Madrasa mazahir uloom saharanpur |جامعہ مظاہر علوم
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2024
- Madrasa mazahir uloom saharanpur | noman vlog | #vlog | #nomanvlog #mazahiruloom #madarisvlog
میں آپ کا دوست محمد نعمان مظاہری
I am muhammad noman mazahiri
• madrasa mazahir uloom ... جامعہ مظاہر علوم وقف سہارنپور کی زیارت
ویڈیو کے بارے میں۔۔۔۔۔
جامعہ مظاہر علوم سہارنپور دار جدید کی زیارت کیجئے
اس ویڈیو میں حضرت شیخ علامہ یونس جونپوری نوراللہ مرقدہ کی قیام گاہ اور مدرسہ کا مطبخ کے مناظر اور مسجد کی زیارت کرائی گئی ہے اور اسکے علاوہ ہر چیز آپ کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے ویڈیو کو لائیک ، شیئر ضرور کریں
مظاہر علوم سہارنپور
بھارت کا دوسرا سب سے بڑا دیوبندی ادارہ
• madrasa mazahir uloom ...
جامعہ مظاہر علوم سہارنپور ، اترپردیش میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔ رجب 1282ھ نومبر 1866ء میں سعادت علی فقیہ نے شروع کیا اور محمد مظہر نانوتوی اور احمد علی سہارنپوری کے زمانہ میں مزید ترقی کی۔ اسے بھارت کا دوسرا بااثر اور سب سے بڑا دیوبندی مدرسہ سمجھا جاتا ہے۔ مدرسہ کے ابتدائی فارغین میں مشہور محدث خلیل احمد سہارنپوری بھی شامل ہیں۔
قیام
9 نومبر 1866 (155 سال قبل)
بانیان
احمد علی سہارنپوری، محمد سعادت علی، محمد مظہر نانوتوی
موجودہ منتظمین
مولانا محمد عاقل سہارنپوری (مظاہر علوم جدید)
مولانا محمد سعیدی (مظاہر علوم وقف قدیم)
مقام
سہارنپور، اتر پردیش، بھارت
چینل کے بارے میں۔۔۔
چینل کے ذریعے سے آپ کو اسلامی وراثت یعنی قدیم مساجد اور مدارس اور بزرگوں کے مقامات کی زیارت کرائی جائے گی
About the video ...
Visit Jamia Mazahir Uloom Saharanpur Dar e Jadeed
In this video Hazrat Sheikh Allama Younis Jaunpuri Nawwarallah Marqadahu residence and Madrasa kitchen scenes and mosque have been visited and besides that everything has been tried to show you. Like and share the video.
About the channel ...
The channel will take you on a tour of Islamic heritage ie ancient mosques and madrassas and places of elders.
#nomanvlog
#mazahiruloom
#vlog
#mazaresharif
#qadeemmasajid
#jamiamazahiruloom
#mazahiruloomsaharanpur
#saharanpur
#islamicyunivercity
#islamicheritage
#islamichistory
#muhammdnomanmazahiri
پرانی یاد تازہ کرادی آپ نے بھاٸ
علم حدیث کا عظیم مرکز ام المدارس جامعہ مظاہر علوم سہارنپور
قطب عالم امیرالمؤمنین فی الحدیث شیخ محمد یونس جونپوری قدس سرہ کی قیام گاہ کی سیر کرانے کے لئے بہت شکریہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha allah
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
Aameen
علماء حق اہلسنت والجماعت دیوبند زندہ آباد ماشاءاللہ بہت خوب
Assalamualaikum
ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ جزاک خیر عطا فرمائے آمین
Bahut khub
Allah Pak islam k in qilhon ko ta qayamat abad rakhy
Allah hamary aslaaf ko apni shan k mutabiq ajar e azeem dy
Aameen
Mashaallah bahut achhi koshis ke aap ne molana sahab
