Ye program me ham bohot sare log bhi gaye the vapi me Ahmedabad se or. Ham samne Beth kar sune the or qasmi sahab se mulaqat hui thi .... alhamdulillah
maashaa Allah Allah subhanahuta'ala shaikh ke ilm me aur umr me barkath de aur ummath ko shaikh ke aur ulamaye haq ke ilm se faida pahunchaye aameen aur haasidonke hasad se dushmanonke makr se mehfooz rakhe aaameen
[08/03, 9:51 pm] Riza: Allama jalaluddin qasmi mohammad bin abdul wahab reh. Ke bare main kehte h log inhe wababi aur najdi kehte h inka kasoor sirf itna hai inhone sabse pehle shirk band kraya aur hadees pe amal kiya ye inka kasoor tha aese pesh karte hai jese keh woh koe ahlehadees alim the jab ke sabse pehle in biddat ke liye mujaddi alaf sani shah waliullah dehlavi phir jab is tehreek ke paas takat a gyi to shah abdul azeez dehlavi ki parasti main shah ahmad shaheed re ne kabro ko toda tajiya dari pe pavandi lagadi magar sardaro ne angrezo ki parasti main unko shaheed kardiya aur ye mission adhura rehgya kuch ulmao ne masael bhi cheddiye jisme abdullah chakralvi tha jo kehta tha sirf quran aur hadees pe amal kiya jay Aese kae fitno ne musalmano ko kamzoor kardiya Molana aage kehte hai ham lde yha takke masjid main jisko rfayden karte dekhte angrez uthalejate aage kehte hai jabke ham unke khilaf ladhi nhi rhe the phir kehte h molana Mahmood hussin btalvi ne ye dekha to angrezo ke paas phonche aur unse kha ham whabi nhi balke ahlul hadith hai angrezo ne kha unko whabi na kha jay aage kehte h ahlehadith ne angrezo se apna naam manvaya Tehkeek jis tehrik ko shah abdul azeez dehlaviur rh.leke chal rhe the isi shia aur mukhalfeen ne wahabi kha kyonki arab main whabi tehrik ne bhi yhi kiya tha jo sayd ahmad shaheed reh.aur abdul azeez re. Karrhe the isi liye ho sakta hai angrezo ne inko bhi pakda aur choddiya [08/03, 10:14 pm] Riza: Second part Aage ahle hadees ko byan karte hua sahaba ke zamane main sabit karte h Quran ibne kaseer re 15 be pare ki ayat sureh toba ke bare main kehte hai gyamat ke din unke umra jinki woh pervi karte the aage hoge aur woh piche piche chahe achche ho ya bure aage kehte h ham inko apne imaam ke sath bulayge firon imaam neta aage aage hoge unke muktadi piche nek jo hoage unse murad ibne kaseer kehte h woh ashabul hadees hoge a 2 hades tirmizi kitabul fitan nbi sa ne farmaya aek bda tabka hmesh haq pe hoga unki madad hoti rhege mukhalfeen unka kuch nhi bigad payge k kayamat tak ali madini kehte hai isse murad ashabul hadees h 3 Imam hussain rzi. Kehte h allah ke rsul sl ne farmaya meri ummat ka aek giroh hmesha haq pe qayam rhega yha tak qayamat ajaygi isse muraad ashabul hadees hai 4 ibne mubarak rzi ne bhi aesi hi hadees byan ki aur kha isse murad ashabul hadees hai [08/03, 10:27 pm] Riza: 5 hafiz ibne hajar asgalani reh. Apni kitab tehjibuttehzeeb Main imam shebi ka qoul laye imaam shebi 500 shaba se ilam liya aap kehte hai pehle ke logo ne aesi hadeese jo shi na ho byan karne se mana kiya hai agar mujhe ye baat pehle maloom ho jati to main aesi hadeese byan na karta balke sirf whi byan karta jo jispe ashabul hadees ka ijma hai 7 bukhari kitabul ilam allah ke rsul sl. Ne hazrat abu hurerah rzi se kha tum hadeeso ko yaad karte ho tumhe hadeeso se mohabbat hai tum ashabul hadees ho To jalaluddin sahab inse maslaqe ahlehadees sabit karrhe hai jab ke ulma in hadeeso ko fazilate mohaddisin main lay hai Jo hazrat abu hurerah rzi wali hadees se bilkul sabit ho rha h ahlehadees aur ashabul hadees main fark h agar hazrat abu hurehrah rzi ko ahlehadees manliya jay to phir baki sababa kya hua hanafi😃😃 [08/03, 10:41 pm] Riza: Isse saaf zahir hai ahlehadees maslaq 1840 se pehle koe janta hi nhi tha naam rakhne ke baad hi phela agar tha to shaba aur 1840 ke darmiyam kitne ahlehadees alim the Aapke usual se hi aap galat sabit hote hai ab agar phir bhi na samajh aye to ajeeb baat hai jo log dusro se kehte hai alim ke piche na chalo taqleed na kro phir aap kya karrhe h
جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔ کسی فرد یا جماعت یاکسی اورچیز کا نام صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ کیسے ہوگا؟ یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔۔۔ اکثر لوگ اس بنیاد سے غافل ہیں اوریہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نام کے صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ بعینہ وہی نام قران وحدیث میں موجودہو، یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے اور بعض شاطر ذہن کی مغالطہ بازی بھی ہے۔ جماعت کے ناموں پر ہم بعد میں بات کریں گے ، سب پہلے فرد کے ناموں کا مسئلہ لیتے ہیں۔ فرد کا نام قران و حدیث میں فرد کے ناموں کا تذکرہ ملتاہے قران : مثلا اللہ تعالی قران میں کہتاہے: { فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا } [الأحزاب: 37]۔ احادیث: اور احادیث بے شمار ہیں جن میں فرد کے ناموں کا تذکرہ ہے۔ ہمارے یہاں آئے دن افراد کے نام رکھے جاتے ہیں اور اس بات کا بھی لحاظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ نام قران وحدیث کے مطابق ہو اسی لئے لوگ نام رکھتے وقت اکثر علماء سے سوال کرتے رہتے ہیں، اوربعض ناموں کو علماء کے سامنے رکھ کر پوچھتے ہیں کہ یہ نام صحیح ہے یا غلط ؟ اور اہل علم الحمدللہ اس کاجواب بھی دیتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ جب فرد کے نام کامسئلہ درپیش ہوتا ہے تو اس کے صحیح یا غلط کا فیصلہ کیسے ہوتا ہے۔ کیا ہراس نام کو غلط کہہ دیا جاتا ہے جس کا وجود قران وحدیث میں نہ ہو ؟؟ یا اس نام کو غلط کہا جاتا ہے جو قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف ہو ؟؟؟ یقینا دوسری صورت ہی پر عمل ہوتا ہے یعنی نام کے صحیح یا غلط ہونے کے لئے یہ نہیں دیکھا جاتا کہ اس کا نام قران وحدیث میں ہے یا نہیں بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ یہ نام قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف ہے یا نہیں ۔ چنانچہ ہراس نام کواہل علم کی طرف سے صحیح کہا جاتا ہے جو قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف نہ ہو ، گرچہ اس نام کا قران وحدیث یاعہدصحابہ میں اثر ونشان تک نہ ، حتی کہ ایسے ناموں کو بھی صحیح اور درست تسلیم کیا جاتا ہے جو سرے سے عربی زبان کے الفاظ ہی نہیں ہوتے بلکہ کسی اور زبان کے الفاظ ہوتےہیں۔ سوال یہ ہے کہ فرد کے نام کے سلسلے میں ایسا کیوں؟ یہاں پر یہ مطالبہ کیوں نہیں کہ بعینہ اسی نام کا قران وحدیث میں ہونا ضروری ہے؟؟ جواب اس کا یہ ہے کہ عہدرسالت میں فرد کے ناموں کے سلسلے میں ایساہی عمل تھا یعنی صرف یہ دیکھا جاتا تھا کہ فرد کا نام اسلامی تعلیمات کے خلاف نہ ہو ، چنانچہ جو نام اسلامی تعلیمات کے خلاف ہوتے تھے انہیں تبدیل کردیا جاتا تھا اورجونام ایسے نہ ہوتے تھے انہیں صحیح تسلیم کیا جاتا تھا۔ جماعت کانام قران وحدیث میں جماعتی ناموں کا بھی تذکرہ ملتاہے: قران : اللہ تعالی کا ارشاد ہے: { لَقَدْ تَابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَ الْمُهَاجِرِينَ وَ الْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَحِيمٌ } [التوبة: 117]۔ احادیث: احادیث سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ عہدرسالت میں جماعتی نام بھی رکھے جاتے تھے یعنی عہد رسالت میں یہ رواج تھا کہ اگر کسی گروہ کے اندر کوئی خاص خوبی ہے تو اس خوبی کے حوالے سے ان کا نام رکھا جاتا تھا، مثلا چند مثالیں ملاحظہ ہوں: اہل الہجرہ: عن مُجَاشِعٌ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَخِي بَعْدَ الفَتْحِ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، جِئْتُكَ بِأَخِي لِتُبَايِعَهُ عَلَى الهِجْرَةِ. قَالَ: «ذَهَبَ أَهْلُ الهِجْرَةِ بِمَا فِيهَا» . فَقُلْتُ: " عَلَى أَيِّ شَيْءٍ تُبَايِعُهُ؟ قَالَ: «أُبَايِعُهُ عَلَى الإِسْلاَمِ، وَالإِيمَانِ، وَالجِهَادِ» فَلَقِيتُ مَعْبَدًا بَعْدُ، وَكَانَ أَكْبَرَهُمَا، فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: «صَدَقَ مُجَاشِعٌ»[صحيح البخاري 5/ 152] اہل بدر: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " مَا يُدْرِيكَ، لَعَلَّ اللَّهَ اطَّلَعَ عَلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ: اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ "[صحيح البخاري 4/ 76] اہل احد: عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ صَلاَتَهُ عَلَى المَيِّتِ[صحيح البخاري 4/ 198] اہل الصفہ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَ لَبَنًا فِي قَدَحٍ، فَقَالَ: «أَبَا هِرٍّ، الحَقْ أَهْلَ الصُّفَّةِ فَادْعُهُمْ إِلَيَّ» قَالَ: فَأَتَيْتُهُمْ فَدَعَوْتُهُمْ، فَأَقْبَلُوا فَاسْتَأْذَنُوا، فَأُذِنَ لَهُمْ فَدَخَلُوا[صحيح البخاري 8/ 55] ان دلائل سے معلوم ہوا کہ عہد رسالت میں اگرکسی مخصوص گروہ کے اندرکوئی امتیازی خوبی ہوتی تھی تو اس امتیازی خوبی کے حوالے سے اس گروہ کانام رکھا جاتا تھا یعنی عہد رسالت میں جس طرح افراد کے نام رکھے جاتے تھے اسی طرح جماعات کے بھی نام رکھے جاتے تھے ان دلائل سے اس بات کا ثبوت ملا کہ مسلمانوں کی کسی بھی گروہ میں اگر کوئی امتیازی خوبی ہے تو اس خوبی کے حوالہ سے اس کا نام رکھا جاسکتاہے۔ آج مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جس کے اندر یہ امتیازی خوبی ہے کہ وہ صرف حدیث (کتاب وسنت ) کی پیروی کرتا ہے چونکہ یہ اس گروہ کی امتیازی خوبی ہے اس لئے اس امتیازی خوبی کی بناپر اگراس گروہ کا نام اہل حدیث رکھا گیا تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ اب یہاں کسی کو یہ اعتراض کرنے کاحق نہیں ہے کہ بعینہ یہی نام قران یا حدیث میں دکھا ؤ ، کیونکہ اگر یہ اعتراض بجاہے تو یہی اعتراض فرد کے ناموں پر بھی وارد ہوگا، اور ہر وہ نام غلط قرار پائے گا جس کا ہو بہو ذکر قران وحدیث میں نہ ہو ۔ اب اگر فرد کے ناموں پر اس طرح کا اعتراض غلط ہے تو جماعت کے ناموں پر بھی اس طرح کا اعتراض غلط ہے، اوردونوں کی وجہ ایک ہی ہے۔ چندشبہات کا ازالہ ایک ہی جماعت کے کئی نام: کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اہل حدیث کے کئی نام ہیں ، مثلا اہل حدیث ، سلفی ، محمدی وغیرہ ، لہٰذا ایہ لوگ مختلف ٹولیوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ عرض ہے کہ ایک ہی چیز کے کئی نام ہونا اس کے تعدد کی دلیل نہیں ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی کئی نام ہیں پھر کیا یہ الگ الگ نبیوں کے نام ہیں ، بلکہ اللہ تعالی کے ننانوے نام ہیں تو کیا یہ بھی الگ الگ الہ کے نام ہیں ، ہرگز نہیں ۔ غرض یہ کہ کسی چیز کے ایک سے زائد نام رکھنے سے اس کا تعدد لازم نہیں آتا۔ قران نے مسلم نام رکھا: بعض لوگوں کہتے ہیں قران نے ہمارا نام مسلم رکھاہے، اللہ کا ارشاد ہے: { هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا} [الحج: 78] عرض ہے کہ اس آیت میں بے شک قران نے ہمارا نام مسلم رکھا ہے اس سے کسی کو انکار نہیں لیکن اس آیت میں یہ ہرگز نہیں ہے کہ ہمارا نام صرف اورصرف مسلم ہے اس کے ساتھ کوئی دوسرانام نہیں رکھ سکتے ۔ خود اللہ نے مذکورہ آیت میں ہمیں اور ہم سے پہلے لوگوں کا نام مسلم بتایا ہے اوراللہ نے ہم سے پہلے لوگوں میں سے ایک گروہ کو اسی قران میں اہل الانجیل بھی کہا ہے ، ارشاد ہے: { وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ } [المائدة: 47]۔ اورصحابہ میں سے ایک گروہ کو مہاجر اور ایک گروہ کو انصار بھی کہا ہے ارشاد ہے: { لَقَدْ تَابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَحِيمٌ } [التوبة: 117]۔ معلوم ہوا کہ مسلم نام کے ساتھ ساتھ دوسرے نام بھی رکھے جاسکتے ہیں۔ اوراگریہ مان لیا جائے کہ اس آیت میں مسلم نام رکھا گیا ہے اب اس کے علاوہ کوئی دوسرا نام نہیں رکھ سکتے تو یہ اعتراض فرد کے ناموں پر بھی وارد ہوگا !!! یعنی اب کوئی بھی مسلم اپنے لئےمسلم کے علاوہ کوئی اورنام نہیں منتخب کرسکتا مثلا خورشید ، انجم ، وغیرہ۔ اگرکہا جائے کہ فرد کے نام رکھنے کے دلائل موجود ہیں تو عرض ہے کہ جماعت کے نام رکھنے کے دلائل بھی موجود ہیں جیساکہ اوپر تفصیل پیش کی گئی۔ خلاص کلام یہ کہ جس طرح فرد کا نام رکھنا قران وحدیث سے ثابت ہے اس طرح جماعت کا نام رکھنا بھی قران وحدیث سے ثابت ہے ۔ اورجس طرح فرد کے نام کے صحیح ہونے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ بعینہ وہی نام قران وحدیث میں موجود ہو۔ اسی طرح جماعت کے نام کے صحیح ہونے کے لئے بھی ضروری نہیں کہ بعینہ وہی نام قران وحدیث میں موجود ہو۔ البتہ فرد اورجماعت دونوں کے نام میں یہ ضروری ہے کہ یہ قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف نہ ہو۔ اوراہل حدیث نام قران وحدیث کی کسی بھی تعلیم کے خلاف نہیں ، لہٰذا اس نام پر اعتراض لغو ہے۔
SD Shaikh tum ne sabit kerdeya ke tum pake biditi ho biditi hamisa able hadees we bugaz rakhta hai tumare ghar ke peer abdual qadir jilani ne farmaya gunyatul taleemen mai perh kena tum logo ko aitraz kerna ata hai dalyaal se yateem ho himat hoti tu batate shiakh ne non she daleel perhi yah zaif rawayat pesh ke
MASHA ALLAH ALHAMDULILLAH GREAT INFORMATION FOR US AND OUR SOCIETY
Masha Allah ya allah jalaluddin qasmi ke ilm main aur azafa karde aur inhen har Musibat se mahfooz rakhna aamin summa aamin
Ye program me ham bohot sare log bhi gaye the vapi me Ahmedabad se or. Ham samne Beth kar sune the or qasmi sahab se mulaqat hui thi .... alhamdulillah
💕♥️👌Masa Allah 👌♥️💕
maashaa Allah Allah subhanahuta'ala shaikh ke ilm me aur umr me barkath de aur ummath ko shaikh ke aur ulamaye haq ke ilm se faida pahunchaye aameen aur haasidonke hasad se dushmanonke makr se mehfooz rakhe aaameen
Allama jalaluddin qasmi zindabad maslake haq maslake ahle hadees★★★★★
th-cam.com/video/8jw4iyjMjyk/w-d-xo.html
Masha Allah bahut khub
💎 Masha Allah 💎
Masha allah
جزاک اللہ خیرا جزاء
جزاک اللہ خیرا اسکو دلیل کہتے ہیں.
