اگر دین کی سمجھ ھو تو بلکل کچھ نہی ھوتا عبرت کے لیے صبر سے جائیں گھر سے نکلنے کی دعائیں پڑھ کر جائیں کچھ نہی ھوتا ویسے فیشن کر کے تو کہیں بھی جانا منع ھے عورت کے لیے
Assalamu alaikum apko koe male nhi mila jo inn male say interview krta maddam ki zulfain tu sambhal nhi Rahi hai.afsoos hota hai aik muslim country orr hall yah 😢
بیٹا دینا اللہ کا کام ھے نہ آپ کے سسرال والے بنا سکتے ہیں نہ ہی آپ بنا سکتی ہیں اولاد اللہ کی امانت ھوتی ھے وہ چاہئے جس کو بیٹے دے بیٹیوں دے یا کچھ نہ بھی دے اس پر راضی رہنا چاہئیے اور اولاد کی تربیت اسلام کے مطابق کرنی چاہئیے پھر بے شک وہ بیٹے ھوں یا بیثلں نعمت ہیں ان کے بارے میں اللہ روز قیامت پوچھے گا اس لیے اس کا شکر کرنا چاہئیے
@@QudsiaBano-cj3gt please write in search how to do surah rehman therapy by Dr Muhammad Javed. You will find videos on it. Watch their channel Mast Mast Healers
اللہ پاک ان بھائی صاحب کو اس نیک کام کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Ameen sumameen
@@CookingwithRehanaPKI get your it t 😮 ok viii it iyq
Bht he achi host hai madiha bht ziyada sense able hai hr topic hr lihaz se my fav
شاندار موضوع
SubhanAllah.. bht se takleef Zada logo ko sukoon mil gaya hoga.. sadqay wali baat pe
اگر دین کی سمجھ ھو تو بلکل کچھ نہی ھوتا عبرت کے لیے صبر سے جائیں گھر سے نکلنے کی دعائیں پڑھ کر جائیں کچھ نہی ھوتا ویسے فیشن کر کے تو کہیں بھی جانا منع ھے عورت کے لیے
سبحان اللہ ۔😢
Please advise, ladies’ hair should be completely hidden./
Please doputta Liya krian bhot acha lghta hai .
It looks very odd when discussion going on and someone call . Specially in this situation can you hold the call towards the end.
میںُ امریکہ میںُ ھوں والدین کے آخریُ رسم میںُ شامل نہ ھو سکا لیکن میرے امی ابو مجھے خواب میں ملتے رھے ھیں
walidain ko bhi bula lete america
🙏🏻🙏🏻🇵🇰🇩🇪
KARACHI MAE HUKSBAY GODAMU MAE AAG LAGI KOI NEWS????
Live CCTV lagain.
😢
Assalamu alaikum apko koe male nhi mila jo inn male say interview krta maddam ki zulfain tu sambhal nhi Rahi hai.afsoos hota hai aik muslim country orr hall yah 😢
😢😢😢
@SamaaTv Apne host ko tameez sikhyaen k aik banday ki baat mukammal honay de uske baad bolain, naa k uski baat kaat k shru hojayen.
یہ پڑہی لکھی ہوسٹ کو یہ ہی نہیں پتہ کہ ایک مسلمان اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ کہتے ہیں سام علیکم نہیں کہتے
Mera beta he nai o ra susral waly bohot zalil karty
بیٹا دینا اللہ کا کام ھے نہ آپ کے سسرال والے بنا سکتے ہیں نہ ہی آپ بنا سکتی ہیں اولاد اللہ کی امانت ھوتی ھے وہ چاہئے جس کو بیٹے دے بیٹیوں دے یا کچھ نہ بھی دے اس پر راضی رہنا چاہئیے اور اولاد کی تربیت اسلام کے مطابق کرنی چاہئیے پھر بے شک وہ بیٹے ھوں یا بیثلں نعمت ہیں ان کے بارے میں اللہ روز قیامت پوچھے گا اس لیے اس کا شکر کرنا چاہئیے
Please do Surah Rehman therapy
@@Dilly.Dallying how?
Could u plz explain?
@@QudsiaBano-cj3gt please write in search how to do surah rehman therapy by Dr Muhammad Javed. You will find videos on it. Watch their channel Mast Mast Healers
ھوسٹ ایکٹنک کم کیا کرو یہ باتیں ڈرامے میں کیا کم ھوتی ھیں۔۔۔