At The Wedding Of Younger Brother, The Elder Brothers Showered Currency Notes For 5 Hours In Sialkot

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 172

  • @Ajwaspeaks
    @Ajwaspeaks 9 วันที่ผ่านมา +53

    😇سردیوں کی ایک خوبصورتی یہ ہے کہ آزان کی آواز گھر 🛖 میں صاف سنائی دیتی ہے
    ♥️✨🦋الحمد للّٰہ 🦋✨♥️

  • @phophukakitchensahiwal4443
    @phophukakitchensahiwal4443 9 วันที่ผ่านมา +57

    اس طرح پیسے لٹانا اسلام میی منع ہے،چاہے شادی ہو،چاہے دین کی محفل ہو،،،،تکبرکی نشانی ہے ،،،،اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ھدایت دے آمین یارب العالمین ،

    • @MuhammadMaqbool-w5n
      @MuhammadMaqbool-w5n 9 วันที่ผ่านมา

      Khuda da wasta j ghareeba day bacheya kool geya oo pesa kuch to soch liya kro muh utha k bas coment kardena hota

    • @khani0009
      @khani0009 9 วันที่ผ่านมา

      آمین🤲

    • @saqibhussain2916
      @saqibhussain2916 3 วันที่ผ่านมา

      اپ کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن غریبوں کو دینے کا طریقہ سب سے صحیح بہتر یہ ہے کہ اپ کے محلے میں گاؤں میں شہر میں جو غربا ہے جو مذہبی تنظیمیں کام کر رہی ہیں یا سماجی تنظیمیں کام کر رہی ہیں ان سے اپ لسٹیں لے لیں ان لسٹوں کے مطابق اپ میں غریب کے گھر جائیں خوب پیسے نہیں انہیں اپنے گھر بلوا لیں یہ سب سے اچھا طریقہ ہے اور صدقہ دینے کا طریقہ اپ کو پتہ ہے نا ایک ہاتھ سے دیں تو دوسرے ہاتھ کو نہ پتہ ہو

  • @khani0009
    @khani0009 9 วันที่ผ่านมา +40

    یہی پیسہ عزت سے ضرورت مندوں میں تقسیم کر دیا جاتا تو دعاوں کے دنیا اور آخرت سنور جاتی

  • @MadamAsma-n5t
    @MadamAsma-n5t 4 วันที่ผ่านมา +26

    😢😢😢اللہ پاک ان کو ہدایت دے بہت افسوس کی بات ہے کیسی غریب کو دیتے ہوے ایسے لوگوں کی جان نکل جاتی ہے

  • @vision78678
    @vision78678 4 วันที่ผ่านมา +14

    یہ خوشی نہیں پاگل پن ہے ۔۔۔اتنے پیسے سے غرباء کی مدد کرتے تو یہ صدقہ جاریہ ہوتا جوڑے کے لیے

  • @Listen-The-Holy-Quran-Recite
    @Listen-The-Holy-Quran-Recite 9 วันที่ผ่านมา +16

    Who loves Hazrat Muhammad S.A.W ❤

    • @khani0009
      @khani0009 9 วันที่ผ่านมา

      شرم آنی چاہیے ایسا سوال پوچھتے ہوے

  • @AhmadAbdullahOffic
    @AhmadAbdullahOffic 2 วันที่ผ่านมา +5

    پاکستان جیسے غریب ملک میں ایسی حرکتیں قابل مذمت ھے اورنہ ھی ھمارا اسلام اجازت دیتا ھے

  • @nisarazad3633
    @nisarazad3633 5 วันที่ผ่านมา +15

    ان شاء اللہ اس کی پوچھ ہوگی۔ قیامت والے دن زمین قدم نہیں چھوڑے گی جب تک اس بات کا جواب نہ دیا جائے کہ مال کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا

    • @waseemhaydar
      @waseemhaydar 2 วันที่ผ่านมา

      insha'Allah 😢

  • @Ajwaspeaks
    @Ajwaspeaks 9 วันที่ผ่านมา +20

    👻🦋ہر دیکھنے اور پڑھنے والے کو السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ 🦋✨♥️

  • @sarmadsuneel8463
    @sarmadsuneel8463 4 วันที่ผ่านมา +14

    اللہ تعالیٰ تکبر، غرور، گھمنڈ، نمود و نمائش اور اصراف کو پسند نہیں کرتا لیکن ھم یہ سب کچھ کر رھے ھیں۔
    ان پیسوں سے بہت کچھ مثبت کام بھی ھو سکتے تھے لیکن اللہ تعالیٰ یہ توفیق چھین لیتا ھے۔

  • @Kanwal-tc7fj
    @Kanwal-tc7fj 3 วันที่ผ่านมา +6

    اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے ؟؟؟؟
    سورۃ القمر۔ القرآن

  • @tariqbinyousuf
    @tariqbinyousuf 6 วันที่ผ่านมา +9

    قیامت کے دن جن تین افراد سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی ان میں سے ایک مالدار ہوگا، دکھلاوا کرنے والا مالدار
    مالدار آدمی کو بلایا جائے گا۔ وہ کہے گا کہ وہ اللہ کے دیئے مال سے صدقہ کرتا رہا اور رشتہ داروں کا خیال رکھتا رہا لیکن اللہ فرمائے گا کہ تو نے جھوٹ بولا، بلکہ تم نے یہ چاہا کہ تمہیں سخی اور رحم دل کہا جائے اور (لوگوں کی طرف سے)یہ کہہ دیا گیا۔

  • @fayyazahmedpakkhi4205
    @fayyazahmedpakkhi4205 7 วันที่ผ่านมา +6

    ایسے لوگ آللہ کی جواب دہی سے ڈرے اپنے اردگرد ان مستحق لوگوں پہ نظر ڈالے جن کا ذریعہ. معاش نہیں بیمار ہیں بیوہ یتیم اور بے آسرہ بے سہارا ہے یہ آسراف ہے

  • @SajidAli-zz4pu
    @SajidAli-zz4pu 3 วันที่ผ่านมา +3

    Mery bety ky alaj ky lye Kuch mdd kr dy us ky Dil ky wal band h 😭😭😭

  • @khani0009
    @khani0009 9 วันที่ผ่านมา +10

    اللہ پاک ھدایت دے اور اپنے کیے پر شرمندہ کرے

  • @haiderniazi3760
    @haiderniazi3760 9 วันที่ผ่านมา +12

    الله خوف دلوں کم ھو رھا ھے۔انسان بد سے بدتر ھوتے جارھے ھیں کیا ھو گا مسلمانوں کا

  • @Manahilhooriya
    @Manahilhooriya 3 วันที่ผ่านมา +2

    Allah agr kisi ko pessay deta hai to us me ghareebo ka haq hota hai but Allah hidayat de

  • @Rimi-z2j
    @Rimi-z2j 8 วันที่ผ่านมา +4

    Ya Allah hmein sunat e nabvi par amal krny ki tofeeq dy or dikhawy sy mehfooz rkh🥺

  • @haroonjutt9708
    @haroonjutt9708 9 วันที่ผ่านมา +3

    Alhamdullilah Hanjra brothers on top always🔥🔥🔥🔥🔥

    • @Abdulrafaytivi
      @Abdulrafaytivi 5 วันที่ผ่านมา

      They will top in the HELL too...

    • @talhakhan2518
      @talhakhan2518 3 วันที่ผ่านมา

      اس شُہدے پن پر شرم کا مُقام ہے

  • @muhammadafzal7905
    @muhammadafzal7905 4 วันที่ผ่านมา +1

    Allah en logoun ko aur be zeyada rizk dy.
    Es tarah paisy ke nomaish kerna allah ke na shukri hy.

  • @ATIQnn
    @ATIQnn 3 วันที่ผ่านมา +2

    قیامت میں ایک سوال غالباً یہ بھی ہوگا کہ پیسہ کیسے کمایا اور کہاں خرچ کیا

  • @basharathussain6983
    @basharathussain6983 9 วันที่ผ่านมา +6

    AHALLHAA hum logun ko hdayt day
    Ameen

    • @ImranAliSoomro380
      @ImranAliSoomro380 8 วันที่ผ่านมา +1

      Bhai Allah durust likho jese mene likha hai bas yahi correct spelling hai.

