GREAT MAN IS GONE. TRY TO DEVELOP UR COUNTRY USE UR INTELLIGENCE AGENCY TO GET LATEST TECHNOLOGIES THROUGH SPY FROM USA RUSSIA JAPAN EUROPE FOR MILITARY INDUSTRIES AND COMMERCIAL INDUSTRIES AND AGRICULTURE START DEVELOPMENT BE SELF RELIANCE IN EVERY FIELD FIRST THAN TALK
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محسن پاکستان ۔ قوم آ پ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتی ۔ اللّه پاک سے دعاء ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں بلند مقام عطا فرماۓ ۔ آ مین ۔
بہت اچھا ہوا جو منافق تدفین میں شریک نہیں ہوۓ۔ساری قوم کی دعائیں ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ ہیں کہ اللہ انکے درجات بلند کرے اور انشاءاللہ روز قیامت رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہو۔ ڈاکٹر عبداقدیر نے اس قوم کو ناقابل تسخیر دو تحفے دیۓ۔ ایک ایٹم بم اور دوسرے اسے لیجانے والا میزائل ۔ تھینک یو ڈاکٹر قدیر۔ آپ کی قوم آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی انشاءاللہ۔ڈاکٹرصاحب نے ایک اور بڑا کام یہ کیا کہ درجنوں نیوکلئیرسائنسدان پاکستان کو تیار کرکے دیئے جوبہت قیمتی تحفہ ہے اور کہیں سے نہیں مل سکتا تھا
Our leadership have letdown the citizens of Pakistan in very shameful way to not to honour the funeral of a legend Dr Abdul Qadir Khan. He did deserve the best of the best way for his send off.
Dr Abdul Qadir Khan Rehmatullah Aleyh and love of People with the MOHSIN-e- Pakistan do not need any certification from any elite political class or from any public opinion creator. No TV Channels or elite political class can justify their shameful behavior and unprofessional attitude towards MOHSIN-e- Pakistan. The damage has been done we have nothing but regrets for rest of our lives.
اناللہ واناالیہ راجعون اے محسن اسلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم تجھ سے شرمندہ ہیں ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدآور پیدا
الحمدوللہ ۔۔عمران لوگوں کو شعور ہی دے رہا ہے اور پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔۔۔ اللہ تعلی اس کو کامیاب کرے ۔۔ آمین ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔محسن مملکت اسلامیہ پاکستان ۔۔۔۔ انہوں نے جتنا بڑا کام پاکستان کی بقاء کے لئے کیا ۔۔۔اللہ تعلی اس سے کہیں زیادہ ۔۔۔کہیں زیادہ ۔۔۔کہیں زیادہ ۔۔ان پر اپنے انعام اکرام بارش کرے ۔۔ ان کو نیک صالحین اور پیغمبروں کے ساتھ شامل کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین
عبدالقدیر خان سے ایک اللہ کابندہ مخلصانہ محبت کرتا تھا جس نے عبدالقدیر خان کے ہاتھ چومےوہ تھا مولانا خادم حسین رضوی جس نے فرمایا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس نے تیر بنایا وہ بھی جنتی جس نے تیر پکڑایا وہ بھی جنتی جس نے چلایا وہ بھی جنتی اور عبدالقدیر خان نے تو ایٹم بم بنایا
We solute 100 times to aq Khan even then not enough. We thanks 1000 times to aq Khan that's also not enough. He was a great man and brilliant experiences scientist.
Dr. Qadeer Sahib was a great scientist and he is no doubt our national hero. His services for nation are for ever remembered in the history. He is our proud. May God bless him. Ameen.
محسن آل مسلمانان اسلام رحمت اللہ علیہ کی خدمت عظمت کو ہمارا سلام ہو اللہ تعالیٰ عزوجل درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین عزوجل پاک عوام زندہ باد پاکستان پائیندہ
نیکی کا بدلہ نیکی کا صلہ کبھی دنیا میں نہیں ملے گا کیونکہ نیکی اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اللہ ہی اس کا صلہ ڈھیر وں ڈھیر دے گا نیک اور اچھے بندوں کا انعام صرف اللہ ہی کے پاس ہے شروع ہی سے دیکھا جائے تمام انبیاء کرام کو اس دنیا والوں۔ نے کیا صلہ دیا اور کیا دے رہے ہیں سب خود ہی نبی بن گے ہیں یا بنے کی تیاری میں مصروف ہیں یہ اس جعلی دنیا کی حقیقت ہے جس کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ دنیا ایک سڑی گلی ہوئ بکری سے زیادہ اس کی اوقات نہیں یہاں نیکی کی قیمت کوئی نہیں دے سکتا سوائے دھکے کے
اللہ تعالٰی عبداللہ قدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور کے اونچے درجے بیٹھ ان کے نمازے جنازہ نہیں گے صد افسوس اللہ تعالٰی ان کو ہدایت دے آمین
یہ تبصرے ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں کیوں نہیں کیئے اب سارے یتیم ہو گئے ہیں بے حس قوم ہے اپنے محسنوں سے غداری میں سب شامل ہے اور میڈیا سب سے زیادہ قصور وار ہے
ایٹمی پروگرام کے مفکر اور مؤسس، ذولفقار علی بھٹو تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ جنازہ میں شرکت کی تھی تو اس کا انھیں جو اجر ملے گا وہ عظیم ہے۔ اللّٰہ پاک ڈاکٹر خان رحمتہ اللّٰہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ جو ڈاکٹر صاحب کے جنازہ میں شریک ہوئے انکی مغفرت کا باعث ھوگا۔ اور شریک نہیں ہوئے خسارے میں رہے۔
Cm sindh ne janaze me jaker pori pakistani qome ke dil jeet lia he chai ham sind government ko lakh bura kahe per is maamle me cm murad ali Shah bazi le gai
Media ka kaam hai awam ko gumrah karna khamkha ki behs main waqt nikalna aur yun sachi baat ko ghaib kar dena. Ye magarmach kay anso bahanay waalay ab bhi ye sawal nahi utha rahay kay koi foji sarbrah kyun nahi aya janazay main
کاش کہ اس ملک کے افراد کا احساس ِکمتری جو کہ جڑوں تک اترا ہوا ہے اس سے محفوظ رکھنے کے لئے ان افراد کو دو ٹوک الفاظ میں کوئی تو آئینہ دکھانے والے ہوں۔ ڈاکٹر قدیر خان کی وفات کا موازنہ کرنے کی اگر اشد ضرورت تھی بھی تو ان کے ہم پلہ سے کیا جانا چاہئے۔ڈاکٹر ابدالسلام اور کانگریس کا جہاں تک تعلق ہے اگر وہ ایسے ہی باعزت ہوتا جیسا کہ مشتہر کیاجاتا ہے اور ڈاکٹر عبدالسلام ایسے ہی اپنی کمیونٹی کے غمخوار اور سیکولر اصولوں کے پابند ہوتے تو گائے کا ذبیحہ بھارت میں صدارتی مقام پر رہتے ہوئے ممنوع نہ رہنے دیتے،کتنے طاقتور صدر تھے اور کیا ان کی حیثیت تھی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ رہا سوال ان کی ذاتی حیثیت کا اس میں بھی وہ کسی طرح اس لائق نہیں ہیں کہ ڈاکٹر قدیر خان سے موازنہ ہو۔
میں اپ سے معزرت کے ساتھ اختلاف کرتا ہوں جب مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان اللہ تبارک و تعالی ان کے مغفرت فرمائے زندہ تھے تو انہوں نے ایک سیاسی پارٹی بنائی کس بوری طریقے سے ناکام ہوئی کیا پاکستانیوں کی ان سے محبت تھی جب عالمی شازش میں پر مشکل وقت کیا تو کسی نے احتجاج نہیں کیا جناز پر کوئی آئی یا نہ آئے چار آدمی سے بھی جناز ہو جاتا ہے قبول کرنا اللہ تبارک و تعالی کا کام ہے آج جب وہ دنیا سے چلے گئے تو مگر مچھ کے انسو کیوں بہا ئے جا رہے
ھزاروں سال نرگس روتی ھے اپنی بے نوری پر بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیداور پیدا۔ اللّٰہ تعالٰی ڈآکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین، افسوس ھے کہ ھماری قوم اور سیاستدان ایسے انسانوں کی قدر زندگی میں نہیں کرتے بلکہ ان کے جانے کے بعد اپنے آپ کو ھمدرد ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ انتہائی شرمناک حرکتیں کرتے ہیں آپ کا شکریہ والسلام علیکم
ہم بھت غيرت مند فؤم هي زنده صمير هماري سول وعسكىي فيادت كي نالافي هي محب وطن پاکستانیون کے دل مھی قاد اعظم کے بعد ۔ ڑاکڑر ضاحب كا احترام وعزت هي اور رهب گئ
Hm apny muhabt krny walon ko hmesha dasty hn, hm ny Ab.Qadeer Khan ki Zindagi barbad krdi ,sirf es liay k unhon ny hmara sar kbhi Sharma sy jhukny nhi dia.
الحمدللہ پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کی دعائیں ھمارے محسن ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے ساتھ ھیں ، اگر حکومت کے سربراہان نے نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان منافقین کو اپنی سیاست چمکانے کا موقع ھی نہیں دیا اب ان کی منافقت پوری قوم کے سامنے کھل چکی ھے اللہ تعالیٰ کس طرح منافقین کو دنیا اور آخرت رسوا کرتا ھے ،
pakistan ko banae wale qaide azam or unke dost or sathion ke nam ke bad mohsine pakistan dr abdulqadeer khan ka namqiamat tak yad rakha jaiga inshallah
ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آخری ایام میں حکومتی نا اہلی اور تدفین میں عدم شرکت کرنے والے وزیراعظم صدر جنرل سیاسی رہنما اور سیاسی لیڈروں کو سزا کے طور پر ایسی موت دے کہ, نا ان کو کلمہ کفن اور قبر نصیب ہو. آمین
Dr.Qadeer khan ko state level ka protocol ka na'milna kum'zarfi ke inteha hai iss hurkay se Dr.sahib k Qud'kaath pe koi furqe nhi para albutta hukmaranon ne apna ZURF nunga kr'diya.
ڈاکڑر عبد القدیر مرحوم و مغفور کے ٹی۔ وی پر معافی نامہ پڑھنے کے واقعہ بلکہ سانحہ کے پس منظر ، اسباب اور وجوھات کے بارے میں جنرل اسلم بیگ مرزا بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ ان سے پوچھئیے ان کی کیا معلومات ہیں ۔۔ بمہربانی ان کا انٹرویو لیجئیے۔۔؟!!
یہ دنیا کا وتیرا ہے کہ جیتے جی انسان کی قدر نہیں کی جاتی جب وہ انسان اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو لوگ اس سے اسطرح محبت کا اظہار کرتے ہیں لگتا ایسے ہے جیسے لوگ سچ کہہ رہے ہیں لیکن یہ سب جھوٹ ہوتا ہے جیسے عبدالقدیر خان کی وفات پر وزیراعظم وزیر مشیر جرنیل محبت کا اظہار کررہے ہیں
➽ Subscribe BOL News ➽ bit.ly/2Qs5SQH 🔔
Watch BOL News Live: www.bolnews.com/live
.
@@sarwaikhanam2075 hi
GREAT MAN IS GONE. TRY TO DEVELOP UR COUNTRY USE UR INTELLIGENCE AGENCY TO GET LATEST TECHNOLOGIES THROUGH SPY FROM USA RUSSIA JAPAN EUROPE FOR MILITARY INDUSTRIES AND COMMERCIAL INDUSTRIES AND AGRICULTURE START DEVELOPMENT BE SELF RELIANCE IN EVERY FIELD FIRST THAN TALK
ستارے تو روز ٹوٹ کر گرتے ہیں
غضب ہوا آج تو، آفتاب ٹوٹا ہے 💔
'اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
😢😢😢😢💔💔
@@ummehashim4713 😭😭😭🤲🤲😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭🙏🙏🙏🙏😭🤲🤲🤲🤲🤲😭🙏🤲😭
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
محسن پاکستان ۔ قوم آ پ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتی ۔ اللّه پاک سے دعاء ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں بلند مقام عطا فرماۓ ۔
آ مین ۔
Summa Aameen! From UK
Aameen
آمین یا رب العالمین
مت بتائں یہ باتیں۔دل دھاڑیں مارتا ہے۔عظیم آشان شخص۔ اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے اعلی درجات عطا فرمائے۔ آمین۔ میرا سندھ زندہ باد۔
اللہ تبارک و تعالی ڈاکٹر صاحب کےدرجات بلندفرماےامین
Ameen
اس وقت بھی پاکستان کے لئے قربانی دینے والے ھزاروں لوگوں کی کوئی عزت نہی.
ہم نے جناح صاحب، شہید ملت اور ہروطن پرست دیانت دار شخصیت کی ناقدری کرنے کی کوئی کسرکبہی نہچھوڑی اور آج بھی اسی کا مظاہرہ کیا اللہُ ہمیں عقل دے
آپ بلکل ٹیکھ فرماتی ہیں
اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کی اصلاح فرمائے آمین
Yes, you are absolutely right 😊❤️
* i rather watch JAWAD NAQVI about Dr ABDUL QADEER KHAN on HAQEEQAT ONE TV".
Million Dollars worth watching video ❤️
Absloutly right
Saddar Pakistan , Wazir e Azam , Army Cheif koi bhi Janaza mein shreek nhi huay. Bohat zyada afsous ki baat hai.
Right ✅
Right
Khaki BUDMAASH mafia
You are Absolutely Right
Chief Minister Of SINDH were there.
بہت اچھا ہوا جو منافق تدفین میں شریک نہیں ہوۓ۔ساری قوم کی دعائیں ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ ہیں کہ اللہ انکے درجات بلند کرے اور انشاءاللہ روز قیامت رسول اللہ کی شفاعت نصیب ہو۔ ڈاکٹر عبداقدیر نے اس قوم کو ناقابل تسخیر دو تحفے دیۓ۔ ایک ایٹم بم اور دوسرے اسے لیجانے والا میزائل ۔ تھینک یو ڈاکٹر قدیر۔ آپ کی قوم آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی انشاءاللہ۔ڈاکٹرصاحب نے ایک اور بڑا کام یہ کیا کہ درجنوں نیوکلئیرسائنسدان پاکستان کو تیار کرکے دیئے جوبہت قیمتی تحفہ ہے اور کہیں سے نہیں مل سکتا تھا
Our leadership have letdown the citizens of Pakistan in very shameful way to not to honour the funeral of a legend Dr Abdul Qadir Khan. He did deserve the best of the best way for his send off.
بابر ڈوگر آپ نے بلکل صحیح کہا ۔۔۔ جب تک پاکستان ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا عہد چلتا رہے گا اور پاکستان ان شا اللہ قیامت تک قائم رہے گا ۔۔۔🤲
اللہ پاک محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen sum ameen
یااللّٰہ !ہماری بہن "عافیہ صدیقی"کو رہائی عطا فرما۔۔(آمین)
عافیہ صدیقی کی رھائ کی کو شش کرین. بعد مین اسکو روئین گے
آپ تینوں نے ان کی زندگی میں یہ باتیں کیوں نہیں کیں ہر روز پروگرام کرتے تھے عوام کو کچھ نہیں بتایا،
Lefefy chap hain ya sab
Dr Abdul Qadir Khan Rehmatullah Aleyh and love of People with the MOHSIN-e- Pakistan do not need any certification from any elite political class or from any public opinion creator. No TV Channels or elite political class can justify their shameful behavior and unprofessional attitude towards MOHSIN-e- Pakistan. The damage has been done we have nothing but regrets for rest of our lives.
it's no use crying over spilt milk
The nation knows the truth,he is innocent, he sacrifices for our beloved Pakistan, he is was a great person
Main Imran khan ke bhot berre suporter thee but prime mnister ny is azeem insan kay jnazy main shreek na ho ker hmary diloon ko bhot tkleef de h
You are Absolutely Right
Bohat Afsos huva hai
ڈاکٹر عبدل قدیر رحمه الله کی شہادت نے پاکستان کے مکرہ چہروں کو بے نقاب کر دیا۔
سہی کہا
صدقہ محمد و آل محمد صلی❤ اللہ علیہ وآلیہ وسلم محسن❤ پاکستان جناب❤ ڈاکٹرعبدالقدیر❤ خان صاحب کو کروٹ کروٹ❤ جنت❤ الفردوس میں بلند مقام عطا❤ فرمائے آمین ❤
آمین یا رب العالمین
مجودہ قیادت، حکمران، اپوزیشن، عسکری قیادت میں سے کسی نے بھی شریک نہ ہو کر ہمیشہ کے لۓ اپنا امیج خراب کیا ہے۔ ان کی بھی مستقبل میں ایسی ہی عزت ہو گی۔
اناللہ واناالیہ راجعون
اے محسن اسلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم تجھ سے شرمندہ ہیں
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدآور پیدا
نلکے، پانی، گلی، سڑک کی سیاست مت کرو، سکول بناو لوگ خود بنا لینگے سب کچھ... سچ کہا ڈاکٹر صاحب نے...
Greatest leader of pakistan.real hero.
Salam CM sindh ❤️
اے اینکرز اے فرشتو پچھلے سترہ سال ڈاکٹر پر جو ظلم ھوتا رھا اسوقت کیوں خاموش رھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
الحمدوللہ ۔۔عمران لوگوں کو شعور ہی دے رہا ہے اور پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔۔۔
اللہ تعلی اس کو کامیاب کرے ۔۔ آمین ۔۔۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔محسن مملکت اسلامیہ پاکستان ۔۔۔۔
انہوں نے جتنا بڑا کام پاکستان کی بقاء کے لئے کیا ۔۔۔اللہ تعلی اس سے کہیں زیادہ ۔۔۔کہیں زیادہ ۔۔۔کہیں زیادہ ۔۔ان پر اپنے انعام اکرام بارش کرے ۔۔ ان کو نیک صالحین اور پیغمبروں کے ساتھ شامل کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔
آمین ثم آمین
عبدالقدیر خان سے ایک اللہ کابندہ مخلصانہ محبت کرتا تھا جس نے عبدالقدیر خان کے ہاتھ چومےوہ تھا مولانا خادم حسین رضوی جس نے فرمایا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جس نے تیر بنایا وہ بھی جنتی جس نے تیر پکڑایا وہ بھی جنتی جس نے چلایا وہ بھی جنتی
اور عبدالقدیر خان نے تو ایٹم بم بنایا
We solute 100 times to aq Khan even then not enough. We thanks 1000 times to aq Khan that's also not enough. He was a great man and brilliant experiences scientist.
ان سب باتوں سے حکومت کی کم ظرفی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
It is very shameful that P.M. Imran Khan not attended funeral of our National Hero
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستانیوں جوبھی پاکستان کے لئے خدمت کریگا حشر عبد القدیر خان صاحب کی طرح ہوگی 😢😢😢😢
Aj phli br afsos hua k hmara pm aik magror insan ha
Maghroor nahi kmm zarf
Jab tak Pakistan rahy ga DR AQ KHAN Tara nam rahay ga l love A Q Khan
Dr. Qadeer Sahib was a great scientist and he is no doubt our national hero. His services for nation are for ever remembered in the history. He is our proud. May God bless him. Ameen.
SUMMA AMEEN
اللہ پاک ڈاکٹر قدیر خان صاحب محسن پاکستان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں. اور اللہ ان کی تمام قربانیاں قبول فرمائیں.
امین یارب.
Salute to CM Sindh MuradAli shah sahab
I SALUTE HIM WITH DUE RESPECT.
تاقیامت پاکستان قائم رہے گا۔
تاقیامت ڈاکٹر قدیر کا نام رہے گا۔
ان شاءاللہ
جس مسلمان نے اپنے فوجی کے لیے ایک تیر پنایا وہ بھی جنتی ہے ۔حدیث پاک ہے ۔
Dr AQ Khan we all love you
Imram Khan ny apni es harkat sy logo ko bht hurt kya
Ab jo marzi bahana karain jo nahi gaya usko awam aisy hi bura kahay Ge
Ameen
بحثیت قوم ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہم نے اپنی محسن کی ان کی زندگی میں قدر نہ کی💔💔
Dr ABDUL QADEER SB ZINDABAD
محسن آل مسلمانان اسلام رحمت اللہ علیہ کی خدمت عظمت کو ہمارا سلام ہو اللہ تعالیٰ عزوجل درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین عزوجل پاک عوام زندہ باد پاکستان پائیندہ
Great hero Dr abdul qadeer khan
DR. ABDUL QADEER KHAN IS LEGEND
اللّٰہ تعالیٰ نے وسیلہ بنایا تھا ڈاکٹر عبدلقدیر کو پاکستان کے لیے
نیکی کا بدلہ نیکی کا صلہ کبھی دنیا میں نہیں ملے گا کیونکہ نیکی اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اللہ ہی اس کا صلہ ڈھیر وں ڈھیر دے گا نیک اور اچھے بندوں کا انعام صرف اللہ ہی کے پاس ہے شروع ہی سے دیکھا جائے تمام انبیاء کرام کو اس دنیا والوں۔ نے کیا صلہ دیا اور کیا دے رہے ہیں سب خود ہی نبی بن گے ہیں یا بنے کی تیاری میں مصروف ہیں یہ اس جعلی دنیا کی حقیقت ہے جس کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ دنیا ایک سڑی گلی ہوئ بکری سے زیادہ اس کی اوقات نہیں یہاں نیکی کی قیمت کوئی نہیں دے سکتا سوائے دھکے کے
Whole state of tamilnadu his home state of dr apj Abdul kalam observed
Shutter down voluntarily...
اللہ تعالٰی عبداللہ قدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور کے اونچے درجے بیٹھ ان کے نمازے جنازہ نہیں گے صد افسوس اللہ تعالٰی ان کو ہدایت دے آمین
یہ تبصرے ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں کیوں نہیں کیئے اب سارے یتیم ہو گئے ہیں بے حس قوم ہے اپنے محسنوں سے غداری میں سب شامل ہے اور میڈیا سب سے زیادہ قصور وار ہے
Ab jo marzi wo kro bahany hum ko nafrat ho gai hy imran Khan sy and all politicians sy😠😠😠
Jo dekhta hae woh hota nahi jo hota hae woh dekhta nai. There are visionary people whom we ordinary ones cannot understand. So don't blame your heads.
@@marsjupiter2545 zalil ko kbi izat raas ni ati
After liaquat Ali khan it is dr qadeer his name will be written in the golden letters in history
ہزاروں سال قوم اپنی بےبسی پہ روتی ھے
بڑی مشکل سے ہوتا ھے عبدالقدیر کوئی پیدا
Wah
ایٹمی پروگرام کے مفکر اور مؤسس، ذولفقار علی بھٹو تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ جنازہ میں شرکت کی تھی تو اس کا انھیں جو اجر ملے گا وہ عظیم ہے۔ اللّٰہ پاک ڈاکٹر خان رحمتہ اللّٰہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ جو ڈاکٹر صاحب کے جنازہ میں شریک ہوئے انکی مغفرت کا باعث ھوگا۔ اور شریک نہیں ہوئے خسارے میں رہے۔
Cm sindh ne janaze me jaker pori pakistani qome ke dil jeet lia he chai ham sind government ko lakh bura kahe per is maamle me cm murad ali Shah bazi le gai
Dr abdul Qadeer tamam musalmanu k diloon ki Dhrkan thai
Absolutely true 😄 ✅👍❤️
*But I rather watch,"Syed Jawad Naqvi Speach about Dr ABDUL QADEER KHAN ❤️✅".
Singh CM Murad Ali Shah Zindabaad.
Dr. ABDUL QADIR KHAN IS AN HERO, MOHSIN E PAKISTAN AND WILL REMAIN PAKISTAN HERO FOREVER.
RIP Dr.Qadeer Khan, aameen 🤲🤲🤲
Zindagi ma us legend ki kadar nahi ki ab hamdardi dekha rahe hain
Media ka kaam hai awam ko gumrah karna khamkha ki behs main waqt nikalna aur yun sachi baat ko ghaib kar dena. Ye magarmach kay anso bahanay waalay ab bhi ye sawal nahi utha rahay kay koi foji sarbrah kyun nahi aya janazay main
@@sainalal2431 bilkul
We honor him very much.
