ماشاء اللہ جی ان بھائی صاحب نے تو واقعی بہت بہت ہی خوبصورت سچی اور کھری کھری باتیں بیان کی ہیں اللہ تعالٰی تمام پردیسیوں کی مشکلات آسان فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
بہن بھائی سب باہر کمانے والے بھائی کی کمائی کھاتے ہیں اس کمائی سے زمنیں جائیدادیں بناتے ہیں جب باہر والا بھائی واپس پاکستان آتا ہے تو اسکے ہاتھ خالی ہوتے ہیں بیوی بچے بھی خالی ہاتھ اور باہر کا سارا پسہ بہن بھائی لے اڑتے ہیں پھر اس باہر والے کو کوئی بہن بھائی ادھار بھی نہیں دیتا۔ باہر جانے والے حضرات اپنے اور اپنی بیوی بچوں کے لیے کچھ پیسے بچا کر رکھیں تاکہ جب آپ ملک واپس آئیں آپکے پاس اپنے لیے بھی کچھ ہو۔
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓 💓بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓 وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ سورة طه آیت 124💙 اور جس نے میری ذکر نصیحت سے منہ پھیرا تو بے شک اس کی معیشت گزران تنگ ہوگی اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا کر کے اٹھائیں گے♥️ ذکر سے مراد اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی نصیحت ہے جیسا کہ فرمایا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ الحجر آیت 9💙 بے شک ہم نے ہی یہ ذکر یعنی نصیحت نازل کی ہے اور بے شک ہم اس کی ضرور حفاظت کرنے والے ہیں♥️ فَاِنَّ لَهٗ مَعِيْشَةً ضَنْكًا 💙 زندگی میں وہ چیزیں جن پر زندگی گزرتی ہے مثلاً کھانا پینا اور دوسری ضروریات اشیاء مصدر بمعنی اسم فاعل ہے اس لیے مَعِيْشَةً کی صفت ہونے کے باوجود لفظ میں تبدیلی نہیں ہوئی یہ واحد و جمع اور مذکر و مؤنث سب کے لیے ایک ہی رہتا ہے یعنی وہ تنگی والی زندگی گزاریں گے♥️ امام طبری نے ابن عباس رضی اللہ عنھما سے حسن سند کے ساتھ اس کی تفسیر الشقاء فرمائی ہے مَعِيْشَةً ضَنْكًا کے الفاظ میں دنیا اور قبر دونوں کی تنگ زندگی شامل ہے اللہ کی نصیحت سے منہ موڑنے والا شخص اللہ پر توکل اور اس کے عطا کردہ پر قناعت سے محرومی کی وجہ سے ہر وقت زیادہ سے زیادہ مال و جاہ کی ہوس میں مبتلا رہتا ہے مال کی دو وادیاں ملنے پر تیسری کی تلاش میں چل نکلتا ہے باؤلے کتے کی پیاس کی طرح اس کی حرص ختم نہیں ہوتی۔ اربوں کھربوں کا مالک ہونے کے باوجود فقیر ہوتا ہے حرص اور بخل کی کمینگی کی وجہ سے اسے کسی کی دلی محبت حاصل نہیں رہتی۔ اموال و اولاد اس کے لیے راحت بننے کے بجائے اللہ کی طرف سے عذاب بن جاتے ہیں۔ اولادیں تمہاری ہوں گی فرمانبردار نہیں ہوں گے بستر تمہارے ہوں گے راحت نہیں ہوگی بستر ہوں گے نیند نہیں ہو گی فیکٹریاں تمہاری ہوں گی لیکن تم مقروض رہو گے دوکانیں ہوں گی مگر برکتیں نہیں ہوں گی رشتے داریاں ہوں گی اخلاص نہیں ہوگا بھائی ہوں گے محبتیں نہیں ہوں گی مولانا شکیل الرحمن بخاری نے اس کا کیا خوب معنہ کیا کہ سب کچھ ہونے کے باوجود تیرا جینا حرام کر دیا جائے گا ♥️ کیوں ؟ کیونکہ قرآن پاک میں ہدایت تھی ہدایت تو آئی نہیں قرآن پاک سے دوری؟ ♥️ پھر وہ وقت آجاتا ہے کہ اسے گولیوں کے بغیر نیند نہیں آتی اور ہر آسائش حاصل ہوتے ہوئے بھی اسے اس رنج و الم سے بھری ہوئی زندگی سے چھٹکارے کی کوئی صورت خود کشی کے سوا نظر نہیں آتی۔ وَ نَحْشُرُهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ اَعْمٰى 💙 دنیا میں اللہ تعالیٰ کی آیات سے کان اور آنکھیں بند کر لینے اور حق کو تسلیم نہ کرنے کی پاداش میں قیامت کے دن اسے اندھا گونگا اور بہرا کرکے اٹھایا جائے گا سورة بنی اسرائیل آیت 97💙 قیامت کا دن پچاس ہزار سال کا ہے سورة المعارج آیت 4💙 اس کے مختلف اوقات میں لوگوں کے احوال مختلف ہوں گے۔ قبر سے اٹھتے وقت وہ اندھا ہو گا پھر جہنم کی ہولناکی اور اہل ایمان کی عزت دکھانے کے لیے بینا کر دیا جائے گا♥️ لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھو کہ لوگ کدھر جارہے ہیں صحیح راستہ اپناؤ چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس راستے پر آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں🌹🌹🌹
مدثر دل والا ھے ۔ مجھے بہت اچھا لگا ۔ عالمی وباء کرونا نے ہر طرف مندا پیدا کر دیا ھے ۔ ہمارے لوگ محنتی ہیں وہ ہر طرح کے حالات میں اپنا کردار ثابت کرتے ہیں ۔ گھبراتے نہیں ہیں ۔ بہرحال ہمیں ملک میں یورپ کے بارے میں حقیقت پسندانہ سوچ بنانی چاہیے ۔ اب وقت بدل چکے ہیں ۔
Pakistani people should get some education and training in different technical fields before going abroad, like welding electrician motor mechanic refrigerator and air conditioner mechanic etc, this will help them to get good job and good earning
You must have to show the successful people success stories on the same side so there is a comparison and conclusion thank you for sharing such videos and your work is appreciative good luck.
Bhai sb ne Jo Story Bryan ki hay ye 💯 % sach hay It's my life experience in America ....ager koi better guide line deny wala mil jaye tu easy hay warna buhut hi difficult hay .........
عموماً لوگ سپین اٹلی کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں ،پاکستان میں جھوٹ کی وجہ سے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ھے۔ اس بندے نے سو فیصد سچ کہا ھے۔ جن لوگوں کے پاس پیسہ ھے تقریباً 99٪ لوگوں کے پاس دوسرے پاکستانی بھائیوں کا "مارا ہوا" پیسہ ھے۔
Me dubai me rha hu apna business hai lekin uae me issy bhi badtar life ha labour ki or sath jab dubai me room share krna prta 15 logo stha ik washroom ik kitchen .... Or duty bht tough hti hai ...
Sachiyaan Gallan mein b Spain mein hun Bhai mudassar noon nay 1000/sach BAATein ki hein lekin Bhai Saab Ka mean yeh nai k koi na aye ider wo keh rahay hein k AO zaroor but koi hunnar atta ho aur by air aye air zehn mein rakhY pehlay5 ya7 Saal Jo Bhai nay Kaha hai SB ap ki sehna prayGA Allah hmein koi aisa rehnuma day k hmaray logon ko danky na lagani pray aur wo Pak mein apnay ma'a baapk sath reh kr rozi kama sakay ameen
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو دنیا میں بلند ترین مقام عطا فرمائے آمین آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰
O chwal tiktoker
Ameen
ameen suma ameen
Bilkul
Ameen 🤲🏻
ماشاء اللہ جی ان بھائی صاحب نے تو واقعی بہت بہت ہی خوبصورت سچی اور کھری کھری باتیں بیان کی ہیں اللہ تعالٰی تمام پردیسیوں کی مشکلات آسان فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
Ameen
Ameen SUMA Ameen
@@mazhariqbalislamicvideos4828 Ameen SUMA Ameen
This brother is honest man, I like the way he tells the real life of overseas
Mudassar Bahi is presenting real picture of overseas employment, almighty Allah blessing him and his colleagues.