  • @nazirsurhani8849
    @nazirsurhani8849 9 วันที่ผ่านมา +9

    اَسْتَغْفِرُاللّٰه کیا ضرورت ہے اتنا کرنے کی کتنے غریب بھوکے ہیں اس ملک میں کاش کاش

    • @MuhammadMaqbool-w5n
      @MuhammadMaqbool-w5n 9 วันที่ผ่านมา

      Jo utha rhay hae pesa un ki halat daekh lo kbhi un k ghar ja k ghareeb hi hae wo b

  • @rosechannel9321
    @rosechannel9321 4 วันที่ผ่านมา +1

    Very nice information. Thanks. KHB LHR

  • @sheemakhan6880
    @sheemakhan6880 9 วันที่ผ่านมา +21

    پنجاب میں کیا فضول رسم ہے ۔۔اگر کسی غریب کو گھر بناکر دے دیا جاتا تو اللہ کو بھی پسند اتا۔ یہ جاہلانہ دسم کب ختم ہوگی ؟ ویسے بھی اس میں جعلی نوٹ زیادہ ہونگے ۔جیسے رجب بٹ نے بھی دکھاوا کیا اور فیک نوٹ نچھاور کئے ۔۔یہ اگر اسلام کو جانتے ہوتے تو یوں نام ونمود دکھاوا نہہں کرتے

  • @muhammadzahid1132
    @muhammadzahid1132 5 วันที่ผ่านมา +6

    بھائی شادی سادی ہونی چاہیے۔یہ پیسہ اللہ رب العزت کی امانت ہے اس طرح۔پیسہ ضائع کرنے والے کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا ہے۔اللہ دین کی سمجھ عطا فرمائے امین ثم

  • @ShamaKhushnood
    @ShamaKhushnood 2 วันที่ผ่านมา

    May Allah give Hidayat to all

  • @MSarwar-s7e
    @MSarwar-s7e 4 วันที่ผ่านมา +1

    Agr yehi pese Kisi gharib behn beti ki shadi KY ley dy dety to ap ki duniyan or akhrat achi ban jati

  • @khani0009
    @khani0009 9 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے ہر وقت اور کسی کو حقیر نہی سمجھنا چاہیے

  • @ShahwarSyed-f7k
    @ShahwarSyed-f7k 9 วันที่ผ่านมา +4

    Or Allah beja uranay walo ko dost ni rakhta

  • @alamgiryousaf3769
    @alamgiryousaf3769 9 วันที่ผ่านมา +3

    کتنا تکبر ہے کہ اس سے زیادہ پیسے پھنتکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش اس رقم سے غریب لڑکیوں کی شادی کرتے۔۔۔۔۔۔ مجبوروں کو دیتے۔۔۔۔ FBR کہاں ہے۔۔۔۔۔۔ ایکشن کیوں نہیں لیتی۔۔۔۔۔۔۔

  • @aainaaazkasyad8740
    @aainaaazkasyad8740 9 วันที่ผ่านมา +3

    یہ کیا ہولہ پن ہے خوش ہونے کے اور 100 طریقے ہیں شرفاء کی مدد کرو اور خُدا کی ستائش پاؤ نہ کہ زمانے کی

  • @HanifMalik-k2b
    @HanifMalik-k2b 4 วันที่ผ่านมา +1

    Es piyaz ky sir waly sy koi pochhy ky kia behter hota kis yateem bachi ke shadi kerwa de hoti

    • @talhakhan2518
      @talhakhan2518 3 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂😂

  • @tajmalshah518
    @tajmalshah518 3 วันที่ผ่านมา +1

    اس سے بڑا بے وقوف انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا ہمارے ملک میں اج بھی ایسے انسان ہیں جو دو ٹائم کی روٹی کو ترستے ہیں اگر ان کی مدد کی جاتی تو بہت اچھا لگتا

  • @NiblaWessem
    @NiblaWessem 3 วันที่ผ่านมา

    فخر کھوکھر آ جائے گا

  • @shoaibmansoor4741
    @shoaibmansoor4741 4 วันที่ผ่านมา +1

    جب قبر میں جانا بھول جائے تو یہ حال ہوتا۔۔۔۔ 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

  • @gunmeia005
    @gunmeia005 2 วันที่ผ่านมา

    Agar ye Paisa Allah ki Rah me Lagate tu Akhira behtar ho jati Jub baat Allah ki Rah ki baat Aati he Hum sub ko saanp soong jata he.

  • @ahmergull1214
    @ahmergull1214 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ ھدایت دیں آمین ثم آمین ۔۔قران میں اسراف کرنے والوں کو ناپسند کیا گیا ھے ۔😢😢

  • @saqibhussain2916
    @saqibhussain2916 3 วันที่ผ่านมา +1

    لیکن غریبوں کو دینے کا طریقہ سب سے صحیح بہتر یہ ہے کہ اپ کے محلے میں گاؤں میں شہر میں جو غربا ہے وہاں پر مذہبی تنظیمیں کام کر رہی ہیں یا سماجی تنظیمیں کام کر رہی ہیں ان سے اپ لسٹیں لے لیں ان لسٹوں کے مطابق اپ غریب کے گھر جائیں خوب پیسے انہیں دیں یا اپنے گھر بلوا لیں یہ سب سے اچھا طریقہ ہے

  • @anwerbhatti465
    @anwerbhatti465 4 วันที่ผ่านมา +1

    Allah maaf kry Allah bachaye in logo say koee hall nei pakistan mei show bazi boht hai

  • @SalmanKhan-j6c1r
    @SalmanKhan-j6c1r 8 วันที่ผ่านมา

    Such a great personalities, aj Mulaqat hui negative comments karney wale jealous na hon

  • @asadislam944
    @asadislam944 4 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ کرےتمھارےخاندان کی اس شادی میں ایسی بربادی ہو کہ لوگوں کیلئے مقام عبرت بن جائے

  • @TahirKhan-v1n
    @TahirKhan-v1n 9 วันที่ผ่านมา +4

    یہ پیسے غریبوں کو دے دیتے 😢

    • @MuhammadMaqbool-w5n
      @MuhammadMaqbool-w5n 9 วันที่ผ่านมา

      Oo yaar smajh ni aati konsay Arab pati pesa loot rhay haen pakitaniyo har kam wich ulta hi bolna hota

  • @HafizSalman1212
    @HafizSalman1212 6 วันที่ผ่านมา +1

    Bhai allah ap ko ziada dy plz help me me bht bimar hu

  • @zubaidanasr9136
    @zubaidanasr9136 3 วันที่ผ่านมา

    آن کے اپنے شہر میں کافی غریب ہونگے انکی مدد کر دیتے تو اگلے جہاں میں آخر ملتا

  • @nighatbibi9874
    @nighatbibi9874 5 วันที่ผ่านมา +1

    Pr neki di tofiq khuda paak sb nu nhi denda

  • @mianramzan6650
    @mianramzan6650 2 วันที่ผ่านมา

    ALLAH PAK HADIAT AATA FARMAY AAMEEN. JAHALAT HI JAHALAT 👋.

  • @fayyazahmedpakkhi4205
    @fayyazahmedpakkhi4205 7 วันที่ผ่านมา +3

    پہلے یہ سلسلہ ہمارے ہاں نہیں ہوتا تھا لیکن اب یہ سلسلہ ہماری شادیوں کا حصہ بنتا جارہا ہےدنیا کو دکھانے کیلئے اور خود کو سخی ثابت کرنےوالے خود کو بڑا سخی سمجھتے ہیں لیکن سب سے بڑا سخی رزاق اللہ رب العزت کی ذات ہے اللہ ہم سب پہ رحم فرمائے فضول خرچی اسراف سے ہمیں بچائے اور اپنے رب کو راضی کرنے کیلئے رب کے مستحق بندوں کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔آمین

  • @sShorts_1170
    @sShorts_1170 2 วันที่ผ่านมา

    Mey bhai kisi greeb ki beti ki shadiyn krwa k media pr ana tha. Zeda famous hoty ap

  • @mansoorulislam4579
    @mansoorulislam4579 2 วันที่ผ่านมา

    Kisi gareeb ko day daita br mujay buhut zarorat hay

  • @NizamVoice786
    @NizamVoice786 9 วันที่ผ่านมา +1

    Ma Sha Allah.Mere Pakistani bhaio ne iss takaburana amal ko bura or Galat kaha.Gareeb ki madad krna or Apni dolat ki numaish krna 2 alag cheezyn hain.naeki khamoshi se krne ka hukam sab kay samne krna dikhava hai.Allah Hanjra sahab, in kay supporters or hum sab ko deen kay tareekay se amal krne ki tofeeq ata Farmae.ameeen

  • @razzaqbhatti1187
    @razzaqbhatti1187 5 วันที่ผ่านมา

    Janab Tahir Hanjra Sahib. Mulaqat Da Thorra Jina Waqt Gift Krya. Shukria

  • @HafizSalman1212
    @HafizSalman1212 6 วันที่ผ่านมา +1

    Me bht tension me hu

  • @fanigamerz9202
    @fanigamerz9202 9 วันที่ผ่านมา

    Always 1😊

  • @abeeraeasydrawingandart5362
    @abeeraeasydrawingandart5362 4 วันที่ผ่านมา

    Abeera easy drawing and art

  • @SajjadKhan-hr2xu
    @SajjadKhan-hr2xu 9 วันที่ผ่านมา +4

    Haram ka maal asey hi zaya hotta hey yeh kissi ghareeb ko ya ghareebo ko de detay tu wooh kuch karobar ker letay 8 10 ghar bana letay or apne bahi ki walema walle din ghareebo mein taqseem ker letay

  • @AfrazHaiderShah-oe2ov
    @AfrazHaiderShah-oe2ov 6 วันที่ผ่านมา

    Ganjay yahi pasa madjid imam barghah yateemo ko dety magar shetan k sathi ziada allah k kam

  • @naeemasghar239
    @naeemasghar239 2 วันที่ผ่านมา

    یار بہت خوب تعبداری ہے باپ اور انکل کی بات مان لیکن خدا اور اسکے رسول کی بات نہ مانی

  • @rahanmalik9773
    @rahanmalik9773 9 วันที่ผ่านมา +1

    Bara kamal kiya ha chavlo

  • @Abdulhafeez-l9v
    @Abdulhafeez-l9v 2 วันที่ผ่านมา

    زیادہ نہ سہی 500 غریب بچیوں کی شادی کروا سکتے تھے لوگ اتنا پیسہ خرچ کرتے ہیں کہ ناک رہ جائے لیکن ناک پھر بھی نی رہتا

  • @tariqbinyousuf
    @tariqbinyousuf 6 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ کو ایسا دکھلاوا ہرگز پسند نہیں۔ اگر نیکی کمانی ہے دو دائیں ہاتھ سے دیں کہ بائیں ہاتھ کو پتہ بھی نہ چلے۔ دولت چھوٹے بھائی کی خوشنودی کے لئے نہیں بلکہ اللہ رب العزت کی خوشنودی کے لئے خرچ کرنی چاہئے۔

  • @SaadKhokhar-r1i
    @SaadKhokhar-r1i 2 วันที่ผ่านมา

    Allah hadyat da deekhwa Allah ko b na pasnd ha

  • @rizwanbashir5087
    @rizwanbashir5087 5 วันที่ผ่านมา

    Kisi garib ko dehy dety kisi gareeb ki beeti ki sadi kar dehty ahkart bi sawar jati or duniya bi

