السلام علیکم سر جنوبی پنجاب سے چنے کاشتکار ہوں ۔ سرسوں اور چنا کاشت کرتے ہیں ۔ سردی میں کورے پڑھنے سے چنے اور دیگر فصلوں کا نقصان ہوتا ہے۔ رہنمائی کر دیں ۔۔۔
السلام علیکم سر ایک مشورہ دیں میں قصور سے تعلق رکھتا ہوں میرا جو رقبہ ملتان روڈ دینہ ناتھ نزد پھول نگر کے قریب واقع ہے وہ نہری پانی پر مشتمل ہے اور سولر کی سہولت بھی موجود ہے اور رقبہ کافی ذرخیز ہے کیا میں وہاں پر چنا کاشت کروں تو کامیاب فصل رہ سکتی ہے یا نہیں
8-10 maan barani hoti ha ya abpashi paidawar?
Sir time of chana kasht or seed farmer to 16kg kahty hain i am from muzaffar garh zameen nahri hai
Sir dirl k sath beag lga kr phr pani dena ho ga
Sersoon kab kashth kein. Teh Seni Gumbat Distt kohat is false k leeyia mofeed ha ya nahi ?
Sir hmari zamen kalar wali hard es m sirf Moji kapas gadm sarso he Hoti
Aoa sir time kb tk hai chana ki kasht ka
Seed khan c mily gh sir next year seed k lye ak acer lgna h abi
Sir til wali bt to na kren yeah to apne b mshwra diya tha k china wala khreed kren ga
Sir asha seed khna say mily ga
Baba g star chana vertiy kesi he.
Jo ap n batye wo ni mil rehe.
Bhakkar 2011
Star chana
Thal 2006
TG sticker 2023
In me sy kn c lagye
بٹل2019
@@CropReformer baba g area bhakkar he
Chance ki mazeed video send krein
رائس زون والو کو کچھ لگانا بھی چاهیے یا نہیں ۔انکا تو اللّه ہی حافظ ہے
سپر رایا کا بیج کس کمپنی کا اچھا ھے ۔جھاڑ کس کا زیادہ ھے ۔اور کونسی قسم کورے کے نقصان سے محفوظ رہتی ھے
کھاد کا استعمال کیا کرنا چاہیے ڈی اے پی
Plz guide
پیاز کی پنیری اب کاشت کر رہے ہیں اس میں ریٹ ہوگی پھلکارا یا نصر بری
گیبریلک ایسڈ مولی کی فصلوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
میرا اس پر تجربہ نہیں ہے۔بچ جائیں تو بہتر ہے
تقریباً دس سال سے تھل میں چنا کی فصل کمزور رہی ہے اس سال تقریباً ساٹھ ستر پرسنٹ گوارا کاشت کیا گیا ہے چنا بہت کم کاشت ہوگا
کیا اکتوبر میں جگہ خالی نہیں ہوگی
Sir mere pas 6 Acer nehri raqba he kia us per chana kasht ker don khete hen qad ker jae ga or phal Kam ho jae ga
Agly sal hr bnda kapas ki soch ra butt kaaps ka rate bi acha ni ray ga
پیاز لگائیں یا چنے
کمزور کسان ھوں میں
جنوبی پنجاب ٹبہ سلطان پور
چنے زیادہ لگائین
السلام علیکم سر جنوبی پنجاب سے چنے کاشتکار ہوں ۔
سرسوں اور چنا کاشت کرتے ہیں ۔ سردی میں کورے پڑھنے سے چنے اور دیگر فصلوں کا نقصان ہوتا ہے۔
رہنمائی کر دیں ۔۔۔
اینٹی سٹریس سوات ایگرو کورا پڑنے سے ہفتہ دو ہفتے پہلے7.5کلو فی ایکڑ فلڈ کردیں تو کورے کا مقابلہ
بلوچستان ضلع بولان میدانی علاقوں میں چنے کی کاشت کے حوالے سے وقت کونسی اچھی ہے رہنمائی کرے یا پلیس آپ اپنا نمر دے
😢Baba g ab ap ki baton per yaqeen ni raha 😢😢😢
السلام علیکم سر ایک مشورہ دیں میں قصور سے تعلق رکھتا ہوں میرا جو رقبہ ملتان روڈ دینہ ناتھ نزد پھول نگر کے قریب واقع ہے وہ نہری پانی پر مشتمل ہے اور سولر کی سہولت بھی موجود ہے اور رقبہ کافی ذرخیز ہے کیا میں وہاں پر چنا کاشت کروں تو کامیاب فصل رہ سکتی ہے یا نہیں
بالکل نہیں لگانا
@@CropReformer دوسرا مشورہ سر یہ دیں کے مٹر کی کونسی قسم زیادہ بہتر رہے گی کیونکہ ہمارے ہاں مٹر بہت کاشت کیا جاتا ہے