محترمہ علینہ شیخ صاحبہ کل بھی کمینٹ کیا تھا ارشاد بھٹی صاحب سے سوال کیا تھا کہ بھٹی صاحب اس ظلم اور جبر کے دور میں حق سچ کی بات کیا سوچ کر کرتے ہیں پلیز لازمی بتائیے گا
آپ نے سوال شامل کیا شکریہ مگر جواب مکمل نہیں ملا پورے سندھ خصوصاً کراچی میں صوبائی اور بلدیاتی حکومت بھی پیپلزپارٹی کی ہے امن و امان صاف پانی اور تمام بنیادی سہولیات سے صوبہ آج بھی ترس رہا ہے ایک پروگرام کریں تفصیلی
میں نے کل بھی کوشچن پوچھا تھا دوبارہ پوچھتا ہوں. منی فاروق سے پوچھا ہے کہ اگر وہ ارمی کے اندر کی نیوز خود بتاتا ہے تو وہ کیا ارمی چیف کا اسسٹنٹ ہے اور وہ جس طرح ارمی کی دھمکیاں سناتا ہے تو وہ ڈی جی ائی ایس پی ار کہا اسپوک پرسن ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظ پاکستان سپہ سالار پاک فوج محترم جناب جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب زندہ باد ❤ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
علینہ صاحبہ بھٹی صاحب کو اپ بلاتے کیوں ہیں ۔ نہ اس کا شکل اچھا ہیں نہ اواز اور تجزیہ نگار تو یہ بلکل نہیں اپ اگر موسم کا یا کرکٹ کا حال پوچھو تو موصوف کا جواب ہوگا کہ زرداری چور ہیں نواز شریف چور ہیں عمران خان کے دور میں موسم اور کرکٹ بہت اچھے ہوا کرتے تھے۔
How much aid ( not loans) China had given to Pakistan? Why Chinese are charging Pakistan double the interest rate , why Pakistan is asking Saudis to invest in Pakistan when they can invest 600 billion $ in USA
میرا سوال بھٹی صاحب اور علینھ سے ہے آپ لوگ آزاد میڈیا کی بات کرتے ہیں تو بتاے آپ لوگ نہ عمران خان کا فوٹو نہی چلا سکتے تو آپ کیسے آزاد ہیں وہ لوگ کون ہیں جو آپ لوگوں کو عمران خان کی ویڈیو اور فوٹو نہی چلا نے دیتے ؟
ارشاد بھٹی صاحب ھمارے ملک کے حکمران ھر بار IMF سے 1 ارب ڈالر لینے کے لیے 5 ارب ڈالر کی مہنگائی کر کے غریب عوام کو کیوں نچوڑتے ھیں کیا ھمارے ملک کے حکمرانوں کے پاس IMF سے ڈالر لینے کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ھے ھمارے ملک میں
Drop your Questions below⬇
⬇اپنے سوالات کمنٹس میں بھیجیں
محترمہ علینہ شیخ صاحبہ کل بھی کمینٹ کیا تھا ارشاد بھٹی صاحب سے سوال کیا تھا کہ بھٹی صاحب اس ظلم اور جبر کے دور میں حق سچ کی بات کیا سوچ کر کرتے ہیں پلیز لازمی بتائیے گا
بھٹی صاحب ❤I love you ❤
آپ نے سوال شامل کیا شکریہ
مگر جواب مکمل نہیں ملا
پورے سندھ خصوصاً کراچی میں صوبائی اور بلدیاتی حکومت بھی پیپلزپارٹی کی ہے امن و امان صاف پانی اور تمام بنیادی سہولیات سے صوبہ آج بھی ترس رہا ہے
ایک پروگرام کریں تفصیلی
میں نے کل بھی کوشچن پوچھا تھا دوبارہ پوچھتا ہوں. منی فاروق سے پوچھا ہے کہ اگر وہ ارمی کے اندر کی نیوز خود بتاتا ہے تو وہ کیا ارمی چیف کا اسسٹنٹ ہے اور وہ جس طرح ارمی کی دھمکیاں سناتا ہے تو وہ ڈی جی ائی ایس پی ار کہا اسپوک پرسن ہے
Why u r doing propaganda. BEGGARS CAN'T BE CHOOSERS 😂😂😂😂😅😅😅😅. No body want come Pakistan
faisal bhai best analyst
Very good analysis by Faisal waraich
فیصل وڑائچ صاحب 👍👍👍
فقیر دورانی سے سوال کیا اپ قسم کھا کے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف شہباز شریف زرداری سپر کرپٹ نہیں ہیں ۔
فیصل وڑائچ صاحب بہترین اور مدلل تجزیہ.. اللہ عقل و علم میں برکت عطا فرمائے.
