Sunni Mazhab Ke Shirkia Aqaid | Quran Qadeem Hai ? | Sunni Aqeedah Touheed | Hassan Allahyari

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • Join this channel to get access to perks:
    / @hassanallahyari
    To Support Shaykh Hassan Allahyari:
    ► PayPal Donation paypal.me/ABTV
    ► Patreon Page / allahyari
    ► Support ABTV www.abtv.org/e...
    For further donation information, email: paypal@abtv.org
    To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi:
    ► wa.me/+17187101138
    Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    ► Email: info@abtv.org
    ►wa.me/+19177832536
    Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.
    #shiavsunni #debate #Munazra #sunnivsshiadebate

ความคิดเห็น • 26

  • @Truthful5
    @Truthful5 4 หลายเดือนก่อน

    اِحصہ دوم اِمامت بہ نفسِ قُرآن
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
    ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @akhtarhussian1131
    @akhtarhussian1131 4 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ حسن اللہ یاری کو طویل
    زندگی عطا فرما اور ان کا عزت اور
    اقبال بلند فرما آ مین

  • @drsafdaralialimagsi1241
    @drsafdaralialimagsi1241 4 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah Allama Muhadass muhtaram sheaik Haji Hassan Allah Yari sahib GREAT SCHOLAR ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌷🌸🌼🌹🌺💐💐🌺🌹🌼🌸🌷🌷🌸🌼🌹🌺💐💐🌺🌹🌼🌸🌷🌷🌸🌼🌹🌺💐💐🌺🌹🌼🌸🌷🌷🌸🌼🌹🌺💐💐🌺🌹🌼🌸🌸🌷🌷🌸🌼🌹🌺💐💐🌺🌼🌹🌼🌸

  • @Mrbeeast_0019
    @Mrbeeast_0019 4 หลายเดือนก่อน

    Ali asw haq Masha Allah

  • @MurtadSahaba
    @MurtadSahaba 4 หลายเดือนก่อน +1

    Behtrin ❤

    • @aslahuddin3754
      @aslahuddin3754 4 หลายเดือนก่อน

      Tera 2 ghante ka mutah bahut accha h

  • @TheAmericanTaxiDriver
    @TheAmericanTaxiDriver 4 หลายเดือนก่อน

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 4 หลายเดือนก่อน

    Quran qadeem aur qbayeli style mein likhi hui hai jiske sabab unclear hai aur exactly samajhna impossible hai. Kai jagah ahle likhi gayi baat phir repeat ki gayi hai. Likhne wala aksar khas baaton ko riddle ki surat mein likh diya hai. Like nemaz, zakat, hajj, rozah etc.

  • @bashirbhatti4833
    @bashirbhatti4833 4 หลายเดือนก่อน

    Han Ji Allahyari ne sabit kar DIA Bag E fadak K bare is se boht Islam ko taraqi hoi Europe men is Ki wajha Islam taizi se phail raha ha

  • @Husayn0318
    @Husayn0318 4 หลายเดือนก่อน

    Mr. Allahyari didn't even bother to mention the Ash'arite view of the Qur'an and the hadith of descent.

  • @furqanalishah2033
    @furqanalishah2033 4 หลายเดือนก่อน

    Geo❤❤❤😮

  • @187.jeddah4
    @187.jeddah4 4 หลายเดือนก่อน

    دم خفيف

  • @najafhussainvlogs938
    @najafhussainvlogs938 4 หลายเดือนก่อน

    ❤️❤️

  • @quranaasmanifakekitabhai5734
    @quranaasmanifakekitabhai5734 4 หลายเดือนก่อน +1

    I'm from Lahore, Pakistan 🇵🇰 I left Islam after reading Quran📗 and listening Zafar Heretics Adam Seeker Sahil Bhai and Harris Sultan I'm happily Ex-Muslim now ❤️

    • @hasnain-uf2uo
      @hasnain-uf2uo 4 หลายเดือนก่อน

      First of all the Islam that you were in was not Islam that was brought by prophet.
      Most of it was changed during reign of first 3 caliphs.
      Sahih Bukhari 650, 529,530

    • @hasnain-uf2uo
      @hasnain-uf2uo 4 หลายเดือนก่อน

      Adam seeker and many ex-muslims look tradition in Bukhari. Bukhari himself believed in two gods. Therefore you all 6 Saha sitta , most authentic Sunni books are heresy

    • @hasnain-uf2uo
      @hasnain-uf2uo 4 หลายเดือนก่อน

      We believe in 12 imams. And right message of Nabi. Not heresy.

    • @hasnain-uf2uo
      @hasnain-uf2uo 4 หลายเดือนก่อน +1

      Our books are 4 kutub arba

    • @laughAFrame
      @laughAFrame 4 หลายเดือนก่อน

      Kabhi ao nah samnei Sawal jawab karna hei tum sy 😂😂😂 mujhe dekhna hei k Muslim hotei huwei tum nei kiya sikha tha

  • @subhanallah1683
    @subhanallah1683 4 หลายเดือนก่อน

    Is this old V-log ?

  • @freaksexpose2482
    @freaksexpose2482 4 หลายเดือนก่อน

    Shia is a true islam ☪️

  • @aminsaleem3207
    @aminsaleem3207 4 หลายเดือนก่อน

    Mohtarma Janab Allah yari sahib ap Muhammad sAWW KO Nabi to Matty hn ap mola Ali AS KO ahal e byat nhn manty aor baty krty ho shirk aor toheed ki ap Ka muslamno k in Maslo k sath kia wasta

  • @ateeqahmad2606
    @ateeqahmad2606 4 หลายเดือนก่อน

    نصارہ نما لباس والے پہلے اپنا شجرہ بتا

  • @furqanalishah2033
    @furqanalishah2033 4 หลายเดือนก่อน

    Geo❤❤❤😮