This is my teacher I feel good
jab se hadish tab se ahele hadish . bilkul sahi bat
Hahahahaa
th-cam.com/video/8jw4iyjMjyk/w-d-xo.html
You are amazing like all d time
Nice jalaluddin qasmi sahab
Ma shaa Allah
Subhan Allah
Barakallahu Feekum Allah inko sehat aur afiyat de
jazakAllah khair
Subhanallah.
Mashaallah
MASHA ALLLAH
❤❤
This man is brilliant
th-cam.com/video/8jw4iyjMjyk/w-d-xo.html
Jab se Adam ( A S ) Tab se ahle hadees
[08/03, 9:51 pm] Riza: Allama jalaluddin qasmi mohammad bin abdul wahab reh. Ke bare main kehte h log inhe wababi aur najdi kehte h inka kasoor sirf itna hai inhone sabse pehle shirk band kraya aur hadees pe amal kiya ye inka kasoor tha aese pesh karte hai jese keh woh koe ahlehadees alim the jab ke sabse pehle in biddat ke liye mujaddi alaf sani shah waliullah dehlavi phir jab is tehreek ke paas takat a gyi to shah abdul azeez dehlavi ki parasti main shah ahmad shaheed re ne kabro ko toda tajiya dari pe pavandi lagadi magar sardaro ne angrezo ki parasti main unko shaheed kardiya aur ye mission adhura rehgya kuch ulmao ne masael bhi cheddiye jisme abdullah chakralvi tha jo kehta tha sirf quran aur hadees pe amal kiya jay
Aese kae fitno ne musalmano ko kamzoor kardiya
Molana aage kehte hai ham lde yha takke masjid main jisko rfayden karte dekhte angrez uthalejate aage kehte hai jabke ham unke khilaf ladhi nhi rhe the phir kehte h molana Mahmood hussin btalvi ne ye dekha to angrezo ke paas phonche aur unse kha ham whabi nhi balke ahlul hadith hai angrezo ne kha unko whabi na kha jay aage kehte h ahlehadith ne angrezo se apna naam manvaya
Tehkeek jis tehrik ko shah abdul azeez dehlaviur rh.leke chal rhe the isi shia aur mukhalfeen ne wahabi kha kyonki arab main whabi tehrik ne bhi yhi kiya tha jo sayd ahmad shaheed reh.aur abdul azeez re. Karrhe the isi liye ho sakta hai angrezo ne inko bhi pakda aur choddiya
[08/03, 10:14 pm] Riza: Second part
Aage ahle hadees ko byan karte hua sahaba ke zamane main sabit karte h
Quran ibne kaseer re 15 be pare ki ayat sureh toba ke bare main kehte hai gyamat ke din unke umra jinki woh pervi karte the aage hoge aur woh piche piche chahe achche ho ya bure aage kehte h ham inko apne imaam ke sath bulayge firon imaam neta aage aage hoge unke muktadi piche nek jo hoage unse murad ibne kaseer kehte h woh ashabul hadees hoge a
2 hades tirmizi kitabul fitan nbi sa ne farmaya aek bda tabka hmesh haq pe hoga unki madad hoti rhege mukhalfeen unka kuch nhi bigad payge k kayamat tak ali madini kehte hai isse murad ashabul hadees h
3 Imam hussain rzi. Kehte h allah ke rsul sl ne farmaya meri ummat ka aek giroh hmesha haq pe qayam rhega yha tak qayamat ajaygi isse muraad ashabul hadees hai
4 ibne mubarak rzi ne bhi aesi hi hadees byan ki aur kha isse murad ashabul hadees hai
[08/03, 10:27 pm] Riza: 5 hafiz ibne hajar asgalani reh. Apni kitab tehjibuttehzeeb
