اللہ تعالی تمام علماء اکرام کی دینی درسگاہوں کوان کے علم کوان کی کتابوں کوان کی دینی خدمات کواورتمام امت مسلمہ کی جان کی مال کی مساجد کی مکاتب کی خانقاہوں کی حفاظت فرمائے اور تاصبح قیامت سلامت رکھے اورآپ کی اس دینی کوشش کواورآپ کے چینل کوترقی ہمیشہ دے آمین یارب العالمین
ہمارے شیخ حضرت زکریا رحم الله عظم الله اجركم واحسن الله عزاكم وغفر الله پاکستان سے ہو ان کے سب سے بڑے شاگرد خلیفہ حضرت پیر عزیز رحمان ہزاروی رحمت اللہ علیہ کے گھر کے ساتھ ہمارا گھر ہیں ان کو دیکھ کر سوچتا ہوں یہ ایسے ہیں تو حضرت شیخ کیسے ہو اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان ہماری سوچ سے زیادہ اچھی ہوگی اللہ سب علماء اہلسنت جو نہیں ہیں ان کی قبروں پر رحمت نازل فرمائے اور قیامت میں ان کے ساتھ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت اور شفاعت عطاء فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
علم حدیث کا عظیم مرکز ام المدارس جامعہ مظاہر علوم سہارنپور
ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ جزاک خیر عطا فرمائے آمین
پرانی یاد تازہ کرادی آپ نے بھاٸ
Masha Allah
Allah pak aise madaris ko abad rakhe
ameen
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
Aameen
قطب عالم امیرالمؤمنین فی الحدیث شیخ محمد یونس جونپوری قدس سرہ کی قیام گاہ کی سیر کرانے کے لئے بہت شکریہ
Mashaallah bahut achhi koshis ke aap ne molana sahab
Bhai jazakallah khair
آمین
Masha allah
علماء حق اہلسنت والجماعت دیوبند زندہ آباد ماشاءاللہ بہت خوب
Assalamualaikum
ماشاءاللہ
Bahut khub
ھماری مادرے علمی یادگار دارالحدیث شیخ یونس صاحب رح
Jazakalla
Allah Pak islam k in qilhon ko ta qayamat abad rakhy
Allah hamary aslaaf ko apni shan k mutabiq ajar e azeem dy
Aameen
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah bohat payara hay
بہت اچھا
MashAllah
Please subscribe our channel
کاش ہم بھی کسی طرح یہاں کی بہار دیکھ لیتے
اللہ نصیب فرمائے
اللہ تعالی تمام علماء اکرام کی دینی درسگاہوں کوان کے علم کوان کی کتابوں کوان کی دینی خدمات کواورتمام امت مسلمہ کی جان کی مال کی مساجد کی مکاتب کی خانقاہوں کی حفاظت فرمائے اور تاصبح قیامت سلامت رکھے
اورآپ کی اس دینی کوشش کواورآپ کے چینل کوترقی ہمیشہ دے آمین یارب العالمین
Aameen
Diniyat ki padhaai Hoti hai uska bhi video bnao
🙏🏹
السلام علیکم
Walaikum assalam
Walaikum assalam
Mein aapka darsi Sathi Fazlulbari hun
Masha Allah aur kese ho bhai
Diniyat ki padhaai hips class Malviya ki class Inka video bnao na
ہمارے شیخ حضرت زکریا رحم الله
عظم الله اجركم واحسن الله عزاكم وغفر الله پاکستان سے ہو ان کے سب سے بڑے شاگرد خلیفہ حضرت پیر عزیز رحمان ہزاروی رحمت اللہ علیہ کے گھر کے ساتھ ہمارا گھر ہیں ان کو دیکھ کر سوچتا ہوں یہ ایسے ہیں تو حضرت شیخ کیسے ہو اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان ہماری سوچ سے زیادہ اچھی ہوگی اللہ سب علماء اہلسنت جو نہیں ہیں ان کی قبروں پر رحمت نازل فرمائے اور قیامت میں ان کے ساتھ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت اور شفاعت عطاء فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
آمین
آمین
اگر شیخ یونس صاحب کا سنت ہے تو بھیج دو بہت ضروری ہے
آپ اپنی بات سمجھا نہیں پارہے سنت سے آپ کی کیا مراد ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی اپ کے پاس مدرساکا کوئی ویب سائیٹ یا کوئی لنگ وغیرہ کچھ ھے
Zakariya Manzil ki video banao
Aaj in sha Allah Zakariya manzil ki video aayegi
MashaAllah bhai video tora sahi banawo yarr professional Allah pak hamry madaris ke hifazat farmaye
ماشاءاللہ آپ نے اس ویڈیو میں مظاہر العلوم کی سیر کرائی کبھی جاکر دارالعلوم دیوبند کی بھی ایک ایک چیز دکھاتے تو اچھا ہوتا خاص کر وہاں کی نئ 🏫📚لائبریری
ان شاء اللہ جلد ہی وہاں کی بھی سیر کرائی جائے گی
چڑ
حضرت مدرسہ مظاہرالعلوم میں داخلہ عربی کا کیا نظام ہے
پاکستان کے مدارس میں اس طرح کھلم کھلا تصویر اور ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں ہے لوگ چھپکے سے بناتے ہیں
یہ بھی چھٹی کے وقت کی ہے
kia yaha ladkiya addmission nhi ly sakti hy..
plzzz zaroor batana..🙏
Nahi ye sirf ladko ka he iske pas hi dosra madrasa hai jaha ladkiyo hi padhti hain wah addmission ho sakta hai
@@Nomanvlogchannel88 ok thank you. for information .
Qawwal ka naam kya h hzrt
Jo naat padh rhe h aur knsa naat h
آپ اس نعت کو یوٹیوب پر سرچ کر لیں محترم برادر
اس مدرسہ کی ہیٹ حضور کی نمبر دے سکتے ہیں کیا
بھائ آپ کا کیمرہ بہت ہلتا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
Noman bhai asslamu alikum kya hal h
Walaikum assalam Alhamdulillah
جامعہ میں تصویر اور ویڈیو بنانے کی کوئی ممانعت نہیں ہے؟😮
ماشاءاللہ بہت خوب
Diniyat ki padhaai hips class Malviya ki class Inka video bnao na
ماشاء اللہ بہت خوب