Hadees K Dushman Firqa Ahl e Hadees by Maulana Ameen Safdar Okarvi Sahib

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น •

  • @RaheHaq
    @RaheHaq  5 ปีที่แล้ว +3

    Dear Brothrs and Sister, Humara maqsad kisi firqa ko promote karna nahi hai. islah-e-ummat ki niyat se ye kaam shuru kiya hai. Allah tala is mein kher ka rasta nikale ur sharr ko door rakhe hum se. Ameen.

    • @abrarali8605
      @abrarali8605 5 ปีที่แล้ว

      Allah Ahkamull Hakaymeen say darain ap k daway ki nafi ap ki head line say hi ho rahi ha naraaz nahi ho na please

    • @roshankhan190
      @roshankhan190 4 ปีที่แล้ว

      Jo Allah aor uss kay Rasool ki attaet karay ga. Uss ka saath qiamat ko inn chaaroon (nabeen Saddiqeen shuhada aor saaleheen) kay saath hoga aor woh kitnay achhay saathi hein. Surah Alnisa Ayet 68 69. Ghalat tashreeh kar kay logon ko gumraah na karo.

    • @ISLAHIQALB
      @ISLAHIQALB 3 ปีที่แล้ว

      Beshak indeed
      Beshak indeed
      Beshak indeed
      Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera
      Masha Allah tabarakallah
      Masha Allah tabarakallah
      Masha Allah tabarakallah
      Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera.....

    • @ayoubkhanayoubkhan6126
      @ayoubkhanayoubkhan6126 3 ปีที่แล้ว +1

      Hanafi muqalled jahil firqa hai yeh saidi ahlehadith ki saddi yeh ahmaq shakhs apnay injam ko pahunch giya

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว +2

      اگر حنفی مولوی ،،،، حدیث ،،،کے دشمن نہیں تو اس دنیا میں حدیث کا کوئ دشمن نہیں، اگر اہل حدیث حدیث کے محافظ نہیں تو پھر اس دنیا میں حدیث کا کوئ محافظ نہیں ،،،بابا جی مرنے کے بعد تو مسلمانوں کو چکر دینا چھوڑ دو، حدیث سے کھلواڈ نہ کرو ،

  • @hassanfarooqui3123
    @hassanfarooqui3123 ปีที่แล้ว +4

    الله تعالى حضرت مولانامحمد امين صفدر رح اوکاڑوی صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے۔انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @malikusama2888
      @malikusama2888 หลายเดือนก่อน

      ان گنت لاتعداد بے شمار رحمتیں نازل ہوں فاتح مماتیت قاطع رفض و بدعت حجہ اللہ فی الارض حضرت مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ پر حضرت برہنہ تلوار تھے حضرت باطل فرقے کے خلاف خصوصا مماتی اور غیر مقلدین فاسقین کے خلاف

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 3 ปีที่แล้ว +5

    حجتہ اللہ فی الارض رئیس المناظرین وکیل احناف ترجمان دیوبند قاطع فرقہ باطلہ حضرت علامہ مولانا حافظ محمد امین صاحب صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر اللہ پاک لکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว +1

      وکیل احناف 100فیصد سچ ،،،وکیل اسلام 100 فیصد جھوٹ، ، اسلام رسو ل آللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنا انکی بات ماننا ،حنفی مقلدین امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت کی تقلید کرنا،اور حدیث سے دشمنی کرنا ،نبی کی حدیث سے کھلواڈ کرنا، ،

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @محمودمرزا-ظ8ش
    @محمودمرزا-ظ8ش 4 ปีที่แล้ว +5

    ما شآء اللہ، اللہ پاک نے کتنی عمدہ یاد داشت اور بصارت و بصیرت سے نوازا نے مولانا کو!

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว

      آپکے پاس علم ھوتا تو ھر گز ایسی بات نہ لکھتے،

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  3 หลายเดือนก่อน

      Right

  • @mohammadnizakat89
    @mohammadnizakat89 2 ปีที่แล้ว +1

    kia baat hay zaberdust excellent

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Thanks

  • @islamkitalemtv3046
    @islamkitalemtv3046 5 ปีที่แล้ว +6

    Masha allaah

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  5 ปีที่แล้ว

      dua farma den.

