Paksat MM1 Big update 500000 DTH boxes| Paksat MM1 silver PKG in just Rs?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 มิ.ย. 2024
  • #dishnewsinfo #zahidabbasdni #paksatmm1
    Dish update k liye WhatsApp channel join Karen
    Link open na ho to apna WhatsApp play store se update Karen shukriya ❤️
    Link 🙏🖇️
    whatsapp.com/channel/0029VaDO...
    Hotbird13e multi satellite
    • Hotbird13e Grand multi...
    Paksat1R dish setting
    • Paksat dish setting wi...
    ‪@zahidabbasbk‬ ‪@Dishnewsinfo‬
    #paksat38e
    #sonynetwork
    #dishsetting #iptv
    #cccam
    پاکسیٹ ایم ایم ون اپ ڈیٹ 21-06-24 پارٹ ٹو
    1: بعد نماز جمعہ ہونے والی میٹنگ میں ڈی ٹی ایچ سسٹم کی لانچ اور مکمل طریقہ کار طے کر لیا گیا ہے۔
    میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوۓ سیکٹری انفارمیشن کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ جنوری 2025 سے ڈی ٹی ایچ سسٹم ہائی کوالٹی مکمل سکیورٹی فیچر کے ساتھ 100 چینلز سلور کیٹگری کے ساتھ باضابطہ لانچ کیا جاۓ گا۔ جب کہ دوسری کیٹگریز 2025 کے آخر میں متعارف کروا دی جائیں گی۔2026 جنوری سے پیمنٹ سسٹم نافظ عمل ہوگا۔
    پیمنٹ سسٹم الیکٹرانک بینکنگ کے تحت ہو گی جو کہ شروعات میں نیشنل بینک، الائیڈ بینک،حبیب بینک سے ہی ہو سکے گی۔
    2: پیمنٹ پیکیجز کی تعارفی کیٹگری 100چینلزسلور(RS450)،150چینلزگولڈ(RS700)، 250چینلز ڈائیمنڈ(RS1000) اور 400 چینلز پلاٹینیم(RS1800) میں مہیا کی جاۓ گی۔
    3:سیکٹری انفارمیشن کی جانب سے جلد IPTV سروس شروع کرنے اور 5G سروس اگست 2024 میں شروع کرنے کے لیئے لائحہ عمل بنانے کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔
    چائینہ حکام اور کوریا کی وہ کمپنیاں جو سکورٹی سسٹم بنا رہی ہیں،کی طرف سے 50 دنوں میں اپنا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
    4: کیبل مالکان کو 45 دنوں کے اندر اندر ڈیجٹل سسٹم کیبل پر شفٹ ہونے کا ٹائم دے دیا گیا ہے۔
    بصورت دیگر لائیسنس کینسل کرنے اور سخت ترین کاروائی عمل میں لانے کے لیئے پیمرا اور دیگر اداروں کو حرکت میں آنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
    5:پاکسیٹ ایم ایم ون پر ڈے ٹی ایچ سسٹم کی لانچ سے قبل سیٹ ٹاپ باکس مارکیٹ میں موجودگی کو یقینی بنانے کے لیئے اقدامات مزید تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
    6:نومبر 2024 کے آخر تک پہلے 50 لاکھ ڈی ٹی ایچ رسیور اور ابتدائی رجسٹریشن کے لیئے ایپلی کیشن متعارف کروانے کے لیئے آئیندہ ہفتہ میں پیمرا حکام کو خط لکھ دیا جائے گا۔
    7: پاکسیٹ ایم ایم ون پر آنے کے لیئے خواہشمند ایف ایم سٹیشنز کو لائیسنس کی تجدید اور ٹیسٹنگ فریکونسی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے اپلائی فارم سپارکو کی ویب سائیٹ پر جلد اپلوڈ کرنے کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔
    8:پاکسیٹ ایم ایم ون پر ڈی ٹی ایچ سسٹم کے لیئے سیٹ ٹاپ باکس کو انتہائی حد تک محفوظ بنانے کے لیئے جدید ترین فیچر ڈالنے اور غیر قانونی سرور سسٹم پر کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
    9:اینٹینا سروس کو بہتر بنا کر چینلز کی تعداد بڑھا کر8 کرنے کے بعد حکومت پاکستان کی طرف سے ٹیلی ویزن فیس 35 روپے سے بڑھا کر 60 روپے کرنے کے لیئے جلد منظوری لی جائے گی۔
    10: نئی پالیسی کے تحت پاکستان میں موجود صرف دو کمپنیاں جاز (وارد+زونگ) اور یوفون(ٹیلی نار+اونک+پی ٹی سی ایل) 5G سروس فائیبر آپٹکس سے لیس ہونے یا پاکسیٹ ایم ایم ون کے بینڈ پر نشریاتی حقوق حاصل کرنے پر ہی مہیا کر سکیں گی۔
    جلد ہی لائیسنس کی بولی اور دوسرے معاملات طے پا جائیں گے۔
    11: ڈی ٹی ایچ سسٹم کے لیئے سیٹ ٹاپ باکس تقریبا 5000-8000 تک مارکیٹ سے ملنے کا امکان ہے۔
    مذید یہ کہ ریچارج سسٹم سکیورٹی فیچر کی وجہ سے کافی پیچیدہ ہو سکتا ہے
    پاکسیٹ ایم ایم ون اپ ڈیٹ21-06-24
    1: 3960H6400 ٹیسٹنگ دورانیہ کے لیئے شروع کی گئی ہے۔ سی بینڈ فریکونسی پر ٹیسٹنگ کا عمل باضابطہ شروع کر دیا گیا ہے۔یہ عمل بروز بدھ کو شروع کیا گیا
    جوکہ چار سے پانچ دن جاری رہ سکتا ہے۔ پاکسیٹ ون آر پر موجود تمام فریکونسیز ڈسٹرب رہنے کا امکان ہے،لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہی۔
    2: کے یو بینڈ کی ٹیسٹنگ فریکونسی بروز سوموار کو نشر کر دی جاۓ گی۔
    3: کے بینڈ کی ٹیسٹنگ فائینل مراحل میں داخل ہو چکی۔
    جولائی کے آخری ہفتہ میں ملک پاکستان میں موجود بینکنگ سیکٹر، پی ٹی اے سی منظور شدہ ادارہ جات کو پاکسیٹ ایم ایم ون کی مستقل اور سیکیورٹی فیچر سے لیس فریکونسی حوالے کر دی جاۓ گی۔
    4: پاکسیٹ اتھارٹیز کی جانب سے سیٹلائٹ پر موجود ہائی کوالٹی چینلز کو H-TYPEمیں رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
    5: بروز سوموار سے پاکسیٹ ون آر کے تمام چینلز کو کے یو بینڈ میں ٹیسٹنگ نشریات شروع کرنے کے لیئے چینلز ڈیٹا کو موڈیفائی کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
    6:پاکسیٹ اتھارٹیز کی طے شدہ میٹنگ بعد نماز جمعہ اسلام آباد میں ہو گی، جس میں ڈی ٹی ایچ سسٹم کے بارے میں فائینل اعلان کر دیا جاۓ گا۔
    7: ڈی ٹی ایچ سسٹم کے بارے میں اعلان ہوتے ہی ملک بھر میں مختلف ادارہ جات کی طرف سے دوسرے ممالک کے دی ٹی ایچ سسٹم مہیا کرنے والوں اور سامان کی خرید و فروشت میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کاراوائیوں کا آغاز کر دیا جاۓ گا۔
    8: ڈی ٹی ایچ سسٹم کے لیئے 20 انٹرنیشنل چینلز(سپورٹس،اینیمل،میوزک،موویزاور نیوز) بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھا دیئے جائیں گے۔ عوام کی پسند کو دیکھتے ہوئے فلحال 5 چینلز کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے۔
    اور دوسرے چینلز سے بات چیت جاری ہے۔
    پاکسیٹ ایم ایم ون پر ڈی ٹی ایچ سسٹم کی مکمل تفصیل بروز سوموار کو فراہم کر دی جاۓ گی۔
    10: ملک بھر میں موجود اینٹینا ٹاورز کی ٹیسٹنگ اور دوسرے ضروری اقدامات کے سوموار سے شروع کرنے کے لیئے اجازت نامہ آج شام تک ملنے کی امید ہے۔
    11:ہمسایہ ممالک کو اداروں کو ٹیسٹنگ فریکونسیز مہیا کر دی گئی ہیں۔ دو سے تین دن میں مختلف چینلز شروع ہو جائیں گے۔
    ٹیسٹنگ کا عمل زیادہ تر رات کے وقت رہے گا۔
    Android tv LED 📺
    Android device 📺
    Mobile 📱 📺 available

ความคิดเห็น • 162

  • @NasrullahGeo
    @NasrullahGeo 20 วันที่ผ่านมา

    Nice ❤❤

  • @MuhammadMuzamil-j1o
    @MuhammadMuzamil-j1o 21 วันที่ผ่านมา +2

    A lots of thanks

  • @noorhussain-qb2lh
    @noorhussain-qb2lh 20 วันที่ผ่านมา +1

    Good information

  • @asimkhankharal.6675
    @asimkhankharal.6675 20 วันที่ผ่านมา +1

    Excellent information

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา +1

      Glad it was helpful!

  • @MuhammadMuzamil-j1o
    @MuhammadMuzamil-j1o 21 วันที่ผ่านมา +1

    I'm your big fan

  • @ShahzadAhmmad-ny8jd
    @ShahzadAhmmad-ny8jd 20 วันที่ผ่านมา +1

    Very nice video

  • @pakflicks
    @pakflicks 20 วันที่ผ่านมา +2

    DTH koi nahi launch ho raha. Cable mafia dubara active ho ga. kabhi bhi DTH ko nahi chalne dein ge Cable wale.

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Ab cable mafia ka raj khatam ho chuka ab Aya DTH November m Aya DTH

  • @KhuramShahzad-yd9dc
    @KhuramShahzad-yd9dc 20 วันที่ผ่านมา +2

    Ager ye fee monthly hy toh boht ziada costly hy beqaar hy phir toh....

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Yes ye monthly fee ha

  • @mahmoodwattoo623
    @mahmoodwattoo623 20 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah 2026 ki information de ray hain not soure jab hakoomat change ho ge tab situation aur ho ge

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Yehi to masla ha yaha

  • @abdulsattarhub2117
    @abdulsattarhub2117 20 วันที่ผ่านมา

    Nice brother thanks for information

  • @BashirAhmad-pc2md
    @BashirAhmad-pc2md 18 วันที่ผ่านมา

    Bahi jan foon number dio❤😂😂🎉

  • @mrviki1994
    @mrviki1994 14 วันที่ผ่านมา

    Agar paisy awam na he dene hain TU dth k har month recharge ka Kya faida.

  • @malangikhan4843
    @malangikhan4843 21 วันที่ผ่านมา +1

  • @ziagul7433
    @ziagul7433 20 วันที่ผ่านมา

    Great information Brother

  • @Sagartv2
    @Sagartv2 21 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤

  • @naeemkamran7152
    @naeemkamran7152 20 วันที่ผ่านมา

    ❤ Nice 👍 good luck ❤

  • @ImranAli-kd6jy
    @ImranAli-kd6jy 21 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤

  • @faizeeahmed8266
    @faizeeahmed8266 20 วันที่ผ่านมา

    Packages expensive hain..

  • @zubairkhatana632
    @zubairkhatana632 20 วันที่ผ่านมา +1

    Zahid bhai yeh natain k Paksat MM1 ki C band pe jo free channels hon gay kia wo HD quality mein hon gay ya SD mein. Thanks

  • @gaminggarden8702
    @gaminggarden8702 20 วันที่ผ่านมา +1

    Zahid Bhai ap nay Jo packages ki price btaye ha jaisay silver ki 450 RS yeh per month ha ????

  • @farhannasrullah
    @farhannasrullah 20 วันที่ผ่านมา

    Khair Mere Bhai server To Nahin pakar Sakte forever 153 our Nai he forever Recvier per kar sakte hain😂

  • @HarishPakistani
    @HarishPakistani 20 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤ Nice ❤❤❤

  • @mrviki1994
    @mrviki1994 14 วันที่ผ่านมา

    Har month 60 rupay awam ki jaib se jaingay lakin phir awam wohi Chanel monthly recharge kar k dekhe ge

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  13 วันที่ผ่านมา

      Antenna PTV fee ha DTH ki fee nahi ha filhal izafa wapes liya gya ha wohi 35 fee ha

  • @akmalnawaz9079
    @akmalnawaz9079 20 วันที่ผ่านมา

    Amazing

  • @user-nr7uo3jn1f
    @user-nr7uo3jn1f 19 วันที่ผ่านมา

    Net ky Sath chalain gay ya free just pkg

  • @hamzaazam6884
    @hamzaazam6884 18 วันที่ผ่านมา

    pakistan ma news channel kn dekhy ga paisy dy k koi pagel he ho ga

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  18 วันที่ผ่านมา

      News channel free hongay

  • @nadeemali9732
    @nadeemali9732 20 วันที่ผ่านมา

    Bhai mai ny 1 month phly he foerveve server liya hai wo bnd to nhi ho jaye ga na 😢

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Ni hoga band 1 sal DTH free chlay ga bas forever Wala receiver market m available nahi Hoga

  • @UmarAli-ge7es
    @UmarAli-ge7es 20 วันที่ผ่านมา

    اسلام وعلیکم
    سر آپ یہ نیوز کہاں سے حاصل کرتے ہیں

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Video m btaya ha source ka nam bhi btaya ha

  • @shahidsoomro7507
    @shahidsoomro7507 20 วันที่ผ่านมา +2

    pkg kitne din ka hoga ye ni btya

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Btaya ha payment Monthly bill sub btata ha

    • @shahidsoomro7507
      @shahidsoomro7507 20 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni wese 1800 per month bahot mehnga hai

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Starting price ha awam jitna afford kare gi us hisab se Hoga

    • @shahidsoomro7507
      @shahidsoomro7507 20 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni pakistan ki awam to free wali chez talash krti hai hamesha wo kaha aford kr skti hai

    • @shahidsoomro7507
      @shahidsoomro7507 20 วันที่ผ่านมา

      mujhe lagta hai k forever or Cline Khatam Ho jay to phr b itni traffic ni ayegi mm1 DTH pr itne expensive pkg sath ab cline 100 men milti hai

  • @labrainstudio7157
    @labrainstudio7157 20 วันที่ผ่านมา

    Pehly koi diakh ni rha tv aur ye jo channel aa rhay hy wo b bnd kar k RS: mn jaa rahy hy koi ni dikhy ga bs youtube aur iptv chly ga

  • @user-hl3qm9ns8g
    @user-hl3qm9ns8g 21 วันที่ผ่านมา

    iska matlab hai k pakistani awam ab muft channels nahi dekh sakeygy.phir to indian dth aur free ki maang barh jaigy.

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      G Kuch es trha he ha

  • @user-ri3bq9jg4j
    @user-ri3bq9jg4j 20 วันที่ผ่านมา

    Bhai kal se Signal Nhi aarhe Kya msla ho skta h?

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Konsay signal?

    • @user-ri3bq9jg4j
      @user-ri3bq9jg4j 20 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni Ptv sports

  • @user-ee4uy6qy7t
    @user-ee4uy6qy7t 20 วันที่ผ่านมา +1

    Bhai ye satlite ku band saudi Arabia may ayege

  • @SURVIVOR-4004
    @SURVIVOR-4004 19 วันที่ผ่านมา

    Bhool jaao DTH ko, aur ager DTH aa bhi gaya toh fully flop ho jaaye gaa because yahah toh log cable bill Rs.300 roo roo kar dayte hain DTH ka bill kon pay kare gaa.

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  19 วันที่ผ่านมา

      DTH ke frequency a gayi ha Jani

    • @SURVIVOR-4004
      @SURVIVOR-4004 19 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni OK let's see kitne percent log DTH lagwae'n gay.

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  16 วันที่ผ่านมา +1

      China ne take over kia Huwa ha lnb bhi apni den ge DTH box checking k liye pak a Gya ha abhi software Chinese ne nahi fiya

  • @user-mn2yt8ei3v
    @user-mn2yt8ei3v 20 วันที่ผ่านมา

    جی بینڈ سروس انڈین کاپی ھے۔۔۔ بہرحال اچھی بات ھے، پر چینل فیس کٹے گی۔۔۔۔۔جس نے اینالاگ سسٹم ڈش کا دیکھا ھوا ہے اس کے لیئے یہ ایٹریکٹو بلکل نہیں ۔۔۔۔

  • @pubgloverschannel1978
    @pubgloverschannel1978 20 วันที่ผ่านมา

    Kia es pr Asia country k chanel ay gy jis trha India k chenal

  • @abbaskhan9065
    @abbaskhan9065 21 วันที่ผ่านมา

    Fee monthly itni ya yearly

  • @mrahmasultan
    @mrahmasultan 21 วันที่ผ่านมา

    Kya ye rate mothly hn gy?

  • @TahirAli-px9zx
    @TahirAli-px9zx 20 วันที่ผ่านมา

    Sir yeh tiger reciver par ni d2h caly ga

  • @user-mp4hn4bx8x
    @user-mp4hn4bx8x 21 วันที่ผ่านมา

    Good news kb aya ge dth

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  21 วันที่ผ่านมา

      Video m btaya ha Bhai 2025 janvery m

    • @FEntertainment-wl5hy
      @FEntertainment-wl5hy 21 วันที่ผ่านมา

      Old bat ho chuke h ab nh aay ga bake jhot bol k aap ko kuch vews mil jaengy
      Dth ak fizol ke bakwas h ya 2050tak bhe nh aay ga

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Chalo November ko box market m agya phir m jwab donga yad rkhna

  • @haseebfreefiregamer7260
    @haseebfreefiregamer7260 20 วันที่ผ่านมา

    Sir ma dth box wali Samaj ni arahi ka hama dth box Lana hoga to osko chalana kalia hama net chia hoga ya ni

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Net ki koi zarorat nahi jesay sim se call kernay k liye balance chaye hota ha balance k Bina Kuch ni chalta same es trha dth ka recharge hoga

    • @haseebfreefiregamer7260
      @haseebfreefiregamer7260 20 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni ok Samaj gaya thanks sir ❤️🥰 sir is satellite ma sab channel hi pkg pa chala ga fta koi bi ni hoga please bas ya Bata do

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Ye video m confirm karonga

    • @haseebfreefiregamer7260
      @haseebfreefiregamer7260 19 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni next video ma please 🥰and thanks apka samjana ka tareeqa accha ha

  • @mentor4254
    @mentor4254 20 วันที่ผ่านมา

    Bhai mahana ya salana

  • @BelagamMusic
    @BelagamMusic 20 วันที่ผ่านมา

    bhai aap ka source kia he info ka

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Video m btaya ha ha

  • @mukhtarahmad2422
    @mukhtarahmad2422 20 วันที่ผ่านมา

    PakSat MM1 sy internet b chaly ga kia??

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Yes

    • @mukhtarahmad2422
      @mukhtarahmad2422 20 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni Kesy?? Hamary area main bilkul b kisi company k internet k signal ni aty, kisi kisi jagah 4 G chalta ha to kia wahan b har jagah 4G chaly ga phr??

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Yes

    • @mukhtarahmad2422
      @mukhtarahmad2422 19 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni Kesy chaly ga?? Koi device lagani pry ga ya kia ho ga?

  • @saifreehanbahtti4709
    @saifreehanbahtti4709 20 วันที่ผ่านมา

    DTH KA LIYA INTERNET CHIYA KA NHE

  • @AamirParyar
    @AamirParyar 20 วันที่ผ่านมา

    1 Year ki hai

  • @Gfch7r7474
    @Gfch7r7474 21 วันที่ผ่านมา

    Park set kuch channel chali Gaya nahin chale.

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Chlay ga c band pr free channel hongay

  • @AliAhmad18i
    @AliAhmad18i 20 วันที่ผ่านมา

    Zahid Bhai Paksat jab scan karte hn to sirf DTV radio channel receive aate hn

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Abhi nahi tohra wait Karen sub thek ho Jaye ga

    • @AliAhmad18i
      @AliAhmad18i 19 วันที่ผ่านมา

      ​@@Zahidabbasdni Bhai Paksat 1r ke andhi ki waja se signal chale gaye the, Mene wahan pe lines lagai hui thi, Abhi un lines pe dish rakhi hai to sirf DTV radio channels scan ho the hn or unke signal 100% hn

  • @zahidaliabbasi55
    @zahidaliabbasi55 21 วันที่ผ่านมา

    😂😂😂 aaj kal poora Pakistan net chalata he youtube aur smart tv har ghar aam jo gai dth koi nahi le ga

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  21 วันที่ผ่านมา

      5g k bad or bhi aam Hogi baqi dish m Jo Maza ha wo Smart tv or TH-cam m nahi ha

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Mera 20mb net lga ha jnab

  • @riazahmadbuzdar5402
    @riazahmadbuzdar5402 21 วันที่ผ่านมา

    Bhai local antenna pe 8 channels kon kon sy chalen gy..

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  21 วันที่ผ่านมา

      Abhi confirm nahi ha

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  21 วันที่ผ่านมา

      ATV a plus ptv home or Kuch or

    • @riazahmadbuzdar5402
      @riazahmadbuzdar5402 20 วันที่ผ่านมา

      Ptv home
      Ptv news
      Ur ATV yeh 3no to already chel rahe hain...

  • @user-hl3qm9ns8g
    @user-hl3qm9ns8g 21 วันที่ผ่านมา

    😮humen paksat mm1 ka koi faida nahi milny wala.

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Milay ga paksat c Band or free channel hongay fta

  • @zurqurnainali3233
    @zurqurnainali3233 12 วันที่ผ่านมา

    Hame pta ha dani bhai jhoot ni bolte

  • @desikitchenpunjab2802
    @desikitchenpunjab2802 20 วันที่ผ่านมา

    10 sal se pagal banaya hua h
    Koi dth nhi aye ga

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Ab aye ga think positive

  • @aisworld07
    @aisworld07 20 วันที่ผ่านมา

    Zahid sir paksat c band band ho jaye ga

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา +1

      Nahi chalta Rahe ga

  • @zulfiqarbrohi
    @zulfiqarbrohi 20 วันที่ผ่านมา

    Koi confrm news nhi he bus ese hi time pas videos😂

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Btaya ha source of news confirm ha

  • @yasirumer2893
    @yasirumer2893 19 วันที่ผ่านมา

    2016 میں جب کریک ڈاؤن ہوا تھا تو مجھے یاد ہے میں اس وقت 1200 1400 روپے میں ڈش ٹی وی کا پیکج انڈیا سے کرواتا تھا میرا ڈش والا کروا کر دیتا تھا 15 اکتوبر کو تمام چینلز بند ہو گئے تھے انڈیا کے ڈش ٹی وی ریسیور پر اس کی دکان پر چھاپہ بھی پڑا تھا لیکن 18 اکتوبر کو میں نے پیکج بھی کروا لیا تھا 😂😂😂😂 مطلب جس وقت پورے پاکستان میں فل کریک ڈاؤن چل رہا تھا میں نے پیکج کروا لیا تھا جب انڈیا کے ڈی ٹی ایچ کی سیکورٹی لوگ توڑ دیتے ہیں تو ان کے ڈی ٹی ایچ کی کیا اوقات چار سپورٹس چینلز ہیں ٹوٹل پاکستان میں چاروں بیکار ہیں باہر کا کونسا نیٹ ورک لے کر آئیں گے

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  19 วันที่ผ่านมา +1

      بھائی ڈی ٹی ایچ کی سیکیورٹی کوئی نہیں توڑتا صرف ڈی ٹی ایچ والے خود تاکہ ان کو تھوڑا بہت ریونیو سرورز کی کا ملتا رہے تو اس وجہ سے جان بوجھ کے وہ شیئرنگ کے اوپر چلا رہے ہوتے ہیں ان کی سیکیورٹی بریک نہیں ہوتی سیکیورٹی ان کی اتنی ایڈوانس لیول کی ہوتی ہے کہ ہر پانچ منٹ کے بعد یا جب بھی اپ اس کو کریک کرتے ہو تو وہ اپ کی فورا کارڈ خراب ہو جاتا ہے تو یہ جسٹ ان کی مرضی سے چل رہا ہوتا ہے سسٹم جو بھی چل رہا ہوتا ہے ان کی انوالومنٹ ہوتی ہے اس میں اس بات کو اپ ذہن میں رکھیں

    • @yasirumer2893
      @yasirumer2893 19 วันที่ผ่านมา

      اچھا مجھے یہ معلوم نہیں تھا لیکن ہو سکتا ہے پاکستانی ڈی ٹی ایچ بھی آخر میں یہی کریں جب لوگ 1800 کا پیکج نہیں لیں گے ویسے کونسا سپورٹس انفارمیشن انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک لائیں گے بھارتی چینلز لانے کا کیا فائدہ اس سے تو بھارت کو فائدہ ہو گا باقی کون سا نیٹ ورک رہ گیا آپ کے خیال میں

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  19 วันที่ผ่านมา +1

      اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے بھائی پاک سیٹ کے یو بینڈ ایم ایم ون کی بی ٹی ایچ کی فریکونسیز تین کیٹگری میں ا چکی ہیں اگلی ویڈیو میں میں اپ کو بتاؤں گا کون کون سی کیٹگریز کی ہیں اس کس ملک کے چینل اس میں ائیں گے یہ چینل باقاعدہ چلتے ہوئے بھی اپ کو نظر ائیں گے لیکن اس کی جو ٹائمنگ ہے وہ تھوڑی بڑی میں اپ کو ایک ایکسپلین کروں گا اگلی ویڈیو میں میں اپ کو چینل کے ساتھ انشاءاللہ دکھاؤں گا

  • @akbarali-lx2lu
    @akbarali-lx2lu 20 วันที่ผ่านมา

    پانچ سے آٹھ ہزار انتہائی کاسٹلی ہوتا ہے ؟؟؟

    • @AliAhmad18i
      @AliAhmad18i 20 วันที่ผ่านมา

      Yes

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Bilkul Bhai kafi mehnga ha 3000 Tak hona Chaye

  • @pakistantv1180
    @pakistantv1180 20 วันที่ผ่านมา

    Pubg😂

  • @AliHassan-mo9sw
    @AliHassan-mo9sw 21 วันที่ผ่านมา +1

    Sports channel kitnay hoon ga

  • @GhulamRahim-wm5jg
    @GhulamRahim-wm5jg 20 วันที่ผ่านมา

    1000000000% jhoot hai

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Ye apki soch ha jesay Marzi socho

    • @GhulamRahim-wm5jg
      @GhulamRahim-wm5jg 20 วันที่ผ่านมา

      @@Zahidabbasdni aapko kon fake News deta hai

    • @GhulamRahim-wm5jg
      @GhulamRahim-wm5jg 20 วันที่ผ่านมา

      bro august main paksatmm1 on hoga mujhay confrim news mile hai

  • @yasirumer2893
    @yasirumer2893 19 วันที่ผ่านมา

    1800 میں کون پیکج کروائے گا یہاں 88 ڈگری کی لائن 220 روپے میں مل رہی ہے سونی سٹار کے نیٹ ورک چل رہے ہیں پاک سیٹ کے ساتھ یاہا سیٹ پر افغانی تاجکستانی ایرانی سپورٹس چینلز فری چل رہے ہیں جن پر کرکٹ فٹبال لائیو آ رہا ہے کون خریدے گا یہ ڈی ٹی ایچ لے گا

