Qazi Faez Isa EXPOSED by Hamid Mir in SHOCKING Revelations!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 68

  • @asgharazad9498
    @asgharazad9498 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    حامد میر صاحب تو بار بار رائے بدلنے والے صحافی ہیں۔

    • @syedjamil-r7l
      @syedjamil-r7l 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Leffa anchors in whole sales get one buy and other free

    • @NomanAkhtar-bq4iy
      @NomanAkhtar-bq4iy 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Right

    • @MushtaqKhan-yb9sz
      @MushtaqKhan-yb9sz ชั่วโมงที่ผ่านมา

      حامد میر جیسے فراڈی بہروپیے اور عمران اور باجوہ جیسے بہروپیے محترم ترین چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کے مخالف ہیں بس بس بس بس یہ ایک بات ہی جناب محترم قاضی فائز عیسی کے حقانیت کیلئے کافی ہے ۔
      ویسے حامد میر ایک بات اور بھی اپنے کالم میں ضرور بتا دیتے کہ (تم ) کون ہو ؟
      عمران کون ہے ؟
      باجوہ کون ہے؟
      نجف حمید کون ہے؟
      ٹرکوں والے سرکار اپنی بیٹی کے انگلینڈ میں پراپرٹی ٹائیکون سے کالج فیس بھروانے والے مظاہر علی اکبر نقوی کون ہے ؟
      اسلام آباد کے بڑے پلازے میں فلیٹ لینے والے اعجازالحسن کون ہے ؟
      ٹاپ سٹی والے باباڈیم ثاقب ناسور کون ہے ؟
      اپنے باپ کے گھی ملز کو بینکوں کے اربوں روپے معاف کروانے والے سائیں منصور علی شاہ کون ہے؟
      جعلی ڈگری والے طارق جهانگیری کون ہے ؟
      امريكن گرین کارڈ ہولڈر بابرستاركون ہے ؟
      جعلی لاء ڈگری ہولڈر طارق جہانگیر می کون ہے ؟
      داماد کورٹ والے امیر بھٹی کون ہے ؟
      اپنی الہڑ دوشیزہ بیٹی کو غریب مزدوروں پر اسلام آباد میں سرکاری نمبر پلیٹ والی لاہورہائیکورٹ کی گاڑی چڑا کر قتل کرنیوالی کو معاف کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کون ہے ؟
      ارشد شریف کو قتل کرنے والے فیض حمید کون ہے ؟
      اور گل زارِ ۔ جسٹس کھوسہ ۔ ساسو ماں کے داماد بندیال کون ہے ؟
      بدنام زمانه متكبر لاہوری اشرافیہ کے رعونت والی لاہوری گروپ کون ہے ؟
      اور سب ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ کے بے شمار کالی بھیڑیں کون ہیں؟
      اصل میں آسمان پر تھوکا ہوا اپنی منہ کے اوپر آتا ہے ۔ جیسے آپ کا یہ غلیظ کالم آپ کے اور باجوہ اور دوسرے بیان شده ذليل کرداروں کے منہ آپ کی اپنی تھوکا واپس تمھارے منہ پر آ گیا ۔ دفع ہوجاؤ کالی تاریخ کے کالے کردار لعنت ہو تم پر حامدمیر ہزار لعنت ۔

    • @MushtaqKhan-yb9sz
      @MushtaqKhan-yb9sz ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

  • @shirazshafique
    @shirazshafique 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Every one in Pakistan speaks after someone's retirement 😂 No one dares to speak or oppose when others are in power.

  • @syedjamil-r7l
    @syedjamil-r7l 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Qazi was never Leffa

  • @CodyJoulmass-zx6eh
    @CodyJoulmass-zx6eh 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    Hamid mir kud lota hy

  • @ferozferoz8058
    @ferozferoz8058 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    Qazi is hero n kalay bohunds Zero 💥💯💥💯💯🙏💯💯💥

    • @syedjamil-r7l
      @syedjamil-r7l 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Today Hero tomorrow Zero Pakistan way of leffy life

    • @NomanAkhtar-bq4iy
      @NomanAkhtar-bq4iy 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Absolutely correct 💯