    • @sayedateeq8058
      @sayedateeq8058 ปีที่แล้ว

      Allah iski khabar laanaten hee laanaten bhejta hoga kyun ke ye to gumrah hai hee lekin iski taraf se jitney log gumrah;
      hue aur ho Rahe hain un subka wabal bhi isi ke sarpar hai

  • @ranakhalid5755
    @ranakhalid5755 2 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah MashaAllah

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Masha Allah

  • @mosinabbas7749
    @mosinabbas7749 4 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائے آمین

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @hafizismail3770
    @hafizismail3770 2 ปีที่แล้ว +3

    Hazrat aap marham ameen sahab ke video ko khud aam kary Allah AAP ko jazzy Kher ata farmay

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Ameen.

  • @saadjan2722
    @saadjan2722 4 ปีที่แล้ว +3

    واہ مولانا واہ

  • @ajmalashraf3270
    @ajmalashraf3270 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ

  • @ZafarIqbal-uk7nw
    @ZafarIqbal-uk7nw ปีที่แล้ว

    Allah Jaza ata farmaey. Bahot ala bayan hay.

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  ปีที่แล้ว

      Ameen.

  • @khan-w9b3h
    @khan-w9b3h 2 ปีที่แล้ว +2

    اسلام کا عظیم علمی سرمایہ
    اللہ کریم اربوں کھربوں رحمتیں ھو
    حضرت کی قبر پر

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @hafizismail3770
    @hafizismail3770 2 ปีที่แล้ว +2

    Assalamu alaikum allah atala hazrat ki magfirat farmay aameen

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @ziaulmohsin-official
    @ziaulmohsin-official 7 หลายเดือนก่อน +1

    زندد باد فاتح لامذہب اہل حدیث

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  6 หลายเดือนก่อน

      Right

  • @ISLAHIQALB
    @ISLAHIQALB 3 ปีที่แล้ว +1

    Beshak indeed
    Beshak indeed
    Beshak indeed
    Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera
    Masha Allah tabarakallah
    Masha Allah tabarakallah
    Masha Allah tabarakallah
    Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera.....

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Masha Allah

  • @hafizismail3770
    @hafizismail3770 2 ปีที่แล้ว +2

    G hazrat esi video me 1 jaga awaz kat chuki hay dobara upload farmay maherbani hogi

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Wahan recording mein masla tha

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 ปีที่แล้ว +6

    اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین، شاداب میرٹھی انڈیا

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  3 ปีที่แล้ว

      ameen.
      bohot jald hum in ki qabar ki video bhi ulpoad karen ge.

  • @muhammadirfanshakir6115
    @muhammadirfanshakir6115 ปีที่แล้ว

    ممکن ہے اللّٰہ نے ہدایت سے نواز دیا۔۔۔
    لہذا کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔!!!

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  ปีที่แล้ว

      Matlb?

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

    احناف کے نزدیک قرآن و حدیث کی عزت
    ۱) فتاوی عالمگیری۔ جلد پنجم صفحہ ۲۷۷
    ’’یعنی حدیث کی طلب اور حدیثوں کا سیکھنا مفلسوں کا کام ہے‘‘۔
    ۲) فتاوی قاضی خان متوفی 592 ھجری۔ صفحہ ۴۹۷ اور ابن عابدین شامی متوفی 1198 ھجری/1784 عیسوی ۔ صفحہ ۳۹ ’’سارا قرآن سیکھنے سے فقہ کا سیکھنا زیادہ بہتر ہے۔‘‘
    ۲) فقہ حنفی کی مشہور کتاب درمختار ۲۹؍۱ پر لکھا ہے۔
    ’’یعنی سُنے بغیر صرف ہماری کتابوں کو دیکھنا تہجد کی نماز سے افضل ہے اور فقہ کا سیکھنا قرآن سیکھنے سے افضل ہے۔

