Yeh Radio Pakistan Hai | Start of Transmission & Details of Daily Programmes | 17-05-2024 (Friday)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @shamimahmed6122
    @shamimahmed6122 2 หลายเดือนก่อน +2

    Very good🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @habibabbasi9374
    @habibabbasi9374 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللّٰه 🌹
    یوں تو ہر کسی کی آواز میں کمال ہوتا ہے
    مگر جو جادوئی آواز خالد بشیر مرحوم کی تھی وہ مزہ اب کہاں

    • @shahidiqbal14864
      @shahidiqbal14864  หลายเดือนก่อน +1

      @@habibabbasi9374 جی، صحیح فرمایا، جب بھی ان کی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے تو وہی برسوں پہلے والی صبح کی نشریات کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔ صبح کی پر سکون خاموشی اور خالد بشیر صاحب کی پر اثر انگیز آواز۔

    • @habibabbasi9374
      @habibabbasi9374 หลายเดือนก่อน

      @@shahidiqbal14864
      جی بلکل ایسے ہی ہے
      اللّٰه پاک ان کی کامل اکمل مغفرت فرمائے آمین 🤲

  • @asifsadiq9873
    @asifsadiq9873 12 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ محترم شاہد اقبال صاحب اگر ہو سکے اس پروگرام کی تلاوت ریکارڈنگ قاری سید نوید قمر کی آواز میں اپلوڈ کر دیں بہت شکریہ ۔
    ایک اور عرض ہے کہ نعیم فریدی اور سلیم فریدی کی آواز میں حمد باری تعالیٰ جو کافی عرصے سے حی علی الفلاح کے پروگرام میں شامل نہیں کی گئی اپلوڈ کر دیں جزاک اللّٰہ۔
    جو تیرے جلوؤں کا دل میں مقام ہو جائے
    تو مجھ غریب سہ بگڑا بھی کام ہو جائے

    • @shahidiqbal14864
      @shahidiqbal14864  12 วันที่ผ่านมา

      @@asifsadiq9873 جناب آصف صادق صاحب، ویڈیوز کی پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ کی خواہش کے مطابق مطلوبہ ویڈیوز جلد سے جلد اپلوڈ کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ شکریہ۔

    • @asifsadiq9873
      @asifsadiq9873 12 วันที่ผ่านมา

      @@shahidiqbal14864 بہت مہربانی ان شاءاللہ منتظر رہوں گا شکریہ

    • @shahidiqbal14864
      @shahidiqbal14864  วันที่ผ่านมา

      جناب آصف صادق صاحب، آپ کی خواہش کردہ حمد بہ آواز سلیم فریدی، نعیم فریدی اپلوڈ کردی ہے، سماعت فرمائیے۔ شکریہ،

    • @asifsadiq9873
      @asifsadiq9873 วันที่ผ่านมา

      @shahidiqbal14864 میں صمیم قلب سے آپ کا مشکور و ممنون ہوں کہ میری خواہش کو پورا کیا اللّٰہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور قاری سید نوید قمر کی آواز میں تلاوت سورۃ المزمل اپلوڈ کرنا نہ بھولیے گا شکریہ