کوئی مشورہ دے دیں اگر کسی کے پاس اتنا بجٹ ہے کہ وہ honda pridor نیو بائیک لے سکتا ہے لیکن اسے سیکنڈ ہینڈ sazuki 110s اور honda cb150f بھی مل رہے ہیں جو کے تقرباً دو سے اڑھائی سال چلے ہوئے ہیں اور قیمت نیو پرایڈر سے تھوڑی زیادہ دینی ہوگی یار کوئی مشورہ دو نیو پرایڈر لوں یا ان میں سے کوئی انتخاب کروں دوست کہتے ہیں کہ پرایڈر ہی لو کم از کم نیا تو ہوگا
@@ShahzadGujjar-gx2mw اگر Suzuki دس ہزار سے کم چلی ہوئی ہے اور کنڈیشن میں کوئی کام کوانے والا نہیں ہے نارمل کے علاوہ کوئی بڑا استعمال نہیں تو پھر gd بسٹ آپشن ہے اگر جی ڈی بہت زیادہ استعمال ہوئی ہو تو پھر پرائیڈر ہی ٹھیک ہے کم از کم پیسے خرچ کر کے 4 سے 5 سال کے لیے مسرریوں سے تو جان چھوٹے گی ۔ cb150 کو رہنے دیں
@Easytechinfoo Bhi Jan agar AP usy Pakistan mein show hi nhi kren ge to kaisy pta chly ga AP try kren usy laen in Sha Allah pehli bike main AP se khareedon ga!!!!!
بھائ ساب کیوں غلط بتارہے ہیں میں نے 150ہونڈا رکھا اور عمر 62 ہوگئ ھے جب یہ نیا ایا تھا اس وقت لیا تھا ہر سال ماڈل بدلی کیا کبھی کوئی پرابلم نہیں ہوا پیٹرول ایوریج 40 50 اپ کے چلانے پر ھے
Brother honda cb150f 2025 model kub ana
کوئی مشورہ دے دیں اگر کسی کے پاس اتنا بجٹ ہے کہ وہ honda pridor نیو بائیک لے سکتا ہے لیکن اسے سیکنڈ ہینڈ sazuki 110s اور honda cb150f بھی مل رہے ہیں جو کے تقرباً دو سے اڑھائی سال چلے ہوئے ہیں اور قیمت نیو پرایڈر سے تھوڑی زیادہ دینی ہوگی یار کوئی مشورہ دو نیو پرایڈر لوں یا ان میں سے کوئی انتخاب کروں دوست کہتے ہیں کہ پرایڈر ہی لو کم از کم نیا تو ہوگا
@@ShahzadGujjar-gx2mw
اگر Suzuki دس ہزار سے کم چلی ہوئی ہے اور کنڈیشن میں کوئی کام کوانے والا نہیں ہے نارمل کے علاوہ کوئی بڑا استعمال نہیں تو پھر gd بسٹ آپشن ہے اگر جی ڈی بہت زیادہ استعمال ہوئی ہو تو پھر پرائیڈر ہی ٹھیک ہے کم از کم پیسے خرچ کر کے 4 سے 5 سال کے لیے مسرریوں سے تو جان چھوٹے گی ۔ cb150 کو رہنے دیں
Sari video apki ek jasi hoti hain .. suzuki gs gr cb , humain b pata hai in bikes ka ..😂
شکریہ ویڈیو دیکھنے کا ۔ سب آپ جیسے تو نہیں ہیں
Yr ye bike SB chla rhy hain or SB ko pta h in ka !!!
AP Royal Enfield Hunter or classic ly kr aen Pakistan mein agr koi achi bike Lani h to!!!
لوگ cd70 نہیں خرید پا رہے آپ
royal infield
کو لا رہے ہو بھائی جانے دو
@Easytechinfoo Bhi Jan agar AP usy Pakistan mein show hi nhi kren ge to kaisy pta chly ga AP try kren usy laen in Sha Allah pehli bike main AP se khareedon ga!!!!!
بھائ ساب کیوں غلط بتارہے ہیں میں نے 150ہونڈا رکھا اور عمر 62 ہوگئ ھے جب یہ نیا ایا تھا اس وقت لیا تھا ہر سال ماڈل بدلی کیا کبھی کوئی پرابلم نہیں ہوا پیٹرول ایوریج 40 50 اپ کے چلانے پر ھے
🙏🙏🙏
Honda Cb 150 f 49 km/lit ki average daita hai.
Plz update ur info.
🙏🙏🙏
aesa kuch nae h