
دفاع سیدہ زینب پر میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ❤❤❤❤❤
Mufti e Azam Pakistan mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بےشک
مفتی صاحب اللّہ پاک آپ کو اہل بیت کے صدقے میں سلامت رکھے آمین
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
Ahlbait Ky mohbat Eman hai ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی محمد حنیف قریشی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و فضل میں اضافہ فرمائے اور آپ کو شر نفس شر شیطان و شر انسان سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بحق سید المرسلین و آلہ الطیبین الطاہرین
اللہ مفتی صاحب کو اجر عظیم عطا کرے۔۔۔ھم سادات کی دعائیں آپکے ساتھ ھیں۔۔۔۔
Allah pak app ko salamat rakhy. Mufti shab
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو دیر گاہ سلامت رکھے امین ثم امین
SubhanAllah ❤❤💖❤❤
Fakhr e ahle sunnat mufti Muhammad hanif qurashi sahib ❤❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اجرعظیم عطافرماۓ بہت دیر سے ان سوالات کا جواب ڈھونڈ رہے تھے اللہ تعالیٰ بھلا کرے آپ کا مفتی صاحب ❤میں 3اکتوبر کو سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کی بارگاہ میں حاضر ہوں گا ان شا اللہ تعالیٰ آپ کا سلام عرض کروں گا❤
میرا بھی سلام عرض کرنا
انڈیا سے
Bhai jan Mera bi Salam arz Karna please Bhai jan
Bhai mera salam arz krna aur dua kr daina bibi pak k sadqay mujay sehat tandrusti ata kr de allah pak
میرا بھی سلام عرض کیجیے گا بھائی
مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو حضور کی شفاعت نصیب فرمائے اس یزیدی کا انجام یزید کے ساتھ ہو 😊
Zindabad mufti sb zindabad
My too favourite mufti - for his life long services towards islaam - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India -190006
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی دنیا والآخرۃ
اہلیبیت پاک کا نوکر مفتی حنیف قریشی زندہ باد زندہ باد زندہ باد
ماشاء الله يبارك الله فيك ربي يحفظك بحق محمد وآل محمد حنيف قريشى زنده باد لبيك يازينب عليها اسلام ❤❤❤❤❤❤❤
سلامت رہیں مولانا ❤❤❤❤❤
اللہ آپ کو اجر عطاء فرماے ۔
مولا سلامت رکھے
قریشی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ھو کیا بات ھے دلائل کا ذخیرہ ھے سبحان اللّٰہ
سلام اھلبیت علیھم السلام پر❤❤❤❤
سبحان الله
ما شاء الله
مفتی صاحب اللہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرماۓ۔آمین
سبحان اللہ
Mufti sab Jazak Allah ❤❤❤
Mashallah salamat raho jio maula salamat rakhe jio ❤❤
Allah o Akbar! Mufti sb zindabad
حنیف قریشی صاحب اللہ آپکو اسکا اجر دے گا ❤
ہزاروں سلام اہلبیت پر ❤
جیو مفتی صاحب یزید کے پتر کو کیا خوب ننگا کیا ہے
قریشی صاحب آ ل محمد آ پ پہ راضی ہو ں آ پ نے حق ادا کر دیا زندہ باد بہت اچھا کریم کربلا آ پ کو اجر عظیم عطا ء فرمائیں
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدہ اماں خاتون جنت پاک سلام اللہ
سبحان اللہ۔جزاک اللہ
Thanks for this adl.adl means to place any things at its right place 🙌
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم