Engineer Ali Mirza talk about Mufti Taqi Usmani and Mufti Tariq Masood Replyانجینئر کی گفتگو کا جواب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2019
  • Engineer Ali Mirza talk about Mufti Taqi Usmani and Mufti Tariq Masood Replyانجینئر کی گفتگو کا جواب
    انجینئر محمد علی مرزا نے اپنے ایک کلپ میں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کا مذاق اڑایا جس پر مفتی طارق مسعود صاحب نے انجینئر کو زبردست جواب دیا

ความคิดเห็น • 10K

  • @baharahmed9581
    @baharahmed9581 3 ปีที่แล้ว +391

    میں اہلحدیث ہوں مفتی تقی عثمانی ہمارے سر کے تاج ہیں

    • @tebe9190
      @tebe9190 ปีที่แล้ว +16

      Masha allah jo saccha hota hai wo har aik ka ahtram karta

    • @tigerking4254
      @tigerking4254 ปีที่แล้ว +8

      احترام تو کرتے ہیں، لیکن سر کا تاج بنانے کی ضرورت نہیں ۔

    • @worldsbestengineering7961
      @worldsbestengineering7961 ปีที่แล้ว +14

      Momin ki izzat momin hi karta hai

    • @mugibullahansari9757
      @mugibullahansari9757 ปีที่แล้ว +8

      ​@@tigerking4254 تو پھر اپ انجنیر کو تاج بنا و

    • @ismailgujjar1306
      @ismailgujjar1306 ปีที่แล้ว +13

      الحمدللہ میں بھی اہلحدیث ہوں لیکن مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کو اپنا آئیڈیل مانتا ہوں

  • @s.asaudagar6028
    @s.asaudagar6028 3 ปีที่แล้ว +198

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کوحفظ امان میں رکھے مفتی تقی عثمانی صاحب آمین ثم آمین۔

  • @hafizamonaseher1085
    @hafizamonaseher1085 ปีที่แล้ว +159

    I am barelvi but I truly respect mufti taqi usmani shaab..ALLAH PAK bless him❤❤

    • @blu12249
      @blu12249 10 หลายเดือนก่อน

      Thank you so much girls

    • @AliAnwar109
      @AliAnwar109 8 หลายเดือนก่อน +3

      baji barelvio k ala hazrat to deobandio ko murtad aur wajib ul qatal fatwa dey chukay hain... braveli kehny sy behtar ha apny aap ko muslim kahen

    • @PeerSom-dk4st
      @PeerSom-dk4st 7 หลายเดือนก่อน +1

      Sai baat he bro hum b barelvi hn par badu k ahtaram karty hn chahye wo mufti takki Osmani hon ya in se b pahly waly in k walid majid meny tu tafseer b muarif al quran parhi he kea behtreen tafser he is mirzay lanti ko kea pat alef bey b nai ati is ko itna bara he tu is se zeada achi tafser likh kar dekhaiy

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @Alkhamdulilllah
      @Alkhamdulilllah 4 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤

  • @muhammadniaz87
    @muhammadniaz87 2 ปีที่แล้ว +27

    اللہ پاک ہمارے علم دین تقی عثمانی صاحب کو حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک ان کو میری عمر بھی لگ جائے آمین ثم آمین ہمارے پورے پاکستان دلوں کی دھڑکن حضرت تقی عثمانی صاحب

  • @J.newislamicchanel..
    @J.newislamicchanel.. 3 ปีที่แล้ว +61

    شیخ الاسلام مفتی صاحب کو علم و عمل میں ترقی عطا فرماےُ آمین

  • @user-xb4re9fi1v
    @user-xb4re9fi1v 2 ปีที่แล้ว +81

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا ❤️مفتی تقی عثمانی صاحب کی صفات بیان فرمائیں
    اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر کو سلامت رکھیں اور فتنوں کا خاتمہ فرمائیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @islamicclips8370
    @islamicclips8370 2 ปีที่แล้ว +48

    اللہ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں خوب خوب برکت عطا فرماے آمین.....

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @AhsanAli22615
      @AhsanAli22615 2 หลายเดือนก่อน

      آمین

  • @user-wf7yt8o7b
    @user-wf7yt8o7b 2 ปีที่แล้ว +44

    اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر صحت و عافیت کے ساتھ تادیر سلامت رکھے

  • @MdAnsar-eu2gi
    @MdAnsar-eu2gi 3 ปีที่แล้ว +161

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ مفتی طارق مسعود صاحب آپ کے انداز ِ بیاں کو ھم سلام کر تےھے

  • @ayyubmohsin2243
    @ayyubmohsin2243 3 ปีที่แล้ว +182

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرمائے آمین

  • @umershaikh8087
    @umershaikh8087 2 ปีที่แล้ว +42

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،، ماشاء اللہ بہت ہی خوب اللہ تعالی ہمارے اکابرین علماء کرام کی حفاظت فرمائے اور ان حضرات کا سایہ تا قیامت تک ہمارے سروں پر قائم رکھے ،،،
    آمین ، ثم آمین یارب العالمین

  • @Deenibaatein789
    @Deenibaatein789 2 ปีที่แล้ว +115

    Allah tala mufti taqii Usmani sahab ko lambi umer de 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @anwarbasha6588
    @anwarbasha6588 3 ปีที่แล้ว +427

    پاکستانیوں کو فخر کرنا چاھۓ کہ اللہ نے انکو پایہ درجہ کے علماء عطافرماۓ

    • @patelboy6422
      @patelboy6422 3 ปีที่แล้ว +2

      لا شك فيه

    • @rehanahmed4531
      @rehanahmed4531 3 ปีที่แล้ว +2

      ہاں جنہوںنے اسلام کو ہی بگاڑ دیا

    • @shabazali9882
      @shabazali9882 3 ปีที่แล้ว +2

      Tabhi aj ye haal he

    • @muhammadyounis6060
      @muhammadyounis6060 2 ปีที่แล้ว

      Aamen

    • @happiieee7881
      @happiieee7881 2 ปีที่แล้ว +6

      @@rehanahmed4531 wo tw zaleel engineer hai

  • @masroorshahbaz918
    @masroorshahbaz918 4 ปีที่แล้ว +72

    ( اسلام علیکم ) مولانا صاحب میں جب جب بھی آپکا بیان سنتا ہوں میرے علم میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپکو اِسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین

    • @gulamabbas188
      @gulamabbas188 ปีที่แล้ว +1

      Aameen summa aameen ❤❤

    • @musaddiqkhan4607
      @musaddiqkhan4607 8 หลายเดือนก่อน

      Kbhi apne rab ki bhi sun liya kro us k kalaam k zeriye to molana ki zarorat kam pregi

    • @MuhammadAli-of7nj
      @MuhammadAli-of7nj 8 หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @ka15nammasoraba23
    @ka15nammasoraba23 ปีที่แล้ว +29

    Iam ahle sunnat wal. Jamaat barelvi but we love mufti taqi usmani sahab 🥰 may Allah bless alla ulama e deen ameen

    • @yemeraindyeah6730
      @yemeraindyeah6730 5 หลายเดือนก่อน

      Ahle sunnat wal jamaat me barelvi
      word kha se aageya 🤷🏻

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @StrategyProductions
      @StrategyProductions 16 วันที่ผ่านมา

      @@yemeraindyeah6730

  • @SohailAhmad-oy8sp
    @SohailAhmad-oy8sp 3 ปีที่แล้ว +263

    مفتی طارق مسعود اللہ تعالی کا حق اور سچ بیان کرنے والا بندہ ھے اللہ تعلی ان کو لمبی ذندگی اور علم حق عطا فرماے

    • @muhammedlatif7370
      @muhammedlatif7370 3 ปีที่แล้ว +1

      .. kajab hea

    • @mujahidalavi2320
      @mujahidalavi2320 3 ปีที่แล้ว

      Maazrat ka sath, Mufti taqi usmani sb ko itni lambi naheen chorni chahiyay, kisi kay jhoota honay kay liyay itna kafi hay kay wo un authentic bat ko aagay bayan karay. jitni bari post utni ziyada zimmay dari.

    • @mallafaheem2548
      @mallafaheem2548 2 ปีที่แล้ว

      Ameen suma Ameen love from Kashmir

    • @mdibrahim47960
      @mdibrahim47960 2 ปีที่แล้ว +1

      جی سیدھی سیدھی عمر نوح ہی مل جائے ۔

    • @muhammadyounis6060
      @muhammadyounis6060 2 ปีที่แล้ว

      Aamen

  • @hamdanihra3831
    @hamdanihra3831 4 ปีที่แล้ว +210

    الله مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو لمبی عمر عتا فرماے آمین ثم آمین

    • @ayeshafarooq155
      @ayeshafarooq155 4 ปีที่แล้ว +3

      بھائی عطا ہوتا ہے عتا نہیں۔شکریہ!

    • @zeebalam3145
      @zeebalam3145 4 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

  • @shaikhbashir4709
    @shaikhbashir4709 2 ปีที่แล้ว +41

    اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کو ہمیشہ خوش رکھے

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @AhsanAli22615
      @AhsanAli22615 2 หลายเดือนก่อน

      آمین

  • @najeebjamali2
    @najeebjamali2 2 ปีที่แล้ว +81

    بہت علمی بات سمجھائی مفتی صاحب نے۔
    اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @jahanzebalibaig6579
    @jahanzebalibaig6579 4 ปีที่แล้ว +848

    تقی عثمانی صاحب تو اخلاقی طور پر بہت بلند مقام کے انسان ہیں

    • @umairshah2965
      @umairshah2965 4 ปีที่แล้ว +2

      Hr trha se

    • @aminkhandiljaly8673
      @aminkhandiljaly8673 4 ปีที่แล้ว +8

      @@alijaffery5189 یہ شیعت تمھاری کمزوری ہےبدبودار لوگ

    • @alijaffery5189
      @alijaffery5189 4 ปีที่แล้ว +3

      @@aminkhandiljaly8673 bura nea mnty har ksi ka opinion hta hy bhai har ksi ko chawalian nea pasand ati

    • @786shamaila
      @786shamaila 4 ปีที่แล้ว +1

      Lakin umat ko gumrah ker rahe hain.

    • @jahanzebalibaig6579
      @jahanzebalibaig6579 4 ปีที่แล้ว +2

      @@786shamaila کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ وہ کس طرح گمراہ کر رہے ہیں?

  • @AUZohaib
    @AUZohaib 4 ปีที่แล้ว +82

    اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے

  • @mohdashfaque6614
    @mohdashfaque6614 2 ปีที่แล้ว +12

    السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
    حضرات گرامی
    میں محمد اشفاق صدیقی مدنی نگر ارریہ بہار انڈیا سے
    مجھے بھی فخر ہے کہ علماء دیوبند

  • @mahtabaalam8073
    @mahtabaalam8073 4 ปีที่แล้ว +1961

    اللہ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں خوب خوب برکت عطا فرماے آمین

  • @farizkhilji2958
    @farizkhilji2958 3 ปีที่แล้ว +140

    مفتی صاحب اتنی بہترین انداز سے آپ نے سمجھایا ہے ماشاءاللہ اللہ آپ کو اسکا بہترین اجر عطا فرمائے آمین

    • @MAhmad134
      @MAhmad134 ปีที่แล้ว

      Ameen summa Ameen 🤲

  • @NaimAiyub1507
    @NaimAiyub1507 2 ปีที่แล้ว +19

    ما شاء اللہ
    مفتی صاحب دو سال پہلے سےکہ رہے ہیں
    سامنے بیٹھادو 😅😅 پلمبر کو

    • @muhammadriaz428
      @muhammadriaz428 2 ปีที่แล้ว

      اب آپ کو کیا کہین ایک انجینئر وہ گریڈ ١٩ کا اس کو آپ پلمبر کہ رہے ہین ۔ حنفی بائیون کا سب سے بڑا المیہ ہی یہی ہے ۔تمیز تو ان کے قریب سے ہوکر نہین گزری ۔
      ہم پھر بھی آپ لوگون کے لئے دعا ہی کرین گے

    • @NaimAiyub1507
      @NaimAiyub1507 2 ปีที่แล้ว

      @@muhammadriaz428 انجینئر ہے تو انجینئر والا کام کرے نا !
      علماء کی گستاخیاں کرتے کیوں پھر رہا ہے ؟
      ہمارا پلمبر کہنا آپ کو بھاری پڑ رہا ہے
      اور وہ فتین
      نبی سے لیکر ولی تک کو کیا کیا بول گیا
      وہ تمیز کی کس ڈکشنری میں آتا ہے ؟

  • @technicalmohsinbangash9935
    @technicalmohsinbangash9935 2 ปีที่แล้ว +5

    Love u hogyaaa mufti Sahab our Mufti usmani Sahab ap ulama deo band hamry Shan hai ap dono ko Allah Pak lambi our seht mand Zindagi naseeb krein ameen

  • @pubglovers6668
    @pubglovers6668 4 ปีที่แล้ว +157

    اللہ تعالی تمہیں اور مفتی تقی عثمانی صاحب کو اعلی مقام عطا فرمائے

  • @MusfirahislamicStudio
    @MusfirahislamicStudio 3 ปีที่แล้ว +45

    زبردست مفتی صاحب اللہ تعالی شاد و آ اد رکھے۔

  • @connectbilal6662
    @connectbilal6662 5 หลายเดือนก่อน +5

    Allah Mufti Taqi usmani ko sehat wali zndgi de

  • @fficial9687
    @fficial9687 2 ปีที่แล้ว +10

    صرف پاکستانی کونہیں بلکہ پوری دنیاکو مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم پرفخرہے👍

  • @bilaljagrala5005
    @bilaljagrala5005 3 ปีที่แล้ว +44

    الله تعالٰی حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے ارو ہمیشہ سر سبزو شاداب رکھے آمین

  • @FirozAlhasanTV
    @FirozAlhasanTV 3 ปีที่แล้ว +306

    اللہ مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

    • @islamicclips8370
      @islamicclips8370 2 ปีที่แล้ว

      GOOD

    • @MAhmad134
      @MAhmad134 ปีที่แล้ว

      Ameen summa Ameen 🤲

    • @PatanSanallakhan
      @PatanSanallakhan 8 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @farhanshakir2319
    @farhanshakir2319 2 ปีที่แล้ว +10

    Imam Abu Hanifa RA py lakhon Salam

  • @user-gn9fo1xj8c
    @user-gn9fo1xj8c 7 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالی مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی طارق مسعود کو ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ❤❤

  • @malikxakiff9380
    @malikxakiff9380 4 ปีที่แล้ว +260

    الله مفتى تقى عثمانى صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرما

    • @mdluqman8290
      @mdluqman8290 3 ปีที่แล้ว

      صحیح فرمایا

  • @jawadahmad7005
    @jawadahmad7005 4 ปีที่แล้ว +193

    Hazrat Mufti Taqi Usmani DB is ranked no. 1 in the 500 most influential Muslims in the world. He is an honour for us Pakistanis

    • @shoaibhaq8680
      @shoaibhaq8680 3 ปีที่แล้ว +2

      Sab banking ke soodi nizam ko support karne ki wajah se yrle ranking mili hai.... Not for genuine reasons lol

    • @habibrahmankhan6713
      @habibrahmankhan6713 3 ปีที่แล้ว +6

      @@shoaibhaq8680 Abe kisne bank ke Sood ko halal kar diya
      Mufti kai byan Bank mai kaam karne walo par ki unke hath se chai nhi peeni chahiye

    • @jawadahmad7005
      @jawadahmad7005 3 ปีที่แล้ว +4

      @@shoaibhaq8680 aap ko jaanta kon hai, apni negative soch mein bistar per he pare raho. Hazrat ne ummat ko ek nizaam dia hai. Thora deen parh lo to shayad samajh aa jaye muzarbat kia hai aur musharkat

    • @freesometime
      @freesometime 3 ปีที่แล้ว +1

      Na jee dr zakir naik hai .
      BBC ki report padh le....

    • @jawadahmad7005
      @jawadahmad7005 3 ปีที่แล้ว

      @@freesometime iss mamle mein aap BBC ka aitbaar karo gay?

  • @user-nv3rk4gy7l
    @user-nv3rk4gy7l 6 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤سبحان الله ماشااللہ بہت خوب جزاک الله زبردست مفتی صاحب اللہ ہم امت مسلمہ پر اپنا فضل و مہربانی فرماۓاورصحیح سمجھ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷❤❤❤❤

  • @sammeerkham242
    @sammeerkham242 2 ปีที่แล้ว +12

    ❤️❤️❤️I love mufti Tariq Masood sahab 👑 and mufti taqi usmani sahab❤️❤️❤️

  • @sarwatiimran6870
    @sarwatiimran6870 4 ปีที่แล้ว +246

    اللّٰہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب اور سارے علماء کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آ مین

    • @mdzeeshan7184
      @mdzeeshan7184 4 ปีที่แล้ว +2

      Aameen

    • @zargaamahmadsheikh8346
      @zargaamahmadsheikh8346 4 ปีที่แล้ว +2

      Ye Sary log mil ker ummat ko bikhair rahy hain

    • @habibrehman8237
      @habibrehman8237 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @MI-qy8hw
      @MI-qy8hw 4 ปีที่แล้ว +5

      لیکن ان علما سے گزارش ہے دین سکھائیں فرقہ نہیں۔

    • @mirzausman1622
      @mirzausman1622 3 ปีที่แล้ว

      @@zargaamahmadsheikh8346 allah hidyyt dy tum smait hum sub ko

  • @jirgatv3536
    @jirgatv3536 4 ปีที่แล้ว +140

    💥💥💥 الله مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو لمبی عمر عتا فرماے آمین ثم آمین🌹🌹🌹

  • @haseebhusainpuri9624
    @haseebhusainpuri9624 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @catlovers4165
    @catlovers4165 หลายเดือนก่อน

    اللہ سبحانہ و تعالٰی مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر دراز فرمائے

  • @ahmadwaheed8003
    @ahmadwaheed8003 3 ปีที่แล้ว +88

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @qariraeesusmani7061
    @qariraeesusmani7061 3 ปีที่แล้ว +378

    یار ہم انڈیا میں رہتے ہیں ہم دعا کرتے اللہ ایک بار مفتی تقی عثمانی صاحب کا دیدار ہو جاۓ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว +5

      گھر مین ایک بڑی قد آور تصویر رکھ لیں اور 24/7 اس کی زیارت کرتے رھیں

    • @mirzausman1622
      @mirzausman1622 3 ปีที่แล้ว +2

      Hhhhh astghfirulla kitny ghtiya log hn jo ulma huq sy bughz rkhty ho

    • @MAli-je3bz
      @MAli-je3bz 3 ปีที่แล้ว +1

      @@nazeerpasha2075 کیوں جل رہے ہو بھائی؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 ปีที่แล้ว

      @@MAli-je3bz ۔۔۔ جلنے کی کوئ وجہ ؟

    • @MAli-je3bz
      @MAli-je3bz 3 ปีที่แล้ว +2

      @@nazeerpasha2075 وہ تو آپ ہی بتاسکتےہیں کہ کس وجہ سے لوگ علماء دیوبند سے جل رہے ہیں

  • @Myanmar781
    @Myanmar781 9 หลายเดือนก่อน +3

    Main Ahle Hadith Hon Mufti Taqi Usmani Sahab Izzat Karta Hon 🇲🇲

  • @AhmadHassan-mw9uu
    @AhmadHassan-mw9uu 2 ปีที่แล้ว +16

    Allah ulama e haq ka saya slamat rkhy , Ameeen

    • @rajaijaz1160
      @rajaijaz1160 ปีที่แล้ว

      Wah 😂 , khod sakhta ulme haq

    • @AhmadHassan-mw9uu
      @AhmadHassan-mw9uu ปีที่แล้ว

      Engineer jesy khud sakhta hoty hen

  • @abdussattaraziz1360
    @abdussattaraziz1360 4 ปีที่แล้ว +56

    اللہ اکبر اللہ اکبر . ماشاءاللہ بہت شاندار اللہ آپ کی عمر میں زبرست برکت عطافرمائے

    • @MrAzazalikhan
      @MrAzazalikhan 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/vsxK3D9Da-c/w-d-xo.html

  • @alnoor2738
    @alnoor2738 4 ปีที่แล้ว +291

    اللہ تعالیٰ حضرت کی جان ومال میں عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

  • @MuhammadAsif-hf9fi
    @MuhammadAsif-hf9fi 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ ہمارے اہلہ حق علماء کو خوش رکھیں

  • @mohammedfazil5002
    @mohammedfazil5002 2 ปีที่แล้ว +8

    Naare takbeer Allah hu Akbar✊ Allah Hazrat ki umar me barkat de aur unka saya Ummat par banaye rakhe ❤❤

  • @user-lm5cl3fw6u
    @user-lm5cl3fw6u 3 ปีที่แล้ว +308

    حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کو نظر بد سے بچائے اور مفتی طارق مسعود صاحب کو بھی اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین

  • @sherazkhanswati3793
    @sherazkhanswati3793 3 ปีที่แล้ว +36

    Mufti Tarik masood kya zabrdast explain kia...longlive mufti shb

  • @afaq440
    @afaq440 2 ปีที่แล้ว +4

    اَسْتَغْفِرُاللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
    ترجمہ:
    میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسکی طرف رجوع کرتا ہوں....*

  • @Nazmonaat0.3
    @Nazmonaat0.3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ مفتی صاحب کا سایہ ہم پر تا دیر قائم دائم فرمائے آمین😊

  • @taufiquesheikh7948
    @taufiquesheikh7948 3 ปีที่แล้ว +112

    Allah Mufti taqe usmani Sahab ki umr me barkat farm a

    • @AbdulRasheed-ot5lh
      @AbdulRasheed-ot5lh 3 ปีที่แล้ว +4

      مفتی مسعود صاحب اسلام و علیکم ورحمۃاللہ مفتی صاحب انجینئر کو لگام لگاؤ عبد الرشید انڈیا

    • @BilalAhmed-ek7rs
      @BilalAhmed-ek7rs 3 ปีที่แล้ว +1

      Elahi ameen
      Allah hum sabko hidayat de

  • @bkbl8869
    @bkbl8869 4 ปีที่แล้ว +831

    میں اھل حدیث ھوں اور مفتی تقی عثمانی صحاب کی عزت کرتا ہون

  • @rahbaralam1569
    @rahbaralam1569 2 ปีที่แล้ว +10

    Allah tala mufti sahab ko lambi. Umar aata farmaye

  • @ansaribrotherstudio1494
    @ansaribrotherstudio1494 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah hamare sare muftiyane kiram ki umar mai narkat ata farmaye

  • @m.wajahatalikhan200
    @m.wajahatalikhan200 4 ปีที่แล้ว +33

    I am mostly following Barelvi school but I reapect Taqi Usmani from bottom of my heart... He works a lot for Deen. ♥️♥️♥️👍

  • @parvezchoudhary4027
    @parvezchoudhary4027 3 ปีที่แล้ว +65

    Me bi mufti Taqi sahab ka bayan sunta hai वास्तव में vo bahut Ache Insan hai

    • @humanbeing9891
      @humanbeing9891 3 ปีที่แล้ว +1

      Sahi kaha bhaii

    • @ahmedqureshi8267
      @ahmedqureshi8267 2 ปีที่แล้ว

      Ye saheb muselmano ko wollo banata hai! Zaberdast apni bat thupta hai, ye apni dukan chlta hai,!! Kuch hi faikta hai India n media wala kam lerta hai, khamakha dusre ki at ko katne ke liye kuch bhi anab shanab hone lagta hai ye ape aap ko bhut bada mufti aalim samajhta hai? Jahil ghamandi banda hai cada khush Fahmi hao?!!

    • @hassanmalik7331
      @hassanmalik7331 2 ปีที่แล้ว

      @@ahmedqureshi8267 AB TO TUMHARE ENGINEER KI HAQEEQAT B SAMNE AGAI MIFTI TARIQ MASOOD SAB JHELUM GAYE TO DHOOD KA DHOOD AUR PANI KA PANI HOGAYA

  • @IshaqSirkar-lv8bj
    @IshaqSirkar-lv8bj 9 หลายเดือนก่อน

    ھمارا غرور اور فخر ھمارے علماء ھے انھیں کی برکت سے ھم حفظ و امان میں ھے

  • @officialislamicvideo9668
    @officialislamicvideo9668 2 ปีที่แล้ว +1

    علماء دیوبند دلائل کی دنیا کے با تاج بادشاہ

  • @mdaltaf1788
    @mdaltaf1788 3 ปีที่แล้ว +65

    مفتی تقی عثمانی صاحب اپنے آپ میں ایک تعلیمی مرکز ہیں , بہت زیادہ علم ہے بھائی, مفتی صاحب عالم اسلام پر ایک روشن ستارہ بن کر رونما ہوئے ہیں!

  • @ar.arifkhan4969
    @ar.arifkhan4969 4 ปีที่แล้ว +63

    We love and respect mufti Taqi Usmani sb...

  • @umerkhatab7120
    @umerkhatab7120 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں بھی اضافہ کرے اور اللّٰہ آپ کی مدد فرمائے آمین۔ بہت اچھے انداز میں آ پ نے سمجھایا ہے

  • @muhammadumair1697
    @muhammadumair1697 9 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ مفتی طارق مسعود صاحب ۔ اللہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔
    مفتی تقی عثمانی صاحب اس دور مجدد ھیں اللہ نے ان سے بہت دیں کا کام لیا ہے ۔

  • @honeybuney16
    @honeybuney16 3 ปีที่แล้ว +17

    کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

  • @zargambutt3008
    @zargambutt3008 3 ปีที่แล้ว +52

    Love u Muftii sab ❤️Allah pak apkii عمر lambiiiii kryyy💕

  • @arbazazmi678
    @arbazazmi678 2 ปีที่แล้ว +1

    الللہ علماء دیوبند کی حفاظت کرے

    • @arbazazmi678
      @arbazazmi678 2 ปีที่แล้ว +1

      سارے علماء کی حفاظت کرے

  • @AzeemButt-wp7wk
    @AzeemButt-wp7wk 25 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ یہ ہمارے لئے فخر کا باعث ے متفی صاحب

  • @mdalikhan9897
    @mdalikhan9897 3 ปีที่แล้ว +46

    Allah taqi Usmani sahab ki umar me barkat ata farmaye ameen

    • @firdoskhan3691
      @firdoskhan3691 3 ปีที่แล้ว +3

      اللہ قبول فرمائے آمین

  • @hafizjameelahmad
    @hafizjameelahmad 4 ปีที่แล้ว +557

    ماشا اللہ مفتی طارق مسعود صاحب کا میں بہت بڑا فین ہوں
    میں بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں
    مگر طارق مسعود صاحب کو سنتا ہوں کیا فصاحت و بلاغت ہے انکے کلام میں

    • @hafizjameelahmad
      @hafizjameelahmad 4 ปีที่แล้ว +2

      Thats batter

    • @noorkhanawan1270
      @noorkhanawan1270 4 ปีที่แล้ว +2

      ماشاءاللہ

    • @atharreshi7134
      @atharreshi7134 4 ปีที่แล้ว +8

      Noor Khan Awan مفتی عثمانی اسی لیے یذیدکی تعریفیں کرتا ھے کیونکہ وہ سعودی جاتا ہے جناب میں انجینیئر صاحب کو اس وقت دنیا کا مشہور عالم مانتا ہوں
      علمی کتابی

    • @muhammadazam1655
      @muhammadazam1655 4 ปีที่แล้ว +3

      اچھا بیان کرتے ہیں لیکن کبھی کبھی مسلک کی بات ہو تو ڈنڈی مار جاتے ہیں.

    • @noorkhanawan1270
      @noorkhanawan1270 4 ปีที่แล้ว +10

      @@atharreshi7134مفتی عثمانی کون ہے اور انجنیئر تو عالم ہے ہی نہیں تم کیا جانے علم اور عالم آپ کتنے درجے پڑھا ہوا ہے دینی علم

  • @aneesbaloch3387
    @aneesbaloch3387 2 ปีที่แล้ว +1

    اللّه پاک مرزا کو جہنم میں اعلی سے اعلی مقام عطاء فرماۓ

  • @user-li6th2uv4k
    @user-li6th2uv4k 3 ปีที่แล้ว +261

    میں انڈین ہو لیکن مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو پسند کرتا ہوں

    • @adbtechnical9471
      @adbtechnical9471 3 ปีที่แล้ว

      انڈیا میں کس علاقے میں بھائی؟؟؟؟

    • @chkashifali2066
      @chkashifali2066 3 ปีที่แล้ว

      @Rizwan Afridi وہ مسلمان ہے

    • @ahzamvlogs8844
      @ahzamvlogs8844 3 ปีที่แล้ว

      Bhai hazrat khud India se he Deoband se

    • @kurulusosmangalaxy292
      @kurulusosmangalaxy292 3 ปีที่แล้ว +2

      sala chotiya urdu tra ami sekh ka gae th yaha sa

    • @allahkafaqeer1842
      @allahkafaqeer1842 3 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ بہت خوب

  • @muhammadyameen5018
    @muhammadyameen5018 4 ปีที่แล้ว +47

    ماشآء اللہ بہت خوب
    اللہ تعالیٰ آپ کو عمر دراز بالخیر عطا فرمائے۔

  • @farhanfarhans6627
    @farhanfarhans6627 ปีที่แล้ว

    مفتی۔صاحب۔اپکو۔اور۔تمام۔اہل۔حق۔اہل۔تحید۔واہل۔حق۔علمائے۔دیوبند۔کو۔اللہ۔اپنے۔حفظ۔امن۔میں۔رکھے۔امین۔ثم۔امین۔

  • @mohdsharif1216
    @mohdsharif1216 2 ปีที่แล้ว

    ﷽ اللہ مفتی تقی اسمانی اور مسعود صاحب کی عمر می برکتے اطا فرماے آمین می محمد شریف انڑیا کی ریاست جموں کشمیر سے

  • @ahmedsuriya8241
    @ahmedsuriya8241 3 ปีที่แล้ว +52

    Iam baralvi , mager mufti sahab sahi baat hai ❣️❣️❣️

    • @viral.clips.650
      @viral.clips.650 2 ปีที่แล้ว +2

      You should be a muslim only 🙂

    • @Basit7729
      @Basit7729 2 ปีที่แล้ว +2

      Hahahha.. Allah barelviyon ko hidayat dy

  • @samisarhadi4575
    @samisarhadi4575 4 ปีที่แล้ว +70

    اللہ‎ پاک آپ کی عمر میں برکت دے ❤

  • @Muhammadimran-qk1je
    @Muhammadimran-qk1je 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ الحَمْدُ ِلله

  • @ranausman4948
    @ranausman4948 2 ปีที่แล้ว +4

    Geo mufti sb.Allah Pak Apko Khush rakhy.aameen.

  • @abdainawi
    @abdainawi 4 ปีที่แล้ว +52

    People in pak has no idea who is shiekh taqi usmani.. He is more famous internationally than locally & that is because of his self written outstanding Arabic books. I came to know about him from my Syrian teacher when he mentioned his contribution to the اعلاء السنن. One of the greatest books of fiqh hanafiyya. May Allah extend his life & protect him from all evil

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام عسکری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

  • @ibrahimalam8607
    @ibrahimalam8607 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب اللہ پاک اس فتنہ انجینئرز سے نجات عطا فرمائے امین

  • @kaifsiddeeqi1630
    @kaifsiddeeqi1630 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله مفتی صاحب بہت ہی خوب

  • @amanaman4257
    @amanaman4257 4 ปีที่แล้ว +88

    تقی تو تقی ہیں ۔۔۔شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی اطال اللہ بقاءہم

  • @navedkhanfalahi4003
    @navedkhanfalahi4003 3 ปีที่แล้ว +16

    میں انڈین ہوں لیکن شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب سے بہت ہی زیادہ عقیدت ہے مجھے اور میں تو مفتی صاحب کے پیروں کی دھول بھی نہیں ہوں اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر دراز فرمائے اور دشمنان اسلام سے حضرت کی حفاظت فرمائے

    • @amirhussainamirhussain5114
      @amirhussainamirhussain5114 3 ปีที่แล้ว

      Indian ho tu kia hua yr muslman ni ho indian q lagaya ry ho k m indian hu tu afsos

  • @user-qi4ce4td4p
    @user-qi4ce4td4p 9 หลายเดือนก่อน

    مفتی تقی عثمانی صاحب شیخ العرب والعجم ہے اللہ ان کے عمر میں خوب برکت عطا فرمائے

  • @MAhmad134
    @MAhmad134 ปีที่แล้ว +1

    Love mufti Taqi usmani Sahab ❤️🥰 and mufti tariq masood Sahab Allah pak hamare ulama karam ka saya humpr salamat rakhain Ameen summa Ameen 🤲

  • @user-xc3gz3fd2f
    @user-xc3gz3fd2f 4 ปีที่แล้ว +139

    U r right maulana sahab bilkul aapne sahi kaha 👍👍👍

    • @709466ok
      @709466ok 4 ปีที่แล้ว +1

      سب بھائی اس بد بخت انجنئیر پلمبر کو کال کرو.
      0300-4166802
      0320 4173423

    • @amjadiqbal4567
      @amjadiqbal4567 4 ปีที่แล้ว

      thanks

    • @md.iqbalmilap3932
      @md.iqbalmilap3932 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/8ktuYvJfU8w/w-d-xo.html

    • @imranahmedkhan7229
      @imranahmedkhan7229 4 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/video/vsxK3D9Da-c/w-d-xo.html

