سر اس گوبھی سے پہلے یہاں تلی کی فصل تھی ، برائے مہربانی یہ بتادیں کہ تلی کس مہینے کی کس تاریخ کو کاشت کی گئی تھی اور کس تاریخ کو برداشت ہوئی ۔۔ دراصل مجھے خود یہ تلی اور گوبھی کا سائیکل بہت بہتر لگا ھے اور میں اس کو خود کرنا چاہتا ہوں ۔ جزاک اللہ خیر
سر میں نے گوبھی لگائی ہوئی ہے ہم گوبھی کے بعد تمباکو کاشت کرتے ہیں جس کی کاشت کا وقت 15 دسمبر سے شروع ہوتا ہے ابھی ہمارے پاس کافی وقت ہے اس لیے کھاد کے پلان سے متعلق آگاہی درکار تھی
Impressive talk MashaAllah. Keep it on with new ideas 👍
You are great Sir 👍
Thanks, ❤️💕❣️❣️❣️
Practical struggle ❤
Thanks
Thanks, ❤️💕💞❤️❤️
سفید زیرہ کی کاشت پر وڈیو بنائیں
جی
ان شاءاللہ تعالیٰ
Sir ghobi ki paneeri ugany p ak video bnaen
السلام علیکم سر جی اگر پھول گوبھی کا چوکا لگانا ہو تو کس ٹائم لگائیں مہربانی ہوگی
السلام علیکم سر جی اگر پھول گوبھی کا چوکا لگانا ہو تو کس ٹائم لگائیں مہربانی ہوگی 5:38
Sir iski kasht k mutaliq 1 tafseeli video bna de
بھائی جان
تھری شارٹ ٹرم فصلات کے متعلق ہم پہلے ہی ویڈیو دے چکے ہیں
sir aik acor min kitni kheel banti hi،aik siad pr laghain ya donoo saide pr
تعداد نہیں گنی
اگر بیڈ چوڑا ہو تو دونوں سائیڈوں پر لگ سکتی ہے
❤❤❤❤❤
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Sir kya june mai kar skty hain
نہیں
نہیں
سر اس گوبھی سے پہلے یہاں تلی کی فصل تھی ، برائے مہربانی یہ بتادیں کہ تلی کس مہینے کی کس تاریخ کو کاشت کی گئی تھی اور کس تاریخ کو برداشت ہوئی ۔۔ دراصل مجھے خود یہ تلی اور گوبھی کا سائیکل بہت بہتر لگا ھے اور میں اس کو خود کرنا چاہتا ہوں ۔ جزاک اللہ خیر
15اپریل کو تلی کاشت کریں دس اگست تک ہر صورت رقبہ خالی ہو جائیگا
20اگست تک گوبھی کاشت کر دیں
بعد میں گندم
بھت خوب کیرانی صاحب
Thanks for liking
Band ghobi ki kya pedawar hi aker ki
یہی سب بتایا ہوا ہے اس وڈیو میں
سر کھاد پلان بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی
اب وقت نکل گیا ہے اب کیا کریں گے پلان اس کا؟ اب جب وقت آئے گا تو بتائیں گے پلان ان شاءاللہ
سر میں نے گوبھی لگائی ہوئی ہے ہم گوبھی کے بعد تمباکو کاشت کرتے ہیں جس کی کاشت کا وقت 15 دسمبر سے شروع ہوتا ہے ابھی ہمارے پاس کافی وقت ہے اس لیے کھاد کے پلان سے متعلق آگاہی درکار تھی
Sir plz verity name mm Lodhran sy masg
اب وقت نہیں ہے، ساٹھا بیج کے نام سے ہے
Dr mm nay b 11 August KO direct seed sy kashat Ke h
Kesi paidawar ai? Kamyab rha direct?@@playstorelodhran7295
ڈسکرپشن میں بند گوبھی کا ذکر۔۔ اور ویڈیو میں پھول گوبھی۔
درست کریں
حضور والا وڈیو میں بھی بند گوبھی ہی دکھا رہے ہیں، کیا وڈیو میں پھول گوبھی نظر آ رہی آپ کو؟؟؟؟
pneri kb kasht krni chaheye or seed konsa estmal kren hmara elaqa hy khanewal
ایک ایک چیز بتائی گئی ہے اس میں
سفید زیرہ کے بارے مکمل پلان بتائیں