اسلام علیکم پاکستان کے نام کا
ملک ان شاء اللہ قیامت تک رھے گا بھائی جان
Ameen
Abi Labbaik walo ko vote do
May he soul rest in peace
SLAMUN QOULUN MIN RAB E RAHEEM BABA JAN AAMEEN ALLAHUMMA AAMEEN YA RABINA AAMEEN 🌹🌹🌹🌹🌹
Afsos 19 saal onko qaid rukh ker aik poori nasal ko onky ilm se mehroom ker diya gia
Love u doctor khan
Salute for governor sind
Bhoot Afsoos hi Imran saab
کاش کہ اس ملک کے افراد کا احساس ِکمتری جو کہ جڑوں تک اترا ہوا ہے اس سے محفوظ رکھنے کے لئے ان افراد کو دو ٹوک الفاظ میں کوئی تو آئینہ دکھانے والے ہوں۔ ڈاکٹر قدیر خان کی وفات کا موازنہ کرنے کی اگر اشد ضرورت تھی بھی تو ان کے ہم پلہ سے کیا جانا چاہئے۔ڈاکٹر ابدالسلام اور کانگریس کا جہاں تک تعلق ہے اگر وہ ایسے ہی باعزت ہوتا جیسا کہ مشتہر کیاجاتا ہے اور ڈاکٹر عبدالسلام ایسے ہی اپنی کمیونٹی کے غمخوار اور سیکولر اصولوں کے پابند ہوتے تو گائے کا ذبیحہ بھارت میں صدارتی مقام پر رہتے ہوئے ممنوع نہ رہنے دیتے،کتنے طاقتور صدر تھے اور کیا ان کی حیثیت تھی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ رہا سوال ان کی ذاتی حیثیت کا اس میں بھی وہ کسی طرح اس لائق نہیں ہیں کہ ڈاکٹر قدیر خان سے موازنہ ہو۔
کتنا اچھا ہوتا کہ پاکستان میں اسے وزیر تعلیم بناتے
میں اپ سے معزرت کے ساتھ اختلاف کرتا ہوں جب مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان اللہ تبارک و تعالی ان کے مغفرت فرمائے زندہ تھے تو انہوں نے ایک سیاسی پارٹی بنائی کس بوری طریقے سے ناکام ہوئی کیا پاکستانیوں کی ان سے محبت تھی جب عالمی شازش میں پر مشکل وقت کیا تو کسی نے احتجاج نہیں کیا جناز پر کوئی آئی یا نہ آئے چار آدمی سے بھی جناز ہو جاتا ہے قبول کرنا اللہ تبارک و تعالی کا کام ہے آج جب وہ دنیا سے چلے گئے تو مگر مچھ کے انسو کیوں بہا ئے جا رہے
Ban American ambassador to meet with opposition leaders immediately other wise their will be uncertainty in the country
ھزاروں سال نرگس روتی ھے اپنی بے نوری پر
بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیداور پیدا۔ اللّٰہ تعالٰی ڈآکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین، افسوس ھے کہ ھماری قوم اور سیاستدان ایسے انسانوں کی قدر زندگی میں نہیں کرتے بلکہ ان کے جانے کے بعد اپنے آپ کو ھمدرد ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ انتہائی شرمناک حرکتیں کرتے ہیں آپ کا شکریہ والسلام علیکم
مجھے ڈاکٹر صاحب سے ان کی زندگی میں ملنے کا بہت اشتیاق تھا۔ موقع نہیں ملا ۔پچھلے سال ایچ 8 قبرستان میں ان کے مزار پر حاضری دی
لیکن کتی حکومتوں نے ڈاکٹر قدیر خان کو زیلت دی گئی
ہم بھت غيرت مند فؤم هي زنده صمير هماري سول وعسكىي فيادت كي نالافي هي محب وطن پاکستانیون کے دل مھی قاد اعظم کے بعد ۔ ڑاکڑر ضاحب كا احترام وعزت هي اور رهب گئ
بہت افسوس کی بات ھے ھم پاکستانی ایک احسان فراموش قوم ہیں اور ھم کو کوئی شرم بھی نہیں اتی
شکر ہے کہ سیاستدان جنازے میں شریک نئی ہوے کیوں کہ سنا ہے کہ اکثر بڑے لوگ بغیر وضو کے جنازہ پڑھتے ہیں
جب تک سورج چاند رہیں گے تب تک جناح، عبدالقدیر اور عمران خان رہیں گے
Except Imran Khan.
Hm apny muhabt krny walon ko hmesha dasty hn, hm ny Ab.Qadeer Khan ki Zindagi barbad krdi ,sirf es liay k unhon ny hmara sar kbhi Sharma sy jhukny nhi dia.
BESHAQ APPNE SAHI FARMAYA
ALLAHSUBHANATALA dr.abdul qadeer khan ko jannatul firdaus me jagah de, Aameen.
SUMMA AMEEN
DR. ABDUL QADEER KHAN SAHAB KO ALLAPAK JANATUL FIRDOS MAI ALLA MAQAM ATTA FARMAVE AMEEN
SUMMA AMEEN
الحمدللہ پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کی دعائیں ھمارے محسن ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے ساتھ ھیں ، اگر حکومت کے سربراہان نے نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان منافقین کو اپنی سیاست چمکانے کا موقع ھی نہیں دیا اب ان کی منافقت پوری قوم کے سامنے کھل چکی ھے اللہ تعالیٰ کس طرح منافقین کو دنیا اور آخرت رسوا کرتا ھے ،
He insulted our hero
He insulted hero of Muslim world.
Cm sindh 👍🏻
pakistan ko banae wale qaide azam or unke dost or sathion ke nam ke bad mohsine pakistan dr abdulqadeer khan ka namqiamat tak yad rakha jaiga inshallah
Aoa imran khan karachi ka dushman hai jis ka suboot us nay dea hai..........
ڈاکٹر عبد القدیر خان کی آخری ایام میں حکومتی نا اہلی اور تدفین میں عدم شرکت کرنے والے وزیراعظم صدر جنرل سیاسی رہنما اور سیاسی لیڈروں کو سزا کے طور پر ایسی موت دے کہ, نا ان کو کلمہ کفن اور قبر نصیب ہو. آمین
We salute you
Dr.Qadeer khan ko state level ka protocol ka na'milna kum'zarfi ke inteha hai iss hurkay se Dr.sahib k Qud'kaath pe koi furqe nhi para albutta hukmaranon ne apna ZURF nunga kr'diya.
Dr Qadeer Khan ko state funeral Diya Gia. Many Forces senior officers, cabinet members etc attended funeral..
@@syedaaarifamohsin9251 Zahir baat hai insan ki qadar janai kai baad hoti hai
PM(Porana Model)imran khan ko meri trf sy bhrpor dil k sath Lakh Laant
I Love TLP
Perhaps he the Pm was afraid of .......and didn't at ttend the funeral of A .Qadeer khan
Qoam apny hero ki azmatonk o salam pesh krti hy--wo mar kr bhi zinda hn or rhengy
ڈاکڑر عبد القدیر مرحوم و مغفور کے ٹی۔ وی پر معافی نامہ پڑھنے کے واقعہ بلکہ سانحہ کے پس منظر ، اسباب اور وجوھات کے بارے میں جنرل اسلم بیگ مرزا بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ ان سے پوچھئیے ان کی کیا معلومات ہیں ۔۔ بمہربانی ان کا انٹرویو لیجئیے۔۔؟!!
Ek musalman k janjy pr acha hua ahmadi nhi gaya
I am really disappointed in Imran Khan
I love bhupali
یہ دنیا کا وتیرا ہے کہ جیتے جی انسان کی قدر نہیں کی جاتی جب وہ انسان اس دنیا سے چلا جاتا ہے تو لوگ اس سے اسطرح محبت کا اظہار کرتے ہیں لگتا ایسے ہے جیسے لوگ سچ کہہ رہے ہیں لیکن یہ سب جھوٹ ہوتا ہے
جیسے عبدالقدیر خان کی وفات پر وزیراعظم وزیر مشیر جرنیل محبت کا اظہار کررہے ہیں
Bilkuk
@@nbeelakausar8645 شکریہ