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  19 วันที่ผ่านมา +1

      وہ پاکستانی چینلز تو نہیں ہونگے

    • @yasirumer2893
      @yasirumer2893 19 วันที่ผ่านมา

      باہر کے بھی ہوں تو 1800 بہت زیادہ ہے کم از کم 250 اور زیادہ سے زیادہ 1000 حلانکہ 1000 بھی کوئی نہیں ادا کرے گا میرے خیال میں تو ڈی ٹی ایچ پاکستان میں بہت لیٹ ہو گیا ہے اب لوگوں کو زیادہ دلچسپی نہیں رہی زیادہ تر لوگ موبائل پر میچز خبریں دیکھتے ہیں ٹی وی کے لیے اتنے پیسے مشکل ہیں

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  16 วันที่ผ่านมา

      بھائی چائنا کرا چل رہا ہے جو انٹرنیشنل پیمنٹ جن جنرل کو کریں گے وہ بھی چائنیز کرنسی میں ہوگی ڈالرز میں نہیں ہوگی یا پاکستانی روپیز میں نہیں ہوگی تو اپ اچھی طرح سمجھ لو کہ یہ ڈی ٹی ایچ صرف نام کا پاکستان کا ہے باقی اس کو لانگ چائنا کر رہا ہے پھر وہ اپنی مرضی کریں گے ان کو کیا فرق پڑتا ہے کہ کوئی 1800 افورڈ کرے منتھ کا یا نہ کرے

  • @usmangood9272
    @usmangood9272 20 วันที่ผ่านมา

    Sara jot bolta hai ye

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      Such ha 😁 Bhai ap ki soch jhooti ha November m jab box a jaye ga market m to kis munh se comment Karen ge?

  • @its_barkat_ali7482
    @its_barkat_ali7482 20 วันที่ผ่านมา

    Jhute Khabar fake news

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  19 วันที่ผ่านมา

      Ap ka pass kia sabot ha k ye fake news ha? Koi source ha ap k pass?

  • @msarwar2040
    @msarwar2040 20 วันที่ผ่านมา

    اپ کو کب پکڑیں گے بھائی صاحب کسی ویب سائٹ کا نام بتا دیں کسی اخبار میں بتا دے کہ یہ خبر وہاں پہ ائی ہے کیوں جھوٹ بولتی ہو یار

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา +2

      آپکے پاس کیا ثبوت ہے کہ آپ سچ بول رہے ہو یا بڑا بننے کی کوشش کر رہے ہو؟

  • @Wrestlingpub9
    @Wrestlingpub9 20 วันที่ผ่านมา

    Jhoot

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  20 วันที่ผ่านมา

      No 😔 ap Galat soch Rahe Hain

  • @BashirAhmad-pc2md
    @BashirAhmad-pc2md 18 วันที่ผ่านมา

    Bahi jan foon number dio

  • @iniz3436
    @iniz3436 21 วันที่ผ่านมา

    Wah be wah itna joth ab dth ana wala ha ya joth market ma aia gaya ha

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  21 วันที่ผ่านมา +1

      Tum jis maqsad k liye aye ho wo kro tital tag description copy ker k apni video m lgao shahbash

  • @iniz3436
    @iniz3436 21 วันที่ผ่านมา

    Sub joth kuch nhe ana wala kis na tum ko bola

    • @Zahidabbasdni
      @Zahidabbasdni  21 วันที่ผ่านมา

      Tum apni video bnao
      Pehlay ye video dekh Lena bad m sharminda na hona per jaye

  • @syedmahroofshah
    @syedmahroofshah 20 วันที่ผ่านมา

  • @aslamdishnetwork1629
    @aslamdishnetwork1629 21 วันที่ผ่านมา