ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب الحمدللہ دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
مملکت خداداد پاکستان اللہ پاک کا خاص تحفہ اور عطیہ ہے اللہ پاک ہمیں اس تحفے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور اس کے ساتھ ساتھ جس مقصد لیے یہ مملکت ہمیں عطا ہوئی ہے اس مقصد کو سمجھنے اور اسکو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
mashallah ameer sahb dil krta he apko hi sunta jawun,ap bahot munfrid or khubsurat andaaz me byaan krte hen,me jume ki khitab b physically sunta hun🎯♥♥
ماشااللہ امیر محترم آپ کا انداز منفرد ھے ۔امیر محترم میرے ذہن میں ایک نقطہ آ ریا ہے کہ قرآن میں الفاظ کی صورت واقع ہیں مگر قیام پاکستان کی فلم اور فوٹوگراف موجود ان کی تصاویر میں کرب تکالیف کوشش ۔قربانی بچوں ماوں بوڑھوں کی ہجرت آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین نہیں ہو رہا تو کیا جائے ۔ قرآن پڑھتے نہیں فلمیں دیکھ کر بھی اثر نہیں ہوتا پھر کیا کیا جائے ؟
صحابہ نے دین کی تبلیغ بھی کی اور دنیا میں سیاست بھی کی حکومت کو اسلامی اصولوں کے مطابق حکومت بھی کی لیکن کیا وجہ ھے اب ھمارے علما کیوں نہیں آگے آتے جبکہ اب ھمارے علما دین اور دنیا کے علم پر اچھا عبور رکھتے ھیں
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاته اولاََ اپنی انفرادی زندگی کو شریعت کے عین مطابق گزاریۓ ،شرعی احکام کے پابند ہو جائیں، فرائض اور واجبات کو مضبوطی سے تھامیں، اور محرمات و مکروہات سے اجتناب کریں ، جب انفرادی طور پر ان شرعی احکام کے پابند ہوجائیں جو انفرادی حیثیت کے ہیں تو اب ان احکام کی فکر کریں جو اجتماعی سطح کی ہیں جس کے لیۓ اللہ نے جہاد فرض کیا ہے، جہاد کے مقاصد یہی ہیں کہ فتنہ کا خاتمہ ، اسلامی اجتماعی احکام کا نفاذ ، دین کا غلبہ ، اور جہاد کے شرائط میں سے ہے کہ امامِ جہاد سے بیعت کیا جاۓ اور توحید و رسالت اور دعوتِ جہاد کو اسی کی قیادت و امامت میں کھڑا کیا جاۓ ، جب اس جماعت میں قدر طاقت پیدا ہوجاۓ کے دین کو قائم کر دے تو پس دما دم مست قلندر ، آپ فوراََ اس پر عمل شروع کردیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ، محمد خان ھند سے
امیرِ محترم اپ نے آخری سوال کو اہمیت نہیں دی ، وہ سوال نہایت اہم نوعیت کا تھا ، جس نے بھی جسمانی تربیت کا مطالبہ کیا ہے ، صحیح کیا ہے ، امیر صاحب اپ کو اپنی جماعت کے نو جوان کارکنان کو حکم دینا چاہیۓ کہ وہ بعد از فجر میدانوں کا رخ کریں اور ورزش کا اور دوڑ کا اہتمام کریں، وہ جسمانی طور پر بھی مضبوط ہوں گے اور ان کے اندر نظم و نسق اور اطاعتِ امیر کا جزبہ پیدا ہوگا ، محض روحانی تربیت وہ بھی راہِ حق کے قافلہ کے لیۓ کافی نہیں
Subhan Allah ❤...
دعا ہے اللہ پاک ہمیں صحیح معنوں میں دین پر پورا پورا چلنے والے بن دے
بےشک ہماری دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب
الحمدللہ دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے اور علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
Allah pak apko salamat rakhy
Bht hi piyary haain.