    • @iq2823
      @iq2823 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      سب سے پہلے تو عدلیہ کے کالے دھبے اور بدنما داغ قاضی پہ بیشمار لعنت تاقیامت۔۔۔ قاضی کو تمغہء لعنت مبارک ہو۔۔۔۔۔
      ہمارا آئین اتنا بے بس اور یتیم نہیں ہوا کہ قاضی جیسے کالے ناگ، ن لیگی دلال، نوکر، بھڑوے اور غلام کے گندے اور گھٹیا کردار پہ منحصر ہو۔۔۔۔ اس کی منصفی پہ لاکھوں کروڑوں لعنت اور بیشمار لعنت۔۔۔۔۔ تا قیامت۔۔۔ انشااللہ اس کا نام جسٹس منیر سے بھی اوپر آئیگا۔۔۔۔ اور تاریخ اس کالے دھبے اور داغ کو لکھتے ہوئے خود بھی شرمندگی محسوس کریگی۔۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      * یہی وہ قاضی ہے جس نے 2019 میں کہا تھا کہ اگر حکومت آرڈنینس پہ چلنی ہے تو اس حکومت کو بند کردینا چاھیئے۔۔۔ ایسی حکومت کا کوئی جواز ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور اب خود اس نے کیا کیا؟
      * وہی قاضی جو آج تک اپنے خلاف بنائے گئے ریفرنس میں اپنی منی ٹریل تک نہیں دے سکا۔
      * وہی قاضی جس کی بیوی کی دوہری شہریت تھی دو مختلف ناموں پہ تھی اور اس کے فارن اکاؤنٹس بھی تھے جن میں غیرقانونی ٹرانزیکشن باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
      * وہی قاضی جو بندیال اور دوسرے ججوں کے دور میں چیمبر ورک کرکے حرام کھاتا تھا اور اب اسے دوسرے ججوں کے 11 اور 12 بجے تک کے اوقات یاد آرھے ہیں۔
      * وہی قاضی جو فیض آباد دھرنے میں آئی۔ایس۔آئی کے کردار پہ انتہائی تنقید کیا کرتا تھا اور بعد میں اس کیس کا جو فیصلہ اس نے دیا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ اس نے شوکت صدیقی کو بغیر اس کے الزامات جو اس نے آئی۔ایس۔آئی کے خلاف لگائے تھے، کی تحقیق کیے بغیر ہی شوکت صدیقی کی پنشن تو بحال کر دی لیکن کیس کی تحقیقات کی ہی نہیں۔
      * وہی قاضی جس نے نیب ترامیم کا فیصلہ کرکے چوروں اور کرپٹ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔۔۔۔
      * وہی قاضی جس نے 8 فروری کے اتنحابات میں انتہائی متنازعہ فیصلہ دیکر انتحابات کو ہی سبوتاژ کردیا۔
      * وہی قاضی جس نے نوازشریف جیسے سزایافتہ مجرم کی تاحیات نااھلی ختم کی
      * وہی قاضی جس نے عمران خان کو سزائیں دلوانے کے لیے نیچے کی عدالتوں سے ن لیگی دلے اور بھڑوے جج تعینات کرکے عمران خان کو سزائیں دلوائیں اور بعد میں ایک کیس بھی ثابت نہیں کرسکے۔۔
      * وہی قاضی جس نے چند دن قبل یہ کہا تھا کہ فارم 45 اور 47 کی کیا حیثیت ہے؟ جبکہ اس کے نزدیک ان ووٹوں کی اہمیت ہے جن کو بعد میں ڈبوں میں ڈالا جائے یا پھر وہ بیلٹ پیپر جو بعد میں ن لیگ کے پرنٹنگ پریس سے چھاپ کر ووٹؤں کے ڈبوں میں ڈالیں جائیں اس کرپشن کی زیادہ اہمیت ہے نہ کہ ان نتائج کی جو انہی ووٹوں کی بنیاد پہ ترتیب دئیے گئے ہیں۔
      * وہی قاضی جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ اور دوسرے صوبوں کے ہائیکورٹس کے ججوں نے عدالتوں میں اسٹیبلیشمنٹ کی مداخلت کی بات کی تو اس نے ان کی اس بات پہ نہ تو کوئی ایکشن لیا اور نہ ہی کبھی اس موضوع پہ بات کی بلکہ معاملہ ہی یہ کہہ کر کٗھڈے لائن لگا دیا کہ اس کے زمانے میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پھر اس نے جسٹس بابر ستار اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی معطل کروایا تاکہ ن لیگ کو فائدہ پہنچ سکے۔
      * وہی قاضی جس نے ہمیشہ زبانی کلامی طور سے تو آئین وقانون اور سنیارٹی کی باتیں کیں لیکن لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ نیلم کو خلافِ میرٹ تعینات کردیا اور پھر اس نے قاضی کی اس نیکی کا بدلہ چٗکانے کے لیے بغیر فریقین کو مطلع کیے الیکشن کمیشن کیساتھ ملکر ٹربیونل کی اجازت دے دی۔
      * پھر اس کے دور میں بہاولپور میں پنجاب پولیس کے ساتھ جو کچھ فوج نے کیا اس میں قاضی کا کیا کردار تھا؟ قاضی اس پہ بالکل خاموش تھا لیکن گوجرہ کے اندر چرچ میں ہونے والے واقعے پہ اپنی زاتی تشیہر کے لیے یہ پہنچ جاتا ہے۔
      * پھریہی قاضی جبری گمشدگیوں کے بارے جو یہ رائے انسانی حقوق کے وسیع تر تناظر میں رکھتا تھا، آج اس موضوع پہ بات ہی نہیں کرتا۔۔
      * اگر یہی قاضی اس سازش میں ملوث نہیں تھا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر کے بیان کے بارے کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ کیوں؟
      * پھر یہی قاضی نے جو ایک قادیانیوں کے بارے فیصلہ دیا اور بعد میں ہم نے دیکھا مبارک ثانی کیس میں دیکھا کہ کیسے اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیس کا نہ صرف فیصلہ تبدیل کیا بلکہ یہ تک کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھوائیں وہی فیصلہ ہوگا۔۔۔۔ اور ہم نے دیکھا کہ وہی فیصلہ ہوا۔۔۔۔
      * وہی قاضی جو باقاعدہ طور سے ن لیگ کے لندن پلان کا حصہ تھا۔ وہی قاضی جس کا ن لیگ کو اتنا بے صبری سے انتظار تھا جتنا آج کے مسلمانوں کو امام مہدی کا انتظار بھی نہیں ہے۔
      جو نقصان پاکستان کو قاضی کا ان اقدامات سے پہنچا ہے اور جس طرح سے لوگ اس سے بدظن ہوکر اس ملک کو چھوڑنا چاھتے ہیں اس کی مثال پاکستان میں کبھی بھی نہیں ملتی ۔۔۔۔ آج نہ انصافی کی وجہ سے لوگوں میں اتنی نفرت بڑھ چٗکی ہے کہ اس کیساتھ "بیکری والا واقعہ" روپذیر ہوتا ہے۔
      یہی قاضی جو انسانی حقوق کا نام نہاد علمبردار بنا کرتا تھا جب پی۔ٹی۔آئی کی خواتین کے خلاف مظالم کی بات ہوئی تو اس نے بجائے اظہار ہمدردی کے یہ کہا کہ If you can’t feel the heat, get out of the Kitchen. یعنی اگر آپ یہ سب کچھ برداشت نہیں کرسکتے تو آپ کو سیاست میں رھنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کوئی بات ہو اس کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں۔