Fasil warriach analysis is logical ❤❤
السلام علیکم میرا سوال فخر دورانی سے ہے فخر بھائی توشہ خانہ کا حساب صرف عمران خان کا ہوگا یا باقی وزیر اعظم کا بھی ہوگا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظ پاکستان سپہ سالار پاک فوج محترم جناب جنرل سید عاصم منیر شاہ صاحب زندہ باد ❤ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پارلیمنٹ نے پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں اضافہ متفقہ طور منظور کر لی۔ مطلب اپنے مفادات کے لیے سب ایک ہے عوام کا کچھ فکر نہیں اس پر سب بحث فرمائی
علینہ صاحبہ بھٹی صاحب کو اپ بلاتے کیوں ہیں ۔ نہ اس کا شکل اچھا ہیں نہ اواز اور تجزیہ نگار تو یہ بلکل نہیں اپ اگر موسم کا یا کرکٹ کا حال پوچھو تو موصوف کا جواب ہوگا کہ زرداری چور ہیں نواز شریف چور ہیں عمران خان کے دور میں موسم اور کرکٹ بہت اچھے ہوا کرتے تھے۔
Leena 😍☺💚☕
Faisal warich is good analysis
Mr Bhatti appears to read a written script.
بھٹی صاحب شاعرانہ انداز اور
typical
یوتھیا انداز بیان ھے نہ کہ کوئ معلوماتی تجزیہ
فیصل کا تجزیہ اور اسکے views واقعی ایک دانشور اور مثبت سوچ رکھنے والے پڑھے لکھے انسان کے نظریات ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ پاک فوج زندہ باد ❤ عمرانڈوز مردہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
How much aid ( not loans) China had given to Pakistan? Why Chinese are charging Pakistan double the interest rate , why Pakistan is asking Saudis to invest in Pakistan when they can invest 600 billion $ in USA
Bhatty ap k khan ka suna
میں ہر بات کمنٹس کرتا ہوں میرا تو جواب نہیں ملتا
میرا سوال بھٹی صاحب اور علینھ سے ہے
آپ لوگ آزاد میڈیا کی بات کرتے ہیں تو بتاے آپ لوگ نہ عمران خان کا فوٹو نہی چلا سکتے تو آپ کیسے آزاد ہیں وہ لوگ کون ہیں جو آپ لوگوں کو عمران خان کی ویڈیو اور فوٹو نہی چلا نے دیتے ؟
Hi❤
Irshad Bhati ko na bulaya karen
Stupid how you can say that Pakistan is not depending on USA , remember IMF trenche in March 25,trade surplus of Pakistan with USA
Irshad bate AP Khan Sahab ka parte my ager moka mala to ja O ga ya nahe. ZAKIR Khan
Fasil warriach analysis in politics?
Asrath tumaray jisay banan muluk par paadtay hai India jisay mazboot muluk par nahi
2025 کا سب سے بڑاجھوٹ، اسلامی جمہوریہ پاکستان، جہاں نہ اسلام اور نہ جمہور نظر آتا ہے
اس ٹاپک پہ بھٹی اور مظہر صاحب کو پینل میں لینا مذاق نہیں تو کیا ہے۔۔۔😂😂
ارشاد بھٹی صاحب
ھمارے ملک کے حکمران ھر بار IMF سے 1 ارب ڈالر لینے کے لیے 5 ارب ڈالر کی مہنگائی کر کے غریب عوام کو کیوں نچوڑتے ھیں
کیا ھمارے ملک کے حکمرانوں کے پاس IMF سے ڈالر لینے کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ھے ھمارے ملک میں
Jumat e islami rasie in recent era impact in politics?
Only fasil warrich
Bhati is good
Ahista bol vela media😂
Pakistan is only Pakistan not Islamic republic
Leena 😍☺💙☕