بہن بھائی سب باہر کمانے والے بھائی کی کمائی کھاتے ہیں اس کمائی سے زمنیں جائیدادیں بناتے ہیں جب باہر والا بھائی واپس پاکستان آتا ہے تو اسکے ہاتھ خالی ہوتے ہیں بیوی بچے بھی خالی ہاتھ اور باہر کا سارا پسہ بہن بھائی لے اڑتے ہیں پھر اس باہر والے کو کوئی بہن بھائی ادھار بھی نہیں دیتا۔
باہر جانے والے حضرات اپنے اور اپنی بیوی بچوں کے لیے کچھ پیسے بچا کر رکھیں تاکہ جب آپ ملک واپس آئیں آپکے پاس اپنے لیے بھی کچھ ہو۔
خدا تمام پردیسیوں پر رحم فرمائے آمین
Iss Bhai ka aik aik Lafaz sacha hai aur sone chandi se bhi zeyada kimati ha aggar koi koi samajh sake. 😥😥😥😥
Genuine message delivered by this guy and telling the truth of overseas life
💓أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💓
💓بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💓
وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ سورة طه آیت 124💙
اور جس نے میری ذکر نصیحت سے منہ پھیرا تو بے شک اس کی معیشت گزران تنگ ہوگی
اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا کر کے اٹھائیں گے♥️
ذکر سے مراد اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی نصیحت ہے
جیسا کہ فرمایا
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ الحجر آیت 9💙
بے شک ہم نے ہی یہ ذکر یعنی نصیحت نازل کی ہے
اور بے شک ہم اس کی ضرور حفاظت کرنے والے ہیں♥️
فَاِنَّ لَهٗ مَعِيْشَةً ضَنْكًا 💙
زندگی میں وہ چیزیں جن پر زندگی گزرتی ہے مثلاً کھانا پینا اور دوسری ضروریات اشیاء
مصدر بمعنی اسم فاعل ہے اس لیے مَعِيْشَةً کی صفت ہونے کے باوجود لفظ میں تبدیلی نہیں ہوئی
یہ واحد و جمع اور مذکر و مؤنث سب کے لیے ایک ہی رہتا ہے
یعنی وہ تنگی والی زندگی گزاریں گے♥️
امام طبری نے ابن عباس رضی اللہ عنھما سے حسن سند کے ساتھ اس کی تفسیر الشقاء فرمائی ہے
مَعِيْشَةً ضَنْكًا کے الفاظ میں دنیا اور قبر دونوں کی تنگ زندگی شامل ہے
اللہ کی نصیحت سے منہ موڑنے والا شخص اللہ پر توکل
اور اس کے عطا کردہ پر قناعت سے محرومی کی وجہ سے
ہر وقت زیادہ سے زیادہ مال و جاہ کی ہوس میں مبتلا رہتا ہے
مال کی دو وادیاں ملنے پر تیسری کی تلاش میں چل نکلتا ہے
باؤلے کتے کی پیاس کی طرح اس کی حرص ختم نہیں ہوتی۔
اربوں کھربوں کا مالک ہونے کے باوجود فقیر ہوتا ہے
حرص اور بخل کی کمینگی کی وجہ سے اسے کسی کی دلی محبت حاصل نہیں رہتی۔
اموال و اولاد اس کے لیے راحت بننے کے بجائے اللہ کی طرف سے عذاب بن جاتے ہیں۔