    • @iq2823
      @iq2823 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@syedjamil-r7l
      بالکل غلط۔۔۔۔۔ یہ قوم نہ تو اتنی اندھی اور نہ بھلکڑ ہے۔۔۔۔۔ اسے سب معلوم ہے کہ کون اس کے ھیرو ہیں اور ان کو کیسے عزت دینا ہے اور یہ لوگ دیتے بھی ہیں۔۔۔۔۔
      بس کچھ نیم پاگل، نفسیاتی مریض، زھنی غلام، عقل وشعور سے عاری جاھل مطلق قائداعظم کو گالیاں نکالنا شروع کردیتے ہیں۔۔۔
      اس میں فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔۔۔ انڈیا میں گاندھی نہرو اور جنوبی افرہقہ میں منڈیلا کو اور امریکہ میں جے ا۔یف کینڈی کو بھی گالیاں پڑتی ہیں اور ایسے لوگوں کے ہاتھوں پڑتی رھیں گی۔۔۔ اس بارے زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ کچھ لوگ ایسی ہی زھنیت کیساتھ پیدا ہوتے ہیں۔۔۔ ہمیں ان کو بھی مثبت سوچ کیساتھ ردی کی ٹوکری کی نذر کردینا چاھیئے۔۔۔

  • @RealMuslimSociety
    @RealMuslimSociety 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    حامد میر صحافیوں کاشیخ رشید

  • @SherShahbaz-o5m
    @SherShahbaz-o5m ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Imran Khan zindabad PTI tigers zindabad vote for only Imran Khan ♥️👍✌️

  • @SajjadaliBhatti-k4c
    @SajjadaliBhatti-k4c 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    Qazi sahib grean insan han I salute qazi Faiz issa

  • @pakistanzindabaad3699
    @pakistanzindabaad3699 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Hamid Mir
    Not Pakistani

  • @Roseily-k1s
    @Roseily-k1s 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    *Hamid Mir retirement ke baad shuro hojata hen 🤣*

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    جہموریت کا حسن دیکھا دلہن بھی شرمائی دیکھی
    جہموری دور میں ہم نے جہموریت کی تباہی دیکھی

  • @RealMuslimSociety
    @RealMuslimSociety 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    فائز بہترین جج

  • @gulzebakhter3649
    @gulzebakhter3649 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    سرعام اور سرے بازار لعنتیں کس کو پڑی ہیں

  • @bilalakramjutt6992
    @bilalakramjutt6992 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Agree 💯

  • @soban1997
    @soban1997 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Justice Munir is a disgusting judge and Qazi is a magnificent judge.