  • @nighatbibi9874
    @nighatbibi9874 5 วันที่ผ่านมา

    Bhai sab thek a pesy thuady ty pr ay kuj achi gl ni dikhawa khuda paak ty sady peary aaqa S.A.W.W nu bilkulk psand nhi ay shokhy km ny ay hi pesa greebaan ach wand dena c khuda paak ty sohny nabi b razi ty greeb log b sari zindgi duawa dendy

  • @zbashir
    @zbashir 4 วันที่ผ่านมา

    would have been so much better if this money was used to help the poor and needy the prays they would have given from the heart would have been more beneficial , but hey ho these shallow people wouldn't go viral then, Being a Muslim one should be humble and thankful to Allah swt

  • @basharathussain6983
    @basharathussain6983 9 วันที่ผ่านมา +1

    AHALLHAA akber

  • @MONUGUJJAR9059
    @MONUGUJJAR9059 9 วันที่ผ่านมา +1

    😮😮😮

  • @Ejazuddin-g6c
    @Ejazuddin-g6c 3 วันที่ผ่านมา

    Beshak Allah ki grift aese logo ki karta he 😂

  • @BalkeesFatimaRajasahb
    @BalkeesFatimaRajasahb 8 วันที่ผ่านมา

    Asay he zaleel log garibon ka jazbat majroh kartay han bas shobazi ha ya sab kise gareeb rishtadaron ko mangnay par qaraz be ni datay ya log

  • @sahilshaikhsahilshaikh-l8n
    @sahilshaikhsahilshaikh-l8n 9 วันที่ผ่านมา +2

    yahi pese bahut majboor or Garibo ko de dete to jyada fayda hota

  • @SherKhan-mf5do
    @SherKhan-mf5do 6 วันที่ผ่านมา

    Helo

  • @UmmeHassaanAmir
    @UmmeHassaanAmir 3 วันที่ผ่านมา

    Koi makka madina ki ziarat k liay tarp rah hai koi paiso ki is tarh be adbi kar rah hai ye hi paisa kitny logo k kaam aajata

  • @inamulhaqqureshi2120
    @inamulhaqqureshi2120 4 วันที่ผ่านมา

    Tamashbeen. Hram kmae lagti he

  • @SabiraSyed-z7m
    @SabiraSyed-z7m 8 วันที่ผ่านมา

    Allah pak hasaniya paida Karen agar itne Hi paise Hain to garibon per taksim karo Allah iska Azhar dugna dega shukriya

  • @TahiraNisar-j9h
    @TahiraNisar-j9h 4 วันที่ผ่านมา

    Msjid main ddety

  • @toughguy4832
    @toughguy4832 8 วันที่ผ่านมา

    Jaali currency.

  • @RajaAmer-vf8ez
    @RajaAmer-vf8ez 8 วันที่ผ่านมา

    Baba g ny watch kon c pehni ha??

  • @NiaziRules-z7q
    @NiaziRules-z7q 3 วันที่ผ่านมา

    Gareebon m hi bant dety Sawab mil jata😂

  • @MehrankhanMehrankhan-q7c
    @MehrankhanMehrankhan-q7c 5 วันที่ผ่านมา

    Halal kamany waly es tarah nai krty.

  • @daneenfatima3631
    @daneenfatima3631 2 วันที่ผ่านมา

    کسی مستحق کی مدد کرتے غریب ملک کی امیرعوام سب دکھاوا ہے اللہ معاف فرمائے آمین

  • @sajalshahid372
    @sajalshahid372 4 วันที่ผ่านมา

    88th Comment

  • @alighazanfar8052
    @alighazanfar8052 3 วันที่ผ่านมา

    مریم نواز صاحبہ 10 روپے کا نوٹ 50 رز کا نوٹ بند کر دو ان کے ٹپے بنا دو

  • @rajaasghar98
    @rajaasghar98 9 วันที่ผ่านมา

    Astagffirullah Allah In Ko Hidayat De Aur Ye paise Gharib Ko Dete to Acha Hota

  • @SohailAhmed-k9b
    @SohailAhmed-k9b 3 วันที่ผ่านมา

    I think bloody tax man should find out where he got the money from dose he pay any tax, there is so much poverty in Pakistan and he is wasting money like water, shame 🇬🇧

  • @Healthwealthwisdm
    @Healthwealthwisdm 9 วันที่ผ่านมา

    Kisi zaruratmand ki maqdad nhe krni bs apna Naam uncha krne k leye shareeko ko Jalany k leye ye sb numaish Hoti ye jahalat Hy eska b hisab Dena Hy akhir.

  • @talhakhan2518
    @talhakhan2518 3 วันที่ผ่านมา

    حرام ہے ، اللہ نے اصراف سے منع فرمایا اور صدقے خیرات کا حکم دیا ہے ، اور پوشیدہ صدقہ کو پسند فرمایا ہے

  • @SherKhan-mf5do
    @SherKhan-mf5do 5 วันที่ผ่านมา

    Kise ke madad kr do

  • @Ali85-w7q
    @Ali85-w7q 4 วันที่ผ่านมา

    kuch sharam hoti Hai kuch Heya hoti 😢😢😢😢

  • @asifkhankamal9140
    @asifkhankamal9140 4 วันที่ผ่านมา

    اس سے بڑا تکبر اور کیا ھوسکتا ھے کسی ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرتے رب بھی راضی جگ بھی راضی

  • @qaisarparveen868
    @qaisarparveen868 4 วันที่ผ่านมา

    Astagfarrallah Astagfarrallah
    Astagfarrallah

  • @onlinequranteacher871
    @onlinequranteacher871 6 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک اسراف کرنے والوں کو ناپسند کرتا ہے

  • @ummetameem5199
    @ummetameem5199 วันที่ผ่านมา

    Bhut buri baat he, aur ap log bhi inko promote kr rhey hain.....shih treeqey se kyi zerooret mendon ki meded kr di jati.....kitney sufaid poshon ki khamoshi se help ki jati

  • @TabishAli-hq1kn
    @TabishAli-hq1kn 2 วันที่ผ่านมา +1

    Bgerti k siwa Kuch nhi

  • @pakistan-mf2im
    @pakistan-mf2im 2 วันที่ผ่านมา

    یہ تو کوئی عقل مندی نہیں بے 😢 افسوس یہ دیکھاوا ہے اگر ان لوگوں کے گھروں میں جاؤ گے تو آپ کے کام نہیں آینگے ہاہاہاہاہاہاہا انوکھی شادی کسی یتیم بچیوں کی شادی کروا دیتے تو کتنی دعایں ملتی ایک مثال بنتی یہ شادی لیکن ان لوگوں کو عادت ہے پیسہ پھینک تماشا دیکھ یہ حالات ہے

  • @Islamic78906
    @Islamic78906 4 วันที่ผ่านมา

    Bdi achi bat h

  • @mehmoodtanoli7490
    @mehmoodtanoli7490 3 วันที่ผ่านมา

    Fuzool , paisa puraney k Liye container ke Kya zaroorat

  • @CfaWriter
    @CfaWriter 9 วันที่ผ่านมา

    Hanjra sb k mulazim ne advance salary maang li to hanjra sb kanjra sb ban gye
    Inhi crorron se aaj he k din apny ilaqey k be ghar afrad ko ghar bana detey ,
    Kyi BEHNON , BETION ki shadi krwa detey
    Kyi muaashi halaat se tang logon oo chota chota karobar krwa detey to
    Naam sirf aarzi nahi hamesha k liye reh jata aor donon jahan bhi surkhru
    In se pehly bhi bohat se loggon ne yeh numaish ki aor in l baad bhi in se barh charh kr yeh numaish hogi to kaunsa award mil gya unhein inhein aor aindah aisi aochi harkatein krney walon ko hmmmmm?

  • @bilomian1026
    @bilomian1026 วันที่ผ่านมา

    Sharm Ani chahye ye paisa Kisi achi gaja use hota to acha hota

  • @ilyasjalal8015
    @ilyasjalal8015 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    This is not admirable.
    This shameful activity.

  • @BashirKhan-oe6xc
    @BashirKhan-oe6xc 5 วันที่ผ่านมา

    Hram ka pysa Aisy hi jata hai 👎