Main imam shebi ka qoul laye imaam shebi 500 shaba se ilam liya aap kehte hai pehle ke logo ne aesi hadeese jo shi na ho byan karne se mana kiya hai agar mujhe ye baat pehle maloom ho jati to main aesi hadeese byan na karta balke sirf whi byan karta jo jispe ashabul hadees ka ijma hai
7 bukhari kitabul ilam allah ke rsul sl. Ne hazrat abu hurerah rzi se kha tum hadeeso ko yaad karte ho tumhe hadeeso se mohabbat hai tum ashabul hadees ho
To jalaluddin sahab inse maslaqe ahlehadees sabit karrhe hai jab ke ulma in hadeeso ko fazilate mohaddisin main lay hai
Jo hazrat abu hurerah rzi wali hadees se bilkul sabit ho rha h ahlehadees aur ashabul hadees main fark h agar hazrat abu hurehrah rzi ko ahlehadees manliya jay to phir baki sababa kya hua hanafi😃😃
[08/03, 10:41 pm] Riza: Isse saaf zahir hai ahlehadees maslaq 1840 se pehle koe janta hi nhi tha naam rakhne ke baad hi phela agar tha to shaba aur 1840 ke darmiyam kitne ahlehadees alim the
Aapke usual se hi aap galat sabit hote hai ab agar phir bhi na samajh aye to ajeeb baat hai jo log dusro se kehte hai alim ke piche na chalo taqleed na kro phir aap kya karrhe h
Ap jeyce ahle hadis the iy hadis ki bare mae maher the
جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔
کسی فرد یا جماعت یاکسی اورچیز کا نام صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ کیسے ہوگا؟ یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔۔۔
اکثر لوگ اس بنیاد سے غافل ہیں اوریہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نام کے صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ بعینہ وہی نام قران وحدیث میں موجودہو، یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے اور بعض شاطر ذہن کی مغالطہ بازی بھی ہے۔
جماعت کے ناموں پر ہم بعد میں بات کریں گے ، سب پہلے فرد کے ناموں کا مسئلہ لیتے ہیں۔
فرد کا نام
قران و حدیث میں فرد کے ناموں کا تذکرہ ملتاہے
قران :
مثلا اللہ تعالی قران میں کہتاہے:
{ فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا } [الأحزاب: 37]۔
احادیث:
اور احادیث بے شمار ہیں جن میں فرد کے ناموں کا تذکرہ ہے۔
ہمارے یہاں آئے دن افراد کے نام رکھے جاتے ہیں اور اس بات کا بھی لحاظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ نام قران وحدیث کے مطابق ہو اسی لئے لوگ نام رکھتے وقت اکثر علماء سے سوال کرتے رہتے ہیں، اوربعض ناموں کو علماء کے سامنے رکھ کر پوچھتے ہیں کہ یہ نام صحیح ہے یا غلط ؟ اور اہل علم الحمدللہ اس کاجواب بھی دیتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ جب فرد کے نام کامسئلہ درپیش ہوتا ہے تو اس کے صحیح یا غلط کا فیصلہ کیسے ہوتا ہے۔
کیا ہراس نام کو غلط کہہ دیا جاتا ہے جس کا وجود قران وحدیث میں نہ ہو ؟؟
یا اس نام کو غلط کہا جاتا ہے جو قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف ہو ؟؟؟
یقینا دوسری صورت ہی پر عمل ہوتا ہے یعنی نام کے صحیح یا غلط ہونے کے لئے یہ نہیں دیکھا جاتا کہ اس کا نام قران وحدیث میں ہے یا نہیں بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ یہ نام قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف ہے یا نہیں ۔
چنانچہ ہراس نام کواہل علم کی طرف سے صحیح کہا جاتا ہے جو قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف نہ ہو ، گرچہ اس نام کا قران وحدیث یاعہدصحابہ میں اثر ونشان تک نہ ، حتی کہ ایسے ناموں کو بھی صحیح اور درست تسلیم کیا جاتا ہے جو سرے سے عربی زبان کے الفاظ ہی نہیں ہوتے بلکہ کسی اور زبان کے الفاظ ہوتےہیں۔