اولادیں تمہاری ہوں گی فرمانبردار نہیں ہوں گے
بستر تمہارے ہوں گے راحت نہیں ہوگی
بستر ہوں گے نیند نہیں ہو گی
فیکٹریاں تمہاری ہوں گی لیکن تم مقروض رہو گے
دوکانیں ہوں گی مگر برکتیں نہیں ہوں گی
رشتے داریاں ہوں گی اخلاص نہیں ہوگا
بھائی ہوں گے محبتیں نہیں ہوں گی
مولانا شکیل الرحمن بخاری نے اس کا کیا خوب معنہ کیا
کہ سب کچھ ہونے کے باوجود تیرا جینا حرام کر دیا جائے گا ♥️
کیوں ؟
کیونکہ قرآن پاک میں ہدایت تھی ہدایت تو آئی نہیں
قرآن پاک سے دوری؟ ♥️
پھر وہ وقت آجاتا ہے کہ اسے گولیوں کے بغیر نیند نہیں آتی
اور ہر آسائش حاصل ہوتے ہوئے بھی اسے اس رنج و الم سے بھری ہوئی
زندگی سے چھٹکارے کی کوئی صورت خود کشی کے سوا نظر نہیں آتی۔
وَ نَحْشُرُهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ اَعْمٰى 💙
دنیا میں اللہ تعالیٰ کی آیات سے کان اور آنکھیں بند کر لینے
اور حق کو تسلیم نہ کرنے کی پاداش میں قیامت کے دن اسے اندھا گونگا اور بہرا کرکے اٹھایا جائے گا
سورة بنی اسرائیل آیت 97💙
قیامت کا دن پچاس ہزار سال کا ہے سورة المعارج آیت 4💙
اس کے مختلف اوقات میں لوگوں کے احوال مختلف ہوں گے۔
قبر سے اٹھتے وقت وہ اندھا ہو گا
پھر جہنم کی ہولناکی اور اہل ایمان کی عزت دکھانے کے لیے بینا کر دیا جائے گا♥️
لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھو کہ لوگ کدھر جارہے ہیں
صحیح راستہ اپناؤ چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس راستے پر آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں🌹🌹🌹
Allah pak enko apni rrhmat k saye m rkhy...ameenn
باھر ملک جانے سے پہلے انسان کو سکلڈ ھونا چاھیے تاکہ آپ کے پاس کچھ ھنر ھو ۔ اور اسی پروفیشن کو استعمال کرکے کچھ آسانیاں پیدا کر سکے ۔
Depends on the people ,if u work hard u can achieve anything greetings from Netherlands
Right
یہ سبق ان لوگوں کے لئے ہے جو حالات سے تنگ آ کر ڈنکی لگا کر یورپ جاتے ہیں
Sabak hai. Ky bnda ja ky ameer bn jata hai.or ye acha sabak hai ky. Jana chaye .
مدثر دل والا ھے ۔ مجھے بہت اچھا لگا ۔ عالمی وباء کرونا نے ہر طرف مندا پیدا کر دیا ھے ۔ ہمارے لوگ محنتی ہیں وہ ہر طرح کے حالات میں اپنا کردار ثابت کرتے ہیں ۔ گھبراتے نہیں ہیں ۔ بہرحال ہمیں ملک میں یورپ کے بارے میں حقیقت پسندانہ سوچ بنانی چاہیے ۔ اب وقت بدل چکے ہیں ۔
Once I met Consul General Imran Ali he told me this was the noblest person who gave employment to many people, Mr Mudassir Noon.
Bakwas
Ali bhai ma 5 sal Saudia rah k aya ho lekin ab 4 sal sy Allha ka shukr hy Pakistan ma hi kam kr raha ho ye bhai 100/=thek khy rahy hy
Main khod pardes m RHA k Aya hon ,,,,,, rait kh rahy ooooo
اس بھائی نے بلکل سچ بولا ھے
باہر ملکوں میں لیبر طبقے کا یہی حال ہے
بہت اچھی گفتگو کی ہے
Bht e schi batain h ap ki🌸🌹
سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
Zabrdasat video maza aa gia thanks.
Honest and great man telling 1000% truth respect ❤❤❤🤩🤩❤❤
صرف سیپن نہیں پورے یورپ میں زندگی بہت سخت ہو گی ہے
I salute to gentleman who has stated facts about the real life in foreign countries by Pakistani worker's.
Zabrdst bhai jan sai video bani a Punjabi vich ❤️❤️❤️love you veera
Assalamualaikum Ali bhai me Karachi se hun Lekin mujhy in bhaiyeo ki taqlif ka mujhy pata hai Allah inko in k maqsad me qamiyab kare ameen
Very Emotional heart touching vedio clip & very informative video clip dear Appreciated
Thanks
Such keh rhy hean bhai g. Mujy b 17 saal ho gy Saudia mean. Hajj or Umrah k ilawa kuch nhi papers b nhi. Khair In Shaa Allah
Very informative vedio
MashaAllah bhot achi bat ki ha ap NY very good
Pakistani people should get some education and training in different technical fields before going abroad, like welding electrician motor mechanic refrigerator and air conditioner mechanic etc, this will help them to get good job and good earning
You must have to show the successful people success stories on the same side so there is a comparison and conclusion thank you for sharing such videos and your work is appreciative good luck.
Thanks dear ☺️
پاکستان میں تو جس کا بیٹا سپین پہنچ جائے وہ جشن مناتے ہیں۔ اور یہی سمجھتے ہیں کہ جنت میں پونہچ گئے ہیں۔
G bilkul
جی بالکل بھائی صحیح بات کی ہے
Ali shair a gentleman Thanks for informative video's.
My pleasure
پردیس کی زندگی بہت ہی سخت ہے۔
خدا سب انسانوں کو پردیس کی زندگی سے محفوظ رکھے۔
Bhai ka Awaz zaberdast ASA lagta hay jasay purani film ka hero sir SADA Khush Raho Amin Abdul Fatah Memon Moro Sindh pakistan
Apke video's bhot achi hoti hy, very informative
Jazak Allah
Very impressive speech by this man
ALLAH sub perdesiu KO qamyab Kary Ameen sum ameen
Allahtalla apko sb ko kamyab kry sbki mushkil asan kry ameen ñew sbscraebr full watch video
Allah pah sab ki mushkil asan kara ameen
Great 👍 sharing
Thanks 😊
بہت خوب جی یہ ہی سچ ہے جی ۔
Bhai sb ne Jo Story Bryan ki hay ye 💯 % sach hay It's my life experience in America ....ager koi better guide line deny wala mil jaye tu easy hay warna buhut hi difficult hay .........
عموماً لوگ سپین اٹلی کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں ،پاکستان میں جھوٹ کی وجہ سے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ھے۔
اس بندے نے سو فیصد سچ کہا ھے۔
جن لوگوں کے پاس پیسہ ھے تقریباً 99٪ لوگوں کے پاس دوسرے پاکستانی بھائیوں کا "مارا ہوا" پیسہ ھے۔
Bilkul sach kaha bhai ney👍👍
I live in uk 6 yers ... My visa was 5 yers with work allowed .... Pr life buhat muskil hai ....yakin manain
Bai uk life kasi hai?
