Itni mudallil guftagoo, Subhanallah subhanallah salamat rahain Allah jj ba haqqae Muhammad Wa All e Muhammad a s MUHAFIIZAT fermaiae.zindgi daraaz fermaiae Àmeen summa Àmeeñ inshallah will be so
سبحان اللہ سبحان اللہ پرودرگار ہمارے اس عالم دین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت وتندرستی وخوشحالی کے ساتھ طول العمر عطا فرمائے آمین کتنی خوبصورتی سے یہ بات ثابت کردی کہ صدیقہ کونین کے قول پر شک کرنا بھی باعث لعن ہئے اب جو بھی بی بی کو (معاذاللہ) جھٹلائے گا تا ابد لعنت الٰہی کے عذاب میں مبتلا ہوگا
بے شک شیعان علی کو اپنی اپنی حیثیت کے مطابق علم کو پھیلانے میں بقدر جثہ ضرور حصہ ڈالنا چاہیے کیونکہ صرف ہم ہی در علم سے وابستہ ہونے کا دعوا کرتے ہیں تو اسے عمل سے بھی ثابت کریں
Itni mudallil guftagoo, Subhanallah subhanallah salamat rahain Allah jj ba haqqae Muhammad Wa All e Muhammad a s MUHAFIIZAT fermaiae.zindgi daraaz fermaiae Àmeen summa Àmeeñ inshallah will be so
Very nice and very simple
کیا بات ہے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
واہ واہ سبحان اللہ بہت علمی گفتگو ہے میرے استاد محترم کی۔خدا ان کا سایہ قائم ودائم رکھے❤😊🎉
Beshak
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ خیر الجزاء
مولانا صاحب نے بہت ہی دقیق اور گہرائی میں تقریر فرمایا ہے غور کرنے کی ضرورت ہیں ۔
ماشاء اللہ استادِ محترم
خُدا آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ ایسے علماء کا سایہ ھم پر برقرار رکھے۔ عظیم محقق ہیں جنکی قدر نہیں کی جارھی ھے، یہ افسوس کا مقام ھے۔
subhan allah excellent thanks
Allah ap ko lambi Zindagi atta farmaeay ameen❤
سبحان اللہ سبحان اللہ پرودرگار ہمارے اس عالم دین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت وتندرستی وخوشحالی کے ساتھ طول العمر عطا فرمائے آمین
کتنی خوبصورتی سے یہ بات ثابت کردی کہ صدیقہ کونین کے قول پر شک کرنا بھی باعث لعن ہئے اب جو بھی بی بی کو (معاذاللہ) جھٹلائے گا تا ابد لعنت الٰہی کے عذاب میں مبتلا ہوگا
اللہ مولانا صاحب کو طول عمر صحت کے ساتھ عطا فرماٸے آمین
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 🌹🌹🌹🌹🌹 التماس دعا
Masha Allah❤❤❤❤❤
Excellence Ilm
❤❤❤❤❤
Molana sahib Mosa as, Haroon as, W Qaaroon lanti ky darmeyaan jo mubaahelaa huwa tha ksi ketaab ka hawaala hy, Sir jaldi bataaen shukria hoga aap ka
NO SUNNI/SHIYA & NO WEHABI ONLY ONLY MUSLIMS - ALL MASLIK SELF MADE -- MM.ALI
مولا امام زمانہ علیہ السلام اپنی حفظ امان میں رکھے الٰہی آمین علامہ صاحب کا فون نمبر چاہیے کسی مومن بھائی کے پاس ہے تو بتا دیں شکریہ
بے شک شیعان علی کو اپنی اپنی حیثیت کے مطابق علم کو پھیلانے میں بقدر جثہ ضرور حصہ ڈالنا چاہیے کیونکہ صرف ہم ہی در علم سے وابستہ ہونے کا دعوا کرتے ہیں تو اسے عمل سے بھی ثابت کریں
کیونکہ یہ یہ ہماری ذمہ داری ہے
Haq Ali Ali As......Sach Ali Ali As...............................(Duayon ma Germany sa shamal)