سوال یہ ہے کہ فرد کے نام کے سلسلے میں ایسا کیوں؟ یہاں پر یہ مطالبہ کیوں نہیں کہ بعینہ اسی نام کا قران وحدیث میں ہونا ضروری ہے؟؟
جواب اس کا یہ ہے کہ عہدرسالت میں فرد کے ناموں کے سلسلے میں ایساہی عمل تھا یعنی صرف یہ دیکھا جاتا تھا کہ فرد کا نام اسلامی تعلیمات کے خلاف نہ ہو ، چنانچہ جو نام اسلامی تعلیمات کے خلاف ہوتے تھے انہیں تبدیل کردیا جاتا تھا اورجونام ایسے نہ ہوتے تھے انہیں صحیح تسلیم کیا جاتا تھا۔
جماعت کانام
قران وحدیث میں جماعتی ناموں کا بھی تذکرہ ملتاہے:
قران :
اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
{ لَقَدْ تَابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَ الْمُهَاجِرِينَ وَ الْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَحِيمٌ } [التوبة: 117]۔
احادیث:
احادیث سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ عہدرسالت میں جماعتی نام بھی رکھے جاتے تھے یعنی عہد رسالت میں یہ رواج تھا کہ اگر کسی گروہ کے اندر کوئی خاص خوبی ہے تو اس خوبی کے حوالے سے ان کا نام رکھا جاتا تھا، مثلا چند مثالیں ملاحظہ ہوں:
اہل الہجرہ:
عن مُجَاشِعٌ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَخِي بَعْدَ الفَتْحِ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، جِئْتُكَ بِأَخِي لِتُبَايِعَهُ عَلَى الهِجْرَةِ. قَالَ: «ذَهَبَ أَهْلُ الهِجْرَةِ بِمَا فِيهَا» . فَقُلْتُ: " عَلَى أَيِّ شَيْءٍ تُبَايِعُهُ؟ قَالَ: «أُبَايِعُهُ عَلَى الإِسْلاَمِ، وَالإِيمَانِ، وَالجِهَادِ» فَلَقِيتُ مَعْبَدًا بَعْدُ، وَكَانَ أَكْبَرَهُمَا، فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: «صَدَقَ مُجَاشِعٌ»[صحيح البخاري 5/ 152]
اہل بدر:
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" مَا يُدْرِيكَ، لَعَلَّ اللَّهَ اطَّلَعَ عَلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ: اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ "[صحيح البخاري 4/ 76]
اہل احد:
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ صَلاَتَهُ عَلَى المَيِّتِ[صحيح البخاري 4/ 198]
اہل الصفہ:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَ لَبَنًا فِي قَدَحٍ، فَقَالَ: «أَبَا هِرٍّ، الحَقْ أَهْلَ الصُّفَّةِ فَادْعُهُمْ إِلَيَّ» قَالَ: فَأَتَيْتُهُمْ فَدَعَوْتُهُمْ، فَأَقْبَلُوا فَاسْتَأْذَنُوا، فَأُذِنَ لَهُمْ فَدَخَلُوا[صحيح البخاري 8/ 55]
ان دلائل سے معلوم ہوا کہ عہد رسالت میں اگرکسی مخصوص گروہ کے اندرکوئی امتیازی خوبی ہوتی تھی تو اس امتیازی خوبی کے حوالے سے اس گروہ کانام رکھا جاتا تھا یعنی عہد رسالت میں جس طرح افراد کے نام رکھے جاتے تھے اسی طرح جماعات کے بھی نام رکھے جاتے تھے
ان دلائل سے اس بات کا ثبوت ملا کہ مسلمانوں کی کسی بھی گروہ میں اگر کوئی امتیازی خوبی ہے تو اس خوبی کے حوالہ سے اس کا نام رکھا جاسکتاہے۔
آج مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جس کے اندر یہ امتیازی خوبی ہے کہ وہ صرف حدیث (کتاب وسنت ) کی پیروی کرتا ہے چونکہ یہ اس گروہ کی امتیازی خوبی ہے اس لئے اس امتیازی خوبی کی بناپر اگراس گروہ کا نام اہل حدیث رکھا گیا تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
اب یہاں کسی کو یہ اعتراض کرنے کاحق نہیں ہے کہ بعینہ یہی نام قران یا حدیث میں دکھا ؤ ، کیونکہ اگر یہ اعتراض بجاہے تو یہی اعتراض فرد کے ناموں پر بھی وارد ہوگا، اور ہر وہ نام غلط قرار پائے گا جس کا ہو بہو ذکر قران وحدیث میں نہ ہو ۔
