I attended the lecture of a Scholar on Surah Toor in our Masjid. The way he explained was brilliant. Reading Quran yourself with translation is good and reading from a Scholar is a brilliant thing.
مــــا شــــاء الــــلّٰــــه ! بہت بہترین انداز سے سمجھا رھے ھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ محترم مہمان گرامی کی حفاظت فرمائے اور ان کے علم و فہم میں اضافہ فرمائے ۔ آمین ثُمَّ آمین
Deen aur siyasat do alag batien hain yahan deen pr baat ho rahi hai aur app cheen ja poche 😂😂😂 Jo baat app ne likhi us ka es byan se kitna taluq hai samjh se bahar @@TanzeelKhan-t3m
@@TanzeelKhan-t3m اسٹیبلشمنٹ میں بعض لوگ لالچی اور بے پرواہ بھی ھیں تاھم ایسے مواقع پر وہ برے لوگ بھی اچھے نظر آئیں گے آپ کو ۔ باقی حفاظت اللّٰہ کے ھاتھ میں ھے انسان ظاھری اسباب اختیار کرنے کی حد تک مختار ھے ، ڈاکٹر صاحب یہاں محفوظ ھاتھوں میں ھے ، گورنر کا تعلق اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ھے
Momin woh jou Allah swt kou maantey they aur SAWW key aney sey pehley is dunyaan sey chaley gaey Muslim woh jou Allah swt kou maantey hien aur Allah swt ki bhi maantey hien Com dobarah karou , 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
Jo insaan srf allah aur rasool SAW ki baat krte hai...... Log use gustak e rasool ka laqb dete hai....... Allah zakir naik ki hifazat kre aur salamat rkhye...... Aameen.
@@abhajihadi Naaaaaaaaaaaaa Ik kehta hey kitaboun ka Khuda aur hey Rasool saww key liey bhounk ta hey with out nzblh Choukra Halaak Lounda o Laash ( summa nzblh ) Agey sey kehta hey mey ney context mey baat ki thi Ab aap hi is gadhey gru of Jehlam kou batao key context mey baat kartey howey hi nzblh boultey hien warna kafir o mushrik thouree boultey they nzblh 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯 Gadha
@@MalikIqbal-e3s woh ye bhi kehtey hien Mey jahil houn Khud kou 👇 Mey houn Muslim ilmi kitabi keh kar waqt par nahi baaghtey phirtey ghantoun key hisaab sey Miyaaaan Miyaaaan 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
23:68 ۔القرآن اَفَلَمۡ يَدَّبَّرُوا الۡقَوۡلَ پس کیا وہ قول/کہاوت پر غور نہیں کرتے القرآن - سورۃ نمبر 23 المؤمنون اَمۡ لَمۡ يَعۡرِفُوۡا رَسُوۡلَهُمۡ فَهُمۡ لَهٗ مُنۡكِرُوۡنَ ۞ یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہنچانتے پس وہ اس کیلئے بہروپئے بنے ہوئے ہیں۔ القرآن - 69:40 اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞ بشک یہ ضرور رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا قول ہے (نوٹ) کیا لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا قول/کہاوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ کی کتاب، اللّٰہ کا کلام، اللّٰہ نے جو نازل کیا اور جو وحی کیا جس کو اللّٰہ تعالیٰ نے رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا قول کہا۔ (قول پر تدبر کرو اور رسول کو پہچانوں آیا کون سا قول رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہے) محمد شیخ (کراچی پاکستان,IIPC Canada) نے ہمیشہ اللّٰہ کی کتاب کی روح کی قرآنی آیات کی روشنی میں وضاحت کی ۔اور تصدیق کیلئے لوگوں کو ان کے ہاتھوں میں اللّٰہ کی کتاب پکڑائی تا کہ لکھے ہوئے کی تصدیق ہو سکے۔
ڈاکٹر ذاکر نائک کو ٹھیک طریقہ سے اردو بات کرنا نہیں آتا ۔ اس لۓ ان کے مخالفین ان کی باتوں کا بتنگڑ بناتے ہیں اور فساد پھیلاتے ہیں۔ بہتر ہے وہ صرف انگلش میں جواب دیں ۔
3:7 هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ مِنۡهُ اٰيٰتٌ مُّحۡكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الۡكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌؕ وہ ہی ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی اس میں محکمات/احکام والی آیات/نشانیاں ہیں وہ کتاب کی ماں ہےدوسری متشابہات /ملتی جلتی (آیات/نشانیاں) ہیں 39:23 اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحۡسَنَ الۡحَدِيۡثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِىَ اللّٰہ نے بہترین حدیث/واقعہ نازل کیا متشابہات/ملتی جلتی آیات/نشانیاں کتاب دوہرائی ہوئی۔ یہ( احسن حدیث) کتاب کونسی ہے؟ اللّٰہ کی کتاب میں ساری وہ متشابہات آیات ہیں جو نبیوں اور محمد رسول اللّٰہ وخاتم النبیین کی احادیث/واقعات کو بھی اور دیگر احادیثِ اور واقعات کو بھی بیان کرتی ہےمثال کے طور پر انسان ،آدم، کائنات، زمین،آسمان،پہاڑجنت، دوذخ وغیرہ ۔ 69:40 اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞ بشک یہ ضرور رسول کریم کا قول /کہاوت ہے 69:43 تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے معلوم ہوا یہ احسن حدیث/متشابہات آیات رسول کا قول بھی ہے اور اللّٰہ کیطرف سےنازل کردہ بھی محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمیشہ قرآن سے بیان کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کسی دوسری حدیث سےجو لوگوں نے لکھی بیان نہیں کیا ۔ قیامت کے دن ہمارے سامنے اللّٰہ کی کتاب رکھی جائے گی نہ کہ کوئی لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث۔ 39:69 وَاَشۡرَقَتِ الۡاَرۡضُ بِنُوۡرِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الۡكِتٰبُ وَجِآىْ َٔ بِالنَّبِيّٖنَ وَالشُّهَدَآءِ وَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ ۞ اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی اور انبیاء اور شہداء/گواہ لائے جائیں گےاور ان کےدرمیان حق کے ساتھ اختتام کیا جائے گااور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔ ہمیں کس حدیث پر ایمان لانا ہے اللّٰہ کی نازل کردہ یا لوگوں کی لکھی ہوئی احادیث پر؟ 45:6 تِلۡكَ اٰيٰتُ اللّٰهِ نَـتۡلُوۡهَا عَلَيۡكَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَ اللّٰهِ وَاٰيٰتِهٖ يُؤۡمِنُوۡنَ ۞ وہ اللّٰہ کی آیات ہیں ہم نے انہیں تیرے اوپر حق کے ساتھ تلاوت کیا ۔پس وہ اللّٰہ اور اس کی آیات کے بعدکس حدیث/واقعہ پر ایمان لائیں گے؟ 31:6 وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡتَرِىۡ لَهۡوَ الۡحَدِيۡثِ لِيُضِلَّ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۖ وَّيَتَّخِذَهَا هُزُوًا ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞ اور لوگوں میں ایسے ہیں جنہوں نے تفریح والی حدیث/واقعہ خرید لیاتاکہ بغیر علم کے اللّٰہ کی راہ سے گمراہ کرے اور اس کو ہنسی مذاق کرنے کے لیے پکڑا۔ اور وہی ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے۔ (بشک برادر محمد شیخ صاحب (کراچی پاکستان نے قرآن کریم کی آیات سے واضح کیا کہ احسن حدیث کونسی اور لھو/تفریح والی حدیث کونسی ہے ۔ اور اللّٰہ کی کتاب سمجھنے میں لھو/تفریح والی حدیث رکاوٹ بنی ہے اور لوگوں نے اسے ہنسی مزاق کیلئے پکڑا ہوا ہے اور اللّٰہ کی کتاب میں متشابہات آیات جس کو اللّٰہ نے احسن حدیث کہا اس سے کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں۔ 53:59 اَفَمِنۡ هٰذَا الۡحَدِيۡثِ تَعۡجَبُوۡنَۙ ۞ پس کیا تم اس حدیث/واقعہ سے تعجب کرتے ہو؟ 53:60 وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ ۞ اور تم ہنستے ہو روتے نہیں ہو 53:61 وَاَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ اور تم غرور سے سر اونچا کرتے ہو آپ خود ہی فیصلہ کریں کس نے احسن حدیث//وقعہ کو پکڑا ہوا ہے اور کون لھو/تفریح والی حدیث واقعہ کو پکڑے ہوئے ہیں ؟
أَ فَتُؤۡمِنُوۡنَ بِبَعۡضِ الۡكِتَابِ وَ تَكۡفُرُوۡنَ بِبَعۡضٍ ؟ اسی کتاب سے نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ دکھا دیجئے نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے ۔ یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
جانئیے برادر محمد شیخ صاحب(کراچی پاکستان ، IIPC Canada) سے قرآن کیا کہتا ہے صلواۃ/نماز کے بارے میں قرآنی آیات کی روشنی میں لیکچر محمد شیخ صاحب کے یوٹیوب چینل Muhammad Shaikhپر
But both do not know arabic language, Bro they are Duat they call people to islam scholar is a different term. In pakistan Abdullah nasir rehmani and hafiz masood alam can be called as scholar's
Their mother tongue isn't Arabic bt they both can understand Quranic Arabic as they research on it they r the student and preacher they both are given references of ayat and hadees with tarjuma, how could say tht they don't know Arabic?? They both r scholar and didn't need ur certificate to approve them
یہ کراچی کے شیخ محمد (محمد شیخ) کا ذکر ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وہ بھی احمد دیدات کے شاگرد ہیں. میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی رائے سے 100 فیصد متفق ہوں. انجینیئر بھی حدیث کو مانتا ہے. انجینیئر اگر تمیز اور ادب سے بات کرے تو آدمی برا نہیں ہے.
Adab o tameez sey hi kehta hey Ya Ali madad shirk Ya Gous madad shirk Ham saaaab key peechey namaaz parh ney key qail hien 😂😂😂😂 Ik lateefa arz hey Fajr jou subha jab outhey parh ley woh hi waqt hey ouskey liey Fajr ka 😀😀 Kitaboun ka Khuda aur hey Khuda tou khud kaat Daley they makkey key saaaab key saaaab SAWW ney Admi Bora kia aadmi hi nahi 2 baar baagh chuka hey ghantoun key hisaaab sey khusra Woh neeera gadha gru hey Only test tube 🍼🍼babbby 🍼🍼 on you tube 🦄Acedemy Wali Sarkaar🦄 🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
شیخ احمد دیدات عیسائی بائبل کے مسلم عالم شیخ احمد دیدات، ایک ممتاز مسلم عالم، نے اپنی دعوت میں ایک براہِ راست اور انتہائی مضبوط طریقہ اختیار کیا، جس میں وہ اکثر عیسائی عقائد کو چیلنج کرتے ہوئے عیسائی نظریات اور بائبل میں تضادات کی نشاندہی کرتے تھے، ان کے متون سے آیات کا حوالہ دیتے تھے۔ ان کے اس انداز کا تعلق جزوی طور پر ایک عیسائی اکثریتی معاشرے میں مسلم پرورش سے تھا۔ محمد شیخ قرآن کے منفرد مبلغ، جو مسلم دنیا میں بائبل اور ہندو اثرات کی نشاندہی کرتے ہیں برادر محمد شیخ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز قرآن کے مبلغ اور شیخ احمد دیدات کے واحد باضابطہ تصدیق شدہ شاگرد ہیں۔ انہوں نے بھی اسی مضبوط اور حقائق پر مبنی انداز کو اپنایا۔ ایک مسلم اکثریتی معاشرے میں پرورش پانے کے باعث، انہوں نے اپنے دعوتی کام کو مختلف مسلم مکاتب فکر کو چیلنج کرنے پر مرکوز کیا۔ وہ ان کے عقائد اور قرآن کے درمیان تضادات کو قرآن کی آیات کے ذریعے اور سنتِ رسول کے مطابق (البقرہ 2:129) کتاب اللہ سے حوالہ جات دے کر نمایاں کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک بائبل، ہندو اور دیگر کتب کے مسلم عالم برادر ذاکر نائیک، ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک معروف مسلم عالم، بھی شیخ احمد دیدات سے متاثر تھے۔ انہوں نے دعوت کے لیے ایک مشابہ طریقہ اپنایا لیکن اپنی توجہ عیسائیت سے آگے بڑھا کر یہودیت، ہندومت اور دیگر مذاہب تک وسیع کر دی۔ ہندو اکثریتی معاشرے میں پرورش پانے کے باعث، نائیک کی غیر معمولی یادداشت نے انہیں ہندو مذہبی نظریات کو ان کی مذہبی کتب کا حوالہ دیتے ہوئے چیلنج کرنے میں مدد دی اور قرآن کی آیات کے ذریعے اپنے دلائل کو تقویت دی۔ اہم مشابہتیں اور فرق شیخ احمد دیدات، محمد شیخ، اور ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے دعوت کے طریقوں میں کئی مشابہتیں رکھتے ہیں، لیکن ان کے پس منظر کے مطابق ان میں چند نمایاں فرق بھی پائے جاتے ہیں: • شیخ احمد دیدات نے عیسائیت پر زیادہ توجہ دی اور ان کی تربیت ایک عیسائی اکثریتی معاشرے میں ہوئی۔ • محمد شیخ نے مسلم دنیا کے اندر کے مسائل کو حل کرنے پر توجہ مرکوز کی، اور مسلم عقائد اور قرآن کے درمیان تضادات کو نمایاں کیا۔ • ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دعوت کا دائرہ وسیع کیا اور ہندومت، یہودیت اور دیگر مذاہب کو شامل کیا، جس کا تعلق ان کے ایک ہندو اکثریتی میں پرورش پانے سے تھا۔
