Thanks for your commentsتو پرندوں سے لدی شاخ بنا لے مجھ کو زندگی اپنی طرف اور جھکا لے مجھ کو مانتا ہوں کے مجھے عشق نہیں ہے تجھ سے لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو ایک معصوم سی تتلی کو مسلنے والے تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو موت بھی موت کہاں ہے کوئی محبوبہ ہے جانے کس وقت یہ سینے سے لگا لے مجھ کو چاہتا میں بھی یہی ہوں کہ یہیں رہ جاوں ہوبھی سکتا ہے کہ وہ باتوں میں لگا لے مجھ کو عباس تابش✨
Wah kia gehri bat h
شکریہ
زبردست نظیر یاد صاحب بالکل صیح کہاہے عاشقوں اور شاعر حضرات کا بالکل جداگانہ طرز پر حساب کتاب ھوگا
بہت شکریہ ویڈیو 🎥 شئر کر دے
Bht khoob sir
Thanks❤🌹
ججیں شاہ ایران ایران وچوں
واہ ❤️
Thanks kasy han ap
کیا کہنے
Thanks
hahahahahha so fuuuuuuunyyyy yrrrrr
واہ 😁😛
Thanks
Wah g wah
Thanks for your comments💬💬💬
Mashallllah v nice kia bt a
Thanks dear
🎉
Thank you so much❤
Hahahahaahha so so so much funnyyyy
Hahahahaha😲😲😲😲 so funny🤣😝😜🤣🤣😝😜
Zabrdast
Thanks dear
Hahahaha so funny
Thanks
Kia kehny very nice❤
Hahahahaha😂😂😀😀😆😛🤓😜😆
Hahaha 😂😂😂
Good
Thanks
Thanks for your support💪💪💪
Nazeer bhai jan ap se guzarish hai janab .ap ke samne jo kapi rKhi hai.yeh ap shan ke nahin lilti.sir gi is ki jagah aik dairy hoti tu behter lgta .
Thanks for your commentsتو پرندوں سے لدی شاخ بنا لے مجھ کو
زندگی اپنی طرف اور جھکا لے مجھ کو
مانتا ہوں کے مجھے عشق نہیں ہے تجھ سے
لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو
ایک معصوم سی تتلی کو مسلنے والے
تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو
موت بھی موت کہاں ہے کوئی محبوبہ ہے
جانے کس وقت یہ سینے سے لگا لے مجھ کو
چاہتا میں بھی یہی ہوں کہ یہیں رہ جاوں
ہوبھی سکتا ہے کہ وہ باتوں میں لگا لے مجھ کو
عباس تابش✨
G bilkol