Great
Me dubai me rha hu apna business hai lekin uae me issy bhi badtar life ha labour ki or sath jab dubai me room share krna prta 15 logo stha ik washroom ik kitchen .... Or duty bht tough hti hai ...
hahaha bohat mazy ki aur sachi baten
Great work bro keep it up☺️🇵🇰❤️
Thanks inshallah
Nice Bhai great information good job ❤
Welldon so nice jee good veduo bnai he jee thanks
السلام وعلیکم بات تو بھائی ٹھیک کر رہے ہیں سو فیصد درست ہیں لیکن مانتا کوئی نہیں ہیں
بلکل درست بتایا بھائی نے
100%such kaha bhai sahib ne yahan kam krte logon ki airhiyan ghis jati hain pichey bethey family k log mojain martey hain.
Great video ❤️❤️❤️
Love from Pakistan
Amazing
Thanks 😊
Dil ki bat ki hai is Bhai Jan nay gud
Absolutely right
Masha Allah ,lala Sacha ve bilkul
You are right brother
Masha.Allah.modassar.sahib.aap.dil.chhota.nakarin.ye.aap.ki.mehnatallah.ki.rah.maen.jehad.likha.ja.raha.hey.allah.aapko.apni.hifz.o.aman.main.rakhay.aameen
Zabrdast bahi sachi bataiy
AOA sir kia hal hai Bhai Gujratihay de conversation sun kar bara maza aa hayaa hai aap sab pardaysihoon ko Sadda Salamat rakhay Ameen
I have been to many countries but life in spain is very hard and depressing
XOKLOL
What's the reason?
Haqiqatey beyan ki hey nice video
Zabar10 g Bahi
Ye Bahi bohat Sacha insan aor ACHA insan be ha
Mnaya pai ne .really true
Itna to mein yahan India me road side business karke kama leta hu. Alhamdulillah rat me ghar bhi ajata hu.
Ali bai is bai ne belkul sai orgnel bate ki han. 🙏🤲🤲💐🙋♂️
Jazak Allah, bhai nain bilkul theek kaha hay.
Wah bahot zaberdest sachi batt
Nice
Black suit wale bhai ki baaten100% haqeqat per mabni hain
Good 👍veer g love you Pakistan 🇵🇰♥❤zindabad
Aslamu alikuam my dear all respected Great information
👏😭 from Amsterdam City Neatherland
Walkum slaam
Great person
Sachiyaan Gallan mein b Spain mein hun Bhai mudassar noon nay 1000/sach BAATein ki hein lekin Bhai Saab Ka mean yeh nai k koi na aye ider wo keh rahay hein k AO zaroor but koi hunnar atta ho aur by air aye air zehn mein rakhY pehlay5 ya7 Saal Jo Bhai nay Kaha hai SB ap ki sehna prayGA
Allah hmein koi aisa rehnuma day k hmaray logon ko danky na lagani pray aur wo Pak mein apnay ma'a baapk sath reh kr rozi kama sakay ameen
Very interested good information great job
یااللّٰہ مجھے سپورٹ کرنے والے کی سب پریشانیوں کو دور فرما آمین ثمہ آمین 🤗🤲🇵🇰🤞
Great and realistic video.
Anchor Marks 100 %
Allah 💓
ALLHA Pak bless you
Ameen
Bhai excellent,reality
Reality base channel amazing story good job bro
Thanks
Ch.Mudassr.Noon Is very very rare men in the entire world, what a speech by all abroaded hardworker , i appriciate too him.
Sachi baatain
بلکل درست درست ہے کہ پیسہ کمانا اتنا آسان نہئی جتنا پاکستانی سمجھتے ہئین بڑا آسان ہے
Good job Shair Ali sahb
Thanks
آپ نے بات بہت اچھی کی ہے
ماشااللہ۔اس۔بھائی۔نے۔اصل۔بات۔کی۔
Ch mudassr noon is great man 💞
Kmaaaal AST🙏
Yar yeh banda bohat sacha hai aur nice banda hai
Allah pak humre bahio ki madad kry
Ameen
Welldon belkul sach bola he jee. From Eropa
This brother is 100% correct, unfortunately this is the bitter reality of overseas Pakistanis