    • @muhayminkhan7063
      @muhayminkhan7063 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/vsxK3D9Da-c/w-d-xo.html

  • @gimail.309
    @gimail.309 4 ปีที่แล้ว +67

    ماشاءاللہ بہت زبردست جواب دیا آپ نے اور بہت خوب صورت انداز میں مفتی تقی عثمانی صاحب کا دفاع کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @ejazahansari3210
    @ejazahansari3210 2 ปีที่แล้ว

    اللہ ہمارے علما۶ کی حفاظت کرے۔

  • @mudassirahmadfareedi5155
    @mudassirahmadfareedi5155 ปีที่แล้ว

    یا اللہ مفتی تقی عثمانی کو صیحت اور تندرستی عطا فرماۓ اور ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین

  • @jahooruddinkhan.8032
    @jahooruddinkhan.8032 3 ปีที่แล้ว +100

    Mufti tariq masood.
    You are great.
    I am from india.
    Most of muslims hear your bayan.
    A great scholar of Islam.

    • @aaqibmemon4947
      @aaqibmemon4947 2 ปีที่แล้ว

      Right
      Here Gujarati people also listen him very much 🇮🇳

  • @ayeshasiddiqua8821
    @ayeshasiddiqua8821 4 ปีที่แล้ว +454

    علماء کرام انبیاء کے وارثین ہیں.... کچھ بھی کہنے سے پہلے احتیاط لازم ہے

    • @ansarkhan2594
      @ansarkhan2594 4 ปีที่แล้ว +5

      بیشک

    • @vlymani3787
      @vlymani3787 4 ปีที่แล้ว +8

      Thats the point which engr does not know

    • @Asadkhan-um1ee
      @Asadkhan-um1ee 4 ปีที่แล้ว +8

      Aap zra apny saary bary buzurgo ki kitabain parhy phr pta chaly ga k wo ulma karam ki kitni izzad karty thy ye firqa parast log Sirf apny buzurgo ko ambiya k waris smjhty hain

    • @ayeshasiddiqua8821
      @ayeshasiddiqua8821 4 ปีที่แล้ว +11

      @@Asadkhan-um1ee مولانا تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی ذات کسی بھی قسم کی فرقہ پرستی سے پاک ہے.... انکو ہی مثال سمجھ لیں... الحمد للہ

    • @gufranabdullah7354
      @gufranabdullah7354 4 ปีที่แล้ว +2

      @@ayeshasiddiqua8821 sahi farmaya aapne Sheikhul Islam Mufti Taqi Usmani sahab damat barakatuhum kabhi bhi maslak parasti nahi batate balki sachha deen batate hain.

  • @noorulhudaislamicvideo2507
    @noorulhudaislamicvideo2507 2 ปีที่แล้ว +9

    Subhanallah.
    Alhamdulilah.
    La ilaha illallah.
    You just planted 3 trees in Jannah for yourself. Keep on saying!

  • @MuhammadSaeed-db4tj
    @MuhammadSaeed-db4tj หลายเดือนก่อน +1

    Mufti sahib bohat khube

  • @nidaeislamtv2357
    @nidaeislamtv2357 4 ปีที่แล้ว +13

    اللہ حضرت شیخ الاسلام استاد الاساتذہ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہ العالی ۔کی عمر ۔علم۔ عمل ۔تقوی۔صحت وعافیت ۔اور حضرت کی زندگی کو ہم پر عافیت کے ساتھ قاٸم وداٸم فرما۔۔آمین،،اللہ حضرت کی نظر بد سے حفاظت فرماۓ۔آمین،،اگر آپ حضرت سے محبت کرتے ہو تو آمین کہٸے ۔

  • @mohdnaushadalamqasmi5558
    @mohdnaushadalamqasmi5558 4 ปีที่แล้ว +150

    ماشاءاللہ مفتی صاحب علماء دیوبند کی طرف سے جواب دینے کے لئے اسی طرح دیتے رہیں انشاءاللہ آپ کامیاب ہونگے ایک دن

    • @rajaabdul2041
      @rajaabdul2041 4 ปีที่แล้ว +1

      Bhai Jan me khud deoband tha Lekin Alhamdulillah ab only Muslim hn. Lekin ilmi jwab Dena chaye

    • @safeali4612
      @safeali4612 4 ปีที่แล้ว +1

      deoband jammat to khud Angrezon ki funding se bni thi

    • @zahoorkamal6219
      @zahoorkamal6219 4 ปีที่แล้ว

      Mohd Naushad Alam smjo ho gyie 😂

  • @khansahab17
    @khansahab17 ปีที่แล้ว +1

    Alhamdulillah...zabardast jawab Tariq Masood Sahab damatbarkatuhum ka...🌹🙂

  • @eltenggineerzakirullah9210
    @eltenggineerzakirullah9210 10 หลายเดือนก่อน

    مفتی تقی عثمانی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ ہمارے سر کے تاج ھے