ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
ہرا ہے لال ہے امام کے دامن کا رنگمیرے حسین کا یہ رنگ یہ حسن کا رنگرنگے ہوئے ہیں اسی رنگ میں یہ دونوں جہاںخدا نے خوب بنایا ہے پنجتن کا رنگ
ہرا ہے لال ہے امام کے دامن کا رنگ
میرے حسین کا یہ رنگ یہ حسن کا رنگ
رنگے ہوئے ہیں اسی رنگ میں یہ دونوں جہاں
خدا نے خوب بنایا ہے پنجتن کا رنگ