اب اگر فرد کے ناموں پر اس طرح کا اعتراض غلط ہے تو جماعت کے ناموں پر بھی اس طرح کا اعتراض غلط ہے، اوردونوں کی وجہ ایک ہی ہے۔
چندشبہات کا ازالہ
ایک ہی جماعت کے کئی نام:
کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اہل حدیث کے کئی نام ہیں ، مثلا اہل حدیث ، سلفی ، محمدی وغیرہ ، لہٰذا ایہ لوگ مختلف ٹولیوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
عرض ہے کہ ایک ہی چیز کے کئی نام ہونا اس کے تعدد کی دلیل نہیں ہے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی کئی نام ہیں پھر کیا یہ الگ الگ نبیوں کے نام ہیں ، بلکہ اللہ تعالی کے ننانوے نام ہیں تو کیا یہ بھی الگ الگ الہ کے نام ہیں ، ہرگز نہیں ۔
غرض یہ کہ کسی چیز کے ایک سے زائد نام رکھنے سے اس کا تعدد لازم نہیں آتا۔
قران نے مسلم نام رکھا:
بعض لوگوں کہتے ہیں قران نے ہمارا نام مسلم رکھاہے، اللہ کا ارشاد ہے:
{ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا} [الحج: 78]
عرض ہے کہ اس آیت میں بے شک قران نے ہمارا نام مسلم رکھا ہے اس سے کسی کو انکار نہیں لیکن اس آیت میں یہ ہرگز نہیں ہے کہ ہمارا نام صرف اورصرف مسلم ہے اس کے ساتھ کوئی دوسرانام نہیں رکھ سکتے ۔
خود اللہ نے مذکورہ آیت میں ہمیں اور ہم سے پہلے لوگوں کا نام مسلم بتایا ہے اوراللہ نے ہم سے پہلے لوگوں میں سے ایک گروہ کو اسی قران میں اہل الانجیل بھی کہا ہے ، ارشاد ہے:
{ وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ } [المائدة: 47]۔
اورصحابہ میں سے ایک گروہ کو مہاجر اور ایک گروہ کو انصار بھی کہا ہے ارشاد ہے:
{ لَقَدْ تَابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَحِيمٌ } [التوبة: 117]۔
معلوم ہوا کہ مسلم نام کے ساتھ ساتھ دوسرے نام بھی رکھے جاسکتے ہیں۔
اوراگریہ مان لیا جائے کہ اس آیت میں مسلم نام رکھا گیا ہے اب اس کے علاوہ کوئی دوسرا نام نہیں رکھ سکتے تو یہ اعتراض فرد کے ناموں پر بھی وارد ہوگا !!!
یعنی اب کوئی بھی مسلم اپنے لئےمسلم کے علاوہ کوئی اورنام نہیں منتخب کرسکتا مثلا خورشید ، انجم ، وغیرہ۔
اگرکہا جائے کہ فرد کے نام رکھنے کے دلائل موجود ہیں تو عرض ہے کہ جماعت کے نام رکھنے کے دلائل بھی موجود ہیں جیساکہ اوپر تفصیل پیش کی گئی۔
خلاص کلام یہ کہ جس طرح فرد کا نام رکھنا قران وحدیث سے ثابت ہے اس طرح جماعت کا نام رکھنا بھی قران وحدیث سے ثابت ہے ۔
اورجس طرح فرد کے نام کے صحیح ہونے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ بعینہ وہی نام قران وحدیث میں موجود ہو۔
اسی طرح جماعت کے نام کے صحیح ہونے کے لئے بھی ضروری نہیں کہ بعینہ وہی نام قران وحدیث میں موجود ہو۔
البتہ فرد اورجماعت دونوں کے نام میں یہ ضروری ہے کہ یہ قران وحدیث کی تعلیمات کے خلاف نہ ہو۔
اوراہل حدیث نام قران وحدیث کی کسی بھی تعلیم کے خلاف نہیں ، لہٰذا اس نام پر اعتراض لغو ہے۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Baraiviyo deowbandiyo dekho is ko dalil kahte hain
SD Shaikh tum ne sabit kerdeya ke tum pake biditi ho biditi hamisa able hadees we bugaz rakhta hai tumare ghar ke peer abdual qadir jilani ne farmaya gunyatul taleemen mai perh kena tum logo ko aitraz kerna ata hai dalyaal se yateem ho himat hoti tu batate shiakh ne non she daleel perhi yah zaif rawayat pesh ke
Tum pagal how maddar cohhad barelyvi kutta suwar kahi kaha qabar pujari harram gohhar kaneena