    • @NomanAkhtar-bq4iy
      @NomanAkhtar-bq4iy 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Absolutely correct 💯

  • @Roseily-k1s
    @Roseily-k1s 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    *Ab retirement ke baad media waley campaign chala rahen hen 😂 Hamid Mir ko Sharam ani chaiye*

  • @liaqatmazharbaqri1480
    @liaqatmazharbaqri1480 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    حامد میر کے کالم کا ایک ایک حرف سونے کی تاروں سے لکھا ہوا ھے ۔۔۔

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 21 ربیع الاخر۔ جمعہ مبارک۔ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
    اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد.

  • @saeedraja5903
    @saeedraja5903 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Hamid barking nonsense..you are spoiler..keep shut.

  • @jehangirbaig9239
    @jehangirbaig9239 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    پیسہ بولتا ھے پیسہ بولتا ھے پیسہ بولتا ھے پیسہ بولتا ھے پیسہ بولتا ھے پیسہ بولتا ھے 😂😂😂😂😂😂

  • @rehmatkhan9719
    @rehmatkhan9719 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    میں بلوچستان سے ھوں قاضی حقیقت میں حد سے زیادہ متعصب شخص ہے

  • @najamzaidi6399
    @najamzaidi6399 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Worth watching

  • @AltafHussain-rx2jc
    @AltafHussain-rx2jc ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Solute to honourable ,man of justice ,courageous and honest Judje

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    حامدمیر کے الزامات بیہودہ، فضول اور شر انگیز ہیں۔❤چیف جسٹس❤پاکستان🩷 سپریم کورٹ❤قاضی فائز عیسیٰ صاحب❤ زندہ باد❤❤❤❤آپ کی عظمت اور جرات کو سلام❤❤❤❤بندیال عدالت جو الیکشن نہیں کرواسکی وہ الیکشن فروری 2024؁ میں پتھر کی لکیر بناکر الیکشن ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے جبڑے سے چھین کر کروا کر دیکھایا❤قاضی فائز عیسیٰ صاحب❤تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی❤انشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hasnainali8416
    @hasnainali8416 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    MIR shab ap knsy aik bartan k dhakan ho.ap smajhty ho jo ap kehty ho wo sach ha bs.or time per to kabhi ni bolts.

  • @soban1997
    @soban1997 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Qazi is the only judge who endorsed the supremacy of the parliament whereas justice derailed democracy in Pakistan.

  • @iftekharali6289
    @iftekharali6289 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Hamid mir always malign the person who retire. Shame on Hamid mir. He is the real Mir Jaffer

  • @Skyblue9211-r9x
    @Skyblue9211-r9x 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Qazi tha
    Imran Khan Hy aor hamaysha logoon dil Mai rule kurry ga inshallah.

    • @Fbwarrior
      @Fbwarrior 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Lekin khan ne to kaha ke Qazi ke against case ghlti ti, uney misguide kya gaya ta. Khan ke supporters bhi khan ki tara zombies. Kbhi kuch kehte to kbhi kuch

  • @Emmy-wv1jy
    @Emmy-wv1jy 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Jo Islamabad Jata hay ,,, awaam ki gali khata hay. Bring capital black to Karachi

  • @princexubair2852
    @princexubair2852 54 นาทีที่ผ่านมา

    Evidence lay kar court ma jayen. Media par baatain karnay Kay koi faeda nahi.

  • @eyeonthestockmkt5
    @eyeonthestockmkt5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Justice Qazi Faiz Issa Justice Munir aur Justice Cornelius kay kad qad kaath k judge thay. Hamid Mir Justice Qazi par keechar uchaalay k liye misal bhi kis shaks ki de raha hai jokay khud aik bohat bara chor tha General Bajwa

  • @RubinaWaheed-ui2kt
    @RubinaWaheed-ui2kt ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Qazi faiz eas history ka badtareen judge jis ke doar main supreme court khatam ker de gye aur is do number hakomat ne apne kaly kartootoon per parda dalne ke lye aieene bench ke naam pe marzi ke judge laga dea shame on you qazi

  • @allseries606
    @allseries606 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    This is not fair, Aap judg ko judge tasawar kren

  • @Banpti100
    @Banpti100 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Ye bengali tmhara channel warwa dy ga yaad rakhna

  • @Malik-Irshad-Maral
    @Malik-Irshad-Maral 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ججوں جنرلوں افسروں بیروکریٹس 80 فیصد کرپٹ بےایمان ھیں ۔بتاؤ ایسے ملک کا کیا مستقبل ھو گا ؟

    • @drtallatmahmood5732
      @drtallatmahmood5732 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      اور جرنلسٹ 95 فیصد کرپٹ ہیں

  • @IjazButt-d8y
    @IjazButt-d8y 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ALLAH PAK PAKISTANI ADARUON KO HADAYT DHY MULAK OR QOUM KA ESAS KARIN OR SHRAM KARIN PLEASE GUD SAYS