Surat No. 62 Ayat NO. 3 سورة الْجُمُعَة یعنی محمد ﷺ کی رسالت صرف عرب قوم تک محدود نہیں ہے بلکہ دنیا بھر کی ان دوسری قوموں اور نسلوں کے لیے بھی ہے جو ابھی آ کر اہل ایمان میں شامل نہیں ہوئی ہیں مگر آگے قیامت تک آنے والی ہیں ۔ اصل الفاظ ہیں وَاٰخَرِیْنَ مِنْہُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِہِمْ ۔ ’’ دوسرے لوگ ان میں سے جو ابھی ان سے نہیں ملے ہیں ۔‘‘ اس میں لفظ منہم ( ان میں سے ) کے دو مطلب ہو سکتے ہیں ۔ ایک یہ کہ وہ دوسرے لوگ امیوں میں سے ، یعنی دنیا کی غیر اسرائیلی قوموں میں سے ہوں گے ۔ دوسرے یہ کہ وہ محمد ﷺ کو ماننے والے ہونگے جو ابھی اہل ایمان میں شامل نہیں ہوئے ہیں مگر بعد میں آ کر شامل ہو جائیں گے ۔ اس طرح یہ آیت منجملہ ان آیات کے ہے جن میں تصریح کی گئی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی بعثت تمام نوع انسانی کی طرف ہے اور ابد تک کے لیے ہے ۔ قرآن مجید کے دوسرے مقامات جہاں اس مضمون کی صراحت کی گئی ہے ، حسب ذیل ہیں : الانعام ، آیت 19 ۔ الاعراف ، 158 ۔ الانبیاء ، 107 ۔ الفرقان ، 1 ۔ سبا ، 28 ( مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد چہارم ، تفسیر سورہ سبا ، حاشیہ 47 ) ۔ سورة الْجُمُعَة حاشیہ نمبر :6 یعنی یہ اسی کی قدرت و حکمت کا کرشمہ ہے کہ ایسی ناتراشیدہ امی قوم میں اس نے ایسا عظیم نبی بیدا کیا جس کی تعلیم و ہدایت اس درجہ انقلاب انگیز ہے ، اور پھر ایسے عالمگیر ابدی اصولوں کی حامل ہے جن پر تمام نوع انسانی مل کر ایک امت بن سکتی ہے اور ہمیشہ ہمیشہ ان اصولوں سے رہنمائی حاصل کر سکتی ہے ۔ کوئی بناوٹی انسان خواہ کتنی ہی کوشش کر لیتا ، یہ مقام و مرتبہ کبھی حاصل نہیں کر سکتا تھا ۔ عرب جیسی پسماندہ قوم تو درکنار ، دنیا کی کسی بڑی سے بڑی قوم کا کوئی ذہین سے ذہین آدمی بھی اس پر قادر نہیں ہو سکتا کہ ایک قوم کی اس طرح مکمل طور پر کایا پلٹ دے ، اور پھر ایسے جامع اصول دنیا کو دے دے جن پر ساری نوع انسانی ایک امت بن کر ایک دین اور ایک تہذیب کا عالمگیر و ہمہ گیر نظام ابد تک چلانے کے قابل ہو جائے ۔ یہ ایک معجزہ ہے جو اللہ کی قدرت سے رونما ہوا ہے ، اور اللہ ہی نے اپنی حکمت کی بنا پر جس شخص ، جس ملک ، اور جس قوم کو چاہا ہے اس کے لیے انتخاب کیا ہے ۔ اس پر اگر کسی بے وقوف کا دل دکھتا ہے تو دکھتا رہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم، اللہ کی (ذلك الكتاب لا ريب فيه ) 2/2 سے معلوم کرتے ہیں اللہ کی لاریب کتاب جو کہ ( تفصيل الكتب لا ريب فيه ) يونس 37 ! بھی ھے قرآن جو کہ ( ولقد يسرنا القران ) الحر 9 + 17 + 32+40 ) قران بہت آسان ھے، مزید اللہ کا فرمان ھے، ( و احسن تفسيرا ) اور سب سے بہترین تفسیر، قران اللہ کا کلام ھے ، کسی غیر اللہ کی تفسیر کا محتاج نہیں ھے، ( افلا يتدبرون القران و لو كان من عند غير الله لوجدوا فيه اختلافا كثيرا، ) النسا 82 ، ترجمہ خود کر لیں، اخر میں ھر قران پڑھنے والے سے اللہ کا سوال ؟ ( تلك ايت الله نتلو ها عليك بالحق فباى حديث بعد الله وايته يومنون ) اپ تمام لوگوں کا اور ڈاکٹر ڈاکر نایک کا کیا جواب ھے ؟ ان الحكم الا لله. ، يوسف 40
*👌 Mashallah Pakistani Mullao ko Indian Zakir Naik Islam Sika raha hai. Naik yea Hindu surname hai. Zakir Naik ke baap dada HINDU the. Pakistan ek Hindu se Islam sik raha 😀😀🌚👌JAI HIND*
*SHEIKH AHMED DEEDAT* _Muslim Scholar of the Christian Bible_ Sheikh Ahmed Deedat, A prominent Muslim scholar, employed a direct and highly assertive method in his Dawah, frequently challenging Christian beliefs by pointing out contradictions within Christian doctrines and the Bible, using verses from their texts. His approach can be partly attributed to his upbringing as a Muslim in a predominantly Christian society. *MUHAMMAD SHAIKH* _A Unique Preacher of the Quran Notifying Biblical & Hindu Insertions in the Muslim World_ Brother Muhammad Shaikh, a distinguished Muslim preacher of the Quran and the only officially certified student of Sheikh Ahmed Deedat from Pakistan, followed in his footsteps with a similarly assertive and factual approach. Raised in a predominantly Muslim society, he directed his efforts toward challenging various Muslim schools of thought. He highlights contradictions between their beliefs and the Quran by reciting verses according to the Sunnah of the Messenger (2:129) and quoting from the Book of Allah. *DR. ZAKIR NAIK* _Muslim Scholar of the Biblical, Hindu, and Other Scriptures_ Brother Zakir Naik, A renowned Muslim scholar from India, was also inspired by Sheikh Ahmed Deedat. He adopted a comparable approach to Dawah but expanded his focus beyond Christianity to include Judaism, Hinduism, and other religions. Growing up in a predominantly Hindu society, Naik’s exceptional memory enabled him to challenge Hindu religious doctrines by citing their scriptures to expose contradictions, while also referencing the Quran to support his arguments. *Key Similarities & Differences* Sheikh Ahmed Deedat, Muhammad Shaikh, and Dr Zakir Naik share similarities in their approach to Dawah (Islamic propagation), yet they exhibit notable differences shaped by their unique backgrounds: • *Sheikh Ahmed Deedat* *focused primarily on Christianity and was influenced by his upbringing in a Christian-majority society. • *Muhammad Shaikh* directed his efforts toward addressing issues within the Muslim world, highlighting contradictions between Muslim beliefs and the Quran. • *Dr. Zakir Naik* expanded the scope of Dawah to include Hinduism, Judaism, and other religions, shaped by his experiences in a predominantly Hindu society.
Eng. Ali never said that a person should not take reference from sahi hadith to understand Quran, the guy asked the question compleyly misinterpreted Eng. Ali words & even presented it wrongly. There is a difference between Sahi & Zae'ef Hadith.
اولی الامر وہی ہو گا جو قران و حدیث کے مطابق بات کرے گا یا قران و حدیث سے استدلال کرے گا اسی لیے فرمایا کہ اگر تم مین کوءی استدلال کرنا چاہے تو قران اور حدیث کی طرف رجوع کرے اور تم لوگ اءمہ فقہا کو اولی الامر مانتے ہو حالانکہ فقہاء اربعہ کے اکثر فتوے اور قول احادیث سے متصادم ہین اور خود اءیمہ کرام نے حدیث کے مقابل ہونے پر ان کے ترک کرنے کا فرما دیا تھا مگر اج حنفی لوگ پھر بھی ان متصادم مروجہ فقہ سے چمٹے ہوے ہین اور صحیح احادیث کو ترک کیے ہوے ہین عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ رفع الیدین کرتے تھے صحیح حدیث کے مطابق مگر حنفی نہین کرتے پتہ نہین کیون گیارھوین کھالیتے ہین
إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍۢ كَرِيمٍۢ ٤٠وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تُؤْمِنُونَ وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تَذَكَّرُونَ.تَنزِيلٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ٤٣بھائی صاحب یہ جو قران ہے یہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قول ہے.اللہ اپ کو اور مجھ کو ہدایت نصیب فرمائے امین
Mukammal ayat ki detail biyaan ki ha Dr sahab nai, Ap apnay knowledge ko in say mustafeed krain na k apnay aap ko in k ilm say afzal sabit krnay ki koshish kro.
یہ تو ڈاکر ذاکر نائیک پر اللہ کا خاص کرم ھے کہ وہ قرآن کی آیت ترجمہ آیت نمبر بتا کر کرتے ھیں آپ پوری آئت پڑھنے کی بات کرتے ھو عقل مند کے لیے اشارہ ھی کافی ھوتا ھے گمراہیوں کو ہدائت اللہ ھی دے سکتا ھے
اولی الامر سے کسی چیز میں تنازہ پاؤ تو اللّٰہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹو ۔یعنی اللّٰہ کی کتاب کی طرف۔کیونکہ اللّٰہ کی کتاب رسول کا قول ہے ۔القرآن - سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 40 اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞ اور اللّٰہ کی کتاب اللّٰہ کا کلام بھی ہے ۔
قران کو سمجھنے کے لۓ گرامر أنی چاہیۓ صحابہ کرام کا اپس میں ہی اتنا شدید اختلاف تھا کہ فرقےتو اسی وقت بنگۓ تھے اس زمانے کے لوگ کیا کریں کس کی پیروی کریں ۔
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ نے تو یہ بھی فرما دیا ھے کہ اس ( قرأن) کو أسان بنا دیا گیا ھے شاہد اس لئیے کہ کوئی أخرت میں یہ کلیم نہ کرے کہ مجھ کو سمجھ نہیں أیا ؟
اللہ ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی دے۔ تاکہ ہم انک علم سے مستفید ہوتے رہئیں۔ اللہ انکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو عمر خضر عطا فرمائے ۔تاکہ اسی طرح دین اسلام کی روشنی سےخلق خدا کو منور کرتے رھیں
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤❤❤❤
I attended the lecture of a Scholar on Surah Toor in our Masjid. The way he explained was brilliant. Reading Quran yourself with translation is good and reading from a Scholar is a brilliant thing.
Great Dr zakir naik saab
اللّه پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی عطاء فرامیے ۔۔❤❤❤❤❤❤
آمین
so that ziada logon ko gumrah kar sake
Aagya fatwa baaz
Ameen
Ameen
مــــا شــــاء الــــلّٰــــه ! بہت بہترین انداز سے سمجھا رھے ھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ محترم مہمان گرامی کی حفاظت فرمائے اور ان کے علم و فہم میں اضافہ فرمائے ۔ آمین ثُمَّ آمین
Tumhare pok mai hifazat ke lie establishment kafi hai
Deen aur siyasat do alag batien hain yahan deen pr baat ho rahi hai aur app cheen ja poche 😂😂😂
Jo baat app ne likhi us ka es byan se kitna taluq hai samjh se bahar @@TanzeelKhan-t3m
Ameen
@@TanzeelKhan-t3m
اسٹیبلشمنٹ میں بعض لوگ لالچی اور بے پرواہ بھی ھیں تاھم ایسے مواقع پر وہ برے لوگ بھی اچھے نظر آئیں گے آپ کو ۔
باقی حفاظت اللّٰہ کے ھاتھ میں ھے انسان ظاھری اسباب اختیار کرنے کی حد تک مختار ھے ، ڈاکٹر صاحب یہاں محفوظ ھاتھوں میں ھے ، گورنر کا تعلق اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ھے
آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللّٰہ تعالٰی مسلمانوں کو مومنین بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Momin woh jou Allah swt kou maantey they aur SAWW key aney sey pehley is dunyaan sey chaley gaey
Muslim woh jou Allah swt kou maantey hien aur Allah swt ki bhi maantey hien
Com dobarah karou ,
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
Jo insaan srf allah aur rasool SAW ki baat krte hai...... Log use gustak e rasool ka laqb dete hai....... Allah zakir naik ki hifazat kre aur salamat rkhye...... Aameen.
سب ہی اللّہ و رسول کی بات کرتے ہیں۔
@@abhajihadi
Naaaaaaaaaaaaa
Ik kehta hey kitaboun ka Khuda aur hey
Rasool saww key liey bhounk ta hey with out nzblh Choukra Halaak Lounda o Laash
( summa nzblh )
Agey sey kehta hey mey ney context mey baat ki thi
Ab aap hi is gadhey gru of Jehlam kou batao key context mey baat kartey howey hi nzblh boultey hien warna kafir o mushrik thouree boultey they nzblh
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
Gadha
Aure jo bezergu ko mani god semejtey hain wo khud ko Ashiq k Rasool kehtey hain...
@@MalikIqbal-e3s
woh ye bhi kehtey hien
Mey jahil houn
Khud kou 👇
Mey houn Muslim ilmi kitabi keh kar waqt par nahi baaghtey phirtey ghantoun key hisaab sey
Miyaaaan Miyaaaan
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
@@abhajihadi
Allah o Rasool ki baat tou Mirza bhi kar ta tha aur karta bhi hey
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
❤❤we love and Respect Dr.Zakir naik
جزا کللہ ماشاء اللہ میری دعایں آپ کی سا تھ ہیں الللہ سلا مت رکھےآمین
ALLAH PAK ap ki umer daraz ferma'ay.
Achi sehat ata ferma'ay aur hamaisha deen ki khidmat kernay ki tofeeq ata ferma'ay
اللہ تعالیٰ حافظ ؤ ناصر ہو ہم سب کی
Ma sha ALLAH. Well explained
Finally a good answer by Zakir naik
Mehnat dil ki gahraion sa
Allah pak na Qabliat
ata ki. MashaAllah.
Dono jahan mey Aala
ho
Aameen.