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  ปีที่แล้ว +1

      Badle ese nahi liye jate

    • @AbuJavad-e2s
      @AbuJavad-e2s 2 หลายเดือนก่อน

      وکٹورین داعشی پاشا

  • @hafizqarizubairi7419
    @hafizqarizubairi7419 4 ปีที่แล้ว +3

    Ger, muqleden gumrah kun firqa he,

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 ปีที่แล้ว +3

      امامت کا حقدار کون؟ اللہ کا مقرر کردہ یا ہمارا خود ساختہ؟
      اللہ کے مقرر کردہ ’’امام‘‘ محمد ﷺ کا مقام و مرتبہ، شان و عظمت کہ جو آپ کی اتباع و پیروی کرے گا۔ آپ کی ہدایات کو اپنائے گا آپ کے نقش قدم پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرمائے گا۔ اس پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا، لیکن جو کوئی اس کے برعکس رویہ اختیار کرے گا، آپ ﷺ کی اتباع، پیروی، ہدایات و راہنمائی، طریقۂ کار و طرزعمل اور آپ کی سنت سے روگردانی و اعراض کرے گا اس پر اللہ لعنت فرمائے گا، اپنی رحمت سے دور کردے گا اور اپنے عذاب میں مبتلاء کردے گا۔
      لیکن جنہیں لوگوں نے خود اپنی طرف سے کسی کو ’’امامت‘’ کے منصب پر فائز کردیا اور ان کی مرضی کے خلاف خود اپنی طرف سے ان کی تقلید و پیروی کو واجب، لازمی و ضروری ٹھہرایا۔ ان کی تقلید و پیروی کا ہرگز ہرگز بھی یہ مقام و مرتبہ نہیں ہے۔ قرآن و سنت میں کہیں بھی یہ بات نہیں ملتی

    • @پیزیڈ
      @پیزیڈ 3 ปีที่แล้ว +2

      @@nazeerpasha2075
      واقعی میں تم غیر مقلد جاہلوں میں سے ہو؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว +1

      @@پیزیڈ ۔۔۔ مقلد کس کو کہتے ہیں ؟ مقلد بننے کے لۓ کیا شرائط ہیں ؟

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว +2

      @@nazeerpasha2075 بہت خوب اللہ تعالی آپکو ایمان والی اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  10 หลายเดือนก่อน +1

      Be shak

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

    صحابی رسول اکرم کی توھین۔
    حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ
    اصو ل فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصل ترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  ปีที่แล้ว

      Wah wah wah

  • @Rizwanmadni1
    @Rizwanmadni1 2 ปีที่แล้ว +2

    بیشک۔۔نیم رافضی غیرمقلدین

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว +1

      Hhahahaha

    • @kamarjaved7552
      @kamarjaved7552 2 ปีที่แล้ว

      Shaikh Abdul Qadir jeelani r.a. ne apni kitab ghuniattuttalebeen me firqa hanafia ko ghumrah firqo me likha hai.mardood.sari zindagi tumhare ye ulamaye su mantiq aur falsafa ke zariye nabi alahissalaam ki hadeeso ka radd karte rahte hain aur tum jahilo ko ullu banate hain.

    • @Rizwanmadni1
      @Rizwanmadni1 2 ปีที่แล้ว

      @@kamarjaved7552 امتی کا قول شرک ہے۔ صرف قران و حدیث

    • @kamarjaved7552
      @kamarjaved7552 2 ปีที่แล้ว

      @@Rizwanmadni1 agar ummati ka qaul shirk hai to sahih ahadees Ko chhod kar imam Abu haneefa r.h. ke qaul Ko kyon gale lagaye huye ho.

    • @Rizwanmadni1
      @Rizwanmadni1 2 ปีที่แล้ว

      @@kamarjaved7552 کونسی صحیح حدیث کو چھو ڑا

  • @bplchannel5285
    @bplchannel5285 3 ปีที่แล้ว

    کیا حال ہے بھائ

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Allah ka karam

  • @hafizqarizubairi7419
    @hafizqarizubairi7419 4 ปีที่แล้ว +4

    Waqiy Hades k Dushman han ye ger, muqleden , Mera kod ka tajrba he boht ger, muqleden ne mere samne Hades ka inkar krdeya ,

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
      قُلْ ھَاتُوا بُرْھَانَکُمْ إنْ کُنْتُمْ صَادِقِینِ (البقرۃ۔۱۱۱)
      آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم ( اپنے عمل و اعتقاد میں ) سچے ہو تو دلیل لائو۔
      لیکن ہر زمانے میں یہی دستور رہا کہ جب بھی مقلد سے اس کے عمل پر دلیل طلب کی جاتی ہے تو وہ بجائے دلیل لانے کے اپنے آباء و اجداد اور بڑوں کا عمل دکھاتا کہ یہ کام کرنے والے جتنے بزرگ ہیں کیا وہ سب گمراہ تھے؟ ہم تو انہی کی پیروی کریں گے۔
      بالکل یہی بات قرآن کریم سے سنئیے۔
      قال تعالیٰ
      '' وَإذَا قِیلَ لَھُمْ اتَّبِعُوْا مَا أنْزَلَ اللّٰہ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَاوَجَدْنَا عَلَیہِ أبَائَنَا۔'' (سورۃلقمان۔۲۱)
      اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابعداری کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا۔

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  10 หลายเดือนก่อน +1

      Ye bohot bohot kuch karte hain

  • @aqilabbass920
    @aqilabbass920 3 ปีที่แล้ว

    عاقبها العبد في عون اخيه المسلم من الفتن من صحيح البخاري كتاب التوحيد الدرس الاول

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  3 ปีที่แล้ว

      Tarjuma karen bhai

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว

    منکر حدیث کون ؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว

      احادیث رسول سے تمسخر کرنے والا بدبخت مولوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین صفدر اوکاڑوی سوال نمبر (۱۸۵) کے تحت لکھتا ہے:
      (۱۸۵) کسی غیر عورت سے بوس و کنار کر کے نماز پڑھ لے، سب کچھ معاف ہو جاتا ہے۔ (بخاری ص ۷۵، ج۱)۔ کیا آپ اپنی صاحبزادیوں کو اس پر عمل کرنے ، کروانے کی اجازت دیتے ہیں۔ (تجلیات ص۴۸۶، ج۵، مجموعہ رسائل ج۳ ص۱۲۶)
      تبصرہ ۔۔۔۔۔ موصوف نے صحیح بخاری کی جس روایت کا حوالہ دیا ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے ایک عورت کا بوسہ لیا پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو اپنی اس غلطی سے آگاہ کیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر (سورۃ ھود کی آیت۱۱۴) نازل فرمائی: ''دن کے دونوں کناروں اور رات کے اوقات میں بھی نماز پڑھا کرو۔ بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا ڈالتی ہیں''۔ اس شخص نے عرض کیا کہ کیا یہ حکم خاص میرے لئے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری تمام اُمت کے لئے ہے۔ (بخاری کتاب مواقیت الصلوٰۃ باب الصلوٰۃ کفارۃ ۵۲۶ ، ۴۶۸۷

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 حنفی مقلدین مطلبی،جاھل،اور حدیث دشمن ھوتے ھیں،

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว +1

      ap ko samjh to a gai ho gi

  • @ranakhalid5755
    @ranakhalid5755 2 ปีที่แล้ว +3

    Ahnaf deoband zindabad

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Zindaabad

  • @usmanyounis4505
    @usmanyounis4505 3 ปีที่แล้ว +2

    Gair muqaldo nam nihad ehel hadees ki tarikhi chitrol😂🤣😁

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว +1

      احادیث رسول سے تمسخر کرنے والا بدبخت مولوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین صفدر اوکاڑوی سوال نمبر (۱۸۵) کے تحت لکھتا ہے:
      (۱۸۵) کسی غیر عورت سے بوس و کنار کر کے نماز پڑھ لے، سب کچھ معاف ہو جاتا ہے۔ (بخاری ص ۷۵، ج۱)۔ کیا آپ اپنی صاحبزادیوں کو اس پر عمل کرنے ، کروانے کی اجازت دیتے ہیں۔ (تجلیات ص۴۸۶، ج۵، مجموعہ رسائل ج۳ ص۱۲۶)
      تبصرہ ۔۔۔۔۔ موصوف نے صحیح بخاری کی جس روایت کا حوالہ دیا ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے ایک عورت کا بوسہ لیا پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو اپنی اس غلطی سے آگاہ کیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر (سورۃ ھود کی آیت۱۱۴) نازل فرمائی: ''دن کے دونوں کناروں اور رات کے اوقات میں بھی نماز پڑھا کرو۔ بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا ڈالتی ہیں''۔ اس شخص نے عرض کیا کہ کیا یہ حکم خاص میرے لئے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری تمام اُمت کے لئے ہے۔ (بخاری کتاب مواقیت الصلوٰۃ باب الصلوٰۃ کفارۃ ۵۲۶ ، ۴۶۸۷

    • @khanshahid3266
      @khanshahid3266 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 tere abba ne likha hoga jo tu bol raha hai

    • @usmanyounis4505
      @usmanyounis4505 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 aqal ko hath mar

    • @mathschoolinternational5977
      @mathschoolinternational5977 3 ปีที่แล้ว

      Tajalaat molvi dafdar ki kitaab he ?

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Hahahaha

  • @muhammadtayyab4734
    @muhammadtayyab4734 3 ปีที่แล้ว

    براہ کرم اپنے عنوان کو نرم کریں اس طرح تو کوئی آ پ کی بات پر غور کرنے کے لئے تیار نہیں ھوگا

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  3 ปีที่แล้ว +1

      Ye unwan humare nahi hain bhai

  • @marsvideosandphotos2353
    @marsvideosandphotos2353 3 ปีที่แล้ว +2

    *اھل حدیث اصل میں اھل حدث ہیں*

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว

      ’’ اہل الحدیث ‘‘
      کامطلب ہے حدیث والے
      جس طرح سنت والوں سے مراد صحیح العقیدہ سنی علماء اور ان کے صحیح العقیدہ عوام ہیں، اسی طرح حدیث والوں سے مراد صحیح العقیدہ محدثین کرام اور ان کے صحیح العقیدہ عوام ہیں۔
      1۔قرآن وحدیث اور اجماع امت پر عمل کرنا۔
      2۔قرآن وحدیث اور اجماع امت کےمقابلے میں کسی کی بات نہ ماننا۔
      3۔تقلید نہ کرنا
      4۔اللہ تعالیٰ کو سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ماننا۔کما یلیق بشانہ
      5۔ایمان کامطلب دلی یقین، زبانی قول اور جسمانی عمل ماننا۔
      6۔ایمان کی کمی بیشی کا عقیدہ رکھنا۔
      7۔کتاب وسنت کو سلف صالحین کےفہم پر سمجھنا اور اس کے مقابلے میں ہر شخص کی بات کو در کردینا۔
      8۔تمام صحابہ ، ثقہ وصدوق تابعین، تبع تابعین واتباع تبع تابعین اور تمام ثقہ وصدوق صحیح العقیدہ محدثین سے محبت کرنا ۔ وغیرہ ذلک

    • @khanshahid3266
      @khanshahid3266 3 ปีที่แล้ว +1

      @@nazeerpasha2075 aaj ke ahle hadees ka matlab hai dil khol ke jhoot bolo

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 سنت کی ایجنسی حدیث اور حدیث لینی ھو تو اھل حدیث کے پاس جاو اور حنفی فقہ کا کوئی مئسلہ لینا ھے تو حنفیوں کے پاس جاو،کیونکہ چیزیں کھری ایجنسی سے ھی ملتی ھے،

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 3 ปีที่แล้ว

      @@khanshahid3266 اھل حدیث وہ ھوتا جس کا عمل حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ھو،جھوٹا اھل حدیث۔ تو دور کی بات اچھا انسان نہیں ھوتا،حال حدیث جھوٹا نہیں یہ ماسٹر جی اپنے مقلدین کو دھوکہ دے رھا ھے ،ماسٹر جی مرنے کے بعد تو جھوٹ بولنا بند کر دو ،

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว

      @@shakilahmedgorayajutt7159 ۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔۔۔ ماسٹر مرگیا ، توبہ کرنا نصیب نہ ہوا ، اور ثواب جاریہ کے بجاۓ عذ اب جاریہ کے لۓ اپنی تصانیف اور شاگردوں کو چھوڑ گیا

  • @roshankhan190
    @roshankhan190 4 ปีที่แล้ว +1

    Quraan mein Tahreef karnay waala Ameen Safdar Okaarhvi.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 ปีที่แล้ว

      کیا احناف منکر حدیث ہوتے ہین ؟ امام کرخی حنفی متوفی 340 ھجری فرماتے ہیں :
      ا’’ ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ ) کے قول کے خلاف ہوگی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے اور اولی (یعنی بہتر) یہ ہے کہ اس آیت کی تاویل کرکے اسے (فقہاء کے قول کے) موافق کرلیا جائے۔‘‘ ( اصول کرخی : اصول ۲۸ )
      پس اگر کوئی آیت ایسی ہو جو فقہاء حنفیہ کے خلاف ہے تو یہ سمجھ لیا جائے کہ آیت منسوخ ہے۔ ورنہ بہتر یہ ہے کہ آیت کو تاویل سے اپنے آئمہ احناف کے مطابق کرلیا جائے۔ آیت کی تاویل کرکے معنی کو بدلا جاسکتا ہے مگر اپنے آئمہ کی بات نہیں چھوڑی جاسکتی۔ انا للہ وانا علیہ راجعون
      ۲) امام کرخی حنفی حدیث نبی ﷺ سے متعلق اصول بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :
      ’’ بے شک ہر اس حدیث کو جو ہمارے اصحاب کے خلاف ہوگی اسے منسوخ سمجھا جائے گا اور یا یہ (سمجھا جائے گا کہ ) حدیث کسی دوسری حدیث کے خلاف ہے … یا پھر یہ تصور کیا جائے گا کہ موافقت کی کوئی اور صورت ہوگی (جو ہمیں معلوم نہیں)۔‘‘ (اصول کرخی : اصول ۲۹)

    • @پیزیڈ
      @پیزیڈ 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075
      جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
      اس نمبر پر اکا اسکرین شاٹ بھیجئے
      +966500524543

    • @پیزیڈ
      @پیزیڈ 3 ปีที่แล้ว

      🤣🤣🤣اہل خبیث کی پھٹ گئی

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 ปีที่แล้ว +2

      @@پیزیڈ
      ارے بھائی، فقہائے احناف کی عبارات علمی ہیں جنہیں اہل حدیث فرقہ والے نہیں سمجھ سکتے۔

    • @khanshahid3266
      @khanshahid3266 3 ปีที่แล้ว +1

      @@nazeerpasha2075 ye isliye ke ahnaf ko pura quraan aata hai tum 1 ayat ko loge dusri ko nahi loge ..jaisr 1 hadees lete ho dusri ka inkaar kar dete ho

  • @roshankhan190
    @roshankhan190 4 ปีที่แล้ว +1

    Fiqa ka pujaari hota hay Hadees ka dushman.Surah Alshura 42 Ayet 21 ka tarjma parho.

    • @usmanyounis4505
      @usmanyounis4505 3 ปีที่แล้ว +1

      ehele hadees or ehele sunat me farq h jahil or hadees or sunat me farq jan lo phle

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว +1

      @@usmanyounis4505
      ہم اھل حدیث محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو امام اعظم کیوں کہتے ہیں ؟ :
      ’’اس کی وضاحت میرے ذہن کے مطابق یوں ہوسکتی ہے کہ ہمارا ( اہل حدیث ) اور احناف کا تقلید و اتباع کا بنیادی اختلاف ہے اہل حدیث اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے براہ راست قائل ہیں جبکہ اس کے بالمقابل احناف تقلید امام کے قائل ہیں گویا وہ براہ راست امام صاحب کی اتباع (تقلید ) کی دعوت دیتے ہیں ۔
      تو اس لحاظ ہر کوئی جس کی طرف دعوت دیتا ہے ا سکو اپنا امام اعظم مانتا ہے ۔
      یہی وجہ ہے کہ امام سیوطی علیہ الرحمہ نے اہل حدیث کا امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرار دیا ہے۔ اور اسی طرح بہت سارے آئمہ کرام سے اس طرح کا مضمون باختلاف عبارات ثابت ہے

    • @usmanyounis4505
      @usmanyounis4505 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 nai ap ki soach wrong h bilkul bro

    • @usmanyounis4505
      @usmanyounis4505 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 or han asal ehele hadees fuqha ikram e the ap bad me aye ho

    • @usmanyounis4505
      @usmanyounis4505 3 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 Ap imam Abu hanifa r.a ki bt na mano beshak ap me or ham me itna frq nai h bas yr man lo dono namaze sunat hen rafa yadain wali b or dusri b rafa yadain k bgair kisi ek namaz ko b wrong kehna gunah h or ghlt h Allah pak qabul krne wale hen muhabat rkho ek dusre se baki itna farq nai hm me or na ham smjhte hen ye ap log e tention me parde huwe hen thora nazriya waseeh kro ap apna in sha Allah umat ek ho jae gi

  • @rightway3609
    @rightway3609 2 ปีที่แล้ว

    Bohat bara ......molvi tha ye jo such ko Jhoot aur jhoot ko such banane me maahir tha

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Ab ap ese e kahen ge.

  • @engrisrar1
    @engrisrar1 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  หลายเดือนก่อน

      Thanks

  • @hafizfaiz4693
    @hafizfaiz4693 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائے آمین

  • @ISLAHIQALB
    @ISLAHIQALB 3 ปีที่แล้ว +1

    Beshak indeed
    Beshak indeed
    Beshak indeed
    Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera
    Masha Allah tabarakallah
    Masha Allah tabarakallah
    Masha Allah tabarakallah
    Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera.....

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Masha Allah

  • @ISLAHIQALB
    @ISLAHIQALB 3 ปีที่แล้ว +2

    Beshak indeed
    Beshak indeed
    Beshak indeed
    Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera | Allah ho Akbar kabeera
    Masha Allah tabarakallah
    Masha Allah tabarakallah
    Masha Allah tabarakallah
    Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera.....

    • @RaheHaq
      @RaheHaq  2 ปีที่แล้ว

      Masha Allah