Apko dekh kr sun kr allah yaad aata hy
سبحان اللہ بےشک جزاک اللہ
خوش رہیں
مملکت خداداد پاکستان اللہ پاک کا خاص تحفہ اور عطیہ ہے اللہ پاک ہمیں اس تحفے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور اس کے ساتھ ساتھ جس مقصد لیے یہ مملکت ہمیں عطا ہوئی ہے اس مقصد کو سمجھنے اور اسکو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیر
Masha Allah ❤❤❤❤
JazakAllaho khaira
ماشاءاللہ جزاک اللہ
MashaAllah Alhumdulillha SubhanAllah jazak Allah from the USA.
mashallah ameer sahb dil krta he apko hi sunta jawun,ap bahot munfrid or khubsurat andaaz me byaan krte hen,me jume ki khitab b physically sunta hun🎯♥♥
ma shaa Allah
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام کی تلاش
ماشااللہ امیر محترم آپ کا انداز منفرد ھے ۔امیر محترم میرے ذہن میں ایک نقطہ آ ریا ہے کہ قرآن میں الفاظ کی صورت واقع ہیں مگر قیام پاکستان کی فلم اور فوٹوگراف موجود ان کی تصاویر میں کرب تکالیف کوشش ۔قربانی بچوں ماوں بوڑھوں کی ہجرت آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین نہیں ہو رہا تو کیا جائے ۔ قرآن پڑھتے نہیں فلمیں دیکھ کر بھی اثر نہیں ہوتا پھر کیا کیا جائے ؟
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پورا کا پورا اسلام میں داخل فرما دے آمین
No shail Adeem harmed today. This video exposed his cult
Jazakallah zamana gawah hai
صحابہ نے دین کی تبلیغ بھی کی اور دنیا میں سیاست بھی کی حکومت کو اسلامی اصولوں کے مطابق حکومت بھی کی لیکن کیا وجہ ھے اب ھمارے علما کیوں نہیں آگے آتے جبکہ اب ھمارے علما دین اور دنیا کے علم پر اچھا عبور رکھتے ھیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
جناب گزارش یہ ہے کہ اگر ایک عام مسلمان دین پر عمل کرنا چاہیے تو کیا کریں ۔ کہاں سے رھنمائی ھاصل کریں
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاته
اولاََ اپنی انفرادی زندگی کو شریعت کے عین مطابق گزاریۓ ،شرعی احکام کے پابند ہو جائیں، فرائض اور واجبات کو مضبوطی سے تھامیں، اور محرمات و مکروہات سے اجتناب کریں ، جب انفرادی طور پر ان شرعی احکام کے پابند ہوجائیں جو انفرادی حیثیت کے ہیں تو اب ان احکام کی فکر کریں جو اجتماعی سطح کی ہیں جس کے لیۓ اللہ نے جہاد فرض کیا ہے، جہاد کے مقاصد یہی ہیں کہ فتنہ کا خاتمہ ، اسلامی اجتماعی احکام کا نفاذ ، دین کا غلبہ ، اور جہاد کے شرائط میں سے ہے کہ امامِ جہاد سے بیعت کیا جاۓ اور توحید و رسالت اور دعوتِ جہاد کو اسی کی قیادت و امامت میں کھڑا کیا جاۓ ، جب اس جماعت میں قدر طاقت پیدا ہوجاۓ کے دین کو قائم کر دے تو پس دما دم مست قلندر ، آپ فوراََ اس پر عمل شروع کردیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ، محمد خان ھند سے
امیرِ محترم اپ نے آخری سوال کو اہمیت نہیں دی ، وہ سوال نہایت اہم نوعیت کا تھا ، جس نے بھی جسمانی تربیت کا مطالبہ کیا ہے ، صحیح کیا ہے ، امیر صاحب اپ کو اپنی جماعت کے نو جوان کارکنان کو حکم دینا چاہیۓ کہ وہ بعد از فجر میدانوں کا رخ کریں اور ورزش کا اور دوڑ کا اہتمام کریں، وہ جسمانی طور پر بھی مضبوط ہوں گے اور ان کے اندر نظم و نسق اور اطاعتِ امیر کا جزبہ پیدا ہوگا ، محض روحانی تربیت وہ بھی راہِ حق کے قافلہ کے لیۓ کافی نہیں
Why Eqbal Why quaid azam Why not Allah's and Muhammad's order in kafiron ki bolti bandh ho jayegi