Great Dr sb
MASHA ALLAH
Bohat Aala
JAZAAK.ALLAH Khair
Ma sha Allah ❤❤❤❤❤
23:68 ۔القرآن
اَفَلَمۡ يَدَّبَّرُوا الۡقَوۡلَ
پس کیا وہ قول/کہاوت پر غور نہیں کرتے
القرآن - سورۃ نمبر 23 المؤمنون
اَمۡ لَمۡ يَعۡرِفُوۡا رَسُوۡلَهُمۡ فَهُمۡ لَهٗ مُنۡكِرُوۡنَ ۞
یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہنچانتے پس وہ اس کیلئے بہروپئے بنے ہوئے ہیں۔
القرآن - 69:40
اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞
بشک یہ ضرور رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا قول ہے
(نوٹ)
کیا لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا قول/کہاوت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ کی کتاب، اللّٰہ کا کلام، اللّٰہ نے جو نازل کیا اور جو وحی کیا جس کو اللّٰہ تعالیٰ نے رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا قول کہا۔
(قول پر تدبر کرو اور رسول کو پہچانوں آیا کون سا قول رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہے)
محمد شیخ (کراچی پاکستان,IIPC Canada) نے ہمیشہ اللّٰہ کی کتاب کی روح کی قرآنی آیات کی روشنی میں وضاحت کی ۔اور تصدیق کیلئے لوگوں کو ان کے ہاتھوں میں اللّٰہ کی کتاب پکڑائی تا کہ لکھے ہوئے کی تصدیق ہو سکے۔
Besak Allah ki kitab he se PATA calta ha qoule rasol ka
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ نزل احسن الحدیث کتبا
قرآن ہی حدیث کی کتاب ھے
بخاری شریف مسلم شریف مشکوٰۃ سنن ابن ماجہ سنن ابی داؤد ترمذی سب روایات کی کتابیں ھیں
قرآن اللّٰہ کا کلام ہے جو اس کے رسول نے ہمیں پہنچایا اور حدیث وہ ہے جو زندگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی گزاری اور اپنے صحابہ کو نصیحتیں کیں
Masha Allah zabardast explained subhan Allah
Masha Allah bhai
Masha'Allah boht hi achay tariqay Se smjhaya . Dr.zakir Naik . Zinda bad
ڈاکٹر ذاکر نائک کو ٹھیک طریقہ سے اردو بات کرنا نہیں آتا ۔ اس لۓ ان کے مخالفین ان کی باتوں کا بتنگڑ بناتے ہیں اور فساد پھیلاتے ہیں۔
بہتر ہے وہ صرف انگلش میں جواب دیں ۔
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ نے بہتر ین سمجھا یا
بہت خوب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب
ماشاءاللہ❤
Mashallah jazakumullah khaira love you
❤
Best doc zakir naik
MashaAllah bht khubsurat andaz h samjhane ka allah pak jazae kher de aameen
SubhanAllah❤great reply
جزاک اللہ خیرا
❤ Masha Allah
Masha Allah Masha Allah ❤❤❤
MashaAllah 🥰
3:7
هُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلَيۡكَ الۡكِتٰبَ مِنۡهُ اٰيٰتٌ مُّحۡكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الۡكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌؕ
وہ ہی ہے جس نے تجھ پر کتاب نازل کی اس میں محکمات/احکام والی آیات/نشانیاں ہیں وہ کتاب کی ماں ہےدوسری متشابہات /ملتی جلتی (آیات/نشانیاں) ہیں
39:23
اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحۡسَنَ الۡحَدِيۡثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِىَ
اللّٰہ نے بہترین حدیث/واقعہ نازل کیا متشابہات/ملتی جلتی آیات/نشانیاں کتاب دوہرائی ہوئی۔
یہ( احسن حدیث) کتاب کونسی ہے؟
اللّٰہ کی کتاب میں ساری وہ متشابہات آیات ہیں جو نبیوں اور محمد رسول اللّٰہ وخاتم النبیین کی احادیث/واقعات کو بھی اور دیگر احادیثِ اور واقعات کو بھی بیان کرتی ہےمثال کے طور پر انسان ،آدم، کائنات، زمین،آسمان،پہاڑجنت، دوذخ وغیرہ ۔
69:40
اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞
بشک یہ ضرور رسول کریم کا قول /کہاوت ہے
69:43
تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے
معلوم ہوا یہ احسن حدیث/متشابہات آیات رسول کا
قول بھی ہے اور اللّٰہ کیطرف سےنازل کردہ بھی
محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمیشہ قرآن سے بیان کیا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کسی دوسری حدیث سےجو لوگوں نے لکھی بیان نہیں کیا ۔
قیامت کے دن ہمارے سامنے اللّٰہ کی کتاب رکھی جائے گی نہ کہ کوئی لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث۔
39:69
وَاَشۡرَقَتِ الۡاَرۡضُ بِنُوۡرِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الۡكِتٰبُ وَجِآىْ َٔ بِالنَّبِيّٖنَ وَالشُّهَدَآءِ وَقُضِىَ بَيۡنَهُمۡ بِالۡحَقِّ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُوۡنَ ۞
اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی اور انبیاء اور شہداء/گواہ لائے جائیں گےاور ان کےدرمیان حق کے ساتھ اختتام کیا جائے گااور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
ہمیں کس حدیث پر ایمان لانا ہے اللّٰہ کی نازل کردہ یا لوگوں کی لکھی ہوئی احادیث پر؟
45:6
تِلۡكَ اٰيٰتُ اللّٰهِ نَـتۡلُوۡهَا عَلَيۡكَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَ اللّٰهِ وَاٰيٰتِهٖ يُؤۡمِنُوۡنَ ۞
وہ اللّٰہ کی آیات ہیں ہم نے انہیں تیرے اوپر حق کے ساتھ تلاوت کیا ۔پس وہ اللّٰہ اور اس کی آیات کے بعدکس حدیث/واقعہ پر ایمان لائیں گے؟
31:6
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّشۡتَرِىۡ لَهۡوَ الۡحَدِيۡثِ لِيُضِلَّ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ بِغَيۡرِ عِلۡمٍۖ وَّيَتَّخِذَهَا هُزُوًا ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞
اور لوگوں میں ایسے ہیں جنہوں نے تفریح والی حدیث/واقعہ خرید لیاتاکہ بغیر علم کے اللّٰہ کی راہ سے گمراہ کرے اور اس کو ہنسی مذاق کرنے کے لیے پکڑا۔ اور وہی ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے۔
(بشک برادر محمد شیخ صاحب (کراچی پاکستان
نے قرآن کریم کی آیات سے واضح کیا کہ احسن حدیث کونسی اور لھو/تفریح والی حدیث کونسی ہے ۔ اور اللّٰہ کی کتاب سمجھنے میں لھو/تفریح والی حدیث رکاوٹ بنی ہے اور لوگوں نے اسے ہنسی مزاق کیلئے پکڑا ہوا ہے
اور اللّٰہ کی کتاب میں متشابہات آیات جس کو اللّٰہ نے احسن حدیث کہا اس سے کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں۔
53:59
اَفَمِنۡ هٰذَا الۡحَدِيۡثِ تَعۡجَبُوۡنَۙ ۞
پس کیا تم اس حدیث/واقعہ سے تعجب کرتے ہو؟
53:60
وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ ۞
اور تم ہنستے ہو روتے نہیں ہو
53:61
وَاَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ
اور تم غرور سے سر اونچا کرتے ہو
آپ خود ہی فیصلہ کریں کس نے احسن حدیث//وقعہ کو پکڑا ہوا ہے اور کون لھو/تفریح والی حدیث واقعہ کو پکڑے ہوئے ہیں ؟
أَ فَتُؤۡمِنُوۡنَ بِبَعۡضِ الۡكِتَابِ وَ تَكۡفُرُوۡنَ بِبَعۡضٍ ؟
اسی کتاب سے نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ دکھا دیجئے
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے ۔ یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
جانئیے برادر محمد شیخ صاحب(کراچی پاکستان ، IIPC Canada) سے قرآن کیا کہتا ہے صلواۃ/نماز کے بارے میں قرآنی آیات کی روشنی میں لیکچر محمد شیخ صاحب کے یوٹیوب چینل Muhammad Shaikhپر
@@sohailahmad2221 There are many hospitals treating mental conditions and psychological patients such as the person you quoted
جزاک اللہ اپ نے حدیث قران کی ایتوں سے حوالہ دیا ہے
Subhan Allah masha Allah jazak Allah ho khaira
ماشاءاللہ ماشااللہ
قرآن سے بہتر اور سیرت النبی ﷺ کیا ھو سکتی ھے۔ جو قرآن میں لکھا ھے آپ ﷺ نے پورا عمل کر کے دکھایا۔ قرآن آپ ﷺ پہ اترا اور آپ ﷺ قرآن پہ پورے اترے۔
MashaAllah v.nice
Engineer Muhammad Ali mirza ❤❤❤& Dr Zakir sahab r great islamic scholars ❤❤❤
But both do not know arabic language, Bro they are Duat they call people to islam scholar is a different term.
In pakistan Abdullah nasir rehmani and hafiz masood alam can be called as scholar's
Their mother tongue isn't Arabic bt they both can understand Quranic Arabic as they research on it they r the student and preacher they both are given references of ayat and hadees with tarjuma, how could say tht they don't know Arabic?? They both r scholar and didn't need ur certificate to approve them
Very true
bro you are right
6:18
Jazakallah doctor Sahab khush rahyn humesha Ameen sum Ameen
یہ کراچی کے شیخ محمد (محمد شیخ) کا ذکر ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وہ بھی احمد دیدات کے شاگرد ہیں. میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی رائے سے 100 فیصد متفق ہوں. انجینیئر بھی حدیث کو مانتا ہے. انجینیئر اگر تمیز اور ادب سے بات کرے تو آدمی برا نہیں ہے.
what Mr Zakir and profit muhhamad are same cader
شیخ محمد گمراہ شخص ہے۔ سنت کے بغیر قرآن کو سمجھنا نا ممکن ہے۔
Adab o tameez sey hi kehta hey
Ya Ali madad shirk
Ya Gous madad shirk
Ham saaaab key peechey namaaz parh ney key qail hien 😂😂😂😂
Ik lateefa arz hey
Fajr jou subha jab outhey parh ley woh hi waqt hey ouskey liey Fajr ka 😀😀
Kitaboun ka Khuda aur hey
Khuda tou khud kaat Daley they makkey key saaaab key saaaab SAWW ney
Admi Bora kia aadmi hi nahi
2 baar baagh chuka hey ghantoun key hisaaab sey khusra
Woh neeera gadha gru hey
Only
test tube
🍼🍼babbby 🍼🍼
on
you tube
🦄Acedemy Wali Sarkaar🦄
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
Outar ta nahi jeee Haq har ik sey
Outar ta nahi jeee Haq har ik sey
Com tou our jatey hien younhien khud sey 😘😘
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
شیخ احمد دیدات عیسائی بائبل کے مسلم عالم شیخ احمد دیدات،
ایک ممتاز مسلم عالم،
نے اپنی دعوت میں ایک براہِ راست اور انتہائی مضبوط طریقہ اختیار کیا،
جس میں وہ اکثر عیسائی عقائد کو چیلنج کرتے ہوئے
عیسائی نظریات اور بائبل میں تضادات کی نشاندہی کرتے تھے،
ان کے متون سے آیات کا حوالہ دیتے تھے۔
ان کے اس انداز کا تعلق جزوی طور پر
ایک عیسائی اکثریتی معاشرے میں
مسلم پرورش سے تھا۔
محمد شیخ
قرآن کے منفرد مبلغ، جو مسلم دنیا میں بائبل اور ہندو اثرات کی نشاندہی کرتے ہیں
برادر محمد شیخ،
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز
قرآن کے مبلغ اور شیخ احمد دیدات کے واحد باضابطہ
تصدیق شدہ شاگرد ہیں۔
انہوں نے بھی اسی مضبوط اور حقائق پر مبنی انداز کو اپنایا۔
ایک مسلم اکثریتی معاشرے میں پرورش پانے کے باعث،
انہوں نے اپنے دعوتی کام کو مختلف مسلم مکاتب فکر
کو چیلنج کرنے پر مرکوز کیا۔
وہ ان کے عقائد اور قرآن کے درمیان تضادات
کو قرآن کی آیات کے ذریعے
اور سنتِ رسول کے مطابق
(البقرہ 2:129)
کتاب اللہ سے حوالہ جات دے کر نمایاں کرتے ہیں۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک
بائبل، ہندو اور دیگر کتب کے مسلم عالم
برادر ذاکر نائیک،
ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک معروف مسلم عالم،
بھی شیخ احمد دیدات سے متاثر تھے۔
انہوں نے دعوت کے لیے ایک مشابہ طریقہ اپنایا
لیکن اپنی توجہ عیسائیت سے آگے بڑھا کر
یہودیت، ہندومت اور دیگر مذاہب تک وسیع کر دی۔
ہندو اکثریتی معاشرے میں پرورش پانے کے باعث،
نائیک کی غیر معمولی یادداشت
نے انہیں ہندو مذہبی نظریات
کو ان کی مذہبی کتب کا حوالہ دیتے ہوئے
چیلنج کرنے میں مدد دی
اور قرآن کی آیات کے ذریعے
اپنے دلائل کو تقویت دی۔
اہم مشابہتیں اور فرق
شیخ احمد دیدات،
محمد شیخ،
اور ڈاکٹر ذاکر نائیک
اپنے دعوت کے طریقوں میں کئی مشابہتیں رکھتے ہیں،
لیکن ان کے پس منظر کے مطابق ان میں چند نمایاں فرق بھی پائے جاتے ہیں:
• شیخ احمد دیدات نے عیسائیت پر زیادہ توجہ دی
اور ان کی تربیت ایک عیسائی اکثریتی معاشرے میں ہوئی۔
• محمد شیخ نے مسلم دنیا کے اندر کے مسائل
کو حل کرنے پر توجہ مرکوز کی،
اور مسلم عقائد اور قرآن کے درمیان تضادات کو نمایاں کیا۔
• ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دعوت کا دائرہ وسیع کیا
اور ہندومت، یہودیت اور دیگر مذاہب کو شامل کیا،
جس کا تعلق ان کے ایک ہندو اکثریتی
میں پرورش پانے سے تھا۔
ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ خیر۔
V good Alhamdullah
Allah knows best he is the creator and provider of knowledge and his messanger Mohammad saw and his ahalebait.