کاش ہم بھی کسی طرح یہاں کی بہار دیکھ لیتے
اللہ نصیب فرمائے
اللہ تعالی تمام علماء اکرام کی دینی درسگاہوں کوان کے علم کوان کی کتابوں کوان کی دینی خدمات کواورتمام امت مسلمہ کی جان کی مال کی مساجد کی مکاتب کی خانقاہوں کی حفاظت فرمائے اور تاصبح قیامت سلامت رکھے
اورآپ کی اس دینی کوشش کواورآپ کے چینل کوترقی ہمیشہ دے آمین یارب العالمین
Aameen
Masha Allah
Allah pak aise madaris ko abad rakhe
ameen
ھماری مادرے علمی یادگار دارالحدیث شیخ یونس صاحب رح
Masha Allah bohat payara hay
Bhai jazakallah khair
آمین
بہت اچھا
Jazakalla
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی اپ کے پاس مدرساکا کوئی ویب سائیٹ یا کوئی لنگ وغیرہ کچھ ھے
Mein aapka darsi Sathi Fazlulbari hun
Masha Allah aur kese ho bhai
🙏🏹
اگر شیخ یونس صاحب کا سنت ہے تو بھیج دو بہت ضروری ہے
آپ اپنی بات سمجھا نہیں پارہے سنت سے آپ کی کیا مراد ہے
MashaAllah bhai video tora sahi banawo yarr professional Allah pak hamry madaris ke hifazat farmaye
ہمارے شیخ حضرت زکریا رحم الله
عظم الله اجركم واحسن الله عزاكم وغفر الله پاکستان سے ہو ان کے سب سے بڑے شاگرد خلیفہ حضرت پیر عزیز رحمان ہزاروی رحمت اللہ علیہ کے گھر کے ساتھ ہمارا گھر ہیں ان کو دیکھ کر سوچتا ہوں یہ ایسے ہیں تو حضرت شیخ کیسے ہو اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان ہماری سوچ سے زیادہ اچھی ہوگی اللہ سب علماء اہلسنت جو نہیں ہیں ان کی قبروں پر رحمت نازل فرمائے اور قیامت میں ان کے ساتھ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت اور شفاعت عطاء فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
آمین
آمین
السلام علیکم
Walaikum assalam
Walaikum assalam
MashAllah
Please subscribe our channel
ماشاءاللہ آپ نے اس ویڈیو میں مظاہر العلوم کی سیر کرائی کبھی جاکر دارالعلوم دیوبند کی بھی ایک ایک چیز دکھاتے تو اچھا ہوتا خاص کر وہاں کی نئ 🏫📚لائبریری
ان شاء اللہ جلد ہی وہاں کی بھی سیر کرائی جائے گی
چڑ
پاکستان کے مدارس میں اس طرح کھلم کھلا تصویر اور ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں ہے لوگ چھپکے سے بناتے ہیں
یہ بھی چھٹی کے وقت کی ہے
اس مدرسہ کی ہیٹ حضور کی نمبر دے سکتے ہیں کیا
حضرت مدرسہ مظاہرالعلوم میں داخلہ عربی کا کیا نظام ہے
Qawwal ka naam kya h hzrt
Jo naat padh rhe h aur knsa naat h
آپ اس نعت کو یوٹیوب پر سرچ کر لیں محترم برادر
Zakariya Manzil ki video banao
Aaj in sha Allah Zakariya manzil ki video aayegi
جامعہ میں تصویر اور ویڈیو بنانے کی کوئی ممانعت نہیں ہے؟😮
بھائ آپ کا کیمرہ بہت ہلتا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
kia yaha ladkiya addmission nhi ly sakti hy..
plzzz zaroor batana..🙏
Nahi ye sirf ladko ka he iske pas hi dosra madrasa hai jaha ladkiyo hi padhti hain wah addmission ho sakta hai
@@Nomanvlogchannel88 ok thank you. for information .
Noman bhai asslamu alikum kya hal h
Walaikum assalam Alhamdulillah
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب