17 Ramzan 2017 Fajr Lahoti Parvaz Hakeem M. Tariq Mehmood

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024
  • 17 رمضان2017 بعد صلوۃ الفجر۔لاہوتی پرواز۔ شیخ الوظائف حکیم محمدطارق محمودمجذوبی چغتائی دامت برکاتہم
    ہمیشہ کوئی بھی مقصدہو، کوئی بھی منزل ہو، انسان کو لگن کام کراتی ہے، جستجو۔ اورلگن ، جستجو اورمگن جب یہ تینوں چیزیں اکٹھی ہوتی ہیں تواس سے ایک نشہ پیداہوتا ہے جوانسان کو تھکنے نہیں دیتے اس کے قدم ڈگمگاتے نہیں، کام نشہ کرواتاہے۔ کہنے لگاکہ ہمارے ہاں ایک کاریگرتھا وہ بھنگ کانشہ کرتاتھا پھرصبح سے لیکرشام تک کام کرتاتھا اوراُسے تھکن کااحساس نہیں ہوتاتھا۔ ناچنے والے ، قوال، نشے کے بغیرنہیں بیٹھتے۔ ٹرک کاڈرائیورلانگ روٹ نشے کے بغیرنہیں رہتے ۔ زندگی کا مزہ نشے کے بغیرنہیں ہے اورکام ہمیشہ ویہی کرتاہے جس کے اندرنشہ ہو۔ وہ تسبیح ہو، وہ خدمت ہو، وہ تلاوت ہو، وہ جم کے اجتماعی اعمال میں بیٹھنا ہو، وہ اپنے گھربارکوچھوڑنا ہو، وہ معاملات، معاشرت کی درستگی ہو، وہ اخلاقیات کی درستگی ہو، نشے کے بغیرکام نہیں ہوتا۔ وہ منصورحلاج کونشہ توتھاجومنہ سے بہت کچھ نکال بیٹھاتھا۔ وہ اللہ جل شانہ کے نشے میں ایساچورہواکہ نشے کے دوران زبان پربھی کنٹرول نہیں رہتا۔ اگرنشہ کنٹرول میں ہوتوبندہ کنٹرول میں رہتاہے اوراگرنشہ کنٹرول سے بڑھ جائے توایکسیڈنٹ ہوتے ہیں ، نقصان ہوتے ہیں۔ منصورحلاج کواللہ کی محبت کانشہ تھااورسچ نشہ تھا ، جواللہ کی محبت اوراللہ جل شانہ کے عشق میں چورہوگیاتھا۔ جب اندرکوئی چیزاترجاتی ہے ، میرے رب کی محبت، میرے رب کاتعلق جب دل کے اندراترجاتاہے ۔

ความคิดเห็น • 8

  • @shadabiftikhar2536
    @shadabiftikhar2536 6 ปีที่แล้ว +4

    SubhanAllah Mashallah behtareen Dars

  • @shaikshuaib8569
    @shaikshuaib8569 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Hazrat gi kya misaal hai 🛫🛫🛫🛫🛫🛫batai hai

  • @rubinaqadeer2844
    @rubinaqadeer2844 5 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ

  • @chaudharyhammad5389
    @chaudharyhammad5389 3 ปีที่แล้ว

    Mahsallah bilkol sahi farmaya ap ne graaaaaaat

  • @arshadullah8269
    @arshadullah8269 7 ปีที่แล้ว +4

    subhanallah jazakallah khair

  • @bushrairfan5511
    @bushrairfan5511 7 ปีที่แล้ว +3

    Jazakallah

  • @waseemahmed7453
    @waseemahmed7453 5 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum murshid sahab Allah aap ko sehat khair aafiyat ata fermae ameen

  • @tarannumkhan296
    @tarannumkhan296 5 ปีที่แล้ว +2

    Asalamu alekum rehmatullahi wa barkatahu mashallah Mulana saheb mere liye dua Karna ki mujhe ghar mil jaye