Mashaallah
Zabardast Dr sahib
Masaallah
SubhanAllah
I love dr sabh
ڈاکٹر اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آج نہیں ہیں تو:
وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ
(سورة الجمعة~٣)
کا مطلب تو سمجھاؤ
Surat No. 62 Ayat NO. 3
سورة الْجُمُعَة
یعنی محمد ﷺ کی رسالت صرف عرب قوم تک محدود نہیں ہے بلکہ دنیا بھر کی ان دوسری قوموں اور نسلوں کے لیے بھی ہے جو ابھی آ کر اہل ایمان میں شامل نہیں ہوئی ہیں مگر آگے قیامت تک آنے والی ہیں ۔ اصل الفاظ ہیں وَاٰخَرِیْنَ مِنْہُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِہِمْ ۔ ’’ دوسرے لوگ ان میں سے جو ابھی ان سے نہیں ملے ہیں ۔‘‘ اس میں لفظ منہم ( ان میں سے ) کے دو مطلب ہو سکتے ہیں ۔ ایک یہ کہ وہ دوسرے لوگ امیوں میں سے ، یعنی دنیا کی غیر اسرائیلی قوموں میں سے ہوں گے ۔ دوسرے یہ کہ وہ محمد ﷺ کو ماننے والے ہونگے جو ابھی اہل ایمان میں شامل نہیں ہوئے ہیں مگر بعد میں آ کر شامل ہو جائیں گے ۔ اس طرح یہ آیت منجملہ ان آیات کے ہے جن میں تصریح کی گئی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی بعثت تمام نوع انسانی کی طرف ہے اور ابد تک کے لیے ہے ۔ قرآن مجید کے دوسرے مقامات جہاں اس مضمون کی صراحت کی گئی ہے ، حسب ذیل ہیں : الانعام ، آیت 19 ۔ الاعراف ، 158 ۔ الانبیاء ، 107 ۔ الفرقان ، 1 ۔ سبا ، 28 ( مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد چہارم ، تفسیر سورہ سبا ، حاشیہ 47 ) ۔ سورة الْجُمُعَة حاشیہ نمبر :6 یعنی یہ اسی کی قدرت و حکمت کا کرشمہ ہے کہ ایسی ناتراشیدہ امی قوم میں اس نے ایسا عظیم نبی بیدا کیا جس کی تعلیم و ہدایت اس درجہ انقلاب انگیز ہے ، اور پھر ایسے عالمگیر ابدی اصولوں کی حامل ہے جن پر تمام نوع انسانی مل کر ایک امت بن سکتی ہے اور ہمیشہ ہمیشہ ان اصولوں سے رہنمائی حاصل کر سکتی ہے ۔ کوئی بناوٹی انسان خواہ کتنی ہی کوشش کر لیتا ، یہ مقام و مرتبہ کبھی حاصل نہیں کر سکتا تھا ۔ عرب جیسی پسماندہ قوم تو درکنار ، دنیا کی کسی بڑی سے بڑی قوم کا کوئی ذہین سے ذہین آدمی بھی اس پر قادر نہیں ہو سکتا کہ ایک قوم کی اس طرح مکمل طور پر کایا پلٹ دے ، اور پھر ایسے جامع اصول دنیا کو دے دے جن پر ساری نوع انسانی ایک امت بن کر ایک دین اور ایک تہذیب کا عالمگیر و ہمہ گیر نظام ابد تک چلانے کے قابل ہو جائے ۔ یہ ایک معجزہ ہے جو اللہ کی قدرت سے رونما ہوا ہے ، اور اللہ ہی نے اپنی حکمت کی بنا پر جس شخص ، جس ملک ، اور جس قوم کو چاہا ہے اس کے لیے انتخاب کیا ہے ۔ اس پر اگر کسی بے وقوف کا دل دکھتا ہے تو دکھتا رہے ۔
یہاں کوئی ڈاکٹر ہے کیا ، لاھور جا وہاں سامنے کھڑا ہو کر سوال کر😂😂
SubhanALLAH ❤
ماشاء اللہ
Ma shaa Allah
Masha Allah 🤲
He is right quran pak mai bataya giya hai
بسم اللہ الرحمن الرحیم، اللہ کی (ذلك الكتاب لا ريب فيه ) 2/2 سے معلوم کرتے ہیں اللہ کی لاریب کتاب جو کہ ( تفصيل الكتب لا ريب فيه ) يونس 37 ! بھی ھے قرآن جو کہ ( ولقد يسرنا القران ) الحر 9 + 17 + 32+40 ) قران بہت آسان ھے، مزید اللہ کا فرمان ھے، ( و احسن تفسيرا ) اور سب سے بہترین تفسیر، قران اللہ کا کلام ھے ، کسی غیر اللہ کی تفسیر کا محتاج نہیں ھے، ( افلا يتدبرون القران و لو كان من عند غير الله لوجدوا فيه اختلافا كثيرا، ) النسا 82 ، ترجمہ خود کر لیں، اخر میں ھر قران پڑھنے والے سے اللہ کا سوال ؟ ( تلك ايت الله نتلو ها عليك بالحق فباى حديث بعد الله وايته يومنون ) اپ تمام لوگوں کا اور ڈاکٹر ڈاکر نایک کا کیا جواب ھے ؟ ان الحكم الا لله. ، يوسف 40
MUHAMMAD SHAIKH SAHAB ❤️
great well done 👍 boht achi teachings hein doc sahab ki
Jallaiby Bhai 😮😮😮😮
Subhanallah good
Mashallah Subhan Allah
Ya Ali a s madad
Zbrdst
Bilkul sahiiii ❤❤❤
Allah tala dr zakir sb ko lmbi zindgy dy ,,
jazakallah ho khyran
ما شاءاللہ بہت خوب صورت اور عمدہ
قرآن اپنی تفسیر خود بیان کرتا ہے یہ حقیقت ہے
Allah NY Zakir Naik Syhato Zindagi dy Masha Allah Allah NY un ko Bohut zada Deen ka Elm dea Hy Masha Allah 🤲🤲🤲🤲🤲
*👌 Mashallah Pakistani Mullao ko Indian Zakir Naik Islam Sika raha hai. Naik yea Hindu surname hai. Zakir Naik ke baap dada HINDU the. Pakistan ek Hindu se Islam sik raha 😀😀🌚👌JAI HIND*
*SHEIKH AHMED DEEDAT*
_Muslim Scholar of the Christian Bible_
Sheikh Ahmed Deedat,
A prominent Muslim scholar, employed
a direct and highly assertive method
in his Dawah, frequently challenging Christian beliefs by pointing out contradictions within Christian doctrines
and the Bible, using verses from their texts.
His approach can be partly attributed to his upbringing as a Muslim
in a predominantly Christian society.
*MUHAMMAD SHAIKH*
_A Unique Preacher of the Quran Notifying Biblical
& Hindu Insertions in the Muslim World_
Brother Muhammad Shaikh, a distinguished Muslim preacher of the Quran and the only officially certified student of Sheikh Ahmed Deedat from Pakistan, followed in his footsteps with a similarly assertive and factual approach. Raised in a predominantly Muslim society,
he directed his efforts toward challenging various Muslim schools of thought. He highlights contradictions between their beliefs and the Quran by reciting verses according to the Sunnah of the Messenger (2:129) and quoting from the Book of Allah.
*DR. ZAKIR NAIK*
_Muslim Scholar of the Biblical, Hindu,
and Other Scriptures_
Brother Zakir Naik,
A renowned Muslim scholar from India,
was also inspired by Sheikh Ahmed Deedat.
He adopted a comparable approach to Dawah
but expanded his focus beyond Christianity
to include Judaism, Hinduism,
and other religions. Growing up in
a predominantly Hindu society, Naik’s exceptional memory enabled him
to challenge Hindu religious doctrines
by citing their scriptures
to expose contradictions, while also referencing
the Quran to support his arguments.
*Key Similarities & Differences*
Sheikh Ahmed Deedat, Muhammad Shaikh,
and Dr Zakir Naik
share similarities in their approach to Dawah (Islamic propagation),
yet they exhibit notable differences shaped
by their unique backgrounds:
• *Sheikh Ahmed Deedat* *focused primarily on Christianity and was influenced by his upbringing in a Christian-majority society.
• *Muhammad Shaikh* directed his efforts toward addressing issues
within the Muslim world, highlighting contradictions between Muslim beliefs and the Quran.
• *Dr. Zakir Naik* expanded the scope
of Dawah to include Hinduism, Judaism, and other religions,
shaped by his experiences in a predominantly
Hindu society.
Mashallah
In Sha Allah ❤
حدیث سب سے زیادہ معتبر وہ ہونی چاہیئے جو اہلبیت سے آئے۔
Ley aao phir koi hadees matam ki
Seeena kotney ki
🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯🐯
نفرت پھیلانے والے سوالات سے اجتناب کیا کریں@@LOIN5849
ENGINEAR MUHAMMAD ALI 🌺🌺🌺🌺🌺🌺
❤Allah Pak AP k sehat dy, u are doing great job❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dr sb the best
Very Nice Speech Dr Zakir Naik In Pakistan
U r the best ... dr sahab
*واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہNG *احمد رضا*🤲🌻🌹🌹🌻
*ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں*
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں سعودی عرب میں ہوں
اور میری ایک گزارش ہے کہ
کوئی انجینئر مرزا کے بارے میں
ڈاکٹر صاحب کو بتا دے
کہ وہ ہر ٹائم مذہبوں کو چھیڑتا رہتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاالله
Dr.Zakir❤❤❤❤
Eng. Ali never said that a person should not take reference from sahi hadith to understand Quran, the guy asked the question compleyly misinterpreted Eng. Ali words & even presented it wrongly. There is a difference between Sahi & Zae'ef Hadith.
he is talking about muhammad sheikh
the quran men
Aap is daur mein Allah ke wali hai
Dhooo Jahil.
❤❤❤ 100% theak kaha AP ne. Zabardast samjh gye bahi ap
@@shujamuhammad5138 Jahil
Are shaitan hai iske nazdeeq huzoor ko ilm ni tha lekin ek am bnda ke ilm hai wo khud pdh skta 😂😂😂
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْۚ-فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-ذٰلِكَ خَیْرٌ وَّ اَحْسَنُ تَاْوِیْلًا(59)ڈاکٹر صاحب پوری ایت پڑھ کر سنائیں لوگوں کو دو الفاظ پڑھنے سے ایت مکمل نہیں ہوتیi
اولی الامر وہی ہو گا جو قران و حدیث کے مطابق بات کرے گا یا قران و حدیث سے استدلال کرے گا اسی لیے فرمایا کہ اگر تم مین کوءی استدلال کرنا چاہے تو قران اور حدیث کی طرف رجوع کرے اور تم لوگ اءمہ فقہا کو اولی الامر مانتے ہو حالانکہ فقہاء اربعہ کے اکثر فتوے اور قول احادیث سے متصادم ہین اور خود اءیمہ کرام نے حدیث کے مقابل ہونے پر ان کے ترک کرنے کا فرما دیا تھا مگر اج حنفی لوگ پھر بھی ان متصادم مروجہ فقہ سے چمٹے ہوے ہین اور صحیح احادیث کو ترک کیے ہوے ہین عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ رفع الیدین کرتے تھے صحیح حدیث کے مطابق مگر حنفی نہین کرتے پتہ نہین کیون گیارھوین کھالیتے ہین
إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍۢ كَرِيمٍۢ ٤٠وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تُؤْمِنُونَ
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تَذَكَّرُونَ.تَنزِيلٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ٤٣بھائی صاحب یہ جو قران ہے یہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قول ہے.اللہ اپ کو اور مجھ کو ہدایت نصیب فرمائے امین
Mukammal ayat ki detail biyaan ki ha Dr sahab nai,
Ap apnay knowledge ko in say mustafeed krain na k apnay aap ko in k ilm say afzal sabit krnay ki koshish kro.
یہ تو ڈاکر ذاکر نائیک پر اللہ کا خاص کرم ھے کہ وہ قرآن کی آیت ترجمہ آیت نمبر بتا کر کرتے ھیں آپ پوری آئت پڑھنے کی بات کرتے ھو عقل مند کے لیے اشارہ ھی کافی ھوتا ھے گمراہیوں کو ہدائت اللہ ھی دے سکتا ھے
اولی الامر سے کسی چیز میں تنازہ پاؤ تو اللّٰہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹو ۔یعنی اللّٰہ کی کتاب کی طرف۔کیونکہ اللّٰہ کی کتاب رسول کا قول ہے ۔القرآن - سورۃ نمبر 69 الحاقة
آیت نمبر 40
اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞
اور اللّٰہ کی کتاب اللّٰہ کا کلام بھی ہے ۔
الہذا ذکر سے کون لوگ مراد ھے جن کے پاس کل قران کا علم مو جود ھے
Quran Majid Allah ta laah ka banaya gaya bahtreen syllabus hai Masha Allah Subhan Allah
قران کو سمجھنے کے لۓ گرامر أنی چاہیۓ صحابہ کرام کا اپس میں ہی اتنا شدید اختلاف تھا کہ فرقےتو اسی وقت بنگۓ تھے اس زمانے کے لوگ کیا کریں کس کی پیروی کریں ۔
Great main
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ نے تو یہ بھی فرما دیا ھے کہ اس ( قرأن) کو أسان بنا دیا گیا ھے شاہد اس لئیے کہ کوئی أخرت میں یہ کلیم نہ کرے کہ مجھ کو سمجھ نہیں أیا ؟
❤❤❤😊 🇮🇳
I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😊😅😅❤
Mashallha ❤️
good
Really happy......we Indians have many such knowledgeable mullahs. Please take them.....
قرآن محفوظ اور موجود ہے ماخذ دین ہے لیکن حدیث کے نام پر روایات دین کا ماخذ نہیں ہیں ۔۔۔
پردہ کے بارے میں ایک وسیع لیکچر فرما دیں جو قرآن کریم کی